summer drinks in urdu

8
ِ رات ث ے ا ک ی م ر گ ے ک اؤ چ ب ے س د ب د ی ف م ے ی ل ات رؤب ش مSEHATONLINE.NE T

Upload: health-tips

Post on 03-Aug-2015

22 views

Category:

Food


2 download

TRANSCRIPT

Page 1: Summer Drinks in Urdu

ت� بد گرمی کے اثراسے بچاؤ کے لیے

مفید مشروبا� SEHATONLINE.NET

Page 2: Summer Drinks in Urdu

کسی بھی پھل کے موسم میں اس کا شربت استعمال نہ کیا جائے بلکہ اس پھل کا تازہ رس استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے

آاتا ہے۔ اابھر آاتے ہی ذہن میں پیاس،پسینہ اور گھبراہٹ کی کیفیت کا تصور گرمی کا خیال گرمی کی شد� وحد� جان داروں کے لیے بظاہر اذیت کا باعث دکھائی دیتی ہے حالاں کہ یہی حد� زندگی کی علامت ہے۔ اس کا ثبو� یہ ہے کہ اگر جان دار کی سانسوں کی حد� ختم ہو

جائے توزندگی چند ثانیوں ہی میں مو� کا روپ دھار لے گی۔کائنا� کے انجن کو رواں دواں رکھنے کے لیے حد� کی اشد ضرور� ہوتی ہے ۔

تP کائنا� نے مختلف موسم بنا کر ماحولیاتی تبدیلیوں کا ڈول ڈالا۔ مختصر یہ کہ بہار اسی لیے تو مالتم سرما تم گرما کی تپش سے لے کر موس کے پھولوں کی رنگینی سے لے کر خزاں کی زردی تP، موس

تY کائنا� نے ایP حسن،توازن اور دلکشی رکھی ہے جو نہ صرف مخلوقا� کو کی خنکی تP خالتر نظر مضمون زندگی سے روشناس کرواتی ہے بلکہ انھیں زندہ رہنے کا جواز بھی فراہم کرتی ہے۔ زیت� بد سے بچاؤکے لیے مفید مشروبا� کے بارے معلوما� تحریر کررہے ہیں۔ میں ہم گرمی کے اثرا

مشروب شرب سے بنا ہے اور شرب کا مطلب ہے پینا۔ طبی اصطلاح میں شربت بہ طور دوا کے استعمال کیا جاتا ہے۔ مشروبا� عام طور پر پھلوں، پھولوں اور دیگر نباتا� سے بنائے جاتے ہیں۔ چوں

کہ تمام پھل، پھول اورنباتا� موسمی ہوتے ہیں اس لیے اطباء نے ان کے فوائد سے سارا سال مستفید ہونے کی غرض سے شربت کو رواج دیا۔

یاد رہے کسی بھی پھل کے موسم میں اس کا شربت استعمال نہ کیا جائے بلکہ اس پھل کا تازہ رس تت استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں عام طور پر استعمال ہونے والے مشروبا� میں شربتت تت دینار، شرب تت بنفشہ، شرب تت انگور،شرب تت بادام، شرب تت انجبار، شرب تت انار، شرب صندل، شرب

تت مصفی وغیرہ شامل ہیں۔ تت فالسہ اور شرب تت نیلو فر، شرب عناب، شرب

Page 3: Summer Drinks in Urdu

تت الائچی:۔  شربالائچی ایP خوشبو دار پھل ہے ۔ اس کا مزاج گرم و خشP ہے۔ طبیعت میں لطافت پیدا کرتی

ہے اور منہ و پسینے کی بد بو کو خو شبو میں بدلتی ہے۔ دل اور معدے کو طاقت فراہم کرتی ہے۔ تبخیر سے پیدا ہونے والے سر درد اور مرگی سے نجا� دلاتی ہے۔ متلی، قے، ابکائی اور تض تت سکنجبین کے ساتھ ملا کر پینے سے عوار تت الائچی کو شرب اسہال کو روکتی ہے۔ شرب

جگر میں افاقہ ہوتا ہے۔

منہ میں رکھ کر چبانے سے مسوڑھے مضبوط کرتی ہے۔ ہاضمے کی قو� میں اضافہ کرتی ہے۔ mت تت الائچی کا استعمال پسینے کی بدبو سے نجا� دلاتا ہے۔ الائچی کو عر گرمیوں میں شرب

تY عام شربت تیار کریں۔ گلاب میں را� بھر تر کر کے صبح ہلکا جوش دے کر بطریتت صندل :۔ شرب

Pابرادے سے بنایا جاتا ہے ۔صندل کا مزاج سرد اور خش صندل کے درخت کی لکڑی کے ہوتا ہے۔ یہ دل و دماغ کو فرحت و تازگی بخشتا ہے اور معدہ و جگر کو طاقت دیتا ہے۔

