21st century and islam

43
Present Global Situation & Islamic Movement Dr. Mohd. Khalid Mubashir uz Zafar لات ی حا م ل ودہ عا ج و ی م لا س ا ک ی ر ح ت ور

Upload: mkm-zafar

Post on 21-May-2015

357 views

Category:

Documents


4 download

TRANSCRIPT

Page 1: 21st century and islam

Present Global Situation & Islamic MovementDr. Mohd. Khalid Mubashir uz Zafar

ہموجود عالمی حاالت اور تحریک اسالمی

Page 2: 21st century and islam

Two World Wars

End of Cold War

Fall of the Ottoman Empire,Arab Revolt,

Arab–Israeli conflict,Islam and Secularism, and 

Iranian Revolution,

Page 3: 21st century and islam

حالات کی اہم موجودہخصوصیات

اسلامی تحریکات کے خلاف عالمی صف بندی

عالمی سامراج کا زوال

امت مسلمہ کی بیداری

اسلام کی نظریاتی قوت

Page 4: 21st century and islam

اسلامی تحریکات کے خلاف عالمی صف بندی

Bangladesh police arrest top Jamaat-e-Islami leaders

Dubai: European hit squad killed Hamas leader

DUBAI, United Arab Emirates — Dubai police appealed for an international manhunt Tuesday after releasing names and photos of an alleged 11-member European hit squad accused of stalking and killing a Hamas commander last month in a plot that

mixed cold precision with spy caper disguises such as fake beards and wigs .

Egypt sentences Muslim Brothers, journalists harassed

Page 5: 21st century and islam

سموئیل ہنٹنگٹن اور فرانسس فوکویاما

سموئیل ہنٹنگٹن اور فرانسس فوکویاما

تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ تاریخ کے خاتمہ کا نظریہ

Page 6: 21st century and islam

جات ادارہ کے ویک نیوز

دہشت گردی کے خاتمہ کے لیئے تینمحاذوں پر جنگ

تہذیبی محاذ پر جنگ کے لئے مرکز ثقل کونشانہ

مرکز ثقل مولانا مودودی اور سید قطب کےافکار

Page 7: 21st century and islam
Page 8: 21st century and islam
Page 9: 21st century and islam

کنزرویٹیوز نیوامریکہ پر دنیا کو صحیح راستہ پر رکھنے کی ذمہ داری ہے۔

امریکہ نے اس ذمہ داری سے غفلت برتی ہے۔

دنیا کے موجودہ مسائل اسی غفلت کا نتیجہ ہیں۔

امریکہ کو دنیا کو درست کرنے کے لیئے بھرپور رول ادا کرناچاہیئے۔

Neo-conservatism is a right-wing political philosophy that emerged in the United States of America, and which supports using American economic and military power to bring liberalism, democracy, and human rights to other countries.

Neoconservative Think Tank

Page 10: 21st century and islam

رپورٹ کی کارپوریشن ریانڈمسلمانوں کی چار قسمیں

(Modernist )جدت پسند( Secular )لادینی یا سیکولر

اور (Traditionalistروایت پسند)(Fundamentalistsبنیاد پرست )

سیکولرز کی افزائش’ جدت پسندوں کی حمایت’ روایتپسندوں کو

برداشت اور بنیاد پرستوں کی بیخ کنیبنیاد پرستوں کو بد نام اور الگ تھلگ کرنابنیاد پرستوں اور روایت پرستوں کے درمیان دوری

Page 11: 21st century and islam

Yes, We Can!!!!!!

Page 12: 21st century and islam

یکیامرسامراج

زوال کا

Page 13: 21st century and islam

ب�ة� ع�اق� ك�ان� ك�ي�ف� وا ي�نظ�ر� ف� ض� ر�� األ� ف�ي وا ير� ي�س� ل�م� و�

أ�

م� ال�ذ�ين� ب�ل�ه� ق� وا م�ن �ث�ار� أ و� ة$ و� ق� م� ن�ه� م� د� أ�ش� ك�ان�وام� اء�ت�ه� و�ج� ا وه� ع�م�ر� ا م�م� �ك�ث�ر� أ ا وه� و�ع�م�ر� ض� ر�

� األ�الل�ه� ك�ان� ا م� ف� ب�ال�ب�ي2ن�ات� م ل�ه� س� ل�ك�ن ر� و� م� ه� ل�ي�ظ�ل�م�

ي�ظ�ل�م�ون� م� ه� س� أ�نف� . ۹اعراف  Oك�ان�وا

یر و ےکی99ا ان لوگ99وں ن زمین میں س�99یں کی ت9اک و دیکھ لی9ت ک ان ہس9یاحت ن ے ہ ہ ہل وا ج9و ان س پ ےلوگ9وں ک9ا انج9ام کی9ا ہ ے ہ ، ، و ل9وگ ا�ن س زی9اد ط9اقتور تھ ےتھ ہ ے ہ ےوں ن زمین میں زراعت کی تھی ےاور ان ہیں ب9ڑھ ہاور اس آب9اد کی9ا تھ9ا، اس س ک ے ےوں ن زمین ک9و آب9اد کی9ا ےک9ر جس ق9در ا�ن ہے، پھ9ر ان ک پ9اس ان ک پیغم9بر واض9ح ے ہے، س9و ا ایس9ا ن ہنش9انیاں ل ک9ر آئ تھ هللا ے ے ےی ہتھ9ا ک ان پ9ر ظلم کرت9ا، لیکن و خ9ود ہ ہ

ےاپنی جانوں پر ظلم کر ر تھ oہے

O

Page 14: 21st century and islam

بی ٹائن پروفیسر

"Civilizations die from suicide, not by murder".

