بہتوئلفضا - khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو...

34

Upload: others

Post on 13-Aug-2021

1 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ
Page 2: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

1

فضائل:توبہ

Page 3: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 2

Page 4: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

3

فضائل:توبہ

ضروری::تفصیل

فضائل:توبہ : وعظ

حمتللہعلیہاختر:صاحب:حضرت:مولانا:شاہ:حکیم:محمد:عارػ:باللہ::مجدد:زمانہ::: : واعظ:

پیر:ء:بروز1987اگست:: 3مطابق: ھ14۴7ذی::الحجہ:: 9: تاریخ:وعظ::

میداؿ:عرفات : وعظمقاؾ:

22 : اشاعت تاریخ ء2۴15 جنوری14مطابق ھ1436ؽ:ربیع:الاو

کراچی،2بلاک::،:خانقاہ:امدادیہ:اشرفیہ،:گلشن:اقباؽ،نشر:و:اشاعتشعبۂ : زیر:اہتماؾ

92.316.7771051+ اور92.21.34972080+رابطہ::11182پوسٹ:بکس::

[email protected]ای:میل:

ؿ،کراچی،:پاکستا2کتب:خانہ:مظہری،گلشن:اقباؽ،:::بلاک: : ناشر

قارئین:ومحبین:سے:گزارش

زیر:نگرانی:شیخ:العرب:والعجم:عارػ:باللہ:حضرت:اقدس:مولانا:شاہ:حکیم:محمد:اختر::پنیخانقاہ:امدادیہ:اشرفیہ:کراچی:ا

خانقاہ:امدادیہ: کردہ:تماؾ:کتابوں:کی:اؿ:کی:طرػ:منسوب:ہونے:کی:ضمانت:دیتا:ہے۔:یعصاحب:نور:اللہ:مرقدہ:کی:شا

رحمۃ:اللہ:علیہ:کی:طرػ: :ہونے:وای :سی :ھی :تحریر:کے:ستند :اور:حضرت:والایعاشرفیہ:کی:تحریری:اجازت:کے:بغیر:شا

منسوب:ہونے:کی:ذمہ:داری:خانقاہ:امدادیہ:اشرفیہ:کی:نہیں۔

شش:کی:جاتی:ہے:کہ:شیخ:العرب:والعجم:عارػ:باللہ:مجدد:زمانہ:حضرت:اقدس:اس:بات:کی:حتی:الوسع:کو

اس:کاؾ::! الحمدللہکی:کتابوں:کی:طباعت:اور:پروػ:ریڈنگ:معیاری:ہو۔مولانا:شاہ:حکیم:محمد:اختر:صاحب:نور:اللہ:مرقدہ:

اور:لگن:کے::ین :دنی :ذبےنشر:و:اشاعت:میں:مختلف:علماء:اور:ماہرخانقاہ:امدادیہ:اشرفیہ:کے:شعبۂ:کی:نگرانی:کے:لیے

سرانجاؾ:دے:رہے:ہیں۔:اس:کے:باوجود:کوئی:غلطی:نظر:ائے:تو:ازراہ:کرؾ:مطلع:فرمائیں:تاکہ: ساتھ:اپنی:خدمات

جاریہ:ہوسکے۔::صدقۂ:لیےہ:اشاعت:میں:در ہ:ہو:کر:اک:کے:یندا

محمد:اسماعیل)مولانا(

ا:خلیفہ و:ہنبیر حمتللہعلیہحضرت:والا:ز:عتمج

خانقاہ:امدادیہ:اشرفیہ،ناظم:شعبۂ:نشر:و:اشاعت

Page 5: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 4

پیش:لفظ

ذی:الحجہ::9حضرت:اقدس:مولانا:شاہ:حکیم:محمد:اختر:صاحب:دامت:برکاتہم:کا:بیاؿ:جو:

:مطابق:14۴7 ::1987اگست::3ھ :بجے:دؿ:ء :بوقت:گیارہ :بمقاؾ:میداؿ:عرفات، :دوشنبہ، بروز

عرفات:کے:موقع:پر:ہوا۔:وقوػ

مرتب::

یکے:از:خداؾ:حضرت:مولانا:حکیم:محمد:اختر:صاحب:دامت:برکاتہم

ؤؤؤؤ

Page 6: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

5

فضائل:توبہ

فضائل:توبہ

ده مح

وح نح صح ن رح ل عح ل

ل و س یم ر کح ال

یطن احعوذ با جی للہ منح الشح الرح

حی بس حمن الرح م اللہ الرح

ا ولىنح تح محا احن منح ا وح ارحح حنح ل

فا وح اغ نح ف عح

1 وح اع

؎

:کہ ::چوں :تعالی:یہاںاج :اللہ :سب:کو :رحمت:کی:سے:معافی:ہم :اور :اورمغفرت

:یتاج:اس:ا:۔:اس:لیےجائیں:یےہے:کہ:ہم:سب:معاػ:کرد:یہیدرخوا ہ:کرنا:ہے:اور:مقصد:

:یاور:مغفرت:اور:رحمت:عطا:فرمانے:کا:سرکار:معافی:نے:اپنی:اللہ:تعالی:ہے،:جس:میں:کا:انتخاب:کیا

گناہ:سرزد::ہے۔:جب:انساؿ:سے:کوئی:دعا:سکھائی:یکاپنے:بندوں:کو:ا:ورہے:ا:یامضموؿ:نازؽ:فرما

۔اور:چاروں:گواہ:قراؿ:سے:ثابت:ہیں:ہوتے:ہیں:رہوتا:ہے:تو:چار:گواہ:تیا

زمین:ہے:پہلا:گواہ:

:زمین:زمین:جس: :ہوتا:ہے:وہ :سرزد :بن:جاتی:پر:انساؿ:سے:گناہ :کیا:ہے۔:دلیل:گواہ

ت یحومحئذ ؟ہے ہحا تحد ارح بحاحخ

2؎ زلزاؽ:سورۂ۔کرے:گی:ؿبیا:یںخبر:اپنی:جس:دؿ:کہ:زمین

پشت:پر:جو::کی:کہ:زمین:فرمائی:ؿبیا:یہوسلم:نے:صحابہ:سے::اللہ:علیہ:حضور:صلی:تفسیر:کی:یتاس:ا:کی

۔:شہادت:دے:گی:اؿ:کی:زمین:یہ:اعما:ؽ:لوگ:کرتے:ہیں

:میں:یکارڈرر:کیوں:کہ:ٹیپ:،صاػ:ہوگیا:سے:اس:کا:معاملہ:ھی :یکارڈرر:کل:ٹیپ:اج

:سقیا:ین ہوجانا:قر:سب:ٹیپ:میں:زمین: لہذا:،ہیں:کی:کے:اندر:ہی:وہ:زمین:،ہیں:ہلوہا:وغیر:یںجو:چیز

؟ہےکیادوسرا:گواہ::۔اورہے

286:البقرۃ ؎1 4:الزلزال ؎2 (4)الزلزال ،10/322:یالمظہر یرالتفس ؎3

Page 7: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 6

اا

ضع ہیں:: دوسرا:گواہ:ا

ومح احل ل یح عح

ت

اح نح

ا نح

اہہ وح تکحلم وح یدیہ احف

ا کحانوا لہ بمحد احرج ہح

حش ونح وح ت

سب

؎4﴾۵۶﴿ یحک

::::::::اور:اؿ: ::::::: :::::: اج:کے:دؿ:ہم:اؿ:کے:منہ:پر:مہر:لگادیں:گے،:اور:اؿ:کے:ہاتھ:ہم:سے:بات:کریں:گے،:::::

کے:پاؤں:گواہی:دیں:گے:کہ:وہ:کیا:کمائی:کیا:کرتے:تھے۔:

:ہوئے:ہیں:جن :ہ :سے:گنا اا

ضع:ھی :ا اا

ضع:ا :رومی:یںد:کے:دؿ:گواہی:متقیا:وہ :مولانا : گے۔

؎ ::فرماتے:ہیں:اللہ:علیہ:رحمۃ

حراؾ غمزہ: اؾ کردہید::گوچشم::

انکھیں:گواہی:دیں:گی:کہ:اے:خدا!:اؿ:انکھوں:سے:اس:نے:غلط:کاؾ:کیا:تھا،:بد:نگاہی:کی:تھی۔

:::: گوید::::::چیدہ::: گوش::::: الکلاؾ:::::: سوء اؾ:

گانے:سنے۔:،سنیں:گے:ہم:نے:غیبتیں:کہیں:کاؿ

اؾ ہبوسید چنیں من: یدبگو لب

۔کیےکے:گناہ::قسم:اور:اسلیےگے:ہم:نے:حراؾ:بوسے::کہیں:ہونٹ

اؾ: یدہ:د دز::چنیں من:ید:گود ہ:

۔:کی:یگے:کہ:ہم:نے:اس:طرح:چور:کہیں:ہاتھ

اعماؽ::نیک:ہی:یسےگے۔:ا:یںد:گواہی:ں:ھی ؤگئے:تو:پا:لیےکے::یکھنےد:ں:سینماؤطرح:اگر:پا:اسی

ہمارے::اس:کے:ھی :رہے:ہیں جو:کاؾ:ہو:لفہ:میںدمز:،ومنی:عرفات۔گواہ:بنتے:ہیں:ھی :لیےکے:

۔رہے:ہیں ہورگواہ:تیا

:گواہ:فرشتے:ہیں:اتیسر:اور

اما کحاتب ک حح ر

ونح ﴾۱۱﴿ ی

یحعلحم

حف ا ت نح مح

ل ؎5﴾ ۱۱﴿ عح

وہ:معسز:)فرشتے(:لکھنے:والے:،:جو:تمہارے:سارے:کاموں:کو:جانتے:ہیں۔

65:یس ؎4 11،12:الانفطار ؎5

Page 8: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

7

فضائل:توبہ

ا:اعماؽ:چوتھا

:ہے:گواہ:نام

﴿ ة ف نشح

ح 6﴾۱۱وح اذحا الص

؎

ا

جائیں:گے۔یےاعماؽ:کھوؽ:د:اورجب:نام

:گے:تو:کیا:ہوجائیں:کے:دؿ:پیش:متچار:گواہ:ہمارے:اوپر:قیا:یہہوتا:ہے:کہ:جب::اسواؽ:پید:لہذا

اؿ:کے::کرچکے،:کیا:رجانوں:پر:ظلم:کرچکے:اور:اپنے:خلاػ:گواہ:تیا:وہ:لوگ:جو:اپنی:؟کرنا:چاہیے

:؟لہذاختم:ہوجائے:ہوں:اور:گواہی:کے:دؿ:نہ:پیش:متگواہ:قیا:یہہے:کہ::یسیصورت:ا:کوئی:لیے

جس::،توبہ:ی:یعنیارشاد:فرماد:امت:کے:لیے:ھی :ترکیب:وسلم:نے:اس:کی:اللہ:علیہ:سرور:عالم:صلی

جس::،شرائط:کے:ساتھ:ہو:توبہ:اپنی:لیکن:۔نقل:کروں:گا:اؿ:شاء:اللہ:یفشر:یثکے:متعلق:حد

اس:طرح:،شرط:ہے:بندوں:کے:حقوؼ:میں:یکاور:ا،اللہ:کے:حقوؼ:میں:ہیں:شرطیں:تین:کی

۔:ہوئیںکل:چار:شرطیں

ہے:کہ:سب:سے:پہلے:تو:اس:گناہ:سے:الگ:ہوجائے۔::یہشرط::پہلی:کے:حقوؼ:میں:اللہ

اح ح ن ل

ن عح عح یحق

ۃ ص ع مح ال :گناہ:میں:نہیں:یہیح :کہ:جیسا:،ہے:اور:توبہ:توبہ:کررہا:ہے:کہ:حالت

اور::!ہے:کا:زمانہ:اگیا:یانیعر:کیا:!ہے:ئیے:حیا:کیا!ۃح وح ق لاح وح لح و حح لاح کہ::بعض:لوگ:کہتے:ہیں

لاحوؽ:ہمارے:نفس:پر::یسا۔:اپڑھتے:جارہے:ہیں:اور:لاحوؽ:ھی :جارہے:ہیں:ھی :یکھتےکو:د:خواتین

دے۔ ہے:کہ:گناہ:چھوڑ:یہشرط::خود:لاحوؽ:پڑھتا:ہے۔:لہذا:سب:سے:پہلی

::دوسری اح ہے:کہ::یہشرطح عح مح دح ن یح ن :دؽ:میں:اہح ی ل :پر :اندامت:پید:اس:گناہ

نے::میں:!ہوجائے:کہ:ہائے:ادکھن:اور:غم:پید:ہے:کہ:دؽ:میں:یہ یفتعر:ہوجائے۔:ندامت:کی

:حق:ادا:نہیں:ںنے:کیو:محسن:اور:پالنے:والے:مالک:کے:احساؿ:کا:میں:یسےا:؟کری :نالائقی:یہ کیسے

:تو:ھی :ہوتی:کہ:اگر:دوزخ:نہ:ھی :فرماتے:ہیں:اللہ:علیہ:رحمۃ یالامت:تھانو:حضرت:حکیم:؟کیا

کرے۔::انساؿ:نافرمانی:احساؿ:کرنے:والے:مالک:کی:یسےشرافت:کے:خلاػ:تھا:کہ:ا:بندوں:کی

تھا:کہ:ہم::یہطبع:کا:تقاضا::کہ:شرافت:اور:اؿ:کے:احسانات:ہمارے:اوپر:اتنے:ہیں:رکا:پیا:اللہ:تعالی

