novel hi novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو...

58
Novel Hi Novel Visit us at. http://novelhinovel.com Novel Hi Novel 1 دں اᣅ 䡋 د یچ از╌ Ⳕ㈉ ول ی ول ی ل ب پ ی رز شہ! ت انر ول ۔اسی䞈ㅏ㩓㈉ آپ س䯎䢫㩕 فㅎ䡾را ول ی ول ی وی ری م ولہ ی ٹرا ا⸗یಚⵇῐ ن ان䐲㈀䞀㽟⩃ں ول ۔اسی تیᜯ〨 ⩄ں ول اسی داروی ز وی㈊䜫䜱 䡾✜فاور✜فرا㐗䜫 از╌␚ار⸗ آپ سا ✜فا╌䞈 ㅏ ㆁ䤈ا❓اἶㅎ䡾را㈉⸗ہاوراس䡧䯈〨 ول اسی䮨⸗را䯎䅋᧘ ری مہ㩓㈉䗂اڈیاں و ی ا

Upload: others

Post on 29-Oct-2020

24 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

1

ی ادھوکہ جو اپنوں نے د

کےقلم سے ازمہ بلوچ

اول ہی

اول ی

ی

ب لپ

ی

ر ز

ش

اہ!

ت

ان

اول کا سار

مائش پر آپ س کے لیے پیش کیا ہے۔ اس ی

اول نے رائٹر کی ف

اول ہی ی

ی اری وی

ماول ہ

ڈٹ رائٹر یہ ی

ا کری

ان خطا کا پتلا

اول میں غلطیاں بھی ممکن ہیں کیونکہ ان

ا ہے۔ اس ی

ت

اول کی غلطیوں کی ہےکو جای

نہیں تو اس ی زمہ دار وی

نے منے پیش کیا ہےصرف اسے بہتر انداز سے سنوار کر آپ س کے سا ہوگی صرف اور صرف رائٹر ہی ہوگا وی

اول کو پڑھیے اور اس پر تبصرہ کرکے رائٹر کی حوصلہ افزائی کیجیے

اس ی

اری جی میل پر رابطہ کریںماولوں کا پی ڈی ایف بنوانے کے لیے ہ

اپنے ی

Page 2: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

2

Page 3: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

3

ی ادھوکہ جو اپنوں نے د

ازمہ بلوچ از

ٹیچر ڈانٹین گی

ت

چلو کلاس پلیز واپس اوئے حریم سن میری ی ات آج کلاس بنک نہیں کر سکت

ڈ میں اسے

کھینچ کے لے جا میں۔ فضا نے حریم کو ساتھ چلتے ہوئے کہا جو کالج کے گراؤی

رہی تھی

سے کلاس لیتی

ا کرو مجھے پتہ ہے تم کتنا انٹرس

ہو و اور و بھ بھی دس فضا پلیز ی ار یہ نخرے ی

ای ا ہے میں سر کھ

سال بہت مشکل سے اسٹڈی

ا لینا چا

پڑنا کھنا بھی حتکچھ تو زندگی کا بھی م

تت

وتماہیے ر

ت

- کے لیے یک ن نہیں ہوی

۔۔۔۔۔۔۔حریم نے فضا کی ای بھی نہ سنی اور اسے اپنے ساتھ کینٹین لے گئی

گز بنک نہیں حریم آج پھر تمہاری وجہ سے کلاس اٹینڈ نہیں کی اور آج بنک کی ہے کل تومر

کر کہا

ی ات کی۔ فضا نے چ

م کرنے دوں گی حد ہوتی ہے ر

ڈی

۔۔ حریم نے سلیوٹ کرتے ہوئے کہا۔۔۔ اوکے ی

ڈی

۔ فضا کو یقین نہیں آی ا کے یہ حریم نے اس کو بولا کیا ی

Page 4: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

4

سے

ت

ساتھ تھیں فضا اور حریم کی دوستی بہت پرانی تو نہیں تھی بس دونوں نویں جماع

''' ں ہیںلیکن ان کو اگر کوئی دیکھتا تو انہیں لگتا کہ یہ دونوں بچپن کی سہیلیا

۔

ے بھائی تھے اور حریم ای ہی بہن تھی دو بھائیوں کی ۔۔۔

حریم کے دو ی

حبت ہوجائے لکہ لووںں کو کوئی بھی اس کو دکھے توحریم زی ادہ خوبصورت تو نہیں تھی کہ

ا تھا لکین کچھ تو کمی تھی جس کی

ت

وجہ سے اس کے ماں اس کی ی اتوں اور حرکتوں پے پیار آی

ی اپ پریشان تھے

ادی ہو چکی تھی

ے بھائی مبشر کی ش

حریم کے ی

حریم ۔۔ حریم "۔۔۔۔۔۔۔"

رہی تھےسارا حریم کی بھابی بہت زور سے چلا کر اسے بلا

" جی بھابی کیا ہوا "

سے اندر دوڑتی ہوئے آئی۔۔۔۔۔م حریم جلدی سے ی ار

ا"۔میرے سونے کہ کنگن کہاں ہیں تم ہے صبح کو میرے کمرے میں آئے تھی "

ی

۔

Page 5: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

5

جیسے آپ سونے کا کہ بھابی مجھے نہ پتہ آپ ہے کہیں رکھ کے بھول گئیں ہوگی و بھ بھی"

ا ہوا ہےرہی ہیں اس پے تو صرف سونے کا

" ی انی چ

بنی اسے

دکھ رہی حریم نے بہت معصومیت سے کہا لیکن سامنے کھڑی بھابھی ہوی

تھی۔۔

۔

۔

" تم سے کس نے کہا کہ وه سونے کے نہیں ہیں ہیں "

۔۔

۔۔۔

ل وہ بھابی آپ بھول گئیں اپنے خود ہے توہ میرے ساتھ گئیں تھی مال وہاں"

شی فی

پ

سے آر

" جو لیے تھے

حریم نے اسے ی اد دلوای ا۔۔۔۔

" ارے ہاں میں بھول گئی"

۔

Page 6: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

6

۔

۔۔۔

یہ ی ات س سے چھپائیں گے خاص کر کے حر

ت

کب ی

یم سے اسے حبیب صاح ہم آچ

تو جو حقیقت ہے اسے اس کی حرکتیں ختم کر لینی چاہیے اگر وہ اپنے بچپنے سے نے نکلی

نہ کر ی ائے گی

ت

" ی داس

سوچ میں پڑ گئے یحریم کی امی نے بےبسی سے اس کے ابو سے کہا جو اب بہت گہر

تھے۔۔۔

۔

" مبشر مجھے آپ سے کچھ ی ات کرنی ہے"

وہ بہت دنوں سارا نے رات کو کھانے کا بعد کمرے میں آکر مبشر سے ی ات کرنے لگی جو

ا چاہتی تھی۔

سے کری

۔

ہاں بولو"۔۔۔۔"

مبشر نے سارا کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔

Page 7: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

7

ا چاہتی "

" ہیںوہ دراصل میری پھپھو اقصی یہاں آی

ے ہوئے کہا۔۔۔

ت

ھکی ج ھج

سارا نے کچھ

" ہاں تو آجائیں یہ تو اچھی ی ات ہے"

ارمل سے انداز میں کہا۔۔

مبشر نے ی

۔

"وہ یہاں کیسی مقصد کے تحت آرہی ہیں "

سارا نے مبشر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔

کیسا مقصد " مبشر نے حیرانگی کے ساتھ کہا۔۔ "

ا چاہتی ہیںووہ عاطف کے لیے حریم کا ہا "

میں نے سوچا پہلے آپ سے تھ ماگنے کے لیے آی

,ی ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حریم آگے کچھ بولنے ہے جا رہی تھی کے مبشر نے اسکی ی ات کاٹ دی۔۔

ے ماں ی ای ا سے کر تو نہیں دی اور اگر کی ہے تو اچھا نہیں"

می

ت

ت

ے ی الکل بھی کیا یہ ی ات

می

ت

ت

" کیا

مبشر نے غصے سے اس سے پوچھا ۔۔۔۔

رہے ہیں نہیں نہیں میں تو ابھی آپ سے ی ات کر رہی تھی لیکن آپ غصہ کیوں کر "

Page 8: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

8

ب ااں ہوں وہاں تو رشتے آتے ہیں

ب یپ "و بھ بھی جس گھر میں

حریم نے بہت نرمی سے مبشر کو کہا۔۔

ے۔۔ "

ی ی ہ "آتے ہوں گے دوسروں کے گھروں میں لیکن یہان نہیں آنے چا

لیکن مبشر۔۔۔۔۔۔"

بحث اب لائیٹس آف کرو مجھے نیند آرہی ہے ہے صبح آ"

ا ہے بس سارا بہت ہوگ

فس جای

" مجھے

"ماں ماں کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

آئے اور اپنی امی کو زور زو

ت

بلا رہی تھی۔ ر سےحریم جو صبح کالیج کی تیاری کر کے نیچے ای

۔

ہ کیا ہوگیا ہے حریم کس لیے صبح صبح اتنا چلا رہے ہو ی ای سوی ا ہوا ہے اگر '

اھ گیا تو

" کرے گا

ہوتی ہے ھی امی نے کچن سے نکل کر حریم کو ڈانٹا ۔۔۔" امی آپ کو ہمیشہ ی ای کی ہے فکر

" اپنی اکلوتی بیٹی کا بھی سوچ لیا کریں

اراضگی سے

ماں کو کہا۔۔۔۔حریم نے ی

Page 9: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

9

۔

" شروع ہوگئے تمہاری فالتو ی اتیں اب بتاؤ کیا ی ات تھی جو اتنا چلا رہی ہو "

