hadith e nabvi part 5

21
گر تم پر حج فرض ہوچکا ا ں اے لوگو، وں جلدی کر میگی ادائی ہو تو اس کیہیں جانتں سے کوئی ن می اس لئے کہ تم ا کہا رکاوٹ پیش آجائے۔ کب کی( ن عباس ب عن عبد) ماخوذ: ی ندویل احسن نا جل اہ از مو رِ اد ز نے فرمای مّ علیہ وسل صلی نبی ا# ِ حادیث اؐ مبارکہ

Upload: syed-owais-mukhtar

Post on 16-Jul-2015

39 views

Category:

Education


6 download

TRANSCRIPT

Page 1: Hadith e Nabvi Part 5

اے لوگوں اگر تم پر حج فرض ہوچکا ہو تو اس کی ادائیگی میں جلدی کرو،

ا کہ اس لئے کہ تم میں سے کوئی نہیں جانتکب کیا رکاوٹ پیش آجائے۔

(عن عبدہللا بن عباس )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 2: Hadith e Nabvi Part 5

لو تم اپےن مالزموں سے جتنی ہلکی خدمتگےاتنا ہ ی اجر و ثواب تمہارے نامہء

اعمال میں لکھا جائیگا۔(

(عن عمر بن حریث

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 3: Hadith e Nabvi Part 5

کے حضرت جابر بن عبدہللا فرماتے ہیں کہ رسول ہللا قریب سے ایک گدھا گزرا جس کے چہرے کو داغ دیا گیا تھا،اس کے دونوں نتھنوں سے خون کا فوارہ چھوٹ رہا

:تھا، تو رسول ہللا نے فرمایا“ ہللا اس شخص پر لعنت کرے جس نے یہ حرکت کی”

نہ تو چہرے کو داغا ”پھر آپ نے ممانعت فرمائی کہ “جائے ، نہ چہرے پر مارا جائے

(ترمذی، عن جابر بن عبدہللا )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

حیوانات پر شفقت

مبارکہ احادیث #

Page 4: Hadith e Nabvi Part 5

ہ جس نے کس ی جانور کا مثلہ کیا اور توباس کئے بغیر مر گیا تو قیامت کے دن ہللا

کا مثلہ کریگا۔(مسند احمد، عن عبدہللا بن عمر )

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 5: Hadith e Nabvi Part 5

بہترین کمائی مزدوری کی کمائی ےہبشرطیکہ اپےن مالک کا کام خیر خواہ ی اور خلوص سے انجام دے۔

، مسند احمد) (عن ابی ہریرہ زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 6: Hadith e Nabvi Part 5

ہللا اس مسلمان سے محبت کرتا ےہ جو کے مزدوری کماتا ےہ۔ کوئی محنت کر

(طبرانی، عبدہللا بن عمر )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 7: Hadith e Nabvi Part 5

جس رات مجھے معراج ہوئی اس رات جب ہم ساتویں ”مک آسمان پر پہنچے تو میں نے اوپر کی طرف دیکھا وہاں گرج چ

میں کچھ ایسے”رسول ہللا نے فرمایا ، “ اور کڑک ہورہ ی تھیلے ہو ئے تھے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے پیٹ کچھ ایسے پھو

کہ جیسے گھر معلوم ہوتا تھا، ان میں سانپ ہ ی سانپ تھے،“اور یہ سانپ باہر سے نظر آتے تھے

اے جبرائیل، یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے بتایا یہ ”میں نےپوچھا، “سودخورہیں

(ابن ماجہ، عن ابو ہریرہ )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 8: Hadith e Nabvi Part 5

ور تم میں سے جس کس ی عورت کے تین بچے مر جائیں ا”وہ اجر آخرت کی نیت سے صبر کرے تو وہ جنت میں

“داخل ہوگی۔اے ”: یہ بات سن کر ان میں سے ایک عورت نے پوچھا

بر اگر کس ی عورت کے دو بچے مر یں اور وہ ص! رسول ہللا “کرے تو؟

“!وہ بھی جنت میں جائے گی”: آپ نے فرمایا(مسلم، عن ابو ہریرہ )

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے انصار کی کچھ عورتو سے ں نبی صلی ہللا علیہ وسل

ئے تے ہو فرمایاخطاب کر

مبارکہ احادیث #

Page 9: Hadith e Nabvi Part 5

ھا کوئی آدمی دوسرے کو جو پہلے سےبیٹہوا ےہاس کی جگہ سے اٹھا کر خود نہ

ہ ک( اہل مجلس کو چاہئے)بیٹھ جائےبلکہ ور آنے والوں کیلئے کشادگی پیدا کریں ا

بیٹھےن کی گنجائش نکالیں۔(مسند احمد، عن عبدہللا بن عمر )

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 10: Hadith e Nabvi Part 5

ان مردوں اور عورتوں پر لعنت فرمائی ےہ جو ایک دوسرے کی

تے ہیں۔ مشابہت اختیار کرابن ماجہ، عن عبدہللا بن /نسائی/ترمذی/ابوداؤد/بخاری )

(عباس زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نےنبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 11: Hadith e Nabvi Part 5

اس مرد پر لعنت فرمائی جو عورتوں کا لباس پہنتا ےہ، اور

اس عورت پر جو مردوں کا لباس پہنتی ےہ۔

(ابن ماجہ، عن ابو ہریرہ /نسائی/ابوداؤد)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نےنبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 12: Hadith e Nabvi Part 5

حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول ہللا کی خدمت میں ایک مخنث الیا گیا جس نے اپےن دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں پر مہندی