خفقان کے مرض کو دفع کرتا ہے اور کمزوری کی وجہ سے ہونے والی تبخیر کو ختم کرتا ہے۔ یادداشت اور ذہن کو طاقت ور بناتا ہے۔

ہہذا گرمی دانوں سے بچانے میں بھی معاون ہے۔ صند صندل خون کو صاف بھی کرتی ہے لل کا شربت دل کی گھبراہٹ اور جگر و معدے کی گرمی کو دور کرتا ہے اور گرمی کی تm گلاب میں تد سر کو تسکین دیتا ہے۔ یہ صندل کے برادے کوعر وجہ سے ہو نے والے در

بھگو کر بنایا جاتا ہے۔

Page 4: Summer Drinks in Urdu

تت انار:۔ شربتن پاک میں بھی ہے۔ چوں کہ یہ موسمی ہے اور خاص مد� کے بعد آا یہ جنت کے پھلوں میں سے ہے اور اس کا ذکر قر

ختم ہوجاتا ہے اسی لیے اس کا شربت بنا کر پورا سال اس کے طبی فوائد سے استفادہ کیا جاتا ہے۔مزاج کے حوالے سے انار سرد تر ہے۔ اس میں ہیمو گلوبن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ شفاف خون بہت زیادہ پیدا کرنے

تتے کے امراض میں کا ذریعہ بنتا ہے۔گرم مزاج والے افراد انار سے خاطر خواہ استفادہ کرسکتے ہیں۔ جگر، تلی اور پبہترین نتائج کا حامل پھل ہے۔

کمزورافراد کے جسم کو فربہ کرتا ہے۔ خون میں گرمی کے باعث ہونے والی خارش کو ختم کرتا ہے۔ گرمی کی شد� سے پیدا ہونے والی پیاس کو تسکین دیتا ہے۔گھبراہٹ اور بے چینی کو ختم کرتا ہے۔ یرقان،استسقاء)پیٹ میں پانی پڑنا(

ررب انار یا تر دوا مستعمل ہے۔ متلی اور قے کی کیفیا� سے نجا� دلاتا ہے۔ انار کا شربت اور پیشاب کی جلن میں بہ طوانار دانے سے بنایا جاتا ہے۔

تت عناب:۔ شربعناب بیر جیسا شفا بخش پھل ہے۔ اس کا مزاج گرمی، سردی، تری اور خشکی میں معتدل ہے۔

عناب کولیسٹرول کو متوازن کرنے کا قدرتی اور بہترین ذریعہ ہے۔ یہ خون کو صاف کر کے انسانی بدن کو جلدی امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ بلغم، صفرا اور سودا کو پتلا کر کے

جسم سے نکالتا ہے۔ پھیپھڑوں کو بلغم سے پاک کرتا ہے۔کھا نسی اورگلے کی خراش سے نجا� دلاتا ہے۔ خون کی گرمی کو معتدل کرتا ہے اور صفراوی بخاروں کا خاتمہ کرتا ہے۔

ت جگر اور گردہ میں فوائد کا حامل ہے۔ عناب کو را� بھر پانی میں بھگو کر صبح پکا کر امراضتY معروف شربت تیار کیا جاتا ہے۔ بطری

Page 5: Summer Drinks in Urdu

تت بنفشہ: شرب۔بنفشہ ایP پھول دار پودا ہے اور اپنی ادویاتی خصوصیا� کی وجہ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

اس کا مزاج سرد تر ہے۔ بنفشہ کو نزلہ و زکام کے لیے استعمال ہونے والے جوشاندوں میں عام شامل کیا جاتا ہے۔ یہ گرمی کی زیادتی سے ہونے والے نزلے، زکام اور بخار کا بہترین علاج ہے۔

تم ججو کے ستو کے ساتھ پینے سے گرمی کا فوری ازالہ کرتا ہے۔ پسلیوں اور پھیپھڑوں کے درد، ورحلY، اور گرمی کے سر درد میں کمال فوائد رکھتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کی بھی

جل بنفشہ کو را� بھر پانی میں بھگو کر صبح ہلکا سا جوش دے کر شربت صلاحیت رکھتا ہے۔گتیار کیا جاتا ہے۔

تت بادام: شرب۔بادام مشہور میوہ ہے اور چھوٹے بڑے تمام بڑے شوm سے کھاتے ہیں۔ اس کا مزاج گرم تر ہے۔ یہ انسامی جسم کی تمام تر قوتوں کا نگہبان ہے۔ نظر،دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی فراہم کرتا آانے ہے۔ خشP کھانسی کا بہترین علاج ہے۔ مادہ حیا� کثر� سے بناتا ہے۔ قطرہ قطرہ پیشاب کے مرض کو دفع کرتا ہے۔ جسم کو خوبصور� اور فربہ بناتا ہے۔ قبض کو رفع کرتا ہے اور دماغ،