۔

ی ات نہیں کرنی جا ہاں میرے ی اتیں تو اس گھر میں س کو فالتو ہے لگتے ہیں مجھے کوئی "

رہی ہوں کالیج وین آگئی ہے میری اللہ حافظ ۔۔۔۔۔

حریم اب جا چکی تھی

اللہ حافظ۔۔۔۔۔ "

تو ہے نہ۔۔ ۔ "

ت

امی کیا ہوا آپ پریشان لگ رہی ہیں س خیری

۔

سارا جو ابھی کچن میں آئے تھے ساس کو پریشان دکھ کے پوچھ لیا۔۔۔۔

" ہاں بیٹا س یک ن ہے "

ا چاہا۔ لیکن آج سارا مطمئن نہیں تھی کوئی تو

ی ات تھے جو ساس نے اپنی بہو کو مطمئن کری

ہو طبیعتس گھر والے چھپا رہے تھے

ح

تو یک ن اس سے ۔۔۔۔" حریم آج تم ح

ں کہا۔۔ ہیہ

ت

ہے نہ تمہاری آج کلاس بھی بنک کرنے کہ

Page 10: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

10

ائم اسے خاموش دکھ کر پوچھ لیا ۔۔۔۔

فضا جو ی ی کے ی

ہیں تو س یک ن ہے فضا آج بس سر میں درد ہے تھوڑا اور اب ایگزیمز بھی آنے والے "

ان کا سوچ کہ ٹینشن ہورہی تھی۔۔۔

اب بہت رہ رہی حریم نے فضا کو دیکھتے ہوئے کہا جو اسے پہلے غور سے دکھ رہی تھی لیکن

تھی اس پر

ہا ہا ہا تم اور ٹینشن ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔ "

اس میں ہنسنے والی کیا ی ات ہے ۔"

حریم کو عجیب لگا تھا اسکو ہنستے ہوئے دیکھنا ۔

نہ سکتا و ہو ہےمیرا مطلب تھا تم امتحان کی ٹینشن کو ایسا ھی "

فضا نے ہنسی روکتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔

ہے چلو کلاس میں ۔ "

فضا چھوڑو یہ س ی اتیں ی ی ختم ہوگ

ویہ کچھ عجیب لگا آج حریم فضا کو کہ کر وہ اھ گئی اور اس کے پیچھے چلنے لگی آج فضا کو اس کا ر

رہی تھی اسکی ی اتوں پر کو ھی خود مستی مذاق کرتی تھی ۔

۔۔۔چ

۔

Page 11: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

11

اکہ ہم ان لو

ت

وںں صاح زادے کیا ارادے ہیں آپکے واپسی کے اب جلدی واپس آئیں ی

االلہ بہت عرصہ ہو چکا ہے اب آپ بس

لے نے جائیںو اب تو ماش

ت

جلدی سے اپنی امای

سے واپس آئیں۔۔۔۔۔۔۔

ا وڈی ا تھا جو اپنے گاؤں میں بہت مخلص طریقے سے لووںں کے

ا یہ ای بہت ی

ت

ددد کیا کری

اور ای تھا اور ان کے ای ہی صاح زادے تھے جو جو گاؤں چھوڑ کر کراچی پڑھنے آی ا تھا

ل وںارا نہیں تھےب لک کہ جس ککینسبت کسی کے ساتھ طے تھے لیکن یہ ی ات اس کو

نہیں دیکھا

ت

رے گیکو آج ی

اس سے ساری زندگی سے گ ز

کھڑی وین کا انتظار کر رہی تھی لیکن پتہ نہیں کیوں وین آج نہیںم آئی تھی اور اب حریم ی ار

ال کی وجہ سے کوئی

ت

ی

م تھی کالیج کو بند ہونے میں اور ر

رکشہ بھی نہیں مل بہت دی بھی ہوگ

کی کار اس کے سامنے اکر

ای سیاہ رن

رکی۔ جیسے ہی کوئی کار سے نیچے رہا تھا کے اچای

ا حریم کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اس کے منہ سے بس اتنا نکلا

ت

۔۔۔۔۔ای

۔۔۔

آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

Page 12: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

12

ا تم ۔۔۔۔۔۔

گئی ی

ہاں میں چوی

مبشر بھائی لیکن یہ گاڑی کس کی ہے اور آپ کے ی اس سے گ آئی۔"

کےحریم نے بھائی کو گاڑی کے ساتھ دکھ کے حیرانگی

ساتھ کہا جس کے ی اس ی ای

ڈ نیو گاڑی کہاں سے

ڈنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے اس کے ی اس ی ای ی

آگئی۔۔۔۔ چ

و

ی ا یہ میرے گاڑی ہے آج ہی لی ہے تو سوچا پہلے تمہیں اس پے بٹھائ

ں ۔۔میری چ

ے کہاں سے آئے کے آپ ن۔۔۔۔۔۔شی

پ

لیکن بھائی آپ کے ی اس اتنے

۔۔۔ رہی تھی کہ مبشر نے اسے وک دی احریم حیرانگی کے ساتھ پوچھ

لی ہے اور تم حریم بس بہت سوال کرتی ہو تم یہ میرے گاڑی ہے میں نے اپنے پیسوں سے

کر

کے بیٹھو اب بھائی کی خوشی میں خوش ہونے کے بجائے سوال پے سوال کر رہی ہو ح

۔۔۔

بیٹھ گئی۔

ح

حریم بنا کچھ بولے ح

.

.

Page 13: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

13

۔۔

ہیں چھوٹے ی ای ا آگائے۔۔۔

کیا میرے صاح زادے آگئے میری آنکھوں کی ٹھنڈ میرا وارث ۔۔۔"

سال بعد واپس آی ا تھا اپنے گھر۔۔۔ 4حیدر آفندی بہت خوش ہوئے کے ان کے بیٹا

اسلام علیکم ی ای ا جان"

اہ لگتا تھا کوئی بھی اسے

کہ ی ادش

ت

ای ی ار دیکھتا تو ضرور وہ کالے سلوار قمیض میں کیسی ری اس

االلہ

ہتا تھاماش

وعلیکم سلام میرے لال سے گ ہو۔۔۔۔"

حیدر صاح نے بہت گرم جوشی سے اپنے بیٹے کو گلے لگای ا

میں یک ن ی ای ا جان آپ سے گ ہیں۔۔۔"

بیٹے نے بہت حبت سے ی اپ سے کہا۔۔۔

ان ہوگیا ہوں ۔پہلے کا تو نہ پتہ تمہیں اپنے سامنے دکھ کر لگتا ہے پھر سے جو "

ی ای ا جان آپ بھی نہہاہااہاہاہا "

ماما کدھر ہیں پہلے یہ بتائیں۔۔۔۔۔

Page 14: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

14

ڈ میں آپ دونوں کے" ای

کار بیٹے کو ماں کی ی اد آگئی میں تو سمجھی کی ش

یچ میں بابب میں آچ

ہڈی کی طرح ہوں۔۔۔۔۔

ل پڑیں ۔ماں جو ابھی کمرے میں آئی تھی ی اپ بیٹے کو ای ساتھ ی اتیں کرتے بو

اری شہزادی ہیں ۔۔۔ارے میری پیاری ماما آپ "م تو ہ

بیٹے نے لاڈ سے ماں کے گلے میں دوں ی ازو ڈال کر کہا ۔

ا کھا"

یش ہوجاؤ پھر نیچے آؤ ساتھ بیٹھ کے کھای

ا لگاؤ آذر جاؤ ف

ا ہے۔۔۔اب مسکا ی

ی

اوکے ماما۔۔۔۔۔

.

مبشر گاڑی لیکر آی ا ہے حبیب صاح ۔۔۔۔۔

مریم نے افسوس سے کہا

ی اد کرکے اپنی سے اند ہ ہوگئے ہیں مریم بہن کو ی یہ دونوں ککوں نے کیا عقل "

زندگی سنوار رہے ہیں۔۔۔۔

حبیب صاح نے بھی بہت افسوس سے کہا

سے جو اندر حریم ماں ی اپ کے ی اس آرہی تھے ان کی ی ات سن کے اس کےمقدم وہیں ی ار

Page 15: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

15

ر گئے ۔۔۔۔۔۔م دروازے کی ی ار

بنا رہے ہیں ھی حبیب صاح آپ دیکھیے گا ان لووںں نے بہن کو یچ کر اپنی خوشیاں "

خوش نہ رہ ی ائیں گے ۔

کھڑی حریم کے پیروں سے زمین کھینچ ڈالی تھی کے کیام چ میں اکے اس ی ات نے ی ار

بھائیوں نے اسے یچ دی ا ہے ۔۔۔

آ بہ رہ رہے سکی آنکھوں سے مسلسلوہ دھڑام سے دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئی اور ا

تھے

ک ۔۔۔ کیوں آپنے انہیں نہیں " روکا میں تو آ بی بیٹی ی ای ا۔۔۔۔ ی ای ا کیا بھائی نے مجھے یچ کک

ا پھر بھی آپنے کچھ نہیں کہا انہیں ۔۔۔۔۔

تھی ی

روتے روتے اٹکتے ہوئے بول رہے تھی اور وہیں بیہوش ہوکر گر گئی۔۔۔۔

۔حریم حریم ۔۔۔۔۔۔"

۔۔۔۔۔۔

......

..

