gorilla war n marxism (urdu)

20
ﮔﻮرﯾﻼﺟﻨﮓ اورﻣﺎرﮐﺴﯽ ﺟﺪوﺟﮩﺪ ﺳﺮﺗﺎج ﺧﺎن ﻣﺎرﮐﺲ ازم ڈے اﺳﮑﻮل23 ﺟﻨﻮری2011 ﭘﯽ اﯾﻢ اے ﮨﺎوس ﮐﺮاﭼﯽ اﻧﭩﺮﻧﺸﻨﻞ ﺳﻮﺷﻠﺴﭧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنCreate PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Category:

Documents

3 download

DESCRIPTION

‫ﺧﺎن‬ ‫ﺳﺮﺗﺎج‬ ‫اﺳﮑﻮل‬ ‫ڈے‬ ‫ازم‬ ‫ﻣﺎرﮐﺲ‬ 23 ‫ﺟﻨﻮری‬ 2011 ‫ﮐﺮاﭼﯽ‬ ‫ﮨﺎوس‬ ‫اے‬ ‫اﯾﻢ‬ ‫ﭘﯽ‬ ‫ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن‬ ‫ﺳﻮﺷﻠﺴﭧ‬ ‫اﻧﭩﺮﻧﺸﻨﻞ‬ Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com) Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com) Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com) ‫ﺟﺒﺮ‬ ‫رﯾﺎﺳﺘﯽ‬ Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

TRANSCRIPT

Page 1: Gorilla War N Marxism (Urdu)

گوریالجنگ اورمارکسی جدوجہد

سرتاج خان مارکس ازم ڈے اسکول

2011 جنوری23پی ایم اے ہاوس کراچی

انٹرنشنل سوشلسٹ پاکستان

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 2: Gorilla War N Marxism (Urdu)

سرمایہ داری اور جبر

سرمایہ دارانہ پروجیکٹ، قبضہ •مقامی اور عالمی سرمایہ داری کا اتحاد •زمین، وسائل پر قبضہ •عوامی بے چینی کو ختم کرنا، عوام کو دبانا •بے دخلی، فوجی آپریشن ،اغواء، قتل •سرمایہ دارانہ پروجیکٹوں اور قبضوں کے خالف •

عوامی بے چینی کااثر ووٹ، سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی توجہ •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 3: Gorilla War N Marxism (Urdu)

طبقاتی مفاد

ترقیاتی پروجیکٹ۔ سرمایہ کاری، تبدیلیوں کے اثرات یکساں •نہیں

سرمایہ داروں کامفاد اورعام آدمی کے مفاد میں تضاد•مختلف طبقات کامختلف موقف•سیاسی پارٹیوں کا ردعمل عوامی دبائو کانتیجہ•عوامی پارٹیوں کی دوغال پن•

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 4: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ریاستی جبر

سرمایہ درانہ جبرکاجواب، عوامی مزاحمت •مزاحمت کے ساتھ بھی اور ریاست، : عوامی پارٹیاں •

سرمایہ کاری اورترقی کی حمایت بھی جمہوری ادارے، اسمبلیاں، یونین کونسل سرمایہ •

کاری کی حامی مزاحمت، سرمایہ کاری کو بھگادے گی ، بدامنی •

انومسنٹ کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 5: Gorilla War N Marxism (Urdu)

مزاحمت اور عوامی پارٹیاں

عوامی مزاحمت کی نمائندگی کی کوشش بھی اور •پروجیکٹ کو ترقی کے لیے الزمی قراردینا

ریاست کا بے پناہ تشدد۔۔۔ • مزاحمت کابڑھنا، عوامی پارٹیوں کا پیچھے ہٹنا • عوام کو ان کے حال پر چھوڑنا •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 6: Gorilla War N Marxism (Urdu)

گوریالجنگ کی طرف بڑھنا

عوامی پارٹیاں، جمہوریت کی نعرہ بازی۔۔۔عوام •نظرانداز۔۔۔ حکومت پر دبائو قومی مفاد کے خالف