11: یرالتکو ؎6 بیروة ،داراحیا:الترات ،باب بیان النقصان فی الایمان ،2/346:شرج مسلم للنووی ؎7

Page 9: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 8

کو:ڈنڈا:تو::ںباک:بیٹو:یمکر:کوئی:جیسے:،محبت:کا:معاملہ:ہے:اللہ!یہاؿ:کو:ناراض:نہ:کرتے۔:سبحاؿ:

کہتا:ہے:کہ:ابا:کو:ناراض:نہ::یہی بیٹا:یفتو:شر:احسانات:ہیں:اولاد:پر:اس:کے:انتہائی:مارتا:لیکن:نہیں

۔کرو:کہ:ہم:پر:اؿ:کے:احسانات:بہت:ہیں

اح ہے:کہ::یہشرط::یتیسر:کی:توبہ ا اح م از ا جح م ز عح مح ز ع یح ن

ح ا دح و ع یح لاح ن اہح ی ل

ٹھاؿ:لے:کہ:چاہے::کروں:گا۔:دؽ:میں:نہیں:گناہ:کبھی:یہاب::!اللہ:یاپختہ:عزؾ:کرلے:کہ::اد بح اح

:نہ::اب:کبھی:لیکن،رہے:جاؿ:جاتی اس:گناہ:کے:پاس:نہ:پھٹکوں:گا۔:توبہ:کرتے:وقت:پھر:گناہ

ہے۔::ٹوٹ:جائے:تو:شکست:عزؾ:خلاػ:عزؾ:نہیں:بعد:پھر:اگر:کبھی:کےکرنے:کا:ارادہ:پکا:ہو۔:اس:

:تھا۔:شکست:ارادہ:خلاػ:ارادہ:نہیں:کیا:نہیں:ہے:کہ:عزؾ:ہی:نہیں:دلیل:شکست:عزؾ:اس:بات:کی

وہ:توبہ::،کے:خلاػ:نہیں:ےاگر:ٹوٹ:جائے:تو:وہ:اراد:بعد:میں:چاہیے،ہے۔:اس:وقت:ارادہ:ہونا:

جائے۔:ٹٹوچاہے:لاکھ:دفعہ:،قبوؽ:ہوگئی

سر: صاحب:سے:کہا:کہ:یککے:بعد:ا:ؿبیا:۔تھا:کیا:ؿبیا:نے:ڈھاکہ:میں:مضموؿ:میں:یہ

:تو:انہوں:نے:کہا:کہ:بھولنے:کا:ارادہ:نہیں:!بھولنا:مت::لے:انا:لیکن:شیشی:یکا:کی:تیل:لیےکے:

ہے::گناہ:نہ:کرنے:کا:جو:اج:ارادہ:کیا:یعنی۔:سمجھ:گیا:یرشخص:تقر:یہکہ::ہوئی:ہے۔:مجھے:بہت:خوشی

:نہ:ہو،:بس:توبہ:کی:ےاس:اراد:،گے:یںکر:نہیں:کہ:اب:ہم:کبھی :کو:توڑنے:کا:اس:وقت:ارادہ

وسوسہ:ڈالے:کہ:تم:تو:بار:بار:توبہ:توڑتے:رہتے:ہو۔:تو::ؿچاہے:شیطا:،ہے:اتنا:کافی:لیےکے::قبولیت

:توبہ:سے:کوئی :بشر:،حرج:نہیں:اس:وسوسۂ:شکست کے:بارہا::اور:زندگی:یتچاہے:اپنے:ضعف

:توبہ:پر:قائم:نہ:رہ:سکیں:یقین ھی :کوبوں:سے:اک:تجر:توبہ::لیکن:،گے:ہو:کہ:ہم:اس:عزؾ بوقت

:نہ:ہو:تو:ے:اس:اراد ہوگا۔::ارادۂ:شکست:نہیں:،احساس:ضعف:ہوگا:یہکو:توڑنے:کا:بس:ارادہ

عزائم:ٹوٹ::ےسے:میر:نالائقی:یکا:احساس:ہوتا:ہے:کہ:ہزاروں:بار:میر:یکمزور:کو:اپنیےبند

ہے::توبہ:کا:ارادہ:کیا:یہنے:جو::میں:!کہہ:دے:کہ:اے:اللہ یہیسے::اس:وقت:اللہ:تعالی۔:چکے:ہیں

؎ ورنہ:،ارادہ:کررہا:ہوں:یہ بلکہ:اک:کے:بھروسہ:پر:میں:طاقت:کے:بھروسہ:پر:نہیں:اپنی

ازمائے:ہوئے:ہیں:میرےبازو::یہ

۔:ہم:زمائے:ہوئے:ہیںا:ےارادے:بارہا:میر:ےمیر:،یہد ہ:وبازو::یہ !کہتا:ہے:کہ:اے:اللہ:وہ

Page 10: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

9

فضائل:توبہ

:ہے:یافرما:اور:اک:نے:ہم:کو:ضعیف:تو:کمزور:ہیں

ع وح ان ضح سحن

؎8 یفاخلقح الا

:ضعیف:،ہے:کہ:انساؿ:ضعیف ہوگا،:اور:ارادہ:تو::ضعیف:ہے:تو:اس:کا:جز:ھی :پس:جب:انساؿ:کا:ک

:اتاہے:کہ:اگر:کوئی:میں:یثحد:۔:اس:لیےکا:ٹوٹ:جانا:عجب:نہیں:چیز:اس:کا:جز:ہے۔:لہذا:ضعیف

پھر::کروں:گا،:لیکن:گناہ:نہ:یہہ:ہرگز:ینددؽ:سے:ارادہ:کرتا:ہے:کہ:ا:،شخص:بار:بار:توبہ:کرتا:ہے

:اصرار:کرنے:والوں:میں :وہ :ضد:نہیں:یضد:،یعنیہے:نہیں:ٹوٹ:جاتا:ہے:تو :بندہ :وہ یہے۔

کہلائے:گا۔::نہیں

ادح فی عحان ح وح فح

غ حن استح

ح م محا احصحۃ ح ح مح

بعی وم سح یح

؎9 ال

اعلیہ:اللہ::رحمۃ:یمحمود:بغداد:سید:علامہ:الوسی:چہ چناں ل ل محا فحعح وا عح صحم ی ل :تفسیر:کی وح

ہے::یہ یلغو:اصرار ہے۔:یلغو:اصرار :یکہے:اور:ا:شرعی:اصرار :یککہ:ا:ارشاد:فرماتے:ہیں:میں

:یہتو::گناہ:دس:دفعہ:ہوگیا:یککہ:مثلا:ا

لغاا شخص:

ر ت ہے:::یہ یفتعر:کی:شرعی:اصرار :لیکن،ہے:م

وبحۃ التح فحار وحستغ

بدون الا

قحبی

لح ال قحامحۃ عح

احلا

11؎

ہے:تو::رہتا:توبہ:واستغفار:کرلیتا:اور:اگر:قائم:نہیں،استغفار:اور:توبہ:کے:پر:قائم:رہنا:بغیر:ائیبر:سی

ہوگا۔::شمار:نہیں:پر:اصرار:کرنے:والوں:میں:شخص:معصیت:یہہوجائے:تو::فعہ:ھی داگر:ہزار:

تھک:سکتے۔:معاػ:کرتے:کرتے:نہیں:اللہ:تعالی:،ارے:ہم:گناہ:کرتے:کرتے:تھک:سکتے:ہیں

علیہ::اللہصاحب:رحمۃ:حضرت:ڈاکٹر:عبدالحی:کے:پرانے:خلیفہ:علیہ:اللہ:رحمۃ یتھانو حضرت

جاتا:ہے،::پاخانہ:سمندر:میں:بسو:لاکھ:انسانوں:کا:پیشا:یعنیکروڑ::یککے:ا:کہ:کراچی:کرتے:تھے:یافرما

:اور:اس:کی:،:مخلوؼ:ہے:یکہے۔:سمندر:ا:یتیپاخانہ:کو:پاک:کرد:بہے:اور:سب:پیشا:موج:اتی:یکا

:یتیپاخانہ:کو:پاک:کرد:بہے:کہ:لاکھوں:انسانوں:کے:پیشا:یطاقت:اللہ:نے:د:یہ میںموج::یکا

:وہاں:کوئی :اس:کی:ہے:اور رحمت::کی:ہے:تو:اللہ:تعالی:ہوتی:نماز:صحیح:اماؾ:نہاکر:نماز:پڑھادے:تو

8؎ 28::النسا

یمیۃالقد ۃالمکتب ، باب الاستغفار والتوبۃ ،214:المصابیمشکوۃ ؎9

بیروة ،دار احیا: الترات ،4/61:روج المعانی ؎11

Page 11: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 1۴

؟پاک:نہ:کردے:گی:موج:ہمارے:گناہوں:کو:کیسے:یکا:محدود:سمندر:کی:کے:غیر

عا:اللہ:کیسے:یہمار:،گار:ہیں ہکہ:ارے:ہم:تو:بڑے:گنا:لوگ:کہتے:ہیں:بعضقبوؽ:کرے::د

ہے:کہ::تواضع:معلوؾ:ہوتی:یبڑ:یہبظاہر:تو::؟بخشے:گا:اللہ:ہم:کو:کیسے:،ہے:توبہ:ٹوٹ:جاتی:یبار:بار:ہمار:؟گا

:اپنی:!بھائی :اشر:حکیم:لیکن:،کا:احساس:ہے:نالائقی:اس:کو:تو:بڑا :مولانا

ملتل

:ا :علی:ػالامت:مجدد

متکبر:ہے::انتہائی:مگر:حقیقتا:،شخص:متواضع:ہے یہکہ:صورتا::فرماتے:ہیں:اللہ:علیہ:رحمۃ:یصاحب:تھانو

:رحمت:کی::کیسمجھتا:ہے۔:اپنے:گناہوں:کو:اللہ:تعالی:رحمت:سے:عظیم:کی:اپنے:گناہوں:کو:اللہ:تعالیکہ:

:ؿواقعہ:بیا:یکعظمت:دے:رہا:ہے۔:اور:اس:پر:حضرت:نے:ا:یادہعظمت:اور:وسعت:شاؿ:سے:ز

:ینامجھے:معاػ:کرد:!رے:بیل:کہا:کہ:بیل جب:اڑنے:لگا:تو:،گیا:مچھر:بیٹھ:یکپر:ا:بیل:یککہ:ا:یافرما

نہ:،خبر:کی:بیٹھنے:ےنے:کہا:کہ:مجھے:نہ:تیر:تھا۔:اس:بیل:گیا:پر:ے:اجازت:بیٹھ:سینگ:ےتیر:کہ:میں

کہ:ہمارے::یا۔:تو:فرمااور:کب:گیا:نہ:چلتا:کہ:تو:کب:بیٹھا:ھی :اگر:تو:نہ:بولتا:تو:مجھے:پتا:،خبر:جانے:کی:ےتیر

رکھتا۔:نہیں:حقیقت:رحمت:کے:سامنے:کوئی:کی:کے:سمندر:کا:سمندر:حق:تعالی:معاصی

کہ::الامت::فرماتے:ہیں:حکیم:لیکن:،کاؾ:بن:جاتا:تو:اس:کا:ھی :توبہ:کرلیتا:ھی :ؿشیطا:اگر

تھا:اور::ھی :تھا:اور:عارػ:کا:عین:اس:میں:عابد:کا:عین:،نہ:تھا:عین:یکا:،تھے:عین:تین:میں:ؿشیطا

کے::تکلیا:،ہیں:یاداس:کو::تکے:جزئیا:یعتوںشر:کی:ںتھا۔:عالم:اتنا:بڑا:کہ:تماؾ:نبیو:ھی :عالم:کا:عین

۔:اور:عارػ:اتنا:کہ:رہی:نہیں:سے:خای :ےاس:کے:سجد:زمین:ساتھ:ساتھ۔:اور:عابد:اتنا:بڑا:کہ:کوئی

ج ا فحانحکح رح ث منہحر

11 یم فحاخ

؎

عا:مانگ::حالت:میں:غضب:کی:کے:عین:کے:موقع:پر:اللہ:تعالید

:،ہوتے:مغلوب:الغضب:نہیں:ثر:اور:انفعاؽ:سے:پاک:ہیںتا:جانتا:تھا:کہ:اللہ:تعالی:کیوں:کہ،رہا:ہے

عا:قبوؽ:کرنے:پر:قادر:ہیں:یمیر:اس:وقت:ھی :نہیں:عاشق:کا:عین::بسلیکن:،معرفت:تھی:۔:اتنید

:،عاشق:ہوتا:تو:مقابلہ:نہ:کرتا:یہاگر::،مردود:نہ:ہوتا:یہہوتا:تو:پھر::تھا:اس:کے:پاس،:اگر:عاشق:کا:عین

:حقیقیالسلاؾ::کہتا:جو:ادؾ:علیہ:گرپڑتا:اور:وہی:ہوکر:سجدہ:میں:سے:ے:چین:ضگینارا:کی:بلکہ:محبوب

ا یعنینے:کہا:تھا: نح فسح احن

ا لحمنح ا ظح بحنح رح

12؎ ۔ہوجاتی:معافی:ھی :تو:اس:کی:کرلیتا:یسااگر:ا:

