geography presentation class

24

Upload: habib-ullah

Post on 26-Jan-2017

51 views

Category:

Education


4 download

TRANSCRIPT

Page 1: Geography Presentation Class
Page 2: Geography Presentation Class

Geography

Page 3: Geography Presentation Class

ایک مقولہ ہے کہ• ک�ا مال�ک ب�ن ج�ات�ا ہے ’’ج�و زمی�ن ک�و جان لیت�ا ہ�ے وہ اس

پات�ا زمی�ن اس ک�و نگ�ل جاتی نہی�ں ج�ان اور جوزمی�ن ک�و ہے۔‘‘

اہمیت

Page 4: Geography Presentation Class

تاریخHistory

(194B.C-276) تھینیسایراٹور• اس�تعمال کی�ا۔جغرافی�ہ کو جغرافی�ہوہ پہلاشخ�ص تھ�ا۔ج�س ن�ے لف�ظ 

زمی�ن ک�ی س�ائنس بھ�ی کہ�ا جات�ا ہ�ے۔زمی�ن انس�ان ک�ا گھر ہے.اور اس گھ�ر س�ے زیادہ فوائ�د حاص�ل کرن�ے کےلی�ے عل�م جغرافی�ہ انس�ان کی رہنمائ�ی کرت�ا ہ�ے۔عل�م جغرافی�ہ پران�ے زمان�ے می�ں بھ�ی موجود رہ�ا ہ�ے۔اا تھی۔عموم ک��م بہ��ت اہمی��ت ک��ی اس می��ں دور اس لیک��ن کافی ہ�ی کرلین�ا یاد نام ک�ے مقامات اور دریاؤ�ں،پہاڑوں،س�مندروں س�مجھا جات�ا تھ�ا۔دوس�رے علوم ک�ی نس�بت جغرافی�ہ می�ں بہ�ت سست

رفتاری سے ترقی ہوئی۔

Page 5: Geography Presentation Class

زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور

آاغاز بطور س�ائنس •  می�ں ہوا۔ زمان�ہ قدی�م ک�ے جغرافی�ہ دانوں کی یونان و مصراس عل�م ک�ا اا   جغرافی�ہ دان تھا، اس اطالوی ج�و ای�ک سٹرابوبع�ض تحریری�ں بڑ�ی دلچس�پ ہی�ں۔ مثل

خیال ک�ا مال�ک تھ�ا ک�ہ س�مندر ک�ا پان�ی ای�ک بہ�ت بڑ�ے دری�ا ک�ی طرح کس�ی ڈھلان پر  ک�ا خیال تھ�ا ک�ہ فض�ا س�ے ہوا زمی�ن می�ں داخ�ل ہ�و ک�ر محبوس ہو ارسطوبن�د رہت�ا ہ�ے۔ 

 پیدا ہوتا زلزلہجات�ی ہ�ے اور ج�ب وہ فض�ا می�ں واپ�س جان�ے ک�ے لئ�ے جدوجہ�د کرت�ی ہ�ے ت�وہ�ے۔ مگ�ر ان عجی�ب و غری�ب خیالات ک�ے س�اتھ س�اتھ قدی�م یونانیوں ن�ے بعض حیرت

اا  کے مشرق و مصر ن�ے ارسطارتس ق م ک�ے قری�ب 200انگی�ز دریافتی�ں بھ�ی کی�ں۔ مثلبحر اوقیانوس ک�ی لہروں می�ں تناس�ب معلوم کرن�ے پ�ر ی�ہ اعلان کی�ا ک�ہ مدوجزرمغرب می�ں 

آاپ�س می�ں منس�لک ہی�ں۔ اس ک�ی ای�ک اور دریاف�ت قاب�ل ذک�ر ہ�ے، ج�س کے بحر ہند اور    ت�ک کوئ�ی مل�ک ضرور واقع جنوب س�ے شمالمطاب�ق اس ن�ے بتای�ا ک�ہ دور مغرب می�ں 

