teesri nasl

1

Upload: ibnay-muneeb

Post on 13-Sep-2015

5 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

"تیسری نسل"لاشوں پہ سیاست کرنے کوبابا کی تجوری بھرنے کوپھر تخت پہ لڑنے مرنے کوبھٹو کا نواسا آیا ہےپِھر جُھوٹے وعدے؟ جی بابا!مذموم ارادے؟ جی بابا!بھیڑوں کے لبادے؟ جی بابا!تیّار پیادے؟ جی بابا!مزدور کا بچہ؟ بے وقعتدہقان کا بچہ؟ خادم ہےمجبور کا بچہ؟ مرنے دونادان کا بچہ؟ ایندھن ہےیہ ایندھن خوب جلانے کواپنی جاگیر بڑھانے کوپھر جُھوٹے خواب دکھانے کوبھٹو کا نواسا آیا ہے- ابنِ منیب