قراردینا دوسری طرف ریاست کی طرف سے قبضہ، بے •

دخلی جاری رہتی ہے ایسے میں ایک سیکشن الزمی ریاستی تشدد کا جواب •

دینے کی طرف راغب ہوتا ہے یہ بنیاد بنتی ہے گوریالجنگ کی •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 7: Gorilla War N Marxism (Urdu)

طاقتوربمقابلہ گوریال

سامراج اور ریاست زیادہ طاقتور•گوریال کمزور، چھپ کر حملہ کرنا•:ریاستی پروپیگنڈہ•

گوریال کم، کمزورمگرغیرملکی امداد اورہتھیاروں کے بل بوتے پر

خطرناک، عوام کے خالفمروجہ طریقہ سے بغاوت کاالزام،

غیرملکی ہاتھوں میں کھیلنے کا الزام، ملک دشمن، قانون کے خالف

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 8: Gorilla War N Marxism (Urdu)

گوریالجنگ

عام سیاسی کارکن ، عام آدمی ، طالب علم جبرکی وجہ سے •گوریالبنتے ہیں

گوریال پرچھاپے مارکرشہروں سے بھگانے پرمجبور•پہاڑ، جنگل اور سرحدات پہنچ جاتے ہیں –

مخالفین پرحملے، اغواء براے تاوان، مخصوص حصوں میں •پزیرآئی اور دوسروں کی مخالفت

عوام تماشائی، ہیروازم۔۔۔ بے بس عوام کا ظالم کے خالف اپنے •جزبات کی ترجمانی کاعکس گوریال میں دیکھنا

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 9: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ریاست بمقابلہ گوریال

عوامی جدوجہد کے بجائے گوریال کی جدوجہد•ریاست کا مزید جبر•مزید دھماکے، حملے•عوام ایک تماشائی اقلیت•عوامی جدوجہد کامتبادل۔۔۔۔ ایک اقلیتی گروہ کی ذمہ داری•اصل مسئلہ گوریال نِہیں۔۔۔ عوام پرحاکمیت •آبادی پربمباری، کرفیو، بے دخلی، ماالکنڈ، : عوام کوسبق•

بلوچیستانماورائے عدالت قتل، اغواء، مسنگ پرسن •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 10: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ہمارے اردگرد کی جدوجہد

کشمیر، سری لنکا، نیپال، افغانستان، انڈیا، پاکستان •مختلف حاالت، مختلف نتائج، مختلف نظریات، مختلف •

صورتحال بلوچستان، فاٹا،پختونخواہ، پنجاب •ان مختلف قسم کی گوریالتحریکوں کو ایک عام •

مارکسی نظریہ کے نقطہ نظر سے کیسے دیکھاجاسکتاہے ؟

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 11: Gorilla War N Marxism (Urdu)

دہشت گرد ی ہی سب بڑا خطرہ

سامراج یا ریاستی جبراصل مسئلہ نہیں •امریکہ اور اسکی حواری ریاستوں کے دشمن۔۔۔ کو •

عوام اور سماج اپنادشمن سمجھیں دہشت گرد سب کیلئے اورسب سے بڑاخطرہ ہے •

اس پروپیگنڈہ کو اول ہی مسترد کردیناچاہیے •کرس ہارمن “ ریاست کے ساتھ کبھی نہیں ”•سامراج اور ریاستی جبرکی مخالفت اولین ہے •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 12: Gorilla War N Marxism (Urdu)

جدوجہد کا مارکسی تصور

تبدیلی ایک اقلیتی گروہ کے بجائے عوامی ایکشن •اورمزدورطبقہ کی سربراہی میں انقالب

چین، کیوبا : ایک جبر کا متبادل دوسرا جبر •عوام کی جگہ گوریال سبٹیٹیوشنلزم نہیں •مزید ریاستی جبر کو آواز دینا، عوام کو کنارے لگانا •مظلوم عوام کی جدوجہد ایک حقیقی عوامی جنگ سے •

ممکن

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 13: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ہعماری تنقید سرمایہ دارانہ تنقید نہیں

سامراج کس طرح اپنے مخالفین کو پیش کرتاہے •ریاست کس طرح پیش کرتی ہے •سرمایہ دارانہ میڈیاکیسے پیش کرتی ہے •: مارکسی کسیے پیش کرتے ہیں •