Page 15: 21st century and islam

فلمیں اور کتابیں

Page 16: 21st century and islam

Symptomsعلاماتاسکولی بچوں میں تعلیم سے بے رغبتی اعلی تعلیم میں ایشیائی قوموں کا غلبہ بے خبری، عیاشی اور مفاد پرستی )تنگ نظری اور خوف کی نفسیات )کرسچن زایونزم جنونی قوم پرستوں کا غلبہ خاندانی نظام کا بکھراو

Page 17: 21st century and islam

Debt قرض اکتوبر(26 ٹریلین ڈالر )8.5امریکہ پر جملہ قرض

دنیا میں سب سے زیادہ

آامدنی کا فیصد64 جملہ قومی

مسلسل بڑھ رہا ہے۔ آائی اے فیکٹ بک( )حوالہ: سی

0

5000

10000

AD1910 AD1940 AD1970 AD2000

Value in Billion

Value in Billion

Page 18: 21st century and islam

Common Life عام زندگی جولائی(10کریڈٹ کارڈ )اکنامسٹ 13اوسط امریکی کے پاس

اا ماہانہ جولائی(10ڈالر کا کریڈٹ )اکنامسٹ 5900اوسط

فیصد )فیڈرل ریزرو(112نقد خریدی کے مقابلہ میں

سال )فیڈرل ریزرو(30اوسط درکار عرصہ برائے ادائی قرض

76)آامدنی سے زیادہ خرچ )فیڈرل ریزرو فیصد خاندان

امیریکن بنکرپسی انسٹی تیوٹ(302829صرف تین ماہ میں خاندان بینکرپٹ(

Page 19: 21st century and islam

2008 فیصد ریٹائر ہونے والے امیریکن خیرات پر منحصر 96تک( U.S. Dept. of Health & Human Services

)

اا سال اپنے گھر میں رہتا ہے۔7.1ایک امریکی اوسط

پھر وہ سابقہ قرض چکانے کے لیئے گھر رہن پر رکھتا ہے۔

اا سال 90گھر کے قرض اور رہن کی رقم کی مجموعی ادائیگی کے لیئے اسے اوسطدرکار ہونگے۔

فیصد گھر ایسے ہیں جن کی تعمیر کے لیئے 2امریکہ میں موجود گھروں میں صرفلیا گیا قرض ادا ہو چکا ہے۔

National Association of Realtors Ref:

Common Life عام زندگی

Page 20: 21st century and islam

عامہ Public Health صحت

صحت عامہ کا نضام کرپٹ ہو چکا ہے۔ Ref : NINA BERNSTEIN; October 6, 2004 New York Times

امریکہ ان چند ملکون میں سے ایک جہاں دمہ جان لیوا مرض

باہر پیدا ہونے والے بچے امریکی بچوں کے مقابلہ میں صحت مند

ویں نمبر پر29بچوں کی اموات کے لحاظ سے امریکہRef: The New England Journal of Medicine,1999

Page 21: 21st century and islam

فن و علمامریکہ سے ایشیا کی طرف علمی اغراض کے لیئے ہجرتیں

Candy Store for Scientists By Charles Piller; Dec 09, 2004; Los Angeles Times ;

آائندہ امریکہ میں ڈاکٹروں اور انجنئروں کا پروڈکشن اس قدر گھٹ چکا ہے کہ فیصد انحصار ایشیائی ملکوں پر ہوگا۔90دس سالوں میں امریکہ کا

September 2, 2003 New York Times

اس محاذ پر امریکہ دنیا مین نمبر ایک ہوا کرتا تھا اب انڈیا جیسے ملکوں سے پر پہنچ چکا ہے۔23بھی پیچھے نمبر

60' فیصد امریکی functionally illiterate ہیں۔ SF Gate; October 6, 2004

Page 22: 21st century and islam

"The United States already lags behind much of the industrialized world in terms of how many of its people currently use broadband Internet service. For example, in Hong Kong, 66 percent of Internet homes have high-speed access, compared with just 17 percent in the

United States ".

