z - tair-e-haram · web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام...

23
hs 786 ے ئ ل ے ک ی ئ ما ن ہ ی ر ک رام ک اج ج ح ومات ل ع م ی م و م ع ج ح ت ب ا ب2019 ے ک ی ئ ما ن ہ اور ر ومات ل ع م ی ک ج ح ن6 می عار ر ز مع ہ< چ ب ا ت ک ہ6 ی: C وت ن ے ہ ا6 ت گ ا6 ت ک ر6 ی ز ح ب ے ئ ل ج ح ات ، ور ان ت س ک ا< ب ت م و ک ح ور م ی ا ب ہ مذ ارت ن ور6 می س ج م ، عل م، زت ع ودی ع س ق ل ع ت م ے س ون6 ن مہ دار ی د ک ج ح م ور عار ر اe ر ی ا ت گ رf ا< روت گPage 1

Upload: others

Post on 14-Jan-2020

6 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

hs

786

ا�ن( ا�پس میں کوئی معاہدہ کرو تو �س کو ضبط تحریر میں لاؤ )�لقر جب بلا شبہ حج ایک مقدس اور عظیم عبادت ہے جو کہ مشقت طلب ہے۔ پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کا انتظام پرائیویٹ حجاارگنائزرز کے ذریعے ہوتا ہے جس1میں وزارت م1ذہبی ام1ور پاکس1تان اور س1عودی ع11رب کے علاوہ بہت س11ے اداروں ک11ا عم11ل گروپ ااسانیاں پیدا ک1رنے کی کوش11ش کرت1ا ہے اور اپ11نے ح11اجی اارگنائزرز اپنے گروپ کے تمام حجاج کے لئے دخل ہوتا ہے حج گروپ

حجاج کرام کی رہنمائی کے لئے

عمومی معلومات2019بابت حج

نوٹ : یہ کتابچہ معزز عازمین حج کی معلومات اور رہنمائی کے لئے تحریرکیا گیا ہے

جس میں وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان ، وزات حج سعودی عرب ،معلم ،

ااگاہی دی گئی ہے ۔ اارگنائزر اور عازم حج کی ذمہ داریوں سے متعلق گروپ

طائر حرم انٹرنیشنل )پرائیویٹ( لمیٹڈB-1068/1ABکباڑی بازار ، سکھر ،

5620836- 5620189-071فون : Page 1

Page 2: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

کے تعلقات کو شفاف رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ ح11اجی ک11و معل11وم ہ11و کہ کس ادارے کی کی11ا ذمہ داری ہے ت11اکہ اس ک11اااسان ہوجائے۔ ہر ادارے کی ذمہ داری اس معاہدے میں درج ذیل کر دی گئی ہے۔ سفر

صفحہ نمبر تفصیل نمبرشمار

3-4 عمومی ہدایات 14 وزارت مذہبی امور پاکستان کی ذمہ داریاں 24 ائیر لائن کی ذمہ داریاں 35 اارگنائزر کی ذمہ داریاں حج 4

5-7 حجاج کرام کی ذمہ داریاں 57 سعودی وزارت حج کی ذمہ داریاں 67 معلمین کی ذمہ داریاں 78 سعودی کیٹیرنگ کمپنی کی ذمہ داریاں 89 (Refund Policy) ریفنڈ

پالیسی

9

10 ےدرکار دستاویزات برائ ہحج داخل

10

11 حج پیکج 1112-14 معاہدہ )اقرار نامہ( 12

Page 2

Page 3: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

Page 3

Page 4: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

ومات و ھد�یات: عمومی معل(1 ہر حاجی پیکج کی رقم حج فارم اور معاہدہ پر دستخط کرنے سے پہلے مکمل ادا کرے گا ۔ بصورت دیگر فارم منسوخ کردیا جائے گا۔بقایا جات کی صورت میں کمپنی عازمین حج کے دستاویزات روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔غیر قانونی اشیاء اپنے ساتھ لے جانا ممنوع ہے۔ سعودی عرب میں منشیات )نسوار،چرس،افیون،گھانجہ وغیرہ(لے جانے کی سزا موت ہے۔

خوراک کا سامان ، ٹوتھ پیسٹ ، صابن اور میوہ جات وغیرہ ساتھ لے جانا بھی ممنوع ہے۔ دوران سفر اپنے سامان کی حفاظت کرنا حاجی کی ذمہ داری ہے کوشش کریں کہ سامان تھوڑا ہو تاکہ لانے لیجانے میں دشواری نہ ہو