تت بادام بنانے کے لیے محنت درکار ہوتی ہے۔ آانتوں اور جسم کی خشکی کو دور کرتا ہے۔ شربباداموں کو را� بھر بھگو کر خوب گھوٹا لگایا جاتا ہے ۔ باداموں کی سردائی کاعام طریقے سے

شربت بنالیا جاتا ہے۔

Page 6: Summer Drinks in Urdu

تت فالسہ:۔ شربفالسہ خواتین اور بچوں میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اس کا مزاج سرد اور خشP ہے۔ فالسہ

دل، جگر اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔ بالخصوص گرم مزاج والے افراد کے لیے یہ بہت مفید تتے کی خرابی سے پیدا ہونے والے عوارض، پیچش، قے،اسہال، ہچکی اور ثابت ہو تا ہے۔ پ

پیاس کی زیادتی میں بہت ہی فوائد کا حامل پھل ہے۔

پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے اور گرمی کی وجہ سے بے ترتیب ہونے والی دھڑکنوں کو اعتدال پر لاتا ہے۔ جسمانی غیر ضروری گرمی کو ختم کرتا ہے۔ صفراوی شوگر کے

مریضوںکے لیے خدا کی ایP بہت بڑی نعمت ہے۔ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ پیاس کو تسکین دیتا ہے اور گھبراہٹ دور کرتا ہے۔ تازہ فالسوں کو پانی میں ملاکر اور پانی

چھان کر بہ طریY عام شربت تیار کیا جاتا ہے۔

شربت نیلو فر:۔ نیلو فرسردی، تری اور گرمی و خشکی میں اعتدال کا حامل ہے۔ یہ نیلگوں رنگ کے خوب صور� پھولوں والہ پودا پانی کے تالابو ں میں عام پایاجاتا ہے۔ نیلو فر دل ودماغ کو طاقت دیتا

تن قلب کے مریضوں کے لیے ہے اور اور پیاس بجھاکر گرمی میں سکون پہنچاتا ہے۔ خفقابہترین دوا ہے۔ دماغی خشکی اورگرمی سے ہونے والے سر درد کا کام یاب علاج ہے۔ غلبہ

سودا و صفرا سے ہونے والے اسہال اور ضعف، امعاء کو دور کرتا ہے۔ نیلو فر کے پھولوں کو تY معروف شربت تیار کریں۔ چمچے ٹھنڈے 4 سے 2را� بھرپانی میں بھگو کر صبح بہ طری

پانی میں ملا کر دن میں تین بار استعمال کریں۔

Page 7: Summer Drinks in Urdu

دیگر شربت بھی مذکورہ طریقے سے بنا کر ان کے فوائد سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ مصنوعی طرز پر تیار کیے گئے مشروبا� میں زیادہ تر ٹاٹری ڈالی جاتی ہے جو تم حلY،کھانسی اور کہ بعض اوقا� ’’فائدہ کم اور نقصان زیادہ‘‘ کا سبب بن کر وربخار کابا عث بنتی ہے۔ بازار میں دستیاب مشروبا� کو گاڑھا کرنے کی غرض سے ان میں مبینہ طور پر کیمیائی اجزاء بھی شامل کردیے جاتے ہیں جو کہ غیر صحت تز عمل ہوتا ہے اور یوں شربت صحت کا ذریعہ بننے کی بجائے بیماری کا مندانہ طر

پیغام ثابت ہوتا ہے۔

آاپ اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کے لیے تز عمل تو یہ ہے کہ صحت مندانہ طرموسمی پھلوں کا رس نکال کر سکوائش کے طریقے پر مشروبا� تیار کریں، تاکہ

پھلوں کے رس سے خاطر خواہ فوائد حاصل کیے جا سکیں۔ اسی طرح دھیان رہے سڑک کنارے اور بیچ چوراہے ریڑھیاں سجائے ٹھنڈے ٹھار شربت بیچنے والوں سے

آا پ کی صحت کے حوالے سے مفید ہوگا۔ دور ہی رہیں گے تو

کیوں کہ ان میں سے اکثریت شربت بناتے وقت چینی کی جگہ سکرین ڈالتی ہے جو صحت کے لیے کئی ایP مسائل کا باعث بنتی ہے۔ علاوہ ازیں گرد وغبار،دھواں اور

اور جراثیم کی ایP فوج ان مشروبا� میں شامل ہوتی رہتی ہے جو بعد ازاں ہیضہ،اسہال،پیچش اور بد ہضمی جیسے عوارض کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتی

ہے۔

Page 8: Summer Drinks in Urdu

صحت ان لائن

کریں۔۔ فالو ہمارا چینل ضروریہشکر

Sehatonline.net