ہوسکتا::ہوجائے:وہ:مردود:نہیںامحبت:پید:اللہ:کی:نے:لکھا:ہے:کہ:جس:کے:دؽ:میں:علماء

34:الحجر ؎11

23:الاعراف ؎12

Page 12: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

11

فضائل:توبہ

:فرماتے:ہیں:تعالیکیوں:کہ:اللہ:

ن ححدح م ن د یحرت وفح ینہ منکم عح ت فحسح

یحا

ہ بقحوم اللہ ب

وح یونحہ ب

ی

قوؾ::یکا:اللہ:تعالی:میں:کے:مقابلے:اور:باغین:ین سے:مرتد:ہوگا:تو:مرتد:ین سے:اپنے:د:تم:میں:جو

:وہ:اللہ:تعالی:گے:کہ:اللہ:تعالی:یںکر:اپید : گے۔:تو::یںسے:محبت:کر:اؿ:سے:محبت:کرے:گا:اور

ہوا:کہ::ؾکروں:گا۔:معلو:اقوؾ:پید:یسیا:کہ:میں:گیا:کیا:ؿبیا:میں:کے:مقابلے:ین اہل:محبت:کو:مرتد

ہوسکتے۔:وہ:مردود:نہیں:لیےاس:،اہل:محبت:باوفا:ہوتے:ہیں

؎ :::صاحب:فرماتے:ہیں:خواجہ

ہے:سائی:جبیں:: ا:اس:در:کیہوں:اور:حشر:میں

ہے سودائی سر: سر یہ:::: نہیں زاہد: سر

دے۔: ہے:کہ:اؿ:کے:در:کو:چھوڑ:خشک:اور:زاہدوں:کا:سر:نہیں:ئے:ملا:یہ ،عاشقوں:کا:سر:ہے:یہ

اچھا::سے:علماء:نے:لکھا:ہے:کہ:اہل:محبت:کا:خاتمہ:ھی :یتہوتا۔:لہذا:اس:ا:مرتد:نہیں:عاشق:کبھی

:کےمرتدوں:::اور:خاتمہ:رااب:ہوتا:تو:اللہ:تعالیتےکیوں:کہ:اگر:اہل:محبت:مرتد:ہوجا:،ہوتا:ہے

:چاہیےکو::کہ:سالکین:الامت:فرماتے:ہیں:حکیم:لیےعاشقوں:کا:ذکر:نہ:فرماتے۔:اس::میںمقابلے

۔یںرہا:کر:یادہز:صحبت:میں:کہ:اہل:محبت:کی

محبت::اللہ:کی:ؾ:ہو:کہ:اس:کے:دؽ:میںمعلو:کیسے:؟یہہے:علامت:کیا:اہل:محبت:کی:لیکن

تو::،ہوں:اللہ:کے:عاشقوں:میں:ھی :کرسکتا:تھا:کہ:میں:ی کیوں:کہ:ہرشخص:دعو:؟نہیں:یاہے:

یں:فرماد:ؿعلامات:بیا:تین:کے:بعد:اپنے:عاشقوں:کی:یتا:نے:اسی:اللہ:تعالی

ح لح ۃ احذل من عحؤ

مح ال

لح ۃ احعزح ی ب فی یحاہدونح ینح الکف عح ؎13اللہ یل سح

ح ہے:محبت:ہوتی:کی:اللہ:تعالی:کے:دؽ:میں:پہلی:علامت:ہےکہ:جس لح ۃ احذل من عحؤ

مح ال

اپنے:ہر::،رہتا:تکبر:نہیں،ہے:اکڑفوں:ختم:ہوجاتی:یسار:،ہے:ہوجاتی:اشاؿ:پید:تواضع:کی:اس:میں

ہے؟:کیا:دلیل:سے:تواضع:سے:ملتا:ہے۔:اس:کی:مسلماؿ:بھائی

54:ۃالماىد ؎13

Page 13: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 12

ا قحر ل خح کح اذحا دح

لم انح ال

ا احعزح یحۃ

ل عح ا وح جح دوہح سحح ۃح احف احذل

ا لہح

احہ

؎14ۃ

اور:اس::ہیں:یتےتو:اس:کو:برباد:کرد:داخل:ہوتے:ہیں:میں:بادشاہ:اپنے:مفتوحہ:علاقے:یدنیو:جب

تو:تماؾ:بادشاہوں:کے::نے:لکھا:ہے:کہ:اللہ:تعالی:یخ۔:مشاہیں:کے:معزز:لوگوں:کو:گرفتار:کرلیتے

نسبت:خاص:اور::جس:کے:قلب:کو:اپنی:یعنی داخل:ہوتے:ہیں:قلب:میں:وہ:جب:سی :،بادشاہ:ہیں

:ؿاور:سردار:اور:خا:یکے:جتنے:چوہدر:ہتکبر:وعجب:وغیر:تو:اس:میں:خاص:عطا:کرتے:ہیں:تعلق

ا احعزح ۔:ہیں:سب:کو:گرفتار:کرلیتے:،ہوتے:ہیں:صاحب:بیٹھے ل عح ح ۃح جح احذل

ا لہح

احہ

لہذا:اس: ۃ

ح میں لح ۃ احذل من عحؤ

مح ال

ہے:اور::ہوجاتی:اپید:تواضع:وفنائیت:،ہے:ہوجاتی:اشاؿ:پید:کی ی

:شاہ:عبدالغنی:نے:اپنے:شیخ:۔:میںتکبر:وعجب:ختم:ہوجاتا:ہے :یصاحب:پھولپور:حضرت:مولانا

۔تھی:ظاہر:ہوتی:فنائیت:چاؽ:سے::ھی :کہ:اؿ:کی:یکھاکو:د:اللہ:علیہ:رحمۃ

لح ۃ احعزح ہے؟:علامت:کیا:یدوسر:اور ::کافروں:کے: ینح الکف عح )وہ:مؤمنین:(:

لیے:سخت:ہوں:گے۔:

ب فی یحاہدونح علامت:ہے:یتیسر:اور :مجاہدہ:کی:میں:کے:راستے:اللہ اللہ یل سح

حذ نے::ین ہے؟:مفسر:چیز:اور:مجاہدہ:کیا:۔مشقت:برداشت:کرتے:ہیں دوا ف ینح وح ال اہح اجح ینح

:ہے:کی:تفسیر:یہ مجاہدہ:کی:میں:یلکے:ذ:یتا:کی

وا (1) ار تح

حذینح اخ احل قحۃح فی ابتغحا: مح شح مح

اال ۃ دیننح نصح ا وح اتنح ضح

۔ہر:مشقت:کو:برداشت:کرتے:ہیں:نصرت:میں:کی:ین اور:ہمارے:د:تلاش:میں:رضا:کی:یجو:ہمار:یعنی

امنحا (2) ال احوح قحۃح فی امتثح شح محوا ال

ار تح

حذینح اخ ال وح

:کہ:جو:کچھ:ھی :کہتے:ہیں:یہحاؽ::وہ:بزباؿ :۔ہیں:اٹھالیتے:ہر:تکلیف:احکاؾ:کو:بجالانے:میں:ےمیر:جو

؎::ہو:اک:کا:حکم:ماننا:ہے

ہوں پاماؽ: حسرتیں یا:::: ہوں خوؿارزوئیں::

مجھے ہے بنانا:: قابل: ترے: کو: دؽ: اس: تو:اب:

محبت:کے:ناؾ:پر::اور:اللہ:اؿ:کو:اپنی:ہیں:ہر:مشقت:اٹھالیتے:کا:ہر:حکم:بجالانے:کے:لیے:اللہ:تعالی:وہ

34:النمل ؎14

Page 14: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

13

فضائل:توبہ

نکل:رہا:ہے،:مگر::دھوک:ہے،:پسینہ:عرفات:میں:اؿ مید:دیکھیےیہاںہے۔::یتادے:د:طاقت:ھی

پر::پسینےوہ:اس::،مست:ہیں:ہوا:ہے:وہ:اس:وقت:ھی :یامحبت:کا:درد:د:اللہ:نے:اپنی:جن:کے:دؽ:میں

:صحابہ:کا:تو:خوؿ:بہا:تھا۔:بتائیے:،بہہ:جائیں:ہی:کہ:شکر:ہے:کہ:ہمارے:کچھ:پسینے:رہے:ہیں خوش:ہو

تاکہ::برداشت:کرلیں:ہی:تکلیف:کی:اج:اللہ:کا:شکر:ہے:کہ:ہم:کچھ:گرمی؟ہوا:تھا:کیا:احد:میں:جنگ

ہے۔:ناؾ:ہوجائے:تو:غنیمت:میں:وںلہو:لگاکے:اگر:شہید:،کچھ:تو:اؿ:کے:مشابہ:ہوجائیں

ہے:کہ::یہ تفسیر:یتیسر:اور:مجاہدہ:کی (3)

وار تح

حذینح اخ ال ا اوح اہینح نح ن مح ا: عح تہح

ن

قحۃح فی الا شح مح

؎15ال

اگر::اب۔گناہوں:کےچھوڑنے:میں:اٹھاتے:ہیں:تکلیف:،کرتے:ہیں:رلوگ:مشقت:اختیا جو:یعنی

:تکلیف:گناہ:چھوڑنے:میں:،چھوڑنے:میں:غیبت:،نظر:بچانے:میں!شخص:کہتاہے:کہ:صاحب:کوئی

ہوگا۔:ہوگا:تو:مشاہدہ:کیا:جب:مجاہدہ:نہیں:،تو:برداشت:کرنا:ہے:ہی:تکلیف:یہتو:،ہے:ہوتی

ۃ دح اہح جح مر ال

ۃ بقحد دح اہح شح

م احل

ہوگا۔:یقدر:اس:کا:مشاہدہ:قو:ہوگا:اسی:یکا:مجاہدہ:جس:قدر:قو:جس

نہ::یاہے:کہ:جاؿ:رہے::کرلیتا:شخص:ہر:گناہ:چھوڑنے:کا:تہیہ:یساہے:کہ:ا:یہعلامت::محبت:کاملہ:کی:پس

:موت:اسکتی:یادہسے:ز:یادہز:کروں:گا۔:گناہ:چھوڑنے:میں:نہیں:نافرمانی:کی:اللہ:تعالی:رہے:لیکن

:کی:لیاللہ:تعا:،دے ہوجاتا:ہے۔:پس:اہستہ:اہستہ:سب:گناہ:چھوڑ:رتیا:ھی :وہ:اس:کے:لیے:،ہے

ہے۔:دلیل:محبت:کی:بات:چھوڑنا:اللہ:کی:کی:ناراضگی

:اگر:گناہ:کرکے::،ہوئی:کامل:نہیں:محبت:اھی :چھوڑتا:اس:کی:شخص:گناہ:نہیں:جو اور

کیوں:کہ:شاعر:،بالکل:کچا:ہے:محبت:میں:،بالکل:خاؾ:ہے:شخص:اھی :یساتو:ا:تیہو:نہیں:ھی :یشانیپر

؎:: وہ:کہتا:ہے:،سے:محبت:تھی:یبیو:کو:اپنی:یونیبدا:فانی

ہے:نبض:کائنات یکھید ڈوبتے: : نے:فانی:ہم

مجھے یاا نظر: برہم: کچھ: یار: ج امز جب

کی:ہے:تو:اللہ:تعالی:ہوجاتی:یاندھیر:دنیا:یپور:محبت:میں:وینے:لکھا:ہے:کہ:جب:دنیا:بزرگوں

(69)العنکبوة ،7/211:یالمظہر یرالتفس ؎15

Page 15: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 14

۔کرسکتا:ہے:سقیا:کیا:کوئیکو:اس::؟حاؽ:ہوتا:ہوگا:سے:اؿ:کے:عاشقوں:کا:کیا:ناراضگی

تو::،تھا:یاد وسلم:نے:بولنا:چھوڑ:اللہ:علیہ:پچاس:دؿ:حضور:صلی:،تھی:چوک:ہوئی:سی:ذرا

نازؽ::کو:قراؿ:میں:کیفیت:نے:اؿ:کے:دؽ:کی:اور:اللہ:تعالی:تھی:ہوگئی:یاندھیر:دنیا:یپورکی:صحابہ:

۔:کری :یفکہ:اپنے:منہ:سے:تعر:کہتی:یہ یخکرتے:تو:تار:ؿکو:بیا:کیفیت:اگر:وہ:خود:اپنی:۔یافرما

:پر::اؿ:کی:لیے ا:کے::متاور:قیا:یفرماد:یفتعر:اؿ:کی:نے:قراؿ:میں:اللہ:تعالی:لیکن محبت:

ح کہ::ہیں:سے:اتنا:ے:چین:ناراضگی:یمیر:یہکہ::یثبت:فرماد:یقتصدمہر: ل عحاقحت ضح

حر یہ

ض الا

ا بمحت بح ح ح ہے۔:ہونے:کے:باوجود:اؿ:پر:تنگ:ہوچکی:کائنات:وسیع:یسار رح ل عح

اقحت ضح یہ وح

ہ فس

احن

۔اؿ:کو:تلخ:ہوچکی:زندگی:اپنی:،یعنیہیں:اربیز:جاؿ:سے:ھی :اپنی:وہاور: ؎16

:کاملہ:کی:گناہ:کے:بعد:جس:کو:نہ:ہو:اس:کو:اھی :یشانیپر:ہوا:کہ:اتنی:معلوؾ :چاشنی:محبت

ہوجاتا:ہے۔::یشاؿپر:تعلق:ہے:وہ:تو:ذرا:سے:مکروہ:سے:ھی :ورنہ:جس:کو:اللہ:سے:صحیح:،ملی:نہیں