کیونکہ حاجی نے اپنا سامان خود اٹھانا پڑتا ہے ۔

اور زم زم کلو ہینڈ بیگ ہوتا ہے 7 کلو گرام ایک پارسل کی صورت میں، 30جہاز پر سفر کے لئے سامان کا وزن لیٹر سعودی تعلیمات کے مطابق حجاج کرام اپنے لیےجدہ میں ائیرپورٹ پر خرید کرسامان کیساتھ ایرلاین کاونٹر پر جمع کرنے کے5

ااں اضافی سامان اور اضافی بیگ پر حجاج کرام کواضافیTAGبعد سامان اور زمزم کے رسید) /ٹیگ( لازمی حاصل کریگا۔مزید بر رقم ادا کرنی پڑے گی اور ائرپورٹ پر جمع ہونے والی پارسل میں زمزم رکھنے کی وجہ سے اگر ائرلائن سامان روک/مسترد کردے تو

کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی البتہ رہنمائی ضرور کی جائے گی۔ ااسکتا ہے ۔ حج فلائیٹ کی ٹکٹ اکانومی کلاس کی ہوتی ہے اور ناقابل واپسی ہوتی ہے نیز دوران پرواز وقفہ بھی سامان رہ جانے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی اور حاجی ائرپورٹ پر سامان کی گمشدگی کی رپورٹ خود درج کروائے گا۔کسی حاجی نے اگر اپنا فلائیٹ شیڈول اپنی مرضی سے تبدیل کیا تو مدینہ منورہ روانگی ناممکن ہوگی اور مکہ مکرمہ سے ہی واپس

ااسکتی ہیں جس کے ذمہ دار حاجی یا حاجیانی از خود ہونگے۔ نیز فلایٹ شیدول اانا ہوگا اور مزید مشکلات بھی درپیش پاکستان تبدیل کرنے پر ائرلائن کو چارجز بھی متعلقہ ائر لائن کے دفتر جاکر بذات خود ادا کرنے ہونگے ۔

دوران حج بیماری یا ناگہانی حادثے کی صورت میں کمپنی مناسب رہنمائی کرے گی جبکہ اس سلسلے میں تمام اخراجات حاجی صاحبان خود ادا کرنے کے پابند ہونگے ۔ علاوہ ازیں اگر کوئی حاجی دوران حج وفات پا جائے تو وزارت مذہبی امور کی جانب

ہہذا حج درخواست فارم سے حج کی طے شدہ پالیسی کے مطابق مقررہ معاوضہ فوت شدہ حاجی صاحب کے وارث کو ملے گا۔ ل میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی کی صورت میں میت سوگواران کو واپس نہیں

کی جاتی بلکہ وہیں مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں تدفین کی جاتی ہے ۔ ہی سے عرفات و مزدلفہ معلم حجاج کرام کو بسوں کے ذریعے پہنچاتا ہے۔ سعودی حکومت کی دوران حج بلڈنگ سے منی اور من

کے لئے دی جاتی ہے ۔ رش ہونے کی صورت میں حجاج کرام100 کاایک بس نشستوں50ہدایات کے مطابق معلمین کو پیدل بھی چلنا پڑتا ہے۔ اس لئے اگر بسوں کا انتظام بروقت نہ ہو سکے تو گروپ لیڈر ذمہ دار نہ ہوگا۔ کیونکہ بسوں کے انتظام و

ہی کے اندر خیموں میں بندوبست کی تمام تر ذمہ داری سعودی معلم کے سپرد ہوتی ہے۔ سعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق من

کلومیٹر5 سے 3سے خیموںتک کا فاصلہ جمعرات کے حساب سے جگہ دی جائے گی۔اورعموما ” x 18 ’ 6ہر حاجی کو تک ہوتا ہے۔

Page 4

Page 5: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

پاسپورٹ پر سعودی سفارت خانے سے حج ویزہ لگنے کے بعد اگر کوئی عازم حج اپنا پروگرام منسوخ کرنا چاہے تو کمپنی کوئی رقم واپس نہیں کرے گی۔ نیز اگر کوئی عازم حج سے پہلے منسوخ کرنا چاہے تو وزارت مذہبی امور اور ائیر لائن کے قواعد ضوابط

