june-2015 محاسن اسلام ملتان پاکستان

Download June-2015 محاسن اسلام ملتان پاکستان

If you can't read please download the document

Upload: meritehreer786

Post on 07-Nov-2015

263 views

Category:

Documents


17 download

DESCRIPTION

ماھنامہ محاسن اسلام ملتان صرف ایک دینی رسالہ نھیں بلکہ معاشرتی اصلاح اور خوشگوار اسلامی ذندگی کا ضامن ھے۔اس مفید عام دینی رسالہ سے تعاون کی آسان صورت یہ ھے کہ آپ اپنے دوست احباب کو اسکے مطالعہ اور جاری کرانے کی ترغیب دیں۔اسکو ایسی جگہ رکھیں جھاں اھل خانہ اور مھمان وغیرہ بلا تکلف اسکا مطالعہ کرسکیں اس دینی رسالہ کا ھر مضمون اھم دینی معلومات پر مشتمل ھوتا ھے اسلئے مضامین سدا بھار رھتے ھیںھوسکتا ھے کہ آپ کی اس خصوصی اور ذاتی کاوش سے اگر کسی کی ذندگی بدل جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بن جائےالحمد اللہ اس وقت ملک میں دینی رسائل کثیر تعداد میں شائع ھو رھے ھیں جو امت کی دینی رھنمائی کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں تاھم ایک ایسے رسالے کے اجرا ء کی ذھن کیں تجویز تھی کہ خالصتا تبلیغی اصلاح اور ترغیبی رنگ کا ھوجسمیں طویل مضامین اور علمی مسائل کی بجائے عام فھم اور نھایت مختصر مضامین کی بجائے عام فھم اور نھایت مختصر مضامین ھوں جو عوام الناس کی ضرورت اور ان کی ذھنی سطح کے مطابق ھوں یہ محض اللہ تعالی کا فضل و کرم اور اکابر کی دعائیں تھیں کہ اس نقطہ نظر کے تحت رسالہ کے اجرا ء کی توفیق ملی نہ صرف عوام الناس نے اس طرز کو بھت پسند فرمایا بلکہ اکابر نے بھی اس طرز کے رسالہ کی اھمیت و ضرورت ضاھر کی ؛بحمداللہ رسالہ اندرون و بیرون لاکھوں قارئین کی دینی تربیت کا فریضہ سرانجام دے رھا ھے ۔قارئین کو یہ جان کر خوشی محسوس ھوگی کہ بحمداللہ اس رسالہ کی برکت سے لوگوں میں اصلاح احوال کے حوالے سے دین کے حوالے سے نمایاں تبدیلیاں ھورھی ھیں یہ بات باعث اطمینان ھے کہ ھمارے قارئین محاسن اسلام کو صرف معلومات کی حد تک نھیں بلکہ اصلاح کی نیت سے پڑھتے ھیں بلکہ بعض جگہ تو اھم مظامین کی گھروں میں تعلیم کی بھی خبریں ملتی رھتی ھیں یہ حقیقت ھے کہ آپ محاسن اسلام کے کسی بھی شمارے کا تنھائی میں بیٹھ کر مطالعہ شروع کردیں تو انتھائی نفع ھوگا۔الحمداللہ تمام مضامین کا بڑی محنت سے انتخاب کیا جاتا ھے اور عوام الناس کی دینی ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا جاتا ھے لھذا قارئین کو چاھئے کہ رسالہ کو اصلاح کے جذبے سے مطالعہ میں رکھیں تو انشا ءاللہ ظاھری اور باطنی اصلاح نصیب ھوگیقارئین اس بات سے بخوبی واقف اور آگاہ ھیں کی ھمارے گردوپیش چاروں طرف بےسکونی اور بے اطمینانی ھے ھر گھر میں لڑائی جھگڑے ھیں یہ سب دین سے دوری کے سبب ھیں اللہ کے فضل سے محاسن اسلام میں پرسکون ذنگی گھریلو جگھڑوں کے ساتھ معاشرتی مسائل کے حل کی نشاندھی پریشانیوں و مصائب سے نجات کے لئے اکابر کے ارشاد فرمودہ وضائف کے علاوہ اھم ضرورت کے مظامین ھر ماھ دئے جاتے ھیں اگر قارئین تھوڑی سی ھمت اور جذبہ تبلیغ سے سرشار ھوکر اس بات کا جائزہ لیں کی کن کن گھروں میں یہ جریدہ پھنچ پایا ھے کہ نھیں یا آپکا کون سا دوست ھے جسے ابھی تک محاسن اسلام کا تعارف حاصل نھیں ھوا تو آپ تھوڑی سی کوشش کرکے انھیں اس مفید اصلاحی رسالے کے مطالعہ کی ترغیب دین کیا خبر اور پتہ ک اسکا کوئی مضمون کوئی بات کوئی واقعہ کسی بھی فرد کی دینی زندگی میں تبدیلی کا باعث بن جائے وہ پریشان ذندگی سے پرسکون ذندگی پالے تو کتنا سستا سودا ھے جو آپکی نجات اور بے شمار اجروثواب کا یقینی ذریعہ بھی ھے۴۸ صفحات پر مشتمل رسالہ جس کی قیمت انتھائی معمولی اور واجبی ھے اتنی کم قیمت میں اتنے زیادہ مواد کا حامل اور کوئی دینی یا دنیوی رسالہ مارکیٹ میں دستیاب نھیں لھذا قارئین کو اس رعایت سے فائدہ اٹھائیں اور کم ازکم اپنے کسی ایک دوست یا جاننے والے کو رسالہ کی خریداری طرف متوجہ فرمائیں