ہے:تو:ٹھہر::کرلیتی:ہے:اور:جب:رخ:صحیح:تو:مضطرب:ہوجاتی:کو:ذرا:سا:ہٹائیے:سوئی:قطب:نما:کی:جیسے

:ہے:گئی:کی:یہ یفتعر:کی:سکینہلیے ہے۔:اسی:جاتی

ق حستح ی ھح نورم

حق ر

ہ الح الح ج وح ت التح

ب

بہ یحث ب وح

قحل

؎17فی ال

طرػ:متوجہ::کی:ٹھہر:جاتا:ہے:اور:پھر:وہ:قلب:ہر:وقت:اللہ:تعالی:نور:ہے:جو:دؽ:میں:یکا:سکینہ

:،ہوسکتی:سے:غفلت:نہیں:ہے:کہ:اس:کو:اللہ:تعالی:یہعلامت::انے:کی:سکینہ:رہتا:ہے۔:دؽ:میں

ہو،:وہ:اللہ:سے:غافل::ھی :ہو،:کہیں:باؽ:بچوں:میںچاہے:ہو،::مسجد:میںہے:چاہو،::چاہے:وہ:بازار:میں

:کی:ہر:وقت:مرکز:مقناطیس:،پالش:لگ:گئی:کی:مقناطیس:میں:سوئی:قطب:نما:کی:ہوسکتا۔:جیسے:نہیں

:اس:کے:قلب:کا:رخ:ہر:وقت:اللہ:کی:،پالش:لگ:گئی:نور:کی:طرػ:متوجہ:ہے۔:جس:کے:دؽ:میں

جب: ا:قلب:کا::،ہوجاتا:ہے:ذرا:سا:ہٹ:جائے:تو:ے:چین:طرػ:در ہ:رہتا:ہے۔:اگر:کبھی

فعل::یساا:کوئی:اگر:اس:سے:کبھی:یعنیاتا۔::نہیں:چین:،کرلیتا:در ہ:نہیں:ػطر:قبلہ:اللہ:کی

:نہیں:اس:بات:سے:راضی:یمیر:اسے:معلوؾ:ہوجائے:کہ:اللہ:تعالی:ہوجائے:جس:کے:بارے:میں

118:ۃالتوب ؎16

بیروة ،دار احیا: الترات،11/25:روج المعانی ؎17

Page 16: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

15

فضائل:توبہ

اپنا:خوؿ::مناجات:میں:سجدہ:گاہ:کو:تر:کرکے:اپنی:سر:رکھ:کر:اشکبار:انکھوں:سے:تو:سجدہ:میں:ہیں

معلوؾ::نہیں:نعمت:اچھی:کوئی:کی:اس:وقت: ا:اسے:دنیا:کرلیتا:نہیں:راضی:کوکرکے:اللہ::جگر:پیش

:چاہے:تو:بھلانے:پر:قادر:نہیں:خدا:کو:بھلانا:ھی :یہاگر::یعنیمحبت:ہوکر:رہ:جاتا:ہے۔::مجبور :،یہہوتی

؎: ::کو:خواجہ:صاحب:فرماتے:ہیں:ہوسکتا۔:اسی

ہیں ارہے یاد وہ ھی پھر ہوں بھلاتا

لگانا:ہے۔ پالش:کرنا:ہے؟:بس:قلب:پر:ذکر:اللہ:کے:نور:کی:کیا:کو:حاصل:کرنے:کے:لیے:کیفیت:اس

:سی:کی:مقناطیس:میں:سوئی:!:قطب:نما:کیدیکھیے :سوئی:پالش:لگتی:ذرا :وہ مرکز::ہے:تو

کی:مقناطیس:ہے:اور:لاکھوں:ٹن:لوہا:جس:میں:رہتی:وقت:مستقیم:طرػ:ہر:کی:قطب:شمای :مقناطیس

جنوب،:جس:طرػ:وشرؼ:وغرب،:شماؽ::،جاسکتا:ہے:ااستقامت:کو:پھیر:اس:کی،پالش:نہ:ہو:یہ

:،چھوٹا:سا:دؽ:ہے:یہ ہی:یسےبدؽ:سکتے۔:ا:کا:رخ:اک:نہیں:اس:سوئی:چاہو:اس:کا:رخ:کرلو،:لیکن

ذات::کی:نور:اللہ:تعالی:پالش:لگ:جائے:تو:مرکز:برکت:سے:نور:کی:اللہ:کے:ذکر:کی:اگر:اس:میں

ہے۔:رکھتی:طرػ:کھینچے:پاک:اس:کو:ہر:وقت:اپنی

ہے؟::مجاہدہ:کا:انعاؾ:کیا:لیکن۔ہوچکی:ؿعرض:کررہا:تھا:جو:بیا:تفسیر:مجاہدہ:کی:تو:میں:ہاں

؎::: چاہئےکچھ:ملنا:ھی :ہے:تو::ہوتی:تکلیف:مجاہدہ:میں:!کہ:بھائی:کہتے:ہیں

میر: توبہ:کرے:گا: کے: یکھد کو:: البدؽ:نعم

:فرماتے:ہیں:ہے؟:اللہ:تعالی:نعم:البدؽ:کیا:وہ

ہد حنح ہ ل ا یحنح لحنح ب

؎18س

گے۔:یںکے:دروازے:کھوؽ:د:یتہدا:ضرور:ہم:اؿ:کے:لیے:ضرور

:ہیں:کی:یںدو:تفسیر:نے:اس:کی:مفسرین

:ہے:تفسیرپہلی:(1)

حل

ب

ہ س ہدیحنح حنح ال حینح ال

یر السح

69:العنکبوة ؎18

Page 17: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 16

جمع:کی لی ب سح گے۔:یںکے:ے:شمار:دروازے:کھوؽ:د:طرػ:سیر:ذات:کی:ہم:اپنی:یعنی س

:لب

:یہ لیکن:،عدد:سے:شروع:ہوتا:ہے:مخلوؼ:کا:جمع:تو:تین:،ہوتا:کا:جمع:محدود:نہیں:ہے:اور:اللہ:تعالی

:یتہدا:ہوئے:کہ:ہم:اؿ:کے:لیے:یہ ۔جس:کے:معنیحد:نہیں:کوئی:کا:جمع:ہے:جس:کی:اللہ:تعالی

۔ہیں:یتےد:رسائی ذات: ا:اؿ:کو:ہم:اپنی:یعنی دروازے:کھولتے:ہیں:رکے:ے:شما

:ہے:تفسیر:یاور:دوسر( 2)

ا ابنح نح صول ال جحو ال

حل

ب

وح س

19؎

تو:ہے:اللہ: ا::یک۔:اہیں:یتےواصل:باللہ:بناد:،یعنیہیں:بارگاہ: ا:اؿ:کو:واصل:کرلیتے:اپنی:اور

ہوکر::غوروفکر:نصیب:ذات:وصفات:میں:کی:ہے:حق:تعالی:یکطرػ:چلنا۔:اور:ا:کرنا،:اللہ:کی سیر

:رہے:دربا:یکہے:دربار: ا:پہنچنا،:اور:ا:یک۔:اہوئیں:یںدو:چیز:یہدربار:کے:اندر:داخل:ہوجانا۔:

قرب:تاؾ::یعنیاللہ:کہ:اؿ:کو:اپنے:وصل:تاؾ::ہے:وصوؽ:ای :یہکے:اندر:داخل:ہوکر:مشاہدہ:کرنا۔:

:ہیں:تتجلیا کی :فرماتے :کیسے:مشرػ :خاص:قرب :اپنے :ہیں:۔ :چکھاتے ہے: یہ۔لذت

ہد حنح ہ ل ا یحنح لحنح ب

نسبت:بزرگ::صاحب:ہے۔:علامہ:الوسی:فرمائی:عمدہ:تفسیر:کیا:،تفسیر:کیس

تھے۔::اللہ:اللہ:کرنے:والے:تھے،:باقاعدہ:عت:،تھے:لوگ:صوفیا:شامی،یہعلامہ::ہی:یسےتھے۔:ا

حسن انح اللہح اور:معح ال حمح ح ل

کہ:جب:اتنا:مجاہدہ:کروگے:پھر:ہم:تم:کو:اپنا::فرماتے:ہیں:تفسیر:کی ی

اب:خالص:ہوگئے۔::،رہی:اب:ملاوٹ:نہیں:،گے:کہ:تم:ہمارے:مخلص:ہو:یںمخلص:قرار:دے:د

:اک:سے:کہہ:دے:کہ:میں:حلوہ:کھاکر:کوئی:!یکھیے۔:ورنہ:دتمہارے:ساتھ:ہیں:لہذا:اب:ہم:ھی

:اک:تسلیم :کہتے:ہیں:نہیں:اک:کا:مخلص:دو ہ:ہوں، :سے:ازمائیں:کرتے، :کہ:ہم:تم:کو:بلوہ

اس:کو:اپنا::اٹھاتا:ہے:اک:ھی :تکلیف:گے۔:جو:اک:کے:لیے:ڈالیں::میںکچھ:مشقت:،یعنیگے

۔ہیں:یتےمخلص:دو ہ:قرار:د

:کے:خیمہ:)اس:مقاؾ:پر:حضرت:مولانا:شاہ:ابرار:الحق:صاحب:دامت:برکاتہم:خواتین

جاتے:وقت::لائے:تو:حضرت:ادبا:خاموش:ہوگئے۔:وعظ:کے:لیے:یفسے:وعظ:فرماکر:واپس:تشر

مردوں::یہاںہمارے:حضرت:سے:فرماگئے:تھے:کہ: حضرت:مولانا:شاہ:ابرار:الحق:صاحب:مدظلہ:

(69)العنکبوة،7/216:یالمظہر یرالتفس ۔بیروة ،دار احیا: الترات ،21/14:المعانیروج ؎19

Page 18: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

17

فضائل:توبہ

:کردوں!کہ:حضرت::کیا:ض۔حضرت:نے:عریںکر:ؿاک:بیا:میں :فرما:؟مضموؿ:پورا کہ::یاتو

۔:جامع(یاشروع:فرما:ؿ۔:اس:کے:بعد:پھر:بیاچاہیے:ہونی:یربات:تو:پو،:اور:کیا۔ہاں

اس:پر:چار:گواہ:بن::جو:گناہ:ہوتے:ہیں:میں:عرض:کررہا:تھا:کہ:انساؿ:سے:زندگی:یہ میں

۔گیا:یاسے:ثابت:کرد:نص:قطعی:کیپاک: اور:چاروں:گواہوں:کو:قراؿ :جاتے:ہیں

پہلا:گواہ:

ا ﴿ یحومحئذ ہح ارح بحت احخ ؎21﴾ ۴تحد

۔ہے:جس:پر:گناہ:ہوتے:ہیں:زمین: گواہ:تو:ایک

ہے::گواہدوسرا

ومح احل ل یح عح

ت

اح نح

ا نح

اہہ وح تکحلم وح یدیہ احف

ا کحانوا لہ بمح د احرج ہححش ونح وح ت

سب

؎21﴾۵۶﴿ یحک

اا:سے:گناہ:صادر:ہوتے:جن

ضع ۔ہد:بنتے:ہیںوہ:شاہیں: ا

:اعماؽ:ہے صحیفہگواہ::تیسرا

﴿ ة ف نشح

ح ؎22﴾۱۱وح اذحا الص

ا

جائیں:گے۔:اعماؽ:کھوؽ:دیے:اورجب:نام

:گواہ:ہے:چوتھا

اما کحاتب حح کر

ونح ﴾۱۱﴿ ی

یحعلحم

حف ا ت نح مح

ل ؎23﴾ ۱۱﴿ عح

ہیں۔وہ:معسز:)فرشتے(:لکھنے:والے:،:جو:تمہارے:سارے:کاموں:کو:جانتے:

کہ:اگر:تم:گناہ:کرچکے:اور:چار:چار::یابتاد:نسخہ:ھی :یکنے:ہم:کو:ا:ہوگئے۔:اللہ:تعالی:رچار:گواہ:تیا:تو

:اب:تمہار :ہوچکے:تو :تمہارے:خلاػ:مقرر :پر :گناہ :اس حضور::؟بنے:گی:کیسے:یبگڑ:یگواہ

4:الزلزال ؎21 65:یس ؎21 11: یرالتکو ؎22 12-11:الانفطار ؎23

Page 19: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 18

::طرػکی:اللہ:تعالی:کے:چاروں:گواہوں:کو:ختم:کرنے:کے:لیے:یبگڑ:یوسلم:نے:ہمار:اللہ:علیہ صلی

:یاڈر:دے:دؤپا:یساا:یکبندوں:کو:ا:یعےکے:ذر:نے:اپنے:نبی:۔:اللہ:تعالییاعطا:فرماد:کیمیکل:یکسے:ا

: چلتا:کہ:کہاں:گئے۔:سب:گواہ:نہیںہی::جائے:تو:گناہوں:کا:پتا:یاکہ:اگر:وہ:گناہوں:پر:چھڑک:د

