اجتہاد کا وجود

7
ود٭ ج اد کا و ہ ت ج ٭ا

Upload: jafferia-students-organization-pakistan-hyderabad-division

Post on 04-Aug-2015

39 views

Category:

Education


1 download

TRANSCRIPT

Page 1: اجتہاد کا وجود

وجود٭ کا ٭اجتہاد

Page 2: اجتہاد کا وجود

) ( تھا( نہیں میں ادوار کے ع معصومین وجود کوئی کا اجتہاد کہ ہے کہنا کا لوگوں بعض سوالکی علماء کے بعد فتوی اور اجتہاد بلکہ ہے۔ ملتی تاریخ کوئی ہمیں کی دینے فتوی نہ اور

ہے؟ درست بات یہ کیا ہے۔ اختراع

اصحاب( کے ع آائمہ تاریخ۔۔۔ کی شیعوں جتنا ہے پرانا ہی اتنا دینا فتوی یا کرنا اجتہاد جوابتھے۔ دیتے فتوی اور تھے کرتے استنباط بھی

) ( ہیں؛ فرماتے سے تغلب بن ابان صحابی القدر جلیل اپنے ع صادق امام کہ جیساہمارے ” کہ ہوں چاہتا میں دو، فتوی کو لوگوں اور بیٹھو میں نبوی مسجد

دیں۔ دکھائی لوگ جیسے تم میں “شیعوں

) : ص طوسی 17الفہرست (

Page 3: اجتہاد کا وجود

میں : " دو، فتوی کو لوگوں اور بیٹھو میں نبوی مسجد گیا کہا میں حدیث اور ایکدیکھوں۔ کو لوگوں جیسے تم میں شیعوں اپنے کہ ہوں "چاہتا

) : ج الشیعہ 96ص 2اعیان (

دے کو صحابی فقیہ اپنے معصوم خود حکم کا دینے فتوی یہی ہے؟ کیا دینا فتوی یہہے؟ ممکن بغیر کے استنباط و اجتہاد فتوی کیا ہیں۔ رہے

Page 4: اجتہاد کا وجود

) ( ہے۔ نہیں پذیر امکان بغیر کے اجتہاد دینا فتوی کہ ہے کہی نے رض خمینی امام بات یہیج) (127ص 2الرسائل،

) ( زاد چچا اپنے ع علی مولا ہے۔ پرانی بھی سے اس تاریخ کی کرنے استنباط سے ننت س و آان قر اورہیں؛ فرماتے کر لکھ خط تھے، گورنر کے نکہ م جو کو عباس بن قثم بھائی

ي_ تت فف يت فس مم فل يا تت فف يdا يف تن eف ير فص يع فل يا مم fم يل gف تل فج تا يو hت نل ي يال تم نeا ي يdا تب فم iم فر jتن kي يو lين يح فل يا تس ننا ي تلل فم تق يdا يف مد فع يب ينما يdا “

! ساتھ کے لوگوں ان ہیں، اللہ نیام ا یہ کہ بتاؤ کو ان اور کرو قائم کو lح ساتھ کے لوگوں بعد نما ادو۔ فتوی کو اس پوچھے حکم کوئی سے تم شخص جو اور بیٹھو، وقت کے "شام

: مکتوب البلاغہ l67نہ

Page 5: اجتہاد کا وجود

بھی حکم کا اس اور ہے، نام کا کرنے استنباط سے ننت س و آان قر اجتہاد ازیں علاوہ ) دیا۔) نے ع معصومین

” " : ) ( کے احکام کہ ہے پر ہم فرمایا نے ع صادق امام کہ ہیں کتتے سالم بن ھشامطرف کی اصولوں ان کو جزئیات و فروع جدید کہ ہے پر لوگوں تم اور بتائیں اصول

کرو۔ استنباط سے اصولوں کو فروع اور “پلٹاؤ

) : ص السرائر : 57مستطرفات ج الشیعہ اعیان و 4ص 1، (

Page 6: اجتہاد کا وجود

" : ) ( کہ ہے پر ہم فرمایا نے ع رضا امام کہ ہیں کہتے نصر ابی بن احمد ) سے ) اصول کو فروع کہ ہے لازم پر تم اور کریں بیان کو نلی ک قواعد اصول

کرو۔ “استنباط

) : ص السرائر : 58مستطرفات ج الشیعہ اعیان 104ص 1، (

وبرکاتہ اللہ ورحمۃ علیکم نسلام وال

Page 7: اجتہاد کا وجود

نق_ عل_ سيد دعاء التماس

آاباد حیدر اورگنائیزیشن gاسٹودنٹ جعفریہ