ma-zoor
DESCRIPTION
"معذور"سَڑَ ک پر جب پڑا دیکھوںکوئی کاغذ، کوئی گتہّکوئی رَیپر، کوئی ڈبہتو جی کہتا ہے، دَو پَل کوٹھہر جاؤںکروں ماتمکہ یہ وہ ہے جگَہ جس پرکسی کے ہاتھ ٹُوٹے تھے!- ابنِ مُنیبTRANSCRIPT