  دریافت ہوا۔امریکا سال بعد 1700ہے۔ اس کے

Page 6: Geography Presentation Class

 ادریسیابن خلدونابن بطوطہ

پہل�ے  می�ں س�ب س�ے قرون یونانیوںجغرافی�ہ رف�ت کرن�ا شروع کی۔ پی�ش  ن�ے یی می�ں مس�لم ممال�ک می�ں اس عل�م می�ں بہ�ت پی�ش رف�ت ہوئی۔ اس دور وس�ط

 شام�ل ہی�ں۔ مسلمانوں ادریسی اور ابن خلدون، ابن بطوطہک�ے اہ�م ناموں می�ں  میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔یورپکے علمی زوال کے بعد 

Page 7: Geography Presentation Class

اان اور جغرافیہ قرQuran and geography

Page 8: Geography Presentation Class

ق�ل� س�ي�ر�و�ا� ف��ي� ا�أل� ر�ض� ث�م�� ا�ن�ظ�ر�و�ا� ك� ي�ف� ك� ا�ن� ع� ا�ق�ب� ة� ا�ل�م�ك� ذ�ب�ي�ن� )�س�و�ر�ة�

(11ا�أل�ن�ع�ا�م�:

Page 9: Geography Presentation Class

ت ال� ي� ن�ظ�ر�و�ن� إ�ل� ى� ا�إل�ب�ل� ك� ي�ف� خ�ل�ق� ،� أ� ف� ا�ء� ك� ي�ف� ر�ف�ع� ت� م� إ�ل� ى� ا�ل�س� إ�ل� ى� ا�ل�ج�ب� ا�ل� ،و� و�

إ�ل� ى� ا�أل� ر�ض� ك� ي�ف� ،ك� ي�ف� ن�ص�ب� ت� و� ت ا�ل�ا�ن�ف�ط�ا�ر�((��س�ط�ح�

Page 10: Geography Presentation Class

اسلامی ت�و ہی�ں چاہت�ے لان�ا تبدیل�ی می�ں دنی�ا ہ�م اگ�ر ہونا تعلیمات ک�ے س�اتھ س�اتھ ہمی�ں دنی�ا ک�ا جغرافی�ہ معلوم

غزوات می�ں جغرافیائ�ی اعتبار س�ے بہتری�ن جگہ چاہیے۔ ملسو هيلع هللا ىلصنب�ی کریمکا چناؤ کیا کرتے تھے۔ مثال غزوہ احد۔

Page 11: Geography Presentation Class

پ�ر جنگی�ں جیتی بنیاد ک�ی واقفی�ت زمین�ی حقائ�ق س�ے جاتی ہیں۔

Page 12: Geography Presentation Class

جغر�افیہ کیا ہے؟What is

geography?

تعارفIntroduction

Page 13: Geography Presentation Class

جغرافیہ  (geography)

γεωγραφία کے لفظ یونانی زبانیہ •

ماخوذہے. اور Geoس����ے زمین معن����ی ک����ا Graphyیی لکھنا یا تشریح کرناکےہیں کا معن

یعن�ی ک�ے زمی�ن ک�ے متعل�ق پڑھن�ا ی�ا زمی�ن ک�ی وضاحت وغیرہ

Page 14: Geography Presentation Class

جغرافیہ کی تعریفاتایسا علم جس میں کرہ ارض کی سطح کا مطالعہ کیا جائے۔•ایسا علم جس میں انسان اور اس کے ماحول کے درمیان باہمی تعلق کا مطالعہ •

کیا جائے۔خلاصہ:سطح زمیں پر دو خطے ہیں۔•قدرت ساز خطہ1.آادم ساز خطہ2.