Page 16: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

16

ہے کب آئیں ہم ی ات بی

ادی کے لائق ہوگ

کرنے اے مبشر میاں اب تو تمہاری بہن ش

۔۔

ے شرابی بھائی نےمک

ب

ے اور تمہارے اس

می

ت

ت

عیاشیاں بھی بہت کر لی

۔۔۔۔

کوھے پر یچنے جا رہا حیدر صاح نے بہت غصے سے کہا مبشر کو جو کچھ سال پہلے اپنی بہن کو

س آی ا تھا اور انہوں نے مبشر کو کہاتھا او

ت

حیدر صاح کو اس معصوم پر ی

ت

کے تم سے ر ی

ا

اسکی ش

ہم تمہاری بہن میں لونگا اور جتنے پیسے چاہیے مجھ سے لے لو ح

دی کی مر ہوگ

ے لینے ۔۔۔۔۔سم

ت

ت

ت

آئیں گے اپنی امای

صاح نے اسے حبیب گھر آکر مبشر نے دھماکہ کیا س کی سر پر کے وہ حریم کو یچ چکا ہے

نے یچ میں آنے بہت ڈانٹا لیکن اسنے ی اپ کی بھی نہ سنی اور دھمکی دے دی کے اگر انہوں

کہ وہ ایسا کربھی کی کوشش کی تو س کو جان سے مار ڈالے گا اور حبیب صاح کو یقین تھا

میں اپنی بیٹی کو

تت

... کیاسکتا ہے اسے لیے وہ خاموش ہوگئے کے آنے والے وت

.. دکھائیں گےمنہ

Page 17: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

17

.

ا کھا ر ہ تھے کے حیدر صاح

نے ی ات کا آغاز کیا وہ س کھانے کی ٹیبل پر بیٹھ کر کھای

۔۔۔۔۔

.

ا چاہتے ہیں جیسا کے تم بھی"

ادی کروای

اچھی طرح آذر اب تم آ گئے ہو تو اب ہم تمہاری ش

سے جانتے ہو کے اس دن بھی فون پر یہی ی ات کی تھے ہم نے۔۔۔۔

ی حمل سے ی ات کی تھیحیدر صا

ح نے ی

.

ادی نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔۔

لیکن" ی ای ا میں یہ ش

آذر نے بھی خود پے کنٹرول کر کے کہ دی ا

ہم نے تم سے رائے نہیں مانگی فیصلہ سنای ا ہے ۔۔۔۔۔۔"

۔۔۔

Page 18: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

18

لیکن ی ای ا۔۔۔۔۔۔

ا میں نے ۔۔۔۔۔۔۔"

لیکن کچھ نہ س

اریخ لینے جائیں گے سن

ت

لو۔۔ ۔کل ہم ان کے گھر ی

اھ گئیں ۔۔۔۔ حیدر صاح یہ کہہ کر اھ کر چلے گئے اور پیچھے سے ثمینہ بیگم بھی

آذر خود پے کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا تھا کے اس کا فون بجا۔۔۔۔

"ہیلو نور "

اری ی ات کی "م ۔۔۔ آذر تم نے اپنے والدین سے ہ

نہیں لیکن بہت جلدی کروں گا ۔۔۔۔ تم فکر نہ کرو ۔۔۔۔"

ار ہو چکا تھاآذر جو پہلے خاموش ہو چکا تھا لیکن نور کی کال آتے ہی اس کا موڈ کافی خوشگو

ہے اکشن ل لگا دی ہے تھوڑی ت کا اسٹریس لیادیکھیں آپ کی بیٹی نے بہت زی ادہ کسی ی ا "

دی میں انہیں ہوش آجائے گا ۔۔۔۔۔

ڈاکٹر حریم کا چ اپ کر کے جا چکا تھا ۔۔۔۔

ہے اور ڈاکٹر تو کے رہے ہیں کے حر "

یم نے کسی ماں حریم کو کیا ہوا ہے جو بیہوش ہوگ

Page 19: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

19

ی ات کا اسٹریس بھی لیا ہے ۔۔۔

کارسارا جو وہاں کھڑی کسی بھی ی ا

بول دی ا۔۔۔۔ ت کا مطلب نہ سمجھ رہی تھی آچ

امے ہیں اسی سے جاکر پوچھو میری بیٹی کو ی ی اد "

کے کاریمھاارے شور

م

ت

ت

کار دی ا ان دونوں

الائقوں نے ۔۔۔۔

ی

مریم بیگم نے غصے سے بہو کو گھور کر کہا ۔۔۔۔

۔۔۔ساس کا ایسا رویہ پہلی ی ار دکھ کر اس سے اور کچھ پوچھا نہیں گیا ۔۔۔

مبشر گھر آی ا تو سیدا ی اپ کے کمرے میں گیا ۔۔۔۔۔

ام کو ح

ش

ی ای ا کل حریم کہ سسرال والے آئیں گے اسے تیار رکھیے گا۔۔۔۔ "

ح کا سر ھک گیا تھا مبشر ی اپ کے جواب پوچھے بغیر بھیڑ چلا گیا اور پیچھے سے حبیب صا

ی ان کر رہے ہیں کے وہ اپنے بیٹوں کے سامنے کیا اتنے مجبور ہوگئے ہیں کے اپنی بیٹی

ت

ف

۔۔۔۔۔۔

۔

لگ گئی تھی ۔۔۔۔۔"

حریم کو ہوش تو آگیا تھا لیکن اسکو تو جیسے ح

ھاارے سسرال"

م

ت

ت

اریخ بی کرنے لیکن حریم کل

ت

ای ی ات والے آرہے ہیں تمہاری ی

Page 20: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

20

اریخ لیں نے آرہے ہیں میں نے

ت

کسی ی

دیکھا سمجھ نہ آئی یہ رشتا کب ہوا اور اچای

ت

تو آج ی

نہیں انہیں ھی بھی ۔۔۔۔۔

سے تو کچھ نہ پوچھ سارا جیسے ابھی مبشر نے کہا تھا کہ حریم کو کہو کہ صبح تیار رہے سارا مبشر

ڈ وہی س کچھ بتا دے ی ات کیا ہےسکی ای

لیکن حریم نے بھی لیکن حریم سے پوچھ لیا کے ش

کوئی جواب نہ دی ا تو واپس اھ کر چلی گئی۔۔۔۔

گاڑی سٹارٹ آج آفندی فیملی حبیب صاح کے گھر جا رہی تھی پہلی ی ار اور ڈرائیور نے "

کر دی اگر کوئی خوش نہ تھا تو وہ تھا آزر۔۔۔۔۔۔

حیدر انکل۔۔۔۔اسلام علیکم"

ی ای نے رہ کے بہت ہے مہمان نوازی کے ساتھ کہا ۔۔۔۔۔

لیکن حیدر صاح کے الفاظوں نے اس کی ہنسی بند کر دی۔۔۔۔

جھ سمجھ کے ان کا سودا تم جیسوں کے منہ سے ا بھ الفاظ اچھے نہ لگتے جو اپنی بہنوں کو بو "

کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

۔۔۔ ۔حیدر صاح نے اسے شرم دلانی چاہی

آپ اندر آئیں حیدر صاح ۔۔۔۔ "

Page 21: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

21

مبشر نے ی ات کو سنبھالتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔

کو بھی لیکر آی ا ۔۔۔۔ وہ ابھی گیسٹ روم میں بیٹھے ہے تھے کے ی ای اپنی ماں ی اپ اور بھابی

۔

ہے ۔۔۔۔حبیب صاح آپ اپنی بیٹی کو بلوا دیں ہمیں اسے انگوٹھی بھی پہنا نی "

دکھ کے آچ

کار حیدر آفندی نے بول دی ا۔س کو ح

۔

ا ہوں۔۔۔۔۔ "

ت

جی حیدر صاح ابھی بلوای

ارہ کیا حریم

کو لیکر آنے مبشر نے دیکھا کے ی اپ نے کچھ نہ بولا تو اس نے سارا کو اش

کا۔۔۔۔۔۔

اور کچھ ہی دی میں حریم کو سارا اپنے ساتھ لیکر آگئی۔۔۔۔۔۔

تھی ۔جو مہرون كلر کی ڈریس میں بہت پیاری لگ رہی

اوںاری سے اسے دیکھا کے ی ای ا کیا اپنے ا

کلوتے بیٹے کے لیے ایسی لیکن سامنے بیٹے آذر نے ی

جس کے بھائی ککی کا انتخاب کیا جس کی نہ شکل و صورت اچھی ہے بہت معمولی سی ککی

ا چاہتا ہے ۔

ادی کروای

۔۔۔نے اس کا سودا کیا اور بیچی ہوئے ککی سے اس کا ی اپ ش

Page 22: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

22

انگوٹھی الیلیں اور آذر کو دیں ۔۔۔ثمینہ بیگم "

جی حیدر صاح ۔۔۔۔ "

یہ لو بیٹا انگوٹھی پہناؤ اپنی دلہن کو ۔۔۔۔

ل دی لیکن اسکی ثمینہ نے انگوٹھی نکل کر آذر کی طرف کی جس نے شکایتی نظر ماں پر ڈا

اتنے ہمت نہیں تھی کے اپنے ی اپ کی ی ات کا االیر کر کے۔

چاپ حریم

کو انگوٹھی پہنا دی۔پھر اسنے ح

۔

ادی کی تیاری اں شروع ہو چکی تھی ۔۔۔۔۔۔

ش

ی تھے تو دوسرے کو حبت کھو جانے کا خوف تھا ۔

لگئ

ای کے ماں ی اپ لیکن ای کو ح

مطمئن تھے کہ ای معصوم کی زندگی ی ی اد ہونے سے بچا لی۔

ی ان ںروح دوسری کے ماں ی اپ ماتم منا رہے تھے کے اپنی بیٹی کو اپنے بیٹو

ت

کی وجہ سے ف

کر رہے ہیں ۔۔۔۔

ا چاہتا آپ سادگی سے الیح کروا دیں"