ہے؟:صاػ۔:وہ:کیا:یلر :یسار:،ختم

:یثحد:یہ میں:‘‘التصوػ:یثاحاد:التشرػ:فی’’نے::علیہاللہ:رحمۃ:یتھانو:حضرت

:ہے:نقل:فرمائی

س احن وح

ۃح ذنوبحہ حفحظح

سح اللہ الح

بد احن عح

اذحا تحابح ال

ہ المح محعح وح

ہ ا رحح وح ذحالکح جح

ب ن نح اللہ بذح

م

ماہد لحیہ شح سح عح

حی ل قح اللہح وح

یحل

ت حرض حح

؎24منح الا

ک )اس:کے:گناہ:ملائکہ::ہے:تو:اللہ:تعالی:بندہ:جب:توبہ:کرلیتا:یعنیحح ب ات ا کح ام ر

:یتابھلاد:کو:ھی :(ی

ااسے:گناہ:ہوا:تھا::،ہے

ضعاا:سے:ھی ،اور:جن:ا

ضعپر:گناہ::جہاں:زمین ہے:اورجہاں:یتابھلاد:اؿ:ا

اللہ:تعالیکے:دؿ::مت ا:کہ:وہ:شخص:قیا:یہاںہے،::یتامٹاد:کے:نشانات:ھی :ہوئے:تھے،:زمین

والا:نہ:ہوگا۔:ینےد:گواہی:ملے:گا:کہ:اس:کے:گناہ:پر:کوئی:اس:حاؽ:میں:سے

نے::کہ:اللہ:تعالی:کو:نقل:کرکے:فرماتے:ہیں:یثاس:حد:اللہ:علیہ:رحمۃ:یتھانو:حضرت

کہ::طرػ:نسبت:فرمائی:بلکہ:اپنی:کیا:استعماؽ:نہیں:ملائکہ:کو:ھی :ہمارے:گناہوں:کو:مٹانے:کے:لیے

سح کے:دؿ:طعنہ:نہ:دے::متہے؟:تاکہ:فرشتے:قیا:اللہ:بھلادے:گا۔:اس:کا:راز:کیا:یعنی اللہ احن

تھا۔:فرشتوں:کے:احساؿ:سے:اپنے::یاخطاؤں:کو:مٹاد:یمگر:ہم:نے:تمہار:،لائق:ناتم:تھے:تو:کہ:سکیں

:پھانسی:جو:سی : گزرا:بادشاہ:نہیں:یساا:کوئی:میں:۔:دنیارکھ:ی : ابرو:اور:اپنے:غلاموں:کی:بندوں:کو:بچالیا

کے::نیاختم:کردو۔:د:وہ:ھی :ہیں:فائلیں:جتنی:کے:مجرؾ:کو:معاػ:کردے:اور:کہہ:دے:کہ:اس:کی

:کورٹ:کی:کورٹ:اور:ہائی:یمتو:اؿ:کے:سپر:کرتے:ہیں:وہ:اگر:معاػ:ھی :،کرتے:نہیں:یسابادشاہ:ا

:ر:عدالتوں:میں :کا ::اللہ:تعالی:لیکن۔محفوظ:رکھا:جاتا:ہے:یکارڈاس:کے:جرؾ : یتےد:معافیجس:کو

:اور:دستاو ہیں : یکھو۔:دہیں:یتےختم:کرد:یکارڈاور:اس:کے:جرائم:کا:تماؾ:ر:یزاتاس:کے:تماؾ:گواہ

:۔گے:کہاں:سے:کرؾ:لائیں:کے:سلاطین:دنیا:میں:اؿ:کے:کرؾ:کے:مقابلے:،ہیں:یمکر:کیسے:اللہ:تعالی

مؤسسۃ الرسالۃ،فضل التوبۃ والترغیب فیہا باب ،(11179)4/219:کنز العمال ؎24

Page 20: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

19

فضائل:توبہ

؎: مولانا:شاہ:محمد:احمد:صاحب:کا:شعر:ہے:حضرت! کی:سلطاؿ:السلاطین:یمشاؿ:ہے:اس:کر:کیا

بتادے:یہ: کس:پہ:فدا:ہوں: اؿ:کےسوا:میں

ہے اگر:: کوئی طرح::کی اؿ: دکھا کو: مجھلا:

:چھوڑنے:میں:اور :مگر::اڑھیداگر::کہ:میں:اگر:مگر:کررہے:ہیں:جو:لوگ:گناہ :تو :یہرکھ:لوں:گا

؎: ::شعر:فرماتے:ہیں:یہ ہوجائے:گا۔:مولانا:شاہ:محمد:احمد:صاحب:اؿ:کے:لیے

ہے: نظر:پیش جسے:: ہر:وقت:یترمرضی:

نہ:مگر:ہے پر:نہ:اگر:ہےں:زبا:اس:کی:بس

؎ :::اگر:مگر:کہاں،:وہ:تو:کہتے:ہیں:کے:عاشقوں:میں:اللہ

بزؿ مردانہ: و: بردار: تبر: ہیں

س:کے:حراؾ:تقاضوں:ا:،یعنیاور:نفس:پر:مردانہ:حملہ:کرو:ؤارے:بھالا:اٹھا:فرماتے:ہیں:رومی:مولانا

دؿ:موت:سے:ہمکنار:کردے:گا:اور:مجرمانہ:طورپر::یکا:یہ:خباثتوں:میں:ہی ورنہ:اؿ:،کو:کچل:ڈالو

:د:یحاضر:یہاںکے::اللہ:تعالی :لہذا :ہے، :خطرہ :دشمن:پر::،یہمت:کرو:یرکا :دشمن:ہے، تمہارا

؎ ::پہن:کر:زنانہ:حملہ:نہ:کرو۔:فرماتے:ہیں:ڑیاںچو

بزؿ مردانہ: و: بردار: تبر: ہیں

شکن:خیبر:در یںا وار: علی:چوں

:اور:نفس:کے:قلعۂ:خیبر:ؤتبر:اٹھا:یجلد:ارے کو:مردانہ:ہمت:کے::اور:اس:پر:مردانہ:حملہ:کرو

؟گی:کہاں:سے:ملیں:ہمتیں:یہ لیکن،ساتھ:حملہ:کرکے:ختم:کردو:

:اس:کے:تین:عطا:ہوتی:ہمت:کیسے:چھوڑنے:کی:گناہ :اشرفیہ:ہے، :میں:نسخے:کمالات

کہ:ہم::چاہتے:ہیں:یہ۔:جو:لوگ:فرمائے:ہیں:ؿنے:بیا:اللہ:علیہ:رحمۃ:یالامت:تھانو:حضرت:حکیم

عا::سے:عطائے:ہمت:کی:اللہ:تعالی (2۔یںپہلے:خود:ہمت:کر (1یں::کاؾ:کر:وہ:تین:یںگناہ:چھوڑدد

عا:کی (3۔مانگیں ۔یںدرخوا ہ:کر:خاصاؿ:خدا:سے:د

:مضموؿ:معافی:ینے:جو:سرکار:۔:اللہ:تعالیعادت:چھوٹ:جائے:گی:شاء:اللہ:گناہ:کی:اؿ

Page 21: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 2۴

کرتا:ہوں۔:اب:اس:کا:ترجمہ:مع:تفسیر:۔کہ:ہم:سے:اس:طرح:مانگو:یاکا:نازؽ:فرما

ا نح ف عحاہے::نے:کیا:کا:ترجمہ:علامہ:الوسیوح اع ثحارح ذنوبنح

ہمارے::یعنی امح ا

:مٹاد :گواہوں:کو :ونشانات:اور ::یجیےگناہوں:کے:اثار ف اوراوح اغ حنح ہیں:کے:معنی: ل

تر بسح

حمیل

ار ال ہحاظ وح

قحبی

ا:ںایوبر:یہمارال

:ہمار:یرپر:س :ڈاؽ:دیجیےاور :پردہ کو::ںنیکیو:یکا

۔خلق:پر:ظاہر:فرمادیجیے

25؎ ااور منح ارحح :،ہوگئیاور:مغفرت::ہوگئی:۔:جب:معافیہیں:معنی:کے:کیاوح

تو:اب:ہم:سے::یںبخش:د:خطائیں:یاور:تمہار:یاکہ:جب:ہم:نے:تم:کو:معاػ:کرد:اب:سکھارہے:ہیں

تو:ابا:سے:اپنا::مانگ:کر:ابا:کو:خوش:کرلیا:نے:معافی:جس:طرح:جب:بیٹے:،درخوا ہ:کرو:رحمت:کی

:تو:اللہ:تعا:کرالیتاجاری:راچ::جیب راچ:::سے:اپنا:جیباپنے:ربا:کہ:تم:ھی :سکھارہے:ہیں:لیہے،

ا کرالو:اور:کہو::یجار منح ہے::یہ۔:اب:سواؽ:!:ہم:پر:رحمت:نازؽ:فرمائیےاے:ہمارے:ربا:وح ارحح

:کی:یںچار:تفسیر:نے:رحمت:کی:اللہ:علیہ:رحمۃ:یالامت:حضرت:تھانو:ہے؟:حکیم:چیز:کہ:رحمت:کیا

کرلے۔:چار:نیت:تو:اس:میں:نگےلہذا:جب:عفو:ومغفرت:کے:بعد:رحمت:ما:،ہیں

:عتطا:توفیق( 1

جو:::کہ:الامت:فرماتے:ہیں:ہے۔:حکیم:طاعت:چھن:جاتی:گناہوں:سے:توفیق:کہکیوں:

ائے::مزہ::نہیں:اؿ:کو:تلاوت:میں:یں،پھر:اس:کے:بعد:وہ:تلاوت:کر:کرتے:ہیں:لوگ:بدنگاہی

:انح م حح ار وح ہے۔:لہذا::چھن:جاتی:۔:گناہوں:سے:حلاوت:عبادت:ھی یںجب: ا:توبہ:نہ:کر،گا

طاعت:کے::کردیجیے۔:توفیق:یطاعت:کوجار:توفیقرے:رب!:کرلو:کہ:اے:ہما:جب:کہو:تو:نیت

:الامت:نے:فرمائی:حکیم:تفسیر:یدوسر:بعد:رحمت:کی

:معیشت::فراخ (2

:یفتعر:اور:برکت:کی:،رہتی:ہے:اور:برکت:نہیں:اجاتی:تنگی:سے:رزؼ:میں:گناہوں

:کی:اللہ:تعالی:یعنی:الہیہ:ات خیر:ؿہے:فیضا:کی:میں:‘‘مفردات:القراؿ’’نے::اماؾ:راغب:اصفہانی

:اور:رحمت:کی:۔ہوگی:کچھ:برکت:نہیں:،لاکھ:کماتے:رہو:یکتو:ا:رک:گئی:یہبارش،:اگر::کی:اتخیر

ہے::تفسیر:یتیسر

بیروة ،دار احیا: الترات،3/71:روج المعانی ؎25

Page 22: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

21

فضائل:توبہ

۔ے:حساب:مغفرت(3

:ہے:تفسیر:چوتھی:اور

:دخوؽ:جنت(4

ا لہذا منح ارحح طاعت::پھر:سے:توفیق:ہوئے:کہ:اے:ہمارے:رب!:ہمیں:کے:معنی:وح

ے:حساب:مغفرت:فرمادیجیے:اور:دخوؽ::یہمار:،عطا:فرمادیجیے:معیشت:فراخ:،فرمادیجیےجاری:

فرمادیجیے۔:جنت:نصیب

نسخہ:ہے:کہ:ے:حساب:یساھی :ا:صاحب:نے:مجھ:سے:پوچھا:کہ:کوئی:سالیا:بھائی:اور

:یاہوتا:تو:اس:کے:ساماؿ:پر:چاک:لگاد:نہیں:کسٹم:کے:وقت:جس:کا:کسٹم:لینا:جیسے:،مغفرت:ہوجائے

:یکا:!کہ:ہاں:نے:عرض:کیا:میں:۔ہے:کیا:کہ:اس:میں:نہیں:ھی :یکھتےجاتا:ہے،:پھر:ساماؿ:کھوؽ:کر:د

:اللہ:علیہ:اور:حضرت:صلی:کے:دؿ:ہمارے:کچے:چٹھے:نہ:کھولے:جائیں:متکہ:قیا:ہے ھی :یسانسخہ:ا

عا:سکھائی:یہوسلم:نے:ا:د

حسیر ابای اسبن حسح ح حح

م

احلل ہمارا:اساؿ:حساب:لیجیے۔:!خدا:اے ؎26

:اللہ:علیہ:صلی)رسوؽ:اللہ:یاکہ::عنہا:نے:سواؽ:کیا:اللہ:تعالی:رضی:یقہعائشہ:صد:مائی

؟ہیں:معنی:اساؿ:حساب:کے:کیا!(وسلم

:کی:اب :نبوت :نبوت:سے::الفاظ :الفاظ :سنیےشرح :کی:یعنی۔ :خود::اپنے:کلاؾ شرح

اپنے::کہ:اللہ:تعالی:کہ:اساؿ:حساب:اس:کو:کہتے:ہیں:یوسلم:نے:فرماد:اللہ:علیہ:سرور:دو:عالم:صلی