جغرافیہ زمین پر قدرتی نقوش )سمندر،پہاڑ،صحرا(یا’’انسانی تصرفات‘‘ ۔)شہر،بستیاں،مصنوعی نہریں وغیرہ(کے مطالعے کو کہتے ہیں

دوسرے الفاظ میں ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ:

Page 15: Geography Presentation Class

کی ‘‘جغرافی��ہ اس زمی��ن، می��ں ج��س ہ��ے عل��م وہ اس کے مظاہر اور اس کے ، خصوصیات، اس کے باشندوں

نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔"

Page 16: Geography Presentation Class

فوائد

علم جغرافیہ علمی و عملی دونوں اعتبار سے فائدہ مند ہے۔ی�ہ تحقی�ق و تجس�س اور مطالع�ہ و اکتشاف پ�ر زور دیت�ا ہ�ے۔ی�ہ ذاتی اور

علاقائ�ی س�طح س�ے ہ�ٹ ک�ر عالم�ی اور بی�ن الاقوام�ی نظریات پیدا کرنے

می�ں اہ�م کردار ا�دا کرت�ا ہ�ے۔ی�ہ خوبیاں باق�ی فنون می�ں ک�م ہ�ی پائ�ی جاتی

ہیں۔

Page 17: Geography Presentation Class

غرض و غایتعلم جغرافیہ کی غرض و غایت یہ اہم امور ہیں:•یلہی�ہ(ک�ی معرف�ت اور اس ک�ے نتیج�ے میں 1. آایات ا زمی�ن پ�ر جابج�ا قدرت�ی نشانیوں)

یلہیہ کا کامل استحضار قدرت اوغیرہ 2. نماز اوقات میں علاقوں قبل��ہ،غیرمعتدل س��مت عبادات)نماز]یعن��ی

تجارتی اور تجارت الاقوام��ی معاملات)بی��ن وغیرہ(اور پہچانن��ا[ح��ج،جہاد اسفاروسیاحت(میں سہولیات

سے 3. اس��رارورموز ک��ے می��ں س��یاست بص��یرت،عالم��ی می��ں تاری��خ عل��م واقفیت،الغزوالفکری کافہم

Page 18: Geography Presentation Class

  کی اقسام جغرافیہ (geography)

جغرافیہ کی چار بڑی اقسام ہیں:•طبعی جغرافیہ1)سیاسی جغرافیہ2)تاریخی جغرافیہ3)آانی جغرافیہ4) قر

Page 19: Geography Presentation Class

طبعی جغرافیہزمیں کی طبعی ساخت،قدرتی نقش اور خصوصیات کا مطالعہ وغیرہ•

Page 20: Geography Presentation Class

سیاسی جغرافیہزمین کی سیاسی تقسیم جو کہ مصنوعی ہے اس میں تبدیلی ممکن ہے •

وغیرہ

Page 21: Geography Presentation Class

ریاضیاتی جغرافیہزمین کے رقبے،حجم،فاصلے اورکشش وغیرہ کی پیمائش،طول بلد و •

عرض بلد وغیرہ

Page 22: Geography Presentation Class

آانی جغرافیہ قرآایا ہے یا جن اقوام عالم کا • آان کریم میں جن مقامات کا تذکرہ قر

آایا ہے ان کا مطالعہ کرنا وغیرہ تذکرہ

Page 23: Geography Presentation Class

کائنات کا تعافکائنات کی وسعت

دوسرے اور شمس��ی نظام نظام

ہمسائے ک��ے اس اور زمی��ن سیارے

زمین کا تعارفزمی�ن ک�ی گردش کتن�ے قسم

کی ہے۔مہینہ کیسے بنتا ہے۔

موسم کیسے تبدیل ہوتے ہیں۔براعظموں کے نامسمندروں کے نامممالک کا تعارف

اابادی ممالک کی عسکری قوت

وسائلمحل وقوع

خشکی اور پانی کی مقدار

جغرافیہ میں شامل مختلف امور

Page 24: Geography Presentation Class