ادی نہیں کری

۔۔۔۔ماما ی ای ا میں دھوم دا م سے ش

ادی سے کچھ دن رہتے تھے کہ اپنے ماں ی اپ کو بتانے آگیا۔۔۔۔

آذر ش

Page 23: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

23

ارے کچھ ارمان ہیں تمہیں لیکر۔۔۔ "مارے ای ہی بیٹے ہو ہ

م آذر تم ہ

سے اسے کہا۔۔۔۔ماں نے بہت لاچارگی

ادی کر "

رہا ہوں کیا آپ لووںں کا یہ ارمان کافی نہیں ہے کہ ای ان چاہی ککی سے ش

ی انی دیکر۔۔۔۔۔

ت

اپنی خوشیوں کی ف

۔۔۔۔

لیکن بیٹا۔۔۔ "

ا چاہتے ہیں تو یک ن ورنہ میرا االیر سمجھیں۔۔۔۔۔ "

اگر آپ سادگی سے کری

وہ یہ کہہ کر رکا نہیں چلا گیا۔۔۔۔

رہے ۔۔۔اور ا

س ساری گفتگو میں حیدر صاح ح

ا ہوں۔۔۔۔ "

ت

میں مبشر کو کال کر کے بتا ی

ا۔۔۔۔"

ہیلو نور آج جو کہوں چ چ بتای

آذر رات کو اوپر چھت پے بیٹھ کار نور سے فون پے ی ات کر رہا تھا۔۔۔۔۔

ہاں آزا پوچھو ۔ "

دوسری طرف سے جواب آی ا۔

Page 24: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

24

۔کیا تم مجھ سے سچی حبت کرتی ہو اگر کرتی ہو تو میرا ساتھ دوگی۔۔۔۔ "

آذر نے کچھ سوچتے ہوئے نور کو بولا۔

"

۔

ہاں بولو۔۔۔۔

۔۔۔کیا تم کل مجھ سے الیح کرو گی اگر کل نہیں تو ھی نہیں۔۔ " آذر یہ کیا"

اچای

دوسری طرف سے حیرانگی سے پوچھا گیا۔

ہاں ی ا نہ۔۔۔"

۔ضدی لہجہ

ہاں۔۔۔۔۔"

۔

یو نور۔۔۔۔۔ "

ت

تھ

ادی تھی اور وہ نور سے پہلے کل کسی اور کو اپنا بنا نے

جا رہا تھا پرسوں آذر اور نور کی ش

Page 25: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

25

تھا

تت

اسے ساری تیاری صبح کو ہی آذر گھر سے نکل گیا تھا کونے کے الیح مغرب کے وت

کرنی تھی۔۔

کال اٹینڈ کر فضا بہت دنوں سے پریشان تھی کے حریم کالیج کیوں نہیں آرہی اور نہ ہی"

چھوڑ کر جا رہی رہی تھی جس وجہ سے وہ حریم سے اس کے گھر ملنے آگئی کیوں کے وہ یہ شہر

ا تھا ابھی وہ حریم کے روم میں بیٹھیتھی ا

تھی جیسے حریم کو سی لیے حریم سے بھی الوداع کری

ئی تھیں۔دکھ کے بہت دکھ ہورہا تھا اس کی آنکھیں بھی رونے کے وجہ سے سوجی ہو

ے اپنی کہیں سے بھی پرانی والی حریم نہ"

می

ت

ت

بنائی ہے

ت

لگ رہی ہو۔۔۔۔حریم یہ کیا حال

کے ساتھ کہا ۔ ۔۔فضا نے بہت افسوس

ان بھی اسی بھرم کے "

پرانے والے بھرم وکٹ جائیں تو پرانے والے ان

ساتھ ح

وکٹ جاتے ہیں۔۔۔۔

حریم نے بھیگی آنکھوں کے ساتھ فضا کو کہا۔۔۔

ہوا کیا ہے حریم مجھے تو بتا دو کیا ی ات ہے ۔۔۔۔"

آچ

Page 26: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

26

ای ی ات اسے بتا دی جیسے سن کےم تو کچھ بول ہے نہیں فضا فضا کے سوال پے حریم نے ر

ی ائی ۔۔۔

کیا کوئی ایسا کر سکتا ہے اپنوں کے ساتھ افسوس ہے ۔۔۔۔۔۔ "

ی ا کیوں کہتے تھے "

ان کے لیے تو میں فضا مجھے آج پتہ چلا کہ مبشر بھائی مجھے ہمیشہ چ

ی ا تھی۔۔۔۔

سونے کی چ

حریم نے بےبسی سے فضا کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔"

ادی کب ہے ۔۔۔"

۔۔ش

فضا نے اسے دیکھتے ہوئے کہا ۔۔ ۔

کل دوپہر کو الیح ہے۔۔۔۔ "

ئی سوری حریم میں آج یہ شہر چھوڑ کر جا رہے ہوں اگر یہاں ہوتی روح تمہاری ضرور کو "

ددد کرتی۔۔۔۔۔

کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔

ت

فضا نے افسوس سے بہن جیسی دوس

بھی نہ تم سے ا "

ت

کسی اور سے کوئی ددد لیتی کیوں ور نہنہیں فضا اگر تم یہاں ہوتی بھی ی

ام پر یچ دی گئی ہوں۔۔۔

کے ی

ت

ام اور دول

کہ میں عزت کے ی

Page 27: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

27

سے انی ی ات فضا تھوڑی دی بعد واپس چلی گئی تھی حریم نے اتنے دنوں میں آج ہے فضا

کی تھی ورنہ ی اقیوں کے لیے تو وںنگی بن گئی تھی۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔ابھی نور اور آذر کا الیح ہوا تھا آج وہ دونوں خوش تھے اس رشتے سے۔ابھی "

ان کے ای ی ار پھر کوئی ی ی اد ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔"

لیکن اس ی ات اسے ان

آذر اب تم مجھے کہاں لے جاؤ گے ۔۔۔۔۔ "

نور نے پیار سے آذر کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔۔

۔۔۔۔۔کے ماتھے پر ا آذر نے اسے اپنی طرف کھینچتے ہوئے اس "

پنی ل رکھ دی

وں گا میں تمہیں ابھی اپنے گھر تو نہیں لیکن تمہیں ابھی اپنی کراچی والے "

گھر کرنے آئ

کے ی اس پھر کچھ دنوں کے بعد تمہیں اپنے ساتھ لیکر گا

ؤں جاؤں گا۔۔۔۔۔فاطمہ ب

ارے رشتے کو قبول کریں گے۔۔۔۔"مھاارے والدین ہ

م

ت

ت

آذر کیا

اس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔نور نے

ا ہوگا ۔۔۔اور جلدی "

حال میں قبول کریمسامان میں انہیں منا لوں گا اور انہیں تمہیں ر

Page 28: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

28

ا ہے ۔۔۔۔

پیک کرو تمہیں کراچی چھوڑ کر مجھے گاؤں واپس بھی جای

چلی گئی تھی ۔۔ آذر نے اسکی کمر سے ی ازو ہٹاتے ہوئے کہا ۔۔ تو نور اپنا سامان پیک کرنے

ا ہے ۔۔۔۔۔۔

اور اب آذر نے بھی سوچ لیا تھا کے آگے اسے کیا کری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ا اور لوٹتے ہی اپنے کمرے میں سونے چلا'

ن گیا تھا سارا د وہ رات کو گھر دی سے واپس لوی

کرتے تھک بھی گیا تھا ۔۔۔۔۔۔

ڈرائیون

۔۔۔"

صبح کو آفندی فیملی حبیب صاح کے گھر روانہ ہوگ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "

حریم بچے ۔۔۔۔۔"

حبیب صاح حریم کے کمرے میں آئے تھے مریم بیگم کے ساتھ ۔۔۔۔

ڈ بوڑ ہ ہو چکے ہیں ۔ ۔۔۔۔ " ای

ہمیں معاف کر دینا بیٹا ہم مجبور تھے یہ ش

ح نے حریم کے سامنے بیٹھ کر کہا ۔حبیب صا"

ب ااں تو ہوتی ہے جیتے جی ما "

ب یپرنے کے لیے ہوتی ہیں حبیب صاح اپنے بیٹی پیدا کی اور

Page 29: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

29

ا تھا اور اس زمانے میں

ت

ا کر کے جیتے پچھلے زمانے میں انہیں جیتے جی قبر میں دل دی ا جای

اپنے ی

ہے کہ میرے

ت

میری رتی ن نہیں الیح کے بعدجی مار دی ا ۔۔۔۔ میری بس ای درخواس

ے گا بس یہ سمجھ لیجئے گا کے اس گھر سے آج میرا جنازہ اٹھا ہےی

ھیجمس

اور وہ بھی ھی واپس

نہیں آنے کے لیے ۔۔۔۔

حریم نے بہت دکھ کے ساتھ روتے ہوئے کہا تھا ۔۔۔"

جو بیٹی نکل گئی ہے لیکن آج اس کے ی اپ کو واقعی لگا کہ انکے پیروں کے نیچے سے زمین"

گے

ت

ی تھی آج وہ اس کے دل سے اتنا ای

ت

ھکئ

ت

ت

تھے کے حریم نے ی اپ کو ی ای ا جان کہتے نہیں

آج حبیب صاح کہہ دی ا ۔۔۔۔

حبیب صاح مایوسی سے اپنی بیگم کے ساتھ کمرے سے واپس چلے گئے"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کی