لگارکھی تھی،“یہ کیسا آدمی ےہ، اور مہندی کیوں لگا رکھی ےہ؟”: آپ نے پوچھا

“ھی ےہعورتوں سے مشابہ بنےن کیلئے مہندی لگا رک”لوگوں نے کہا کہ ایا چناچہ آپ کے حکم سے مدینہ سے اسے نکال کر مقام نقیع میں بس

گیا“؟اے ہللا کے رسول آپ اسے قتل کیوں نہیں کردیےت”: لوگوں نے کہا نے سے( یعنی مسلمان)نماز پڑھےن والوں ”: آپ نے فرمایا کو قتل کر

منع کیا گیا ےہ۔( قرآن میں)(زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ()ابوداؤد، عن ابو ہریرہ )

مشابہت سے ممانعت

مبارکہ احادیث #

Page 13: Hadith e Nabvi Part 5

اے قریش ی جوانو، تم زنا کا ارتکاب نہ کرنا، جو لوگ عفت و پاکدامنی کیساتھجوانی گزاریں گے وہ جنت کے مستحق

ہونگے۔(بیہقی، عن عبدہللا بن عباس )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 14: Hadith e Nabvi Part 5

تم لوگ مجھے چھے چیزوں کی ضمانت دیدو تو میں ”وہ”۔لوگوں نے پوچھا “تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں

“چھے باتیں کیا ہیں؟:آپ نے فرمایا

نماز پڑھنا، زکوۃ دینا، امانت میں خیانت نہ کرنا، شرمگاہ ، پیٹ اور زبان کی حفاظت و نگرانی کرنا۔

(طبرانی، عن ابو ہریرہ )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 15: Hadith e Nabvi Part 5

ے سب سے نکما اور عاجز وہ ےہ جو اپےن لئخدا سے دعا نہ مانگے اور سب سے بڑا بخیل وہ ےہ جو سالم میں بخل کرے

(کس ی کو سالم نہ کرے)(طبرانی ، عن ابو ہریرہ )

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 16: Hadith e Nabvi Part 5

میم کا انس بن مالک سے روایت ےہ کہ ، رسول کے پاس قبیلہ تمیں بہت مالدار ! اے رسول ہللا ”: ایک آدمی آیا، اس نے کہا

یں کیا ہوں، بال بچے بھی ہیں، اور مویش ی بھی ہیں، تو فرمائےی م“کروں؟ کس طرح اپنا مال خرچ کروں؟

تم اپےن مال کی زکوۃ ادا کرو، زکوۃ”: رسول ہللا نے فرمایانے والی شے ےہ۔اپےن اعزہ ا ور تمہاری روحانی گندگی کو دور کر

رشتہ داروں سے تعلقات جوڑو اور ان کا حق ادا کرو، سائل “پڑوس ی اورمسکین کا حق پہچانو

زاد راہ از موالنا : ماخوذ()مسند احمد، عن انس بن مالک )(جلیل احسن ندوی

زکوۃ اور صلہ رحمی

مبارکہ احادیث #

Page 17: Hadith e Nabvi Part 5

و خدا کے دین کے دشمنوں سے جہاد کرو تور اجر کے عالوہ مال غنیمت بھی ملے گا۔ ای روزہ رکھوتو اجر کے عالوہ تندرستی بھحاصل ہوگی، اور سفر کرو تاکہ دوسروں کے آگے ہاتھ نہ پھیالنا پڑے۔

(طبرانی، عن ابو ہریرہ )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 18: Hadith e Nabvi Part 5

تین قسم کے لوگوں کیلئے تین باتیں ہرگز نہ ہونگی۔تے ہیں ان کیساتھ -1 جو لوگ نماز ، روزہ، زکوۃ، پر عمل کر

ریگاہللا وہ معاملہ نہیں کریگا جو ان تینوں کے تارک کیساتھ کاظت جس بندے کو ہللا نے اس کی نیکی کی بنیاد پر اپنی حف-2

ہیں میں رکھا ہوا ےہاسے قیامت کے دن کس ی دوسرے کے سپرد نکریگا

جو شخص کس ی قوم سے محبت رکھتا ےہ ہللا اس کو انہیں-3کیساتھ رکھے گا۔

(مسند احمد، عن حضرت عائشہ )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 19: Hadith e Nabvi Part 5

وہ شخص ہم میں سے نہیں کو بڑوں کی عزت نہ کرے، چھوٹوں پر شفقت نہ کرے، نیکیوں کی تلقین نہ کرے اور

کے۔ برائیوں سے نہ رو(ترمذی، عن ابن عباس /احمد)زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 20: Hadith e Nabvi Part 5

ےہ جو کھانا تو کھائے وہ تیرے لئے صدقہہ اور جو کھانا تو اپےن بچوں کو کھالئے و

بھی صدقہ ےہ اور جو تو اپنی بیوی کو وکر کھالئے وہ بھی صدقہ ےہ اور جو اپےن نکو کھالئے وہ بھی صدقہ ےہ۔

(مسند احمد، عن مقدام بن معدیکرب )زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #

Page 21: Hadith e Nabvi Part 5

اں تک جو مسلمان والدین کے یتیم بچے کو کھالئے یہکہ وہ اپےن پیروں پر کھڑا ہوجائے تو ایسے شخص جنت ملے گی، اورجو کس ی مسلمان ک

و کو یقینا

ث آزاد کریگا تو یہ کام جہنم سے اسکی نجات کا باعہنم بےن گا، غالم کے ہر عضو کے بدلے اس کا عضو ج

سے نجات پائیگا۔(

(مسند احمد، عن مالک بن حارث

زاد راہ از موالنا جلیل احسن ندوی : ماخوذ

م نے فرمایانبی صلی ہللا علیہ وسل

مبارکہ احادیث #