کے مطابق رقم واپس کی جائیگی۔

Page 5

Page 6: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

حجاج کرام کے ساتھ حج بکنگ کے بعد کمپنی پہلا رابطہ حج پر روانگی کی خوشخبری کی صورت میں کرے گا ووسری مرتبہ مناسک حج کی تربیت اور ویکسی نیشن کے لئے اطلاع دے گی جبکہ تیسرا مرحلے میں حجاج کرام کوپورے واجبات کی ادائیگی

کے بعد انکے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات دینے کے لئے کمپنی کی طرف سے طلب کیا جائیگا۔

عزیزیہ ، خالدیہ ، شوقیہ ، شیشہ ، غسالہ اور رصیفہ وغیرہ میں مردوں اور خ11واتین ک11و ال11گ ال11گ رہ11ائش دی جاس11کتی ھیں جس11میں زی11ادہ کلومیٹر فاصلے کے اندر عزیزیہ /غسالہ/ بطح قریش میں ہوسکتی ہے)بشمول ایام حج(۔10-6دن تک رہائش حرم پاک سے18سے زیادہ

کے قیام کے لئے ہو سکتے ھیں ۔ مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں بھی مردوں اور خواتین کی افراد 8 سے 5۔ بلڈنگ کے کمرے جداگانہ رہائش کا انتظام کیا جاسکتا ہے جبکہ باتھ روم کمروں کے باہر مشترکہ استعمال کے لئے ہوسکتے ہیں۔

ہو ٹل کی تصریح و تصنیف کے مطابق ہر کمرے میں مقررہ تعداد سے زیادہ بیڈ نہیں لگائے جائیں گے اور نہ ہی اس کی اجازت دی جائیگی۔ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ پیکج کے مطابق ہر حاجی کو کسی بھی منزل پر ایک بستر کی جگہ فراہم کی جائیگی

جس میں رو د بدل کی اجازت نہیں ہوگی۔ حج ویزہ کے لئے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات بہت سنبھال کر رکھی جاتی ہیں پھر بھی ان دستاویزات کے ضائع یا کھو جانے

اارگنائزر ذمہ دار نہیں ہونگے کیونکہ سعودی سفارت خانے سے ویزہ لگوانے کا عمل بہت ہی دقت طلب ہوتا کی صورت میں حج ہے اور ویزہ لگوانے یا مسترد کرنے کا مکمل اختیار سعودی سفارت خانے کے پاس ہوتا ہے لہذا ویزہ میں تاخیر یا کسی اور

اارگنائزر ذمہ دار نہیں ہونگے۔ نیز ویزہ میں تاخیر کے سبب اگر حج پرواز سے رہ جانے کی صورت میں مسئلہ کی صورت میں حج حاجی کو اگلی حج پرواز سے سیٹ ملنے پر فوری بھجوایا جائے گا۔

سعودی عرب میں اجتماعات اور جلسے جلوس و تقاریر نیز کسی بھی قسم کے لٹریچر کی تقسیم پر سختی سے پابندی عائد ہے سعودی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں سعودی حکومت فوری قانونی کارروائی کرتی ہے ایسی صورت میں نہ تو حکومت

اارگنائزر( کوئی بھی تعاون یا مدد فراہم نہیں کرسکتی۔ پاکستان اور نہ ہی فریق اول ) حج حجاج کرام سے ملاقاتیوں کو مکہ مدینہ ، عزیزیہ و شیشہ اور منی و عرفات میں ساتھ ٹھہرانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی

جائے گی خلاف ورزی کی صورت میں کمپنی ، معلم اور ہوٹل انتظامیہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ ہر حاجی و حاجیانی کو کمپنی اور سعودی حکومت کے نامزد کردہ معلم سے اجازت لے کر جمرات کی رمی کے لئے گروپ کی

شکل میں جانا بہتر ہوتا ہے علیحدہ جانے والے حجاج کرام کو کسی بھی قسم کا ضر ر و نقصان پہنچنے کی صورت میں کمپنیذمہ دار ہر گز نہیں ہوگی۔

ہی ، عرفات میں مہیا کیے جانے والہ کھانا/خوراک کا ذائقہ وغیرہ پاکستانی کھانوں مکہ، مدینہ۔ عزیزیہ، شیشیہ، غسالہ و مشاعر مناا کو بھی کسی حاجی/حاجن /فردکے خواہش کیمطابق نہیں کیا جاسکتا اور نہ جیسا نہیں ہوسکتا۔ نیز مرچ، مصالحہ و دیگر اجز