ا پہنائی ہے جس پے لال اور وںلڈن رن

اہی کو ہوئے تھی اور سر حریم کو سفید ف

ک

ی ڈال دی گئی تھی ۔۔۔۔۔

پر لال چ

ا ہی حریم کو۔ "

۔۔الیح ہو چکا تھا لیکن اس الیح کی خوشی نہ آذر کو تھی اور ی

Page 30: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

30

ائم آی ا تو حریم نے کیسی سے بھی ملنا وںارہ نہیں کیا آج وہ اپنے

ی اپ کے گھر کی رتی ن کا ی

۔۔۔۔۔۔۔دہلیز ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا چکی تھی

چکر آگئے وہ نیچے گر

نے ہے والی تھے سارا کچن میں ی تن دھو رہے تھی کے اس کو اچای

کے مبشر جو ی انی پینے آی ا تھا اسے تھام لیا ۔۔۔۔۔

کیا ہوا تم یک ن تو ہو ۔۔۔۔"

مبشر نے اسے کرسی پے بیٹھاتے ہوئے پوچھا ۔۔۔

ڈ تھکن " ای

۔۔۔۔۔کی وجہ سے جی یک ن ہوں بس آج کام زی ادہ تھا تو ش

اچھا اٹھو روم میں جاکر آرام کرو ی اقی کام کل ہو جائے گا "

۔۔۔۔۔۔

سارا اھ کر اپنے کمرے میں چلی گئی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

حریم کو آذر کے کمرے میں بعد پر بیٹھا دی ا تھا ثمینہ بیگم نے

تم ریلیکس ہو جاؤ بیٹا پھر میں آذر کو بھیج دیتی ہوں۔۔۔ "

پیار سے اسے کہا ۔۔۔۔ثمینہ بیگم نے

حریم کچھ نہ بولی نظریں جھکائے بیٹھی رہی۔۔ "

Page 31: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

31

اوںاری سے "

ہ کمرے میں آی ا حریم کو اپنے بیڈ پر دکھ کر ای ی اس کی آنکھوں جیسے ہے و

میں آئی۔۔۔

ا چاہتا ہوں تمہیں کیسی بھی دھوکہ یہ خوش فہمی "

ی ات بتایم میں نہیں دیکھو میں تمہیں ر

۔۔۔۔رکھنا چاہتا

کر کے سنتی رہی اور آذر نے اپنے اور نور کے الیح کا اسے بتا "

دی ا ۔۔۔حریم ح

آپ مجھ سے کیا چاہتے ہیں ۔۔۔۔"

اس سے سوال پوچھ لیا ۔۔۔

حریم نے آچ

وں گا یہاں ا "

ا چاہتا ہوں کے کل میں نور کو لیکر آئ

ور اگر ی ای ا نے کوئی میں بس تمہیں یہ بتای

ادی روح پلیز تم یہ کہہ دینا کے تمہیں کوئی اعتراضبھی ریکشن دکھای ا

نہیں ہے میری ش

سے ۔۔۔۔

آذر نے تحمید ی اند ہ اس سے کہا ۔

آپ فکر نہ کریں میں انہیں کہہ دوں گی ۔۔۔۔ "

حریم نے سر جھکائے ہوئے کہا ۔۔۔۔"

Page 32: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

32

اور کل تم اپنا ٹھکانہ کسی اور کمرے میں کر لینا۔۔ ۔۔ "

جی ضرور ۔۔۔۔ "

ج صبح ہی وہ کراچی کے لیے نکل گیا تھا نور کو لینے ۔۔۔آ "

اشتے کی ٹیبل پر آکر بیٹھی ۔۔۔ "

حریم صبح ی

اسلام علیکم۔۔ "

حریم نے دھیمی آواز میں حیدر صاح اور ثمینہ بیگم کو کہا ۔۔۔ "

وعلیکم سلام۔۔۔۔ "

دونوں نے خوشی سے سلام کا جواب دی ا ۔۔۔

ے گا اور مجھے اور آذر کی ماں کو اپنی ماں کوئی "ی

ھیجمس

بھی پریشانی ہو بلا ھجھک بیٹا اسے اپنا گھر

ہم سے کے دیں۔۔۔۔

حیدر صاح نے بہت ہے شفقت سے کہا۔۔۔۔ "

جی انکل۔۔۔ "

حریم نے انہیں دکھ کے مسکرا کر جواب دی ا۔۔۔

Page 33: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

33

طرح۔۔۔۔ ارے انکل نہیں لکہ ہمیں ماما ی ای ا کہیں آذر کی "

حریم نے مسکرا کر " جی ی ای ا کہا۔۔۔ "

ارے صاح زادے کہاں ہیں"م اور یہ ہ

آجائیں گے ۔۔"

ت

ام ی

وہ کراچی گئے ہیں کیسی کام سے ش

حریم نے حیدر صاح کی نظریں اپنے اوپر دکھ کار جلدی سے جواب دی ا۔۔۔

ادی کے پہلے دن ہے کراچی نکل گیا۔۔۔۔حد کر "

ا کام آگیا جو ش

ایسا کون

ا ہے یہ ککا آچ

ت

ی

بھی۔۔۔

اشتہ کرنے لگ گئے"

اشتے کرنے کا کہا تو س ی

۔۔۔۔۔۔حیدر صاح نے بس اب ی

۔۔ ۔۔۔۔۔

اور انہیں وہاں سارا کی طبیعت رات سے یک ن نہیں تھی تو مبشر اسے ہسپتال لے گیا"

گئے کے سارا اد س سے ہے وہ دونوں خوشی خوشی اپنے گھر روانہ ہوخوشخبری ملی

ماں ی ای ا ی ای ۔۔۔۔۔ "

آئے ۔۔۔م مبشر نے گھر آکر س کو زور زور سے بلای ا س کمروں سے ی ار

کیا ی ات ہے کیوں چلا رہے ہو ۔۔۔ "

Page 34: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

34

اوںاری سے پوچھا۔۔۔۔

حبیب صاح نے ی

ہیں اور ی ای تم چاچاماں ی ای ا آپ دونوں دادا دادی بننے والے "

س نے مبشر اور سارا کو مبار ی اد دی ۔۔۔۔۔۔"

سارا چلو تم آرام کروں اپنے کمرے میں جاکر۔۔۔۔ "

تو مریم بیگم مبشر نے سارا کو کمرے میں بھیج دی ا تو وہ چلی گئی۔۔۔تو مبشر بھی جا ر"مہا تھا ی ار

ی ات پر لٹا ۔۔۔۔کی

ے "

می

ت

ت

اری بیٹی کے بیٹا دعا کروں گی کے تمہارا کیا تمہاری اولاد کے سامنے نہ آئے جو مہ

ساتھ کیا ۔۔۔

مبشر ھڑک ہے اٹھا ۔۔۔۔مریم نے اپنے بیٹے کو افسوس سے دکھ کر کہا لیکن ای ی ات پر تو

ادا کریں کے میری شکر آپ ماں ہیں یہ دشمن آپ کو صرف اپنی بیٹی کی فکر ہے ارے" "

خوشی لے گی و وجہ سے آ بی بیٹی اتنے اچھے خاندانی لووںں میں گئی ہے جس وہاں دنیا کیم ر

نہیں اور آپ مجھے اور میری اس اولاد کو بعد دعا دے رہی ہیں جو ابھی اس دنیا میں آئی ہی

۔۔۔

جی مار دی ا اور کہہ رہے اس میری معصوم بیٹی کو اپنے ماں ی اپ سے بدگماں کر دی ا اسے جیتے "

Page 35: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

35

ے اکے ساتھ اچھائی کی حد ہوتی ہے بےشرمی کی ۔۔۔

می

ت

ت

ہو کے

مریم نے آج حساب کتاب ی ای کرنے کی ٹھان لی تھی آج ۔۔۔

کوھے پر یچنے ارے ماں آ بی بیٹی کوئی اپسرا نہیں تھی جو لوگ اس پر مرتے اگر ہم اسے "

حیدر صاح کی مہری انی کی وجہ سے نہیں تے ج جتنےبھی گئے تھے نہ تو بھی ہمیں اتنے پیسے

لے ہیں۔۔۔۔

اپنی کانوں پر یقین نہ آی ا کے مبشر نے غصے میں س کچھ بولے جا رہا تھا کے پیچھے سے کیسی کو

مبشر اور ی ای نے اپنی بہن کا سودا کیا ہے ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان ہو یہ حیوان ۔۔۔۔۔ "

آپ ان

سارا جو کمرے کا درو

ت

ہی وہی رکھ گئے اور ازہ کھول رہی تھی کے نیچے سے شور کی آواز س

کو چلا کر کہا ۔۔۔س نے اوپر دیکھا ۔۔۔۔۔۔م ابھی اوپر سے ہے اپنے شور

جاکر سارا تم یہاں کیا کر رہی ہو جاؤ تمہاری طبیعت بھی یک ن نہیں ہے آرام کرو اپر "

۔۔۔۔

مبشر نے نرمی سے کہا ۔۔۔

Page 36: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

36

وں کروں آرام۔ آرام تو آپنے ی ی اآرام سے پہلے " د کر دی ا میرا ۔۔۔ اب مجھے یہ بتائیں ك

اور نہیں میں اس بچے کو اس دنیا میں نہیں آنے دوں گی

تم یہ ی ار ی ار کیا بکواس کر رہی ہو ۔۔ "

مبشر نے اپنے آپ پر ضبط کرتے ہوئے کہا ۔۔۔

سے ڈر رہی ہوں۔۔ اگر بیٹی ہو"