--Wrong turn in the Net's future By Yale Braunstein; July 16, 2003; news.com.com

Page 23: 21st century and islam

سکون عدم اطمینانی بےخود کشی کی شرح کے اعتبار سے امریکہ دنیا میں چوتھے نمبر پر

آابا دی کا فیصد حصہ ڈرگس کا عا دی9امریکی Maggie Fox; Sep 06, 2003; Reuters

ویں نمبر 139آاوٹ کے اعتبار سے امریکہ امریکی انتخابات میں عوام کی دلچسپی صفر۔ ووٹر ٹرن

پر۔

Page 24: 21st century and islam

۔۔۔۔۔۔۔۔ جب نہیں دور وقت وہاور لندن کو تہذیب دارانہ سرمایہ

گی۔۔۔۔۔ ملے نہیں پناہ میں واشنگٹن

آاپ ہی اپنے ہاتھوں سے خود کشی تمہاری تہذیب

کرے گی

آاشیانہ بنے گا نا پائیدار جو شاخ نازک پہ ہوگا

Page 25: 21st century and islam

امت مسلمہ کی بیداری

دنیا بھر میں دعوتی تحریکات

حقوق کا شعور

پڑھے لکھے اور ذہین لوگوں کی سرگرمی

آابادی اور ہجرت

یورپ اور امریکہ میں اثر و رسوخ میں اضافہ

Page 26: 21st century and islam

A comprehensive 2009 demographic study of 232

countries and territories reported that 23% of the global population

or 1.57 billion people are Muslims.

Of those, 87–90% are Sunni and 10–13% are Shi’a with a small

minority belonging to other sects.

Approximately 50 countries are Muslim Majority and Arabs account

for around 20% of all Muslims worldwide.

Muslim Demographics in 21st century

Page 27: 21st century and islam

The majority of Muslims live in Asia and Africa.Approximately 62% of the world's Muslims live in Asia, with over

683 million adherents in Indonesia, Pakistan, India, and Bangladesh.

In the Middle East, non-Arab countries such as Turkey and Iran are the largest Muslim-majority countries; in Africa, Egypt and Nigeria have the

most populous Muslim communities.

Muslim Demographics in 21st century

Page 28: 21st century and islam

آاج اور کل پڑھے لکھے لوگ تحریکات کے

روح رواں

نہ صرف اسلام بلکہ اسلامیتحریکات دنیا کے ہر گوشہ میں

اسلام کا فروغ

مسلمانوں سے دنیا ڈری سہمی

با اعتماد’ ترقی پذیر نسل۔ مثالانٹرنیٹ

پڑھے لوگ دہرئیے

اسلام دو بر اعظموں میں

عیسائیت کا فروغ

مسلمان ڈرے سہمے

پسماندہ’ زوال پذیر شکست خوردہنسل

Page 29: 21st century and islam

تنازعہ کارٹون سڑکوں پر احتجاج کے علاوہ سنجیدہ مباحث بھی

ہوئے۔

عالمی وحدت کا مظاہرہ

حکومتوں نے دباو محسوس کیا

Page 30: 21st century and islam

جنگ کی لبنان

Page 31: 21st century and islam

تنازعہ کا بیان کے پوپ

Page 32: 21st century and islam

Worldwide outrage has followed the deadly Israeli attack of Gaza aid convoy [AFP] 

Page 34: 21st century and islam

چینج مائنڈ گلوبل

Page 35: 21st century and islam

سائنس کیاخالقیات

خاندانی نظام کی ضرورت

سود کی گھٹتی شرحیں

روحانیت کی ضرورت کا

احساسے اسالم س

قریب تر روحانیت م ہ فطرت س ے

نگی ہآ

HRH Prince Charles was photographed some time ago at the Grand Opening of a new Ahl as-Sunna

masjid in London.

Here accompanied by two shaikhs wearing traditional Sunni turbans he waters a newly planted-

tree symbolizing the spread of Islam in England . 

Page 36: 21st century and islam

کیا کیا جائے؟

Page 37: 21st century and islam

ہماری تحریک اس نسل کی سب سے قیمتی متاع ہے۔

Page 38: 21st century and islam

خاموش تماشائی اس ملت کا باغی ہے۔

آادمی ا مت پرسب سے بڑا بے عمل شریف ہےLiabilityبوجھ

بے کار کارکن تحریک کا بوجھ اور اس کے پیروں کیبیڑیاں ہیں

Page 39: 21st century and islam

مسلمان گروہوں سے ہمارا اختلاف امریکی

حکمت عملی کا سپورٹ ہے۔

o

Page 40: 21st century and islam

سیمینار دنیاروم میں

بدل چکی ہے

Page 41: 21st century and islam

علم و صلا حیت میں پسماندگی

Medioc

rity پرقناعت کرتے

ہوئے دشمن کو حیات دینا ہے۔

ا ورہم وہ

Page 42: 21st century and islam

دنیا کی زرخیز ترین زمین ہندوستان ہے

Page 43: 21st century and islam

ائے اللہ تو ہمیں دجال کے فتنہ سے محفوظ رکھ اور مرتے دم تک ہمیں تیرے دین کے لیئے مفید بنائے رکھ۔ ہم پناہ چاہتے ہیں اس کیفیت سے کہ ہم زندہ رہیں اور ہمارا وجود تیرے دین کے کسی کام میں نہ

مینآاآائے۔

تمام شد