ریاستی پالیسیوں کی تنقید مظلوم عوام کی جدوجہد کے ساتھ

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 14: Gorilla War N Marxism (Urdu)

بالشرط مگر۔۔۔۔۔

مظلوم و محکوم عوام کی جدوجہد کے ساتھ •: مگر•

لیڈرشپ پرتنقید نظریات پرتنقید

طریقہ کارپرتنقید

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 15: Gorilla War N Marxism (Urdu)

بڑی مختلف جدوجہد ۔۔۔مگر

منبع ایک ہی سرمایہ دارانہ نظام : جبراوراستحصال •ایک طبقاتی مسئلہ •مزدورطبقہ میں یک جہتی کاسوال •کے ای ایس سی، سے مزدورنکالنے والے اور فوجی •

آپریشن کرنےوالے ایک قوت پی ٹی سی ایل کی نجکاری کرنے والے اور •

بلوچستان، فاٹا، پختونخواہ میں آپریشن کرنے والے ایک ہی قوت

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 16: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ہم سب کے دشمن ایک ہی ہیں

شکر، بجلی، گیس، کرائے بڑھانے والے ۔۔۔آی ایم ایف، ورلڈ •بنیک، ایشای ترقیاتی بینک، سامراج ، پاکستانی ریاست

فوجی آپریشن کرنے والے، ڈرون حملے کرنے والے ایک•مظلوم اقوام، اقلیتوں، فرقوں کے خالف قوانین بنانے والی •

ریاست ایک ہیمظلوموں، محکوم اقوام،مذاہب کو نشانہ بنانے واالسامراج •

اوراسکی حواری ریاست ایک ہی

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 17: Gorilla War N Marxism (Urdu)

گوریال اورطریقہ کار

: کس کو نشانہ بناییں؟ •طاقتورریاست۔۔۔ایک بدلے کے کِئی

قومی غدار۔۔۔تقسیم کابڑھنا غیرمسلح غیرمقامی کومارنا۔۔۔آپریشن کاجواز،میڈیاکاواویال مزیدجبرکاتقاضہ

غیرمسلح ، غیرمقامی مزدورکونشانہ بنانا۔۔۔ •ایک کمزوری کی عالمت

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 18: Gorilla War N Marxism (Urdu)

پستول کی ایک گولی یاعوامی جدوجہد

سامراج اورمیڈیاکے پروپگنڈے کے برعکس ۔۔۔اصل مسئلہ •حمکراں طبقہ ہے ناکہ گوریالجنگ

سامراجی قبضہ ،بمباری کاخاتمہ ، ریاستی آپریشن کافوری •خاتمہ،فوج کی واپسی، عوامی حقوق کی بحالی،تمام عوام

دشمن پروجیکٹوں اورسرمایہ کاری کاخاتمہ، وسایل پرمقامی افراد کی ملکیت تسلیم کرنا، سیاسی کارکنوں کی رہای، مسنگ

پرسن کی بازیابی، مقدمات کاخاتمہگوریالجنگ اور دہشت گردی حکمرانوں کے جبرکاالزمی •

نتیجہ لیکن دہشت گردی سے سامراج یارستی جبر سے گلوخالصی •

ممکن نہیں

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 19: Gorilla War N Marxism (Urdu)

ایک جدوجہد

: مختلف لوگوں کے سامنے مختلف جدوجہد•مظلوم اقوام، اقلیتوں اورفرقہ کے حقوق، طلبہ کے مسایل کاحل، مہنگای، کرپشن، خواتین کی آزادی کی جدوجہد، شہری آزادیوں کی جدوجہد، نجکاری کے خالف جدوجہد، کسانوں کی

زمین کی جدوجہد، بیروزگاری کے خالف جدوجہد، مزدورطبقہ کی جدوجہد

آئیے اس مختلف قسم کے جدوجہدوں کوجوڑکرایک مشترکہ •جدوجہدکاحصہ بناییں، بلوچستان سے باہر یکجہتی کی اشد

ضرورتسوشلزم کی جدوجہد •

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)

Page 20: Gorilla War N Marxism (Urdu)

شکریہ

ختم شد

Create PDF files without this message by purchasing novaPDF printer (http://www.novapdf.com)