خوراک کے اجزا پاکستانی معیار اور ذائقہ کے مہیا کیے جاسکتے ہیں۔تمام مطابخ میں بننے والے کھانے کا معائنہ سعودی حکومتکرتی ہے جسکے بعد کھانا مہیا کیا جاتا ہے۔

وز�رت مذھبی �مور پاکستان کی ذمہ د�ریاں:2)

Page 4

Page 7: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

حج پالیسی مرتب کرنا وزارت مذھبی امور کا اختیار ہے ۔ حج سے متعلق تمام معاملات کی پاکستان اور سعودی عرب میں نگرانی۔سعودی سفارت خانے سے حجاج کرام کا ویزہ لگوانا۔ اور پولیو ویکسین بمع سرٹیفیکیٹ مہیا کرنا ۔ Meningitis،میننگیٹسFlu Vaccinationsفلو ویکسی نیشن حج ویزہ لگوانا ، سعودی حکومت اور اداروں سے حج کے متعلقہ امور کا انتظام کرنا۔ سعودی عرب میںHGO اانے والی مشکلات کے حل کے لئے معاونت فراہم کرنا۔ اارگنائزر کو پیش حج سعودی عرب میں تمام حجاج کو طبی سہولیات فراہم کرنا۔

�ئر لائن کی ذمہ د�ریاں:3)ہہذا فلائیٹ کی مختلف ائیر لائنز پاکستان سے حجاج کرام کی سعودی عرب روانگی اور واپسی فلائیٹ کا شیڈول بناتے ہیں ل

اامد میں تاخیر کی تمام تر ذمہ داری ائیر لائن پر عائد ہوتی ہے نیز یہ کہ ائیر لائنز حجاج کرام کے لئے ہوائی ٹکٹ حج روانگی یا اارگنائزرز کے ذریعے جاری کرتے ہیں ۔Hajj Qouta Holder HGOکوٹہ کے حامل حج

ہہذا سامان کھو جانے کی صورت حجاج کرام کے سامان بک کرنے کے بعد اس کی حفاظت کرنا ائیر لائن کی ذمہ داری ہے ل/ کیا جاسکتا ہے۔Claim کے قوانین کے تحت ہرجانے کا دعویIATAمیں ائیر لائن پر

ا�رگنائزر ز کی ذمہ د�ریاں:4 ) حج گروپ

وزارت مذھبی امور پاکستان کے طے شدہ قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنا ۔ سعودی قوانین کا احترام اور وزارت حج سعودیہ کی ہدایات پر عمل کرنا۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حجاج کرام کے لئے رہائش کی بکنگ اور مالکان کے ساتھ معاملات طے کرنا۔سعودی کمپنیوں کے ساتھ حجاج کرام کے کھانے کا انتظام کرنے کے لئے معاہدہ کرنا۔ نیز سعودی کمپنی سے کھانا حاصل کر

کے حجاج کرام کو فراہم کرنا۔ پاسپورٹ کے لئے بار کوڈزBar Codes بروقت حاصل کرنا۔/ویزے لگوانے کے لئے پاسپورٹس حاجی کیمپ /وزارت مذہبی امورپہنچانا اور ہوائی جہاز کی ٹکٹیں حجاج کرام کو مہیا کرنا۔ نیز

ااباد /پشاور کو ہوگی۔ ااباد سے جدہ /مدینہ اور واپسی جدہ /مدینہ سے اسلام روانگی پشاور /اسلام عمرہ اور مناسک حج کی ادائیگی میں اپنے گروپ کے حجاج کرام کی رہنمائی اور مدد کرنا ۔ کی مدد و �لادلہ �لاہلیہ /مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ، مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ یا جدہ / مکہ سے جدہ روانگی کے لئے معلم

معاونت ۔ منی کے خیموں میں حجاج کرام کو ٹھہرانے میں حجاج اور معلم کی مدد کرنا۔ہی و عرفات میں حجاج کرام کو کھانے پینے کے سامان کی فراہمی میں معلم کے ساتھ تعاون کرنا اور دیگر سہولیات دینے کے من

لئے معلم کے ساتھ معاہدہ طے کرنا۔

Page 5

Page 8: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

12 ,11,10ذوی الحجہ کو رمی جمرات کے لئے سعودی انتظامات کے مطابق حجاج کرام کی رہنمائی و تعاون.13 و مکہ سے جدہ ائیر پورٹ روانگی مین حجاج کرام اور معلم کی معاونت کرنا ، مدینہ منورہ سے جدہ یا مدینہ منورہ ائیر پورٹ کی

