iman, umeed aur muhabbat

81

Upload: pakfellows

Post on 17-Nov-2014

4.173 views

Category:

Documents


3 download

DESCRIPTION

ایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو اسے صاف کیا جاسکتا ہے- بس ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس نظر آنا شروع ہوجاتا ہے - - -اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے ۔ ۔ اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔“ایمان امید اور محبت" عمیرہ احمد کے شاہکار ناولوں میں سے ایک ہے۔عمیرہ کہتی ہیں کہ اس ناول کے ذریعے میں نے کوشش کی ہے کہ میں آپ لوگوں کو زندگی کے کچھ اور رنگ دکھاؤں یا زندگی کو اس اینگل سے دکھاؤں جہاں سے میں دیکھتی ہوں۔ان تحریروں میں میں نے اپنی بات کہی ہے یا لکھی ہے ۔ ان کو پڑھتے ہوئے شاید آپ انہیں اپنی بات سمجھیں۔

TRANSCRIPT