تت

ئی تو اس میں بکواس نہیں کر رہی مبشر آنے والے وت

کر ی ائیں گے ۔

ت

۔ اور اگر بیٹا ہوا تو اس کو آپکا آج کا کیا کل اسے جھیلنا ہوگا تو آپ کیا ی داس

کیا جو حریم کے کی پرچھائی آپ ہونگے اور کل کو اگر اس نے اپنی بہن کے ساتھ بھی یہی

پنے کیا پھرساتھ ا

بیوی نے اس کو حریم نے روتے ہوئے مبشر سے کہا جو آج پہلی ی ار ککھڑای ا تھا آج اسکی "

ا گیا ۔۔۔

ت

آئینہ دکھای ا تھا اور وہ وہیں زمین پر بیٹھ ی

ا کے کیفیت میں "

ے ی ای بھی شہ

ت

ت کھڑا تھا اور حبیب صاح اور مریم بھی آج رو رہے

م میں ی ای کا ئینہ دکھای ا ہے توسوچ رہا تھا کے آج بھابھی نے یہ بھائی کو آ میں بھی تو اس چ

شری ہوں تو یہ تو میرا بھی آئینہ ہے ۔۔۔۔۔

۔آذر مجھے ڈر لگ رہا ہے انکل انٹی کس طرح ری اکٹ کریں گے مجھے دکھ کے "

Page 37: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

37

کیامڈشہ ظار

جو راتے سوچ آذر اب اپنے گھر کے سامنے گاڑی رو چکا تھا تو نور نے اپنا خ

ن ہوئی جا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔سوچ کر پریشا

گا ۔۔۔۔کچھ نہیں ہوگا س یک ن ہوگا اور میری دوسری بیوی کو بھی اعتراض نہیں ہو "

آذر نے سمجھاتے ہوئے اس سے کہا ۔۔۔

جھدارار تھی تو آذر نے الیح کے بعد س کچھ نور کو تفصیل سے بتا دی ا تھا اور نور بہت "

سے کنے کی بجائے ا ماانی کو سمجھاسنے اپنے شور

ش لیا ۔۔۔۔س کی ب ی

جیسے ہے گھر کے اندر داخل ہوئے سامنے حریم کھڑی تھی ۔۔۔ "

حریم نے جس وجود کو آذر کے ساتھ دیکھا یقین نہ کر ی ائی۔۔۔۔

دکھے

ت

تھی وہ دونوں ای دوسرے کو ی ی

ت

جا اور دوسری طرف نور کی بھی یہی حال

رہی تھی ۔۔۔۔

حریم تم یہاں ۔۔۔۔ "

منہ سے اتنا ہے نکلا ۔۔۔ تو آذر نے ی ات کو پورا کیا ۔۔نور کے

یہ ہے میری بیوی حریم اور حریم یہ ہے نور میری پہلی بیوی ۔۔"

آذر نے دونوں کا تعارف کروای ا ۔۔

Page 38: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

38

مطلب میرے سوتن حریم حبیب ہے ۔۔۔۔ "

نور نے حیرت سے اتنا کہا۔۔۔

سے پوچھا ۔۔۔تمہیں سے گ پتہ یہ حریم حبیب صاح کی بیٹی ہے ۔۔۔آذر نے حیرانگی "

کیوں کے یہ تو میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "

ینڈ ہے حریم ہم نے اسکول کالج ساتھ میں پڑ"

ا ہے ۔۔۔کیوں کے یہ میری بیسٹ ف

چہکتے ہوئے کہا ۔۔۔نور نے

ینڈز ۔ ۔"

کیا مطلب تم دونوں ای دوسرے کو جانتی ہو اور وہ بھی بیسٹ ف

آذر کو کافی حیرانگی ہوئی۔۔

کر "

ینڈس

تے ہوئے حریم اب ہم ساری زندگی ساتھ رہیں گے ای ساتھ جیسا ہمنے ف

س آذر آپنے مجھے میری سوتن نہیں لکہ میری وہ خاص

ک

ھب

ت

ت

ا دی وعدہ کیا تھا ۔۔

سہیلی لوی

جیسے مجھے لگ رہا تھا کے یہاں آکر میں اس سے بچھڑ جاؤں گی ۔۔۔۔

نور نے پہلے حریم اور پھر آذر کو دیکھتے ہوئے خوشی سے کہا۔۔۔۔

Page 39: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

39

لگ رہا تھا کے جو آذر کی بیوی کے تم آذر کی بیوی بن کے آؤ گی مجھے فضا مجھے نہیں پتہ تھا "

دنوں میں اپنوں نے ن ہوگا لیکن میرے ساتھ جو کچھآئے گی وہ میرے لیے ای اور امتحا

ا تحفہ دے دی ا ۔۔۔۔

کیا اس کا اللہ تعالی نے مجھے اتنا ی

حریم نے فضا کے گلے لگتے ہوئے کہا اور رونے لگی ۔۔۔

ہاں میری جان جو ہوا بھول جاؤ اب ہم ہنسی خوشی کی زندگی گزاریں گے ۔۔۔۔ "

۔۔۔فضا نے بھی اس کی حوصلا افزائی کے

ادی اں کر "

کے ساری یہ تو غلط ی ات ہے حریم اور نور فضا بیگم میں تو سمجھا یہاں اب دو ش

وستیاں نبھا زندگی کسی گزرے گی لیکن یہاں تو میری دونوں بیوی ان کنے کے بدلے د

رہی ہیں۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

ہاہاہا ا ا ا ا ا ۔۔۔۔۔۔ "

ووں کی وںنج تھی۔ نور فضا ہکک

رہ رہیں تھی ۔۔۔۔اور حریم بھیآج آفندی ولا میں

امے ہیں آپکے۔۔۔۔ "

واہ صاح زادے کیا کاری

حیدر صاح تیز آواز میں دہاڑے ۔۔۔۔

تھمی ح

ت

ای ہنسی ی

Page 40: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

40

ی ای ا وہ ۔۔۔۔۔ "

س ی اپ کو بتای ا ۔۔۔۔

ت

ی

آذر نے شروع سے لیکر آچ

ھاارے ساتھ رہ ی ائیں گی کیا تم انہیں ی ی ار "

م

ت

ت

حق دے ی اؤں ہمم تو کیا تمہاری بیوی اں

گے۔۔۔

ق نہیں کروں گا۔۔۔۔۔ "

جی ی ای ا میں یہ دونوں بیویوں میں ھی ف

وں کا ولیمہ ہے ۔۔۔"

ت

تو یک ن ہے کل تم ت

وں کے سر کے اوپر شفقت سے ہاتھ رکھتے ہوئے کہا

ت

۔۔۔۔حیدر صاح نے ت

بیٹی کی کمی ہمیشہ نی خ خوش مت ہ ہوں نہیں مجھے اللہ نے ای بیٹا دی ا تھا لیکن مجھےمیں"

ب ااں مل گئیں ۔۔۔۔۔۔

ب یپ محسوس ہوتی تھی لیکن آج ای ہی دن میں مجھے دو

ثمینہ بیگم نے دونوں کو گلے سے لگاتے ہوئے روہانسی ہوکر کہا ۔۔۔ "

کے روپخوش نصیب تو میں ہوں جیسے نور فضا جیسی "

ت

میں انوکھا رشتا اور آپ دوس

مجھے ۔۔۔۔لووںں کے روپ میں ای نیا گھر اوررشتے لے ۔۔۔اپنوں نے تو پرای ا کر دی ا

ای ی ار پھر حریم کی آنکھیں بھیگ گئیں۔۔۔۔

ھاارے "

م

ت

ت

ا کیوں کے

اراض نے ہوی

ی ای ا اتنے بھی بیٹا روتے نہیں ا بھ اور تم اپنوں سے ی

Page 41: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

41

را سودا کرنے دتے ۔۔۔مجبور نہیں تھے کہ تمہا

ھاارے ی ای ا نے مجھ سے ساری ی ات کی

م

ت

ت

اور میں نے انہیں کہا تمہارا بھائی نہ سمجھ تھے تبھی

ھاارے بیٹوں کو انکے پیروں پے کھڑا کروں گا

م

ت

ت

ا ہوں میں

لیکن انہیں یہ کے وہ پریشان ی

ر ا رشتا آذر کے ساتھ طے کیا ہے لکہ انہیںہم

ت

ت

کچھ پیسے دیکر کہوں نہی بتاؤں گا کے میں نے

گا کہ مجھے اپنی بہن میرے بیٹے کے لیے دو۔۔۔۔

حیدر صاح نے حریم کو ساری حقیقت بتا دی ۔۔

ں نے کچھ نہیں کہا مجھے میں نے ی ای ا جان کو کتنا غلط سمجھا کرنے بدتمیزی کی پھر بھی انہو "

رہے مجھے ی ای ا سے

ت

فی مانی ہ ہے ۔۔۔۔معاحقیقت نہیں بتائی اور جو میں کہتی ہے وہ س

۔۔۔حریم کے سر پر تو جیسے آسمان آ گرا تھا اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی "

کریں گے تو آپ "

ہم ولیمہ میں انہیں انوای

لیں بیٹا سنبھالو خود کو کل ح

معافی مان

نہ۔۔۔۔

ثمینہ بیگم نے اسے پیار سے سمجھا ی ا۔۔۔

ا اچھا آذر ان دونوں کو ی ازار لکیر "

پنگ کرواؤ ۔۔۔جاؤ اور ولیمہ کے لیے اچھی سے ش

جی ی ای ا اور تم دونوں تیار ہوجاؤ ۔۔۔ "

Page 42: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

42

۔۔۔

اراض ہو مجھ سے ۔۔۔"

ی

مبشر روم آی ا تو سارا سے پوچھا ۔۔۔

اراض نہیں ہونے بس افسوس ہے ۔۔۔۔ کے آپ کو کوئی پچھتاوا نہیں "