ا:اعماؽ:پر:ا

ہے::یہ۔:جنت:میں:ؤجا:اور:فرمائیں:اور:پھر:کچھ:نہ:پوچھیں:نظر:ڈالیں:یکبندوں:کے:نام

حساب::ؿاسا اب اسبن حسح ح ححم

احلل

حسیر ۔اای

ا اور منح ہے::کی:یہنے::اللہ:علیہ:رحمۃ:علامہ:الوسی:تفسیر:کی:وح ارحح

عقحاب ال

ا باحفحانی قحاقنح

عح است : مح لاح ا بفنون الا لحینح ل عح ضح تحفح

27؎

: ،::::::فرمائیے:نعمتوں:سے:مہربانی:اب:ہم:پر:طرح:طرح:کی:!اللہ:اے

۔کے:مستحق:ہیں:سزاؤں:اگرچہ:ہم:تو:طرح:طرح:کی

مؤسسۃ الرسالۃ،فصل فی جوامع الادعیۃ ،(3814) 2/212:کنز العمال ؎26

بیروة ،دار احیا: الترات ،117:ذ کرتفسیره فی سورۃ التوبۃ ،11/42:روج المعانی ؎27

Page 23: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 22

ا دیکھیے۔:یںاہل:علم:حضرات:ذرا:غور:کر:اب نح ف عحا وح اع منح ارحح ا وح حنح ل

ف:ضمیر:میں وح اغ

: ہے:رہی بارش:ہو:اور:رحمت:کی:مغفرت:ہوگئی:،ہوگئی:اب:جب:معافی:،تھی:مستتر:استعماؽ:ہوئی

:استتار:میں:کی:معاصی:نحو ہ:کہ:تم:لوگ:جو:اپنی:یانے:فرما:تو:اللہ:تعالی تھے،:وجہ:سے:حالت

:رحمت:کے:بعد:،معافی:یکیوں:کہ:تمہار،استعماؽ:کرو:مستترمتاب:ضمیر :نزوؽ : مغفرت:اور

؎:: اب:تمہارے:حجابات:اٹھ:چکے،:گناہوں:کے:پردے:ختم:ہوگئے

ہے ادھر:نظر:ھی :کی اؿ::ہیں:ہوئے:ھی اٹھے::پردے

ہے ھی در: سنگ: ہے: ھی سر ازما مقدر: کےبڑھ:

:را ہ:باتیں:لہذا :اب:ضمیر:اب:ہم:سے:براہ :کہو:ربا:کرو، :اور :استعماؽ:کرو از ولىنح تح مح: احن

تح ۔:ہیں:اک:ہمارے:مولی:اب:ہم::استعماؽ:ہوتا:ہے:جب:کوئی:جب:ہی احن سامنے:ہوتا:ہے،

:اب::تمہارے:سامنے:ہیں الہذا ولىنح تح مح ،احن ول تح مح

ا احن کا::یحضور:یکہے:جاؤ:اور:ہمارىنح

ا نے:الوسی:علامہجاؤ۔:لطف:لیے ولىنح تح مح :ہیں:کی:یںتفسیر:تین:کی احن

د ی تح سح احن ل وح تح

م ا وح محالکنح ورنحا نحا وح ام

۔ہیں:اور:ہمارے:امور:کے:متوی :مالک:ہیں:،ہمارے:اقا:ہیں:اک

:اور:مانگنی:یںچیز:۔:اب:دو:تینیاعرض:کرد:اس:لیے:تھی ضرورت:مضموؿ:کی:کیوں:کہ:اسی:اج

جن:کا::ہیں:یسےلفظ:ا:نے:لکھا:ہے:کہ:تین:کرتا:ہوں۔:محدثین:ؿمختصر:بیا:منٹ:میں:۔:وہ:دو:تینہیں

۔عافیت(3 فلاح(2::نصیحت(1: ہے:نہیں:بدؽ:اہل:عرب:کے:کلاؾ:میں:کوئی

ہے:یتروا:کی:مشکوۃین ۃ نح الاحلد ح

؎28صی

:کی:اللہ:تعالی:یعنیکا:ہے۔::ناؾ:نصیحت:دین

:ہے:جتنی :پید:خواہیخیر:سب:کی:،مخلوؼ :ذببہ :سار:اکا ::یہوجائے، :پر :خدا :حمت:کیرمخلوؼ

:اہل:ا:یماؿاہل:کفر:کو:اہل:ا:!درخوا ہ:ہوجائے:کہ:اے:اللہ :ی کو:اہل:تقو:یماؿبنادے:اور

:پر:ھی :نٹیوںاہل:مرض:کو:اہل:صحت:کردے:اور:چیو:،کردے:اہل:بلا:کو:اہل:عافیت:،کردے

:اللہ:علیہ:رحمۃ:یالامت:تھانو:رحم:کردے۔:حکیم:پر:ھی :ںمچھلیو:رحم:کردے:اور:سمندر:کی

یمیۃالقد ۃالمکتب،باب الشفقۃ والرحمۃ ،423:المصابیمشکوۃ ؎28

Page 24: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

23

فضائل:توبہ

عا:کیا:مخلوؼ:کے:لیے:یسار:میں:زمانے:یکا:کہ:میں:فرماتے:ہیں کرتا:تھا۔:د

:کی:کو:اللہ:تعالی:خواہی:خیر:خلائق:کی:جمیع:کہتے:ہیں:نصیحتکہ:نے:لکھا:ہے::محدثین

وجہ::اور:اس:نسبت:کی:اللہ:کے:بندے:ہیں:ےمیر:یہئم:ہوجائے:کہ:نسبت:قا:یہبس::۔نسبت:سے

:اسی:خواہی:خیر:سے:اؿ:کی :اوراؿ:سے:محبت:کرنا، نسبت:قائم::یہہے۔:جب::کا:ناؾ:نصیحت:کرنا

کہ:نسبت:مع:اللہ::الامت:فرماتے:ہیں:من:کا:اکراؾ:رہتا:ہے۔:حکیمہر:مؤ:ہے:تو:قلب:میں:ہوجاتی

:یہچلتا:ہے:کہ::سے:پتا:کا:سب:سے:بڑا:ظہور:اللہ:کے:بندوں:کے:ساتھ:برتاؤ:سے:ہوتا:ہے۔:اسی

من:کا:ہر:مؤ:نسبت:ہوجاتا:ہے:اس:کے:قلب:میں:۔:جو::صاحبنہیں:یانسبت:ہے:::شخص:صاحب

:ہے:اور:اللہ:تعالی:سے:حقیر:ہوجاتا:ہے:اور:اپنے:کو:سب:ااکراؾ:پید :خیر:مخلوؼ:کی:تماؾ:کی:سمجھتا:

بنادے۔:خواہمخلوؼ:کا:خیر:ہم:سب:کو:اپنی:چاہتا:ہے۔:اللہ:تعالی

ہے:اور:فلاح:کے::لفظ:نہیں:جامع:کوئی:یساا:لغت:عرب:میں:؟ہیں:معنی:فلاح:کے:کیا:اور

:ہے:ذکر::اللہ:ھی :یکا:جن:میں:،جگہ:جگہ:ائے:ہیں:وعدے:قراؿ:پاک:میں

وا اللہح کر

ث وح اذ ا کح

ح یر ل حعح ونح ﴿ل

ل

؎29﴾ ۱۱کم تف

ونح نے:جلالین:صاحبل

ۃ :لکھے:ہیں:کےمعنیتف

حخر

الا ا وح یح

ن حفوزونح فی الد احی ت

31؎ :::::: :

ہیں:کہ:فلاح:کے:معنی:گے۔:کہتے:ہیں:ؤہوجا:بکامیا:وارات:میں:تم:دنیا:یعنی

یر میع خح جح

ۃ حخر

الا ا وح یح

ن ۔الد

:یہاور::یجس:کو:اللہ:نے:فلاح:عطا:کرد:ہیں:اس:کو:مل:جاتی:ںبھلائیا:یسار:کی:ین ود:دنیا

مبتلا:نہ:ہو،::میں:نافرمانی:سی :کی:ہے:کہ:اللہ:تعالی:یہموقوػ:ہے:ذکر:اللہ:پر،:اور:ذکر:اللہ:کا:حاصل:

ہے۔:یہسب:سے:بڑا:ذکر:

کھاتا::ےطاقت:کے:خمیر:،وٹامن:کھاتا:ہے:،ہے:شخص:مرغ:کا:سوک:پیتا:یکا:دیکھیے

اسے::ےمرغ:کا:سوک:اور:وٹامن:اور:طاقت:کے:خمیر:!رہتا:تو:بتائیے:زہر:سے:باز:نہیں:لیکن:،ہے

گے؟:یںکچھ:نفع:د

11:المعۃ ؎29

28:یجلال ؎31

Page 25: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 24

:یکے:ساتھ:زہر:سے:بچنا:ضرور:وںہوا:کہ:جس:طرح:طاقت:کے:ٹانک:اور:خمیر:معلوؾ

:ین مفسر:سے:بچنے:پر۔:اس:لیے:موقوػ:ہے:معاصی:طرح:ذکر:ونوافل:وطاعات:کا:نفع:ھی :ہے،:اسی

شامل::سب:ذکر:اللہ:میں:ینا،یہد کو:چھوڑ:ںنافرمانیو:کہ:اللہ:کے:احکامات:کو:بجالانا:اور:اللہ:کی:لکھتے:ہیں

ہے:وہ:کرلو،::یاکہ:محبوب:نے:جس:کاؾ:کا:حکم:د:یہتو:یکا:،محبوب:کے:دو:حق:ہوتے:ہیں:دیکھیےہے۔

:یہنہ:جاؤ۔:جس:کو::ھی :یباؿ:باتوں:کے:قر:،کہ:وہ:کس:کس:بات:سے:ناراض:ہوتا:ہے:یہدوسرے:

:حقیقی:سے:سمجھ:لیں:۔:بس:اسیمحبت:کامل:نہیں:اس:کی:،فکر:نہیں:شانہ::تعالیحق: کہ:جو:شخص:محبوب

:اؿ:کی:یعنیبچتا::ناراض:کرنے:والے:اعماؽ:سے:نہیں:لیکن:،کرنے:والے:اعماؽ:تو:کرتا:ہے:ضیکو:را

۔:کاملہ:حاصل:نہیںمحبت:کی:حق:تعالی:اس:کو:اھی :،کرتا:فکر:نہیں:سے:بچنے:کی:ناراضگی

جانتے::نہیں::یہلیکن:درخوا ہ:کرتے:ہیں:کی:ہے؟:ہم:رات:دؿ:عافیت:کیا:عافیت:اور

:یاوسلم:نے:ارشاد:فرما:اللہ:علیہ:اللہ:عنہ:سے:حضور:صلی:اکبر:رضی:یقصد:۔چیز:ہے:کیا:کہ:عافیت

:یامانگا:کرو:اور:فرما:سے:عفو:اور:عافیت:تم:اللہ:تعالی:یق!کہ:اے:ابوبکر:صد

د فحانح اححح

یر خح

قی یحعطح بحعدح ال

حم ی ۃ ا ل افیح عح

نح ال

؎31ا م

دی:گئی۔ نعمت:نہیں:سے:بڑھ:کر:کوئی:کے:بعد:عافیت:یماؿاسی :شخص:کو یعنی

شرح::دولت:کی:یبڑ:ہے۔:لہذا:اتنی:ہے:تو:عافیت:دولت:کوئی:یسے:بڑ:سبکے:بعد:اگر:یماؿپس:ا:

کمرے::یئرکنڈیشنڈا:ہیں:کے:معنی:تو:سمجھتا:ہے:کہ:عافیت:عاؾ:ادمی:۔ہے:کہ:کیا:چاہیے:تو:معلوؾ:کرنی

: ہے؟:کیا:حقیقت:کی:عافیت:اور:بس۔:لیکن:فراوانی:ماکولات:ومشروبات:کی:راو:اور:ساماؿ:عیش

ین :ہیں:کے:معنی:کہ:عافیت:لکھتے:ہیں:میںۃ:شرح:مرقا:کی:ۃمشکو:یقار::علیملا محۃ فی الد لاح احلسح

ۃ منح نحفت

اللہ:کے:غضب:اور::یعنیفتنوں:سے:محفوظ:ہو::ین اس:کو:حاصل:ہے:جس:کا:د:عافیتال

اس:کے::کیوں:کہ!سنیے:وہ:ھی :؟ہے:کا:دوسرا:جز:کیا:کے:اعماؽ:سے:محفوظ:ہو۔:اور:عافیت:ناراضگی

ن من نامکمل:ہے۔:عافیت:بغیر دح بحمحۃ فی ال لاح السح وح ح سی

ۃ سقحام الا محنح

ال وح

32؎ :یعنی

سے:محفوظ:رہے:اور::ریوںبیما:یبر:یبر:اور:ضرر:سے:محفوظ:ہو:اور:جسم:ھی :فتنہ:ونافرمانی:ھی :ین د

ایج ایم سعید ، باب من ابواب جامع الدعواة ،2/196:جامع الترمذی ؎31

ملتان،المکتبۃ الامدادیۃ ،باب جامع الدعا:،5/245:مقاۃ المفاتی ؎32

Page 26: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

25

فضائل:توبہ

۔ہے،:بس:اس:کا:ناؾ:ہے:عافیت:پناہ:ائی:سے:ھی :یدہمشقت:شد:،سے:ماموؿ:ہو:یدہمشقت:شد

ح م

احلل ۃح انی افیح عح

ال وح وح

ف عح

لکح ال افحاۃح کےبعد:احسئح عح

مال ۃ فی وح

حخر

الا ا وح یح

ن الد

ہے:تو: ؟ہیں:معنی:کے:کیاۃح اافح عح م

کہ::فرماتے:ہیں:یقار:علی:ملاافیح ہے:کہ:یہ:ۃح اافح عح م یعح

اس احن :کح اللہ منح النح

افیح تم:کو:لوگوں:کے:ظلم:سے:محفوظ:رکھے:اللہ:تعالی:یعنی یعحاحن ؎33ہ منکح وح

تمہارے::اور

کہ:ہم:تو:بزرگ::نہیں:یہ۔:چاہیے:ہونی:ظلم:سے:لوگوں:کو:محفوظ:رکھے۔:دونوں:طرػ:سے:عافیت

