Transcript
Page 1: Research on Adam & Hawwa

تحقیق آن آدم اور حوا

ر دیگر ذرائع یہ تحریرات اس وقت کی ھیں جب میں ھر روز الئیبریریوں میں جاتا تھا اور ھر روز کچھ نہ کچھ لکھ کر التا تھا۔کتابوں اخبارات رسائل او

اندزہ لگایا جاسکتا ھے شاید تحقیق میری گھٹی میں سے معلومات اکٹھی کرتا تھا یہ سب بے روزگاری کے تحفے ھیں جن سے میری نفسیات کیفیات کا بھی

میری اس تحقیق سے بھت سے پڑی ھوئی تھی مجھے الئیبریری جانے اور ابھی تک پڑھنے کا بھت شوق اور چسکا تھا جو کی اب بھی برقرار ھے

دوسرے لوگوں کا بھال ھوسکتا ھے۔

ان سب کو اب ڈیجیٹائیز کر رھا ھوں شاید کسی ایک شخص کا بھال ھو جائے بس پڑھنے میں ھر کسی کو گھر میں کاغذات اور ڈائریاں بکھری پڑی تھیں

تکلیف یا دیر ھو سکتی ھے ۔آپ بھی اپنی ھر تحریر اور ڈائریاں کو انٹرنیٹ پر رکھ دین شائید کسی کا بھال ھو جائے

ھر کسی سے الزما شئر کریں نالج کو کبھی نہ چھپائیں

تک کے عرصے کی ھیں ۰۱۱۱سے لیکر ۰۹۹۱ات یہ سب تحریر

موتی یا سب تحریریں الٹ پلٹ حالت میں اور کسی کا سر پیر نھیں ملے گا آپ کو لیکن آپ نے بھی میری طرح تحقیق کرنا ھے اور سمندر میں سے قیمتی

ں سے آپ کو مطلب کی کوئی چیز ھی مل جائےکوشش کریں شاید اس می گند نالے میں قیمتی چیزیں جو آپ کے مطلب کی ھوں ان کو نکالنا ھے

اسی طرح اور بھی ڈائریاں اور تحریریں ان سب پر میرا کتنا قیمتی وقت اور پییسہ ضائع ھوا ھے

کبھی کبھی سوچتا ھوں کتنا قیمتی وقت اور پیسہ ان چیزوں پر ضائع کیا تھا

آپ بھی اپنی ڈائریاں اور ھر تحریر معلومات ضرور شئیر کریں۔

کھڑا ھوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے

کیا دیا مجھےسوال یہ ھے کتابوں نے

16 April-2015

Page 2: Research on Adam & Hawwa
Page 3: Research on Adam & Hawwa
Page 4: Research on Adam & Hawwa
Page 5: Research on Adam & Hawwa
Page 6: Research on Adam & Hawwa
Page 7: Research on Adam & Hawwa
Page 8: Research on Adam & Hawwa
Page 9: Research on Adam & Hawwa
Page 10: Research on Adam & Hawwa
Page 11: Research on Adam & Hawwa
Page 12: Research on Adam & Hawwa
Page 13: Research on Adam & Hawwa
Page 14: Research on Adam & Hawwa
Page 15: Research on Adam & Hawwa

MERITEHREER [email protected]


Top Related