۔۔۔ نہیں ی

سارا نے مبشر کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔

ے آج وہ آئینہ دکھای ا ہے کے اب تو خود سےپچھتا "

می

ت

ت

بھی نظریں وا تو دور کی ی ات ہے

نہیں رہا میں تو۔۔۔۔۔ ملانے کے قاب

مبشر نے سر جھکاتے ہوئے کہا۔۔۔

لیں خاص کر کے حریم سے اور "

ہے آپ س سے معافی مان

تت

ماں ی ای ا ابھی بھی وت

سے ۔۔۔

سارا نے سمجھاتے ہوئے کہا ۔۔ "

فی مل جائے گی مجھے میرے ے ک کی ۔۔۔۔۔کیا معا "

مبشر نے ای آس سے سارا سے پوچھا ۔۔۔۔

اہ معاف کر د "

ا گ

ے سے ی

ڈا بھی تو اپنے بندوں کے ی

یتا ہے آپ مانگی ہاں کیوں نہیں خ

Page 43: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

43

لیں۔۔۔۔

مان

سارا مبشر کو سمجھاتے ہوئے بولی۔۔۔

کا دروازہ بجا ۔۔۔۔م تبھی ی ار

کوں ہو سکتا ہے "

تت

بجے۔۔۔۔ 01 وہ بھی رات کے اس وت

مبشر نے حیرانگی سے پوچھا ۔۔۔۔

چلو دیکھتے ھیں۔۔۔۔

جی شکریہ آپ کا ۔۔۔ "

نکلے ی ای دروازہ بند کر چکا تھا اور اسم مبشر اور سارا کمرے سے ی ار

ت

ی

کے ہاتھ میں ح

ای کارڈ تھا ۔۔۔۔

یہ کیا ہے ی ای ۔۔۔۔ "

مبشر نے ی ای سے پوچھا ۔۔۔۔

انہوں نےولیمہ "

اتنے کی دعوت کا کارڈ ہے حیدر صاح نے بھجوای ا ہے لیکن ح

ا ولیمہ کس

لیے ۔۔۔ سادگی سے الیح کیا اپنے بیٹے کے کہنے پر تو یہ اتنا ی

ی ای نے بہت ہی زی ادہ حیران تھا کارڈ دکھ کے ۔۔۔

Page 44: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

44

ل کر لیا ہو ہوسکتا ہے آذر اور حریم کے یچ س کچھ یک ن ہوگیا ہو ۔۔ اور آذر نے قبو "

حریم کو۔۔۔۔

کی ۔۔۔۔م مبشر نے اپنی سوچ ظار

اء اللہ ایسا ہے ہوگا ۔۔ تو کیا ہم چلیں گے مبشر ۔۔۔۔ "

ان

سارا نے مبشر سے پوچھا ۔۔۔

ا جائے میں تو اپنی بہن سے معافی ما "

جاؤں گا اور ماں ی ای ا کو بھی ساتھ گنے کوئی جائے یہ ی

لے جاؤں گا ۔۔

ی ای نے بہت ہے خوشی سے کہا ۔۔۔

ہے۔۔۔۔ سارا اور مبشر مسکرائے انہیں اد س نہیں تھے کے ی ای جیسا بندہ سدھر چکا

کل وہ تیار چھوٹے بھائی صاح ہم دونوں بھی چلیں گے ماں ی ای ا کو تم بتا دو سارا کے "

رہیں ۔۔۔

نے پہلے ی ای اور پھر سارا سے کہا ۔۔۔۔۔ مبشر

رر کر کر اگای ا ولیمہ کی تیاری اں شروع ہو چکی تھی صبح ہوتے ہی آذر حریم اور نور فضا کو ی ا "

Page 45: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

45

اور گھر میں سارے انتظام کروانے لگا ۔۔۔۔۔۔

ا ہے حریم کے سسرال ۔۔۔ "

ماں ی ای ا آپ تیار ے ک نہیں ہوئی ہمیں جای

چھا ۔۔۔گھر کے کپڑوں میں دکھ کر حیرانی سے پو مبشر نے ماں ی ای ا کو

بھی نہیں " رہے ۔۔۔۔کس منہ سے جائیں ہم تو اپنی بیٹی سے نظریں ملانے کے قاب

ا د آی ا۔۔۔۔۔حبیب صاح نے لاچارگی سے کہا جنہیں حریم کا الیح سے پہلے والا رویہ ی

نہیں کرے گی تو اس کے فی ای ا ہم حریم کو س بتا دائیں گے معافی مانگیں گے اگر معا "

بھائی۔۔۔۔پیروں میں گر جائیں گے لیکن اپنی بہن کو منا کر رہیں گے ہیں نہیں مبشر

ی ای نے بھی ی ات میں حصہ لیتے ہوئے کہا ۔

لیکن۔۔۔۔"

مریم بیگم نے ہچکچاتے ہوئے کہا ۔۔

لیکن ویکیں کچھ نہیں تیار ہوجائیں جلدی۔۔۔۔

نے چلی گئیں کیوں کے آج ر وہ خوشی کے آ بہ لکیر تیار ہومبشر نے انکو کمرے بھیج دی ا او

انکے بیٹوں کو اپنی بہن کا پیار حقیقی لگا

Page 46: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

46

دعوت دی ولیمہ کی دعوت گھر میں ہے رکھی گئی تھی اور وہاں دور دور کے گاؤں والوں کو"

گے تھی۔۔۔

آذر بھی اب کام نمٹا کر اپنے کمرے میں تیار ہونے چلا گیا ۔۔۔۔۔

ا تھادونوں

لہن کو ڈرائیور نے ی ارر سے لکیر آی د

ہ دونوں بہت گرم آج حیدر صاح اور ثمینہ بیگم کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہے نہیں تھا و

جوشی سے آنے والے مہمانوں کا استقبال کر رہے تھے ۔۔۔

حبیب صاح کی فیملی بھی اب گھر سے نکل چکی تھی ۔۔۔۔۔"

آچکی " ی

ت

تھی۔۔۔ اور اب گاؤں کے بہت ف

ل کرتے ہیںاسلام علیکم آپ س کا دل کی گہرائیوں سے آفندی گھرانے میں استقبا "

آپ آئے ہمیں بہت خوشی ہوئی ۔۔۔

ی حیدر صاح ج

ہئ

ت

نے ان کا بہت جیسے ہے حبیب صاح کی فیملی حیدر صاح کے گھر پو

مان سے استقبال کیا ۔۔۔۔

تھی۔۔۔ شکریہ حیدر تم سے ایسی ہی استقبال کی اد س "

Page 47: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

47

حبیب صاح نے حیدر صاح کے گلے لگتے ہوئے کہا ۔۔۔

کونے مل رہے لیکن پیچھے کھڑے سارا مبشر اور ی ای حیران کھڑے تھے کے دونوں ا بھ

ہوں۔۔۔۔

ت

ہیں جیسے کوئی بہت پرانے دوس

ثمینہ بیگم نے بھی سارا اور مریم کا بھی دل سے استقبال کیا ۔۔۔

آئیے اندر آئیے۔۔ارے آپ یہاں کونے کھڑے ہو "

گ

ثمینہ بیگم نے انہیں اندر آنے کا کہا۔۔۔

آچ

وہ س کو لاؤنج میں بیٹھا دی ا ۔۔۔۔

حریم اور آذر کدھر ہیں ۔۔۔ "

دھر ادھر دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔ " حبیب صاح نے ا

کمرے میں تیار حریم اور نور فضا ی ارر گے ہوئے ہیں تیار ہونے کے لیے اور آذر بھی اپنے"

ہورہاہے ۔۔۔۔

ام لیتے ہوئی تھوڑا ہچکچاتے

ہوئے کہا ۔۔۔ ثمینہ بیگم نے انہیں بتای ا لیکن نور کا ی

۔۔۔ نور فضا کوں ہے حیدر جہاں تو مجھے پتہ ہے تمہاری کوئی بیٹی نہیں ہے "

...ح نے فتیشی انداز میں حیدر صاح کو دیکھتے ہوئے پوچھاحبیب صا

Page 48: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

48

کر لیا تھا ۔۔۔ وہ آذر کی بیوی ہے آذر نے حریم سے الیح سے پہلے ای دن نور سے الیح "

ا تھا اسکو تو حریم سے "

ادی تم کیا کہ رہے ہو اگر ایسا کری

الیح کونے کیا کیا الیح دوسری ش

۔۔۔

کہا ۔۔۔حبیب صاح نے ھڑککتے ہوئے

چلا ہے اور حریم دیکھو ہمیں بھی یہ س نہیں پتہ تھا لیکن یہ س بھی کل ہے ہمیں پتہ "

اور نور کو بھی کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔

حیدر صاح نے ی ارے حمل سے ی ات کی ۔۔۔"

ا چاہیے تھا ۔۔ "

میرے بیٹی کے ساتھ یہ نہیں ہوی

...حبیب صاح نے افسردگی سے کہا

اور نہیں حریم کی سہیلی ہے نہ کرو کچھ بھی غلط بھی نہیں ہوا اور نور فضا کوئیحبیب تم فکر "

دونوں اور وہ دنو بہت خوش ہیں اس رشتے سے اور میرے لیے اور اب تو آذر کے لیے بھی

کا مقام ای جیسا ہے ۔۔۔

ی سے کہا ۔۔ "

گ

ت

بسہ

س

حیدر صاح نے بہت

اگر تم کہتے ہو تو ایسا ہی ہوگا۔۔۔ "