کو::یکسے:ہر:ا:نہ:ستائے۔:ہم:میں:ہمیں:کوئی:،ہیں:اور:ہم:مستثنی:،:ہم:لوگوں:کو:ستاتے:رہیںگئےہو

نہ:پہنچے۔:اور:تکلیف:یذاذات:سے:دوسرے:کو:ا:یکہ:ہمار:احساس:رہنا:چاہیے

اکبر::یقنعمت:ہے:کہ:صد:یسینعمت:ا:کی:عافیت:بزرگو!:ےمیر اور:ویزعز:دوستو،

:،اؿ:کے:والد:ابوقحافہ:صحابی:یعنی ،تھی:چار:پشت:صحابی:جن:کی:،اللہ:عنہ:جو:افضل:الصحابہ:ہیں:رضی

:یہ۔:صحابی:اور:اؿ:کے:بیٹے:بکر:صحابی::ابن:ابیعبدالرحمن:اؿ:کے:بیٹے:،اکبر:صحابی:یقحضرت:صد

تھا:کہ::نہیں:غار:کوئی:یار یساوسلم:کا:ا:اللہ:علیہ:۔:اور:حضور:صلیکو:حاصل:نہیں:صحابی::اورشرػ:سی

اور::تھی:اکبر:کی:یقعمر:صد:ہے:کہ:سولہ:ساؽ:کی:میں:یخ۔:تارتھی:دوستی:سے:دونوں:میں:جوانی

:دوستی:کی:یقصد:یکاور:ا:نبی:یکاس:وقت:سے:ا:،وسلم:تھے:اللہ:علیہ:اٹھارہ:ساؽ:کے:حضور:صلی

:یق!کہ:اے:صد:یاوسلم:نے:فرما:اللہ:علیہ:سے:حضور:صلی:صحابی:رےالقدر:او:رپیا:جلیل:یسے۔:اتھی

ہوتا:ہے۔:ہکا:انداز:واہمیت:قیمت:کی:مانگا:کرو۔:اس:سے:نعمت:عافیت:سے:عفو:وعافیت:تم:اللہ:تعالی

جلاؽ::علامہ۔وقت:نہیں:یادہکیوں:کہ:ز:،ختم:کررہا:ہوں:ؿواقعہ:سناکر:بیا:یککا:ا:اؿ

خاص:مقاؾ:لکھا:ہےکہ::یکاللہ:عنہ:کا:ا:اکبر:رضی:یقنے:حضرت:صد:اللہ:علیہ:رحمۃ:طیسیو:ین الد

:یکاور:ا:یکھاخواب:د:یکلے:گئے۔:وہاں:ا:یفشاؾ:تشر:جواؿ:تھے:تو:تجارت:کے:لیے:یہجب:

تح پوچھا:ہے؟:اس:راہب:نے:کیا:تعبیر:راہب:سے:پوچھا:کہ:اس:کین احن ح

یاتم:کوؿ:ہو؟:فرما ؟م

حد ،:پھر:پوچھاابوبکر حل ا فی سے،:یفمکہ:شر یاکس:شہر:سے:ارہے:ہو؟:فرما؟من احی ب ی

ش

اح ش ی اح فی ی اح ؟:تح ن

اح ل غ

اس:راہب:نے:کہا:کہ:اس:۔:تجارت: یاہے؟:فرما:کیاشغل: کہا:کہ:؟:تح ن

ملتان ،یۃالامداد ۃالمکتب ،باب جامع الدعا:، 245 /5:ۃ المفاتیمقا ؎33

Page 27: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 26

گے:اور::مبعوث:فرمائیں:نبی:یکا:اللہ:تعالی:اس:شہر:مکہ:میں:تمہارے ہے:کہ:یہ تعبیر:خواب:کی

:ناؾ :کا :صلی:اؿ :محمد :علیہ:مبارک :ہوگا۔:اللہ اتہ وسلم یح فی حح

هحزیر ن وح تح تحکو

احن وح

فحاتہ بحعدح وحہ لیفحتح خح بنوگے::یرتم:اؿ:کے:وز:میں:تحیا:وسلم:کی:اللہ:علیہ:صلی:اؿ:پیغمبر:اور وح

بنوگے۔:وفات:کے:بعد:تم:اؿ:کے:خلیفہ:اور:اؿ:کی

۔یااللہ:عنہ:نے:چھپا:اکبر:رضی:یقکوحضرت:صد:ہے:کہ:اس:خواب:اور:تعبیر:لکھا

اس نح النحدا م اححح

بحم ی ساؽ:کے::اڑتیس:یہ ا:کہ::یا،یہاںبتا:شخص:سےنہیں:سی ل

اور::ساؽ:کے:ہوگئے:اور:اک:کو:نبوت:عطا:ہوگئی:وسلم:چالیس:اللہ:علیہ:عالم:صلی:ہوگئے:اور:سرور

اللہ:عنہ:حاضر:خدمت:ہوئے:اور::اکبر:رضی:یق۔:حضرت:صدیات:کا:اعلاؿ:فرمانبو:اک:نے:اپنی

ل محا پوچھا عحلیل ع محاالدح حدح اک:کے:پاس::کیا:،نبوت:فرمارہے:ہیں:ائےجو:دعو:اک ؟ت

ام یا:وسلم:نے:فرما:اللہ:علیہ:ہے؟:تو:اک:صلی:دلیل:کوئی:اس:کی ا بالشح ہح حیتح أ حت رح یحاکح الؤ

ر

کو::اور:تو:نے:سی :۔تھا:یکھاد:وہ:خواب:ہے:جو:تو:نے:شاؾ:میں:اتیر:دلیل:نبوت:کی:ائےدعو:میرے

۔:یخبر:دے:د:السلاؾ:اس:کی:علیہ:ئیلجبر:یعۂنے:بذر:تعالی:اللہتھا۔:یابتا:نہیں

یہ ہے::میں یتروا ینح ح عح

ح بحیل قحبح وح

انحقحہ فحعح

34؎ یق:کےحضرت:صد:خوشی:مارے

دو ہ:اس:اونچے::امیر:!کہ:ہائے:وسلم:سے:معانقہ:کرلیا:اللہ:علیہ:اللہ:عنہ:نے:حضور:صلی:اکبر:رضی

کا:معانقہ:تھا۔:خوشی:یہاور::۔یاکو:بوسہ:د:نیپیشا:ؿدونوں:انکھوں:کے:درمیا:مقاؾ:پر:ہے۔:اور:اک:کی

:بیا:یہ بس قبوؽ::پر:ختم:کرتا:ہوں۔:اللہ:تعالی:اور:اسی:تھی:کرنے:سے:رہ:گئی:ؿبات:

۔عطا:فرمائیں:توفیق:اور:ہم:سب:کو:عمل:کی:ئیںفرما

لح صح ال للہ ا وح ل تحعح خح عح

ع یر بہ احجمحصح ل وح

ا د وح قہ محمح

ل ح خح

ی

تکح حمحح یحا بر

حم احم احرحح ح الرح

ی

ؤؤؤؤ

/29 1 :یکب الالخصائص ؎34

Page 28: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

27

فضائل:توبہ

کا:فرؼ:اور:اہل:اللہ:کے:عیش:دنیا:اہل

محمد:اختر:صاحب::حکیم::کو:حضرت:اقدس:مولانا:شاہء1974مارچ::13:مطابق:ھ1394صفر:المظفر::9

صاحب،:مالک::یرہوا:تھا،:حافظ:عبدالقد:راباددعوت:پر:سفر:حید:دامت:برکاتہم:کا:بعض:احةب:کی

کہ:یاکے:مکاؿ:پر:کچھ:احةب:جمع:ہوگئے۔:اس:وقت:ارشاد:فرما:مکتبۂ:اصلاح:وتبلیغ

اؿ::کار:میں:کہ:اؿ:کے:جسم:پر:دو:ہزار:کا:لباس:ہے،:اور:دو:لاکھ:کی:ہیں:یسےلوگ:ا:بعض

:کے:تعلق:اور:محبت:سے:بالکل:خای :ہے۔:حق:تعالی:یراؿاؿ:کا:دؽ:و:لیکن:،ہوا:ہے:کا:جسم:بیٹھا

کہ:اؿ::ہیں:یسےہے۔:اور:بعض:بندے:ا:نہیں:قیمت:کوئی:اؿ:کے:دؽ:کی:یکہے۔:اللہ:کے:نزد

:میں:ںاؿ:کے:سینو:ہے:لیکن:روٹی:چٹنی:اور:کھانے:میں:ہیں:کپڑےلگے:ہوئے:ندکے:جسم:پر:پیو

:حق:تعالی :ا:ہوگیا:سے:اس:قدر:قیمتی:کے:قرب:ومعیت:جو:دؽ:ہے:وہ دؽ:اللہ:کے::یککہ:وہ

:انسانیہ:یکنزدکے::ہے۔:اور:حق:تعالی:فائق:تر:اور:قیمتی:،محبوب:یادہسے:ز:لاکھوں:غافل:اجساؾ

ہے:کہ:بادشاہوں::نصیب:اؿ:کے:دلوں:کو:وہ:چین:میں:افلاساور::روٹی:سے:چٹنی:تعلق:کے:فیض

ہوا::بیٹھا:اؿ:کا:جسم:اگرچہ:کار:میں:،۔:برعکس:جو:خدا:سے:غافل:ہیںیکھاد:نہیں:ھی :نے:خواب:میں

دؽ::لیکن:،کا:لقمہ:ہے:یانیہوا:ہے،:اور:زباؿ:پر:مرغ:اور:بر:تن:کیا:یبہے،:اور:دو:ہزار:کا:سوٹ:ز

۔:اندر:اگر:دے:سکتیں:دؽ:کو:سکوؿ:نہیں:یںچیز:ؾ:ہوا:کہ:باہر:کیوے:سکوؿ:ہے۔:معلو:ے:چین

۔:اور:اگر:ہیں:معلوؾ:ہوتی:اچھی:بچے:اور:عمدہ:غذائیں:ی،کار،:بنگلہ،:بیویں:چیز:سکوؿ:ہے:تو:باہر:کی

:،لگتے:اچھے:نہیں:بچے:ھی :ی۔:پھر:بیوہیں:کانٹا:معلوؾ:ہوتی:یںچیز:ہے:تو:باہر:کی:سکوؿ:نہیں:دؽ:میں

؎::: زہر:معلوؾ:ہوتا:ہے:مرغ:اور:کةب:کا:لقمہ:ھی :،لگتا:اچھا:نہیںھی ::کار:اور:بنگلہ

بہار:تھی:ہرشے:سے:ٹپکتی: گلستاں:تھا:تو:دؽ

ہوگیا باںبیا عالم: :ہوگیا باںبیا دؽ

:،داخل:ہوگئی:محبت:اؿ:کے:دؽ:میں:کی:کیوں:کہ:دنیا:ہوگئی:عذاب:اس:لیے:دنیا:کے:لیے:دنیا:اہل

:اؿ:کے:دؽ:میں:،کو:دؽ:سے:باہر:رکھتے:ہیں:ہے:تو:وہ:دنیا:ھی :اتی:ورنہ:اہل:اللہ:کے:پاس:اگر:دنیا

:ہر:وقت:حق:تعالی :خاص،تعلق:خاص:ومعیت:صرػ:اللہ:ہوتا:ہے:اورخاصہ:سے::کے:قرب

Page 29: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 28

:یمل:جائے:اور:وہ:پور:سلطنت:وبادشاہت:ھی :کی:دنیا:یدؽ:کو:اگر:پور:یسےہے۔:ا:تامشرػ:ہو

کائنات:اس:کے:سامنے:ے:قدر،:محکوؾ:اور:مغلوب::کرے:لیکن:سلطنت:وحکمرانی:کائنات:پر

:کو:اللہ:تعالی:جسستاروں:سے:کب:مرعوب:ہوسکتا:ہے۔:سورج:کا:ہم:نشین:کیوں:کہہے۔:ہوتی

:لذت:وحلاوت:نصیب:محبت:کی:اور:اؿ:کی:توفیق:کی:یاد کی:اللہ:تعالی:یعنیومجالست::ہم:نشینی:کی

::::::؎ہیں:ہوجاتی:وے:قیمت:اس:کے:سامنے:ہیچ:لذتیں:کائنات:کی:یسار:،ہوگئی :

برکشد: عزت:علم سلطاؿ چوں

ج جہاںحببج

سر: در:کشد عدؾ: ی تج

:سار:یتاخاصہ:کا:انکشاػ:فرماد:معیت:جس:دؽ:پر:اپنی:حقیقی:سلطاؿ :وہ :کائنات:مع:اپنی:یہے،

:کائنات:اور:معاشرہ:کی:یوہ:دؽ:پور:ہے،:اس:لیے:یتیاپنا:سر:ڈاؽ:د:عدؾ:میں:جیبلذتوں:کے:

:یپور:یہ اس:لیے:محبت:چھاگئی:کی:کیوں:کہ:اس:پر:حق:تعالی:،پر:غالب:رہتا:ہے:رفتار:اور:گمراہی

؎ ::پر:چھاگیا:اور:زمانے:تکائنا

جگر کماؽ:عشق:بس:اتنا:ہے:اے: میرا

زمانے:پہ:چھاگیا:پہ:چھاگئے:میں مجھ: وہ

ہوسکتا:ہے۔:اللہ:کا:وی :ھی :حالت:میں:امارت:وبادشاہت:کی:عین:ادمی:لیے:اس

چھڑاتے::نہیں:کہ:اللہ:والے:دنیا ںحالا:چھڑاتے:ہیں:کہ:اللہ:والے:دنیا:سمجھتے:ہیں:لوگ

:ںکہ:جو:ذات:دونوں:جہا:چاہتے:ہیں:یہوہ:تو::۔چاہتے:ہیں:ینابادشاہت:د:کی:ںدونوں:جہا:وہ:تو:ہمیں

مل:جائے:جس:پر:بادشاہ::وہ:عیش:ھی :میں:زندگی:کی:تاکہ:دنیا:،کرلو:اس:کو:راضی:،مالک:ہے:کی

مل:جائے۔:سلطنت:ھی :دائمی:اور:جنت:کی:یںرشک:کر

:مالک:دوجہاں:ھی :کرلیتا:کے:مالک:کو:راضی:ںشخص:دونوں:جہاجو :وہ :اس:کی:ہے:تو

کفو::کا:کوئی ذات:پاک:کی:ہے:اور:کیوں:کہ:اللہ:تعالی:یتابناد:زندگی:اور:سکوؿ:وای :کو:عیش:زندگی

ح وح ہے:نہیں یحکن م لمد کفوا اححح

؎35 لح:کرنے:والا:نہیں:یاور:برابر:یہمسر:اؿ:کی:کوئی

:لیے:اس،ہے:کہ:جنت:کی:ہے:حتی:بدؽ:نہیں:کفو:اور:کوئی:کوئی:لذت:کا:ھی :پاک:کی:اؿ:کے:ناؾ

4:الاخلاص ؎35

Page 30: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

29

فضائل:توبہ

۔کرسکتیں:نہیں:یوہمسر:یبرابر:لذت:کی:اللہ:کے:ناؾ:کی:ھی :نعمتیں

:بکتے،:کیوں:کہ:اؿ:کے:دؽ:اس:عیش:کے:عوض:نہیں:وجہ:ہے:کہ:اللہ:والے:دنیا:یہی

جو::ہے۔:برعکس:اہل:دنیا:کفو،:بدؽ:اور:ہمسر:نہیں:کوئی:میں:ںجس:کا:دونوں:جہا:سے:مشرػ:ہیں

ا:عیش:،درامد:کررہے:ہیں:سے:لذت:وعیش:وںچیز:کی:اور:پانی:مٹی

:معاصی:نحو ہ:ھی :اؿ:کا:جرعۂ

؎:: ہوجاتا:ہے:ورتلخوجہ:سے:زہر:ا:کی

دیا گل و اب عیش کو دشمنوں

دیا دؽ درد اپنا کو دوستوں

ملی طغیانی ھی پر ساحل کو اؿ

دیا ساحل ھی میں طوفانوں کو مجھ

:بروز:ء1986 یجنور:3:مطابق:ھ14۴6 الثانی:ربیع21بارہ:ساؽ:بعد::یبادو:شعر:تقر:یہ)ارا:کے:

سفر:کے:دوراؿ:ارشاد:فرمائے،::نی سندھ::کے:د اباد:رحید:میں:یلعصر:ر:المبارک،:بعد:نماز :جمعۃ

گئے۔:جامع(دیےلکھ::مندرجہ:بالا:مضموؿ:کے:مناسب:تھے،:اس:لیے:چوں:کہ لیکن

ہے۔:رسالے:کو:ابتدا:تا:انتہا:حرفا:حرفا:احقر:نے:پڑھ:لیا:اس

اختر:عفا:اللہ:عنہ:محمد

ھ:: 1411::الاولی:یجماد:26

ؤؤؤؤ

Page 31: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 3۴

ارشادات

:مولانااشرػ:علی:صاحب:تھانوی:نور:اللہ:مرقدہالامت:مجدحضرت:حکیم:

ملتل

د:ا

بدنگاہی:کے:نقصانات

فرمایا:کہ:بعض:لوگ:یہ:سمجھتے:ہیں:کہ:سی :نامحرؾ:کو:دیکھنے:کا:زیادہ:تقاضا:قلب::میں:ہو،:اس:کو:

:ہم:ایک:دفعہ:جی:بھر:کر:دیکھ:لیں:تو:تسکین:ہوجائے:گی،:یہ:محض:غلط:ہے،:وہ:تسکین:عارضی:ہے۔اس

اور::،محسوس:نہیں:ہوتا:کی:گہرائی:میں:اتر:جاتا:ہے:اس:لیےدیکھنے:سے:جوش:کم:نہیں:ہوتا:بلکہ:دؽ:

:اس:کا:تصور:کرکے:مزہ:لینا:زہر دین :ہے۔:حدیث::قاتل،:رہزؿ :تسکین:کا:جو:شبہ:ہوتا:ہے:تو:قصدا

لنح اح شریف:میں:ہے: ظ

م سح ر

ہ

ل ب ا ام ہح س ن م سے:ایک:تیر:ہے۔نظر:ابلیس:کے:تیروں:میں:سح ی

توبہ:کا:کماؽ

فرمایا:کہ:اگر:ساری:زمین:گناہوں:سے:بھرجاوے:تو:توبہ:سب:کو:مٹادیتی:ہے۔:دیکھیے:

ود:ذرا:سی:ہوتی:ہے:مگر:بڑے:بڑے:پہاڑو:ں:کو:اڑادیتی:ہے۔ بار

اولیاء:صحبت

فرمایا:کہ:جو:شخص:بخشش:کا:طالب:ہو:اولیاء:کراؾ:کی:صحبت:میں:بیٹھے،:تمہارے:اعماؽ:

اہل:اللہ:کے:دؽ:روشن:ہیں،:پاس:رہنے:سے:دؽ:میں:نور:اتا::۔کی:صحبت:سے:برکت:ہوگی:میں:اؿ

ہے،:جب:نور:اتا:ہے:ظلمت:و:تاریکی:بھاگ:جاتی:ہے،:شبہ:جاتا:رہتا:ہے،:اؿ:کا:دیکھ:لینا:ہی:کافی::

ہوجاتا:ہے۔

اتباع:سنت:سے:محبوبیت:کا:راز

فرمایا:کہ:حضور:صلی:اللہ:علیہ:وسلم:کی:اتباع::میں:خاص:برکت:کا:راز:یہ:ہے:کہ:جو:شخص:اک:

کی:ہیئت:)وضع(:بناتا:ہے:اس:پر:اللہ:تعالی:کو:محبت:اور:پیار:اتا:ہے:کہ:یہ:میرے:محبوب:کا:ہم::شکل:

( ہے:۔:پس:یہ:وصوؽ:کا:سب:سے:اقرب:طریق:ہے:)اللہ: ا:پہنچنے:کا:سب:سے:قریب:راستہ:ہے۔

)کمالات:اشرفیہ(

Page 32: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

31

فضائل:توبہ

اس:وعظ:سے:کامل:نفع:حاصل:کرنے:کے:لیے:یہ:دستور:العمل:کیمیا:اثر:رکھتا:ہے

دستور:العمل

:حضرت:مولانا:شاہ:محمد:اشرػ:علی:صاحب::تھانوی:

ملتل

حمتللہعلیہحکیم:الامت:مجدد:ا

وہ:دستور:العمل:جو:دؽ:پر:سے:پردے:اٹھاتا:ہے،:جس:کے:چند:اجزاء:ہیں،:ایک:تو:کتابیں:

دیکھنا:یا:سننا۔:دوسرے:مسائل:دریافت:کرتے:رہنا۔:تیسرے:اہل:اللہ:کے:پاس:انا:جانا:اور:اگر:اؿ:کی:

:کا:خدمت:میں:امد:و:رفت:نہ:ہو:سکے:تو:بجائے:اؿ:کی:صحبت:کے:ایسے:بزرگوں:کی:حکایات:و:ملفوظات:ہی

مطالعہ:کرو:یا:سن:لیا::کرو:اور:اگر:تھوڑی:دیر:ذکر:اللہ:ھی :کر:لیا:کروتو:یہ:اصلاح:قلب::میں:بہت:ہی:معین::

ہےاور:اسی:ذکر:کے:وقت:میں:سے:کچھ:وقت:محاسبہ:کے:لیے:نکاؽ:لو:جس:میں:اپنے:نفس:سے:اس:

طرح:باتیں:کرو:کہ:

:ہے۔:اس:وقت:یہ:سب:ماؽ:و:دولت:ہیں :رہ:اے:نفس!:ایک:دؿ:دنیا:سے:جانا:ہے۔:موت:ھی :انے:وای ‚

جائے:گا۔بیوی:بچے:سب:تجھے:چھوڑ:دیں:گے۔:اور:اللہ:تعالی:سے:واسطہ:پڑے:گا۔اگر:تیرے:پاس:نیک:اعماؽ:

زیادہ:ہوئے:تو:بخشا:جائے:گا:اور:گناہ:زیادہ:ہوئے:تو:جہنم:کا:عذاب:بھگتنا:پڑے:گا:جو:برداشت:کے:قابل:نہیں:

کو:سوچ:اور:ارات:کے:لیے:کچھ:ساماؿ:کر۔::عمر:بڑی:قیمتی:دولت:ہے۔:اس:کو::ہے۔:اس:لیے:تو:اپنے:انجاؾ

فضوؽ:رائیگاں:مت:بر:باد:کر۔:مرنے:کے:بعد:تو:اس:کی:تمنا:کرے:گا:کہ:کاش!:میں:کچھ:نیک:عمل:کر:لوں:جس:

مگر:اس:وقت:تجھے:یہ:حسرت:مفید:نہ:ہوگی۔:پس:زندگی:کو:غنیمت:سمجھ:کر:اس:وقت::،سے:مغفرت:ہوجائے

‛مغفرت:کا:ساماؿ:کرلے۔اپنی:

۹۹۹۹

Page 33: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ

فضائل:توبہ 32

اصلاح:کا:اساؿ:نسخہ

:حضرت:مولانا:شاہ:محمد:اشرػ:علی:صاحب::تھانوی:حمتللہعلیہ

ملتل

حکیم:الامت:مجدد:ا

دو::رکعت:نفل:نماز:توبہ:کی:نیت:سے:پڑھ:کر:یہ:دعا::مانگو:کہ

اے:اللہ!:میں:اک:کا:سخت:نافرماؿ:بندہ:ہوں۔:میں:فرماں:برداری:کا:ارادہ:کرتا:ہوں:مگر:

میرے:ارادے:سے:کچھ:نہیں:ہوتااور:اک:کے:ارادے:سے:سب:کچھ:ہوسکتا:ہے۔میں:چاہتا:ہوں:

کہ:میری:اصلاح:ہو:مگر:ہمت:نہیں:ہوتی۔:اک:ہی:کے:اختیار:میں:ہے:میری:اصلاح۔اے:اللہ!میں:

،:سخت:خبیث:ہوں،:سخت:گناہ:گارہوں،:میں:تو:عاجز:ہورہا:ہوں،:اک:ہی:میری:مدد:سخت:نالائق:ہوں

فرمائیے۔:میرا:قلب:ضعیف:ہے۔:گناہوں:سے:بچنے:کی:قوت:نہیں:ہے،:اک:ہی:قوت:دیجیے۔:میرے:

پاس:کوئی:ساماؿ:نجات:نہیں،اک:ہی:غیب:سے:میری:نجات:کا:ساماؿ:پیدا:کردیجیے۔اے:اللہ!:جو:گناہ:

:ہیں،:انہیں:اک:اپنی:رحمت:سے:معاػ:فرمائیے۔:گو:میں:یہ:نہیں:کہتا:کہ:ایندہ:میں:نے:اب: ا:کیے

نہ:کروں:گا،:میں:جانتا:ہوں:کہ:ایندہ:پھر:کروں:گا،:لیکن:پھر:معاػ:کرالوں:گا۔ اؿ:گناہوں:کو:

غرض:اسی:طرح:سے:روزانہ:اپنے:گناہوں:کی:معافی:اور:عجز:کا:اقرار،:اپنی:اصلاح:کی:دعا

نالائقی:کو:خوب:اپنی:زباؿ:سے:کہہ:لیا:کرو۔:صرػ:دس:منٹ:روزانہ:یہ:کاؾ:کرلیا:کرو۔:لو:بھائی:اور:اپنی:

بدپرہیزی:ھی :مت:چھوڑو۔:صرػ:اس:تھوڑے:سے::نمک:کا:استعماؽ:سوتے:وقت::،دوا:ھی :مت:پیو

اک:دیکھیں:گے:کہ:کچھ:دؿ:بعد:غیب::سے:ایسا:ہو:جائے:گا:کہ:ہمت:ھی :قوی:ہو:جائے:گی،:کر:لیا:کرو۔

ٹ

:ھی :نہ:لگے:گا:اور:دوااریاں:ھی :پیش:نہ:ائیں:گی۔:غرض:غیب:سے:ایسا:ساماؿ:ہوجائےگاشاؿ:میں:بج

کہ:جو:اک:کے:ذہن:میں:ھی :نہیں:ہے۔

۹۹۹۹

Page 34: بہتوئلفضا - Khanqah · 2021. 4. 16. · بہتوئلفضا $ اا:ہیں. ضعا (ہاگو ( ( اسرود ل ۡ محح ا وۡ لۤع حتُِِ ی ح ۡ حا نَ ح ۤ