Page 49: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

49

ام سن کر ۔۔۔۔حبیب صا

ڈ تھوڑا مطمئن ہوگئے تھے فضا کا ی ای

ح ش

تھے ۔۔۔۔

اس ساری گفتگو کے دوران مبشر اور ی ای ح

لہن بیگم آ گئی ہیں ۔۔۔۔ " صاح جی دونوں د

ملازمہ نے دونوں کے آنے کا بتای ا۔۔۔

یک ن ہے ۔۔۔ "

ثمینہ بیگم نے اتنا ہے کہا۔۔۔

چاہتے ہیں ۔۔۔انکل ہم اپنی بہن سے اکیلے میں ملنا "

مبشر نے ی ات شروع کی ۔۔۔ "

آچ

یک ن ہے ضرور ۔۔۔"

مل ثمینہ بیگم آپ حریم کو اس کے کمرے میں بھیج دیں اور آپ س بھی اس سے

لیں۔۔۔۔

حریم کے کمرے میں جانے کے بعد س اس کے کمرے کی طرف چلے گئے "

حریم میری بچی۔۔۔ "

ی ا۔تے ہوئے اسے گلے لگامریم نے جیسے ہے بیٹی کو دیکھا رو

Page 50: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

50

حریم بھی ان کے گلے لگے رو رہی تھی ۔۔۔

ہمیں معاف کردو بیٹا ہم مجبور تھے ۔۔۔۔ "

مریم نے روتے ہوئی چومتے ہوئے بیٹی کو کہا ۔۔۔۔

اور ی ای ا کے نہیں ماں آپ مجھے معاف کر دیں میں نے آپ کو اور ی ای ا کو بہت غلط سمجھا "

۔۔۔۔ساتھ تو کرنے بدتمیزی بھی کی

جو دور کھڑے بیٹی کو

ام لیتے ہوئی حریم کی نظر ی اپ کی طرف گ

دکھ کر اک بھا ی اپ کا ی

اور ان کے پیروں میں گر گئی

۔۔۔رہے تھے حریم ماں سے الگ ہوکر ی اپ کی طرف گ

ا رویہ رکھا لیکن ی ای ا جان معاف کر دیں مجھے میں آپکو نہیں سمجھ سکی اور آپ سے بہت ی "

لیا آج آ بی وجہ سے میں ر ہوکر بھی بے بس نہیں تھے میرے لیے اتنا اچھا فیصلہآپ تو مجبو

مانی کی اور پھر بھی آ

اف

پنے کچھ نہیں کہا اور اتنے اچھے گھر میں ہوں ۔۔لیکن میں نے آ بی ی

ڈ بھول گے تھے کے ای ی اپ سے ای

کی ی ای ا میں ش

ت

ی ی داس

می ںز

ت

ت کر کوئی میری بد

ی

ارا اچھا م نہیں سوچ سکتا پلیز مجھے معاف کر دیں ۔۔۔سائبان ہ

حریم ان کے ی اؤں کو پکڑے بلک بلک کر رو رہی تھی۔۔۔

ھ "

م

ت

ت

حالات

تت

اارے نہیں میری حریم میری جان اپنے ی ای ا کو شرمندہ نہ کرو جس وت

Page 51: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

51

کر اور کوئی

میرے لیے اس فیصلہ سے ی

ت

راتہ نہیں تھا بھائیوں کے ہاتھ میں تھے ی

۔۔۔

ن معافی نہیں ماگتے آپ تو میری شہزادی ہو میرا روور ہو ۔۔۔اور میری جا

حبیب صاح نے اسے اپنے آپ سے لگاتے ہوئی شفقت سے کہا ۔۔ ۔

چکا ہے ہاں حریم ہمیں بھی معاف کر دو ہم بھٹک گئے تھے لیکن اب ہمیں آئینہ دکھ "

نہیں ہمیں معاف کرو دو پلیز ۔۔ اہ معافی کے قاب

ارا گم ۔جانتے ہیں ہ

مبشر اور ی ای نے ای ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ۔۔

اری مت ہ میں تھا ۔۔۔ "مڈ یہی ہ ای

ا مانگیں ش

بھائی پلیز آپ معافی ی

ں گے کے " مجھے لگتا تھا کے " دھوکہ جو اپنوں نے دی ا " اس س کے بعد تو میں یہ کہو

کر دی ا ی ای احساس بھرا اعتماد جو اپنوں نے دی ا " یہی بہت ہے ہے اور میں نے آپ کو معاف

اور مبشر بھائی۔۔۔

حریم نے مسکراتے ہوئے دونوں کو کہا۔

ا حریم کو خوشی کی "

ا دھوی

ا آپ لوگ۔۔۔ ی ات بھی بتائیںارے بند کریں روی

ی

تھے شرماتے ہوئے کہا ۔۔۔

سارا جو اتنے دی سے ح

Page 52: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

52

کیسی خوشخبری ۔۔۔"

حریم نے حیران ہوتے ہوئے کہا ۔۔۔

وہ تم پھپھو بننے والی ہو ۔۔۔ "

مبشر نے خوشی سے کہا ۔۔۔

تو حریم کو یقین ہے نہیں آی ا اور وہ خوشی سے سارا کے گلے لگ گئی۔۔۔

ا آذر کے ساتھ ہمیں تو پتہ چلا کہ اس نے دوسریحریم بچے "

ادی کی ہے خوش تو ہوی

ش

۔۔۔

پوچھ لیا انہوں نے۔۔۔

حبیب صاح کو جو ی ات خٹک رہے تھی آچ

۔۔۔۔۔

۔۔۔۔

ہیں نی خ اچھی جی ی ای ا میں خوش ہونے آذر بھی بہت اچھے ہیں اور فضا کو تو آپ بھی جانتے "

۔۔۔ش نصیب ککی سمجھ تی ہوں ۔ہے میں تو اپنے آپکو دنیا کی خو

اچھا بہت اچھی ی ات ہے اللہ تمہیں تمہارے گھر میں ہمیشہ خوش رکھے ۔۔۔۔ "

Page 53: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

53

سے آمین حبیب صاح نے شفقت سے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کے کہا اور س نے دل

کہا۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نے کریم كلر کے ڈریس پے تھا دونوں حریم اور نور کو حال کے صوفے پے بیٹھا دی ا گیا

بلای ا گیا تو مہرون كلر کا دوپٹہ لیا ہوا تھا دونوں ای جیسے ہے تیار ہوئی تھیں ۔۔ اور آذر کو

وں کی دونوں دلہنیں صوفے کے سائیڈ پر بیٹھی اور دولہے کو یچ میں بٹھای ا گیا

ت

تھا س ان ت

ڈ دنیا کا ای

جوڑا تھا جس میں دولہے کی دو پہلے ایسا جوڑی کو دکھ کر رک کر رہے تھے ش

دلہنیں اس کے ساتھ خوشی سے بیٹھی ہوئے تھیں۔۔۔۔۔

۔۔۔

ادی لگ رہی نہ و بھ تم دونوں بہت خوبصورت لگ رہی ہو لیکن"

میرے نی خ انوکھی ش

سامنے تم دونوں کی خوبصورتی نے کچھ بھی نہیں۔۔۔

آذر نے گریبان جھاڑتے ہوئے دونوں کو دیکھا ۔۔

دونوں نے اسے گھو ری سے نوازا ۔۔۔ "

Page 54: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

54

دی ا تو ی اد رکھیے آذر جانے دے مہمانوں کو پھر ہم آپکو آ بی خوبصورتی کو بدصورتی نے کر "

گا کیوں حریم یک ن کہا نہ۔۔

فضا نے بنا کسی کی طرف دکھے نور سے کہا ۔۔ "

تو اس نے بھی ہاں میں گردن ہلائ ۔۔۔

ا ۔۔۔۔بیویوں کے ہاتھوں مرنے سے بچا لیں ی ا اللہ اب تو ہے مجھے دونوں "

ی

و "

ت

وں کے قہقہے حال میں وںنجے تھے اور س کی توجہ ان ت

ت

تو اس ی ات پر ت

ں پے گ

وں کی ہنسی کو ی ی لگا ۔۔۔تھوڑی دی میں پورے حال میں س کھل کھلا

ت

کر ے۔۔۔ت

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پسند آئ ہے تو آگےکہانی نہیں ہوئی ابھی ختم اگر آپ س کو

سٹارٹ کروں گی ای ن

حبت کی داستان ۔۔۔۔۔۔۔۔

انداز سے جس میں ہوگ

اول کیسا لگا بتائیے گا ضرو

اول کی آپ س کے رویوز کا انتظار رہے گا میرا پہلا ی

ر اور ی

کیسی تھی ۔۔۔

ڈن

سٹوری کیسی لگی اور ای

آپ س کی نیو کیوٹ سے چھوٹی سی رائٹر

Page 55: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

55

کوئی لینا دینا اس کہانی کے کردار واقعات ای بنائے گئی سٹوری ہے جسکا اصل زندگی سے

نہیں۔۔۔۔

**********////*****

ہو ی ا کسی کو تکلیف پہنچیا

اول لکھتے ہوئے کوئی بھی غلطی ہوگ

ہو تو معاف کر دیجئے گا گر ی

۔۔۔

ضی کہانی ہے جس کہ حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے

یہ صرف ای ف

Page 56: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

56

Page 57: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

57

ڈ

ختم ش

اول اگلا

اول ہیی

اول پر صرف ی

ی

Www.NovelHiNovel.Com

Page 58: Novel Hi Novel اید نے ںپنوا جو کہھود...۔۔۔۔۔گیود تھسا امیر تو ہو تیکر گرا ہو تیکر حبت سچی سے مجھ تم کیا" ۔لابو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

58