روانگی کےلئے حجاج کرام اور الادلہ اللیہ کی مدد کرنا۔ مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی مقدس مقامات کی زیارات گروپ کی شکل میں کروائی جائیں گی جن کے دنوں اور اوقات کا تعین

مراعات علیحدہ سے نہیں دی جائیں گی۔ Claimکمپنی کرے گی۔ نیز گروپ کے ساتھ زیارات نہ کرنے والے کوئی /عزیزیہ ، خالدیہ ، شوقیہ، شیشہ ، غسالہ اور رصیفہ میں قیام کے دوران حجاج کرام کو کھانا دیا جائے گا۔ کھانا نہ کھانے پر کوئی

ادائیگی نہیں ہوگی۔ حج پر روانگی سے پہلے کمپنی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کرے گی ۔ تمام حاجی صاحبان کی شرکت ہر پروگرام میں لازمی ہے۔گروپ لیڈر کا حاجیوں کے ساتھ رویہ مشفقانہ اور برادرانہ ہوگا۔معاہدہ/براوشر میں درج سہولیات فراہم کرنا کمپنی کی ذمہ داری ہے سہولیات میں کمی پائے جانے کی صورت میں اس سہولت کا

معاوضہ حاجی کو دیا جائے گا۔ حاجی کی بیماری کی صورت میں گروپ لیڈر مکمل تعاون فراہم کرنے کا پابند ہوگا۔

حجاج کر�م کی ذمہ د�ریاں:5 )

اارگنائزرز کا انتخاب کرنا۔ انتہائی چھان بین کے بعد اپنی مرضی سے وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ کوٹہ کے حامل حج گروپ اپنی سہولت اور استطاعت کے مطابق اپنے لئے حج پیکج سے متعلق جاننا اور پھر انتخاب کرنا۔اارڈر‘‘ یا ’’بینک ڈرافٹ‘‘ ادا کرنا۔ )یکم اارگنائزر کے ساتھ متفقہ پیکج کی رقم مقررہ تاریخ تک بذریعہ ’’پے حج گروپ

رمضان/حج درخواست فارم پر دستخط کرنے تک حاجی سے پیکج کے رقم کی ادائیگی نہ ہونے کی صورت داخلہ مسوخ کیاجاسکتا ہے۔ کرنسی کی تبدیلی اور زرمبادلہ کا انتظام حجاج کرام خود کریں گے۔

سعودی ریال2000 میں حج ادا کرنے والے عازمین حج سعودی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ مبلغ سالوںگزشتہ اضافی ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

عدد پاسپورٹ۱۲تک ہونی چاہیے جو کہ ہمر اہ درکا ر کاغذات جیسے کہ ) 2020 - 03 -31مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی تاریخ میعاد سائز نیلے رنگ کی تصاویر، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی، بلڈ گروپ ، موجودہ پتہ ، فون نمبر، وارث کا نام و فون نمبربمہ

شناختی کارڈ کی کاپی نیز وارث سے رشتہ کی نوعیت کمپنی کو فراہم کرنا۔ حج روانگی سے قبل کمپنی کی طرف سے طے شدہ تربیتی پروگرام میں شرکت کر کے حج کی بنیادی تربیت حاصل کرنا اور حفاظتی

( لگوانا۔ Vaccinationٹیکہ جات )روانگی سے قبل اپنی ادویات کو حاجی کیمپ سے سر بمہر کروانا نیز اپنے متعلقہ حج کمپنی سے پاسپورٹ ، ٹکٹ اور تحائف

وصول کرنا۔

Page 6

Page 9: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

حکومت سعودی عرب کے قوانین کی مکمل پاسداری و اتباع۔حاجی و حاجن کا پنے بیگ یا بکس پر اپنا پورا نام بمع ولدیت ، پتہ، معلم مکتب نمبر، موبائل نمبر وغیرہ درج کرنا نیز اپنے سامان

کی حفاظت کا ذمہ دار حاجی و حاجیانی خود ہونگے۔ اانے میں تاخیر کی صورت میں کھانے کی تقسیم کے ددران یا اپنے کمروں کے چابیاں ملنے میں تاخیر یا ٹرانسپورٹ کے

انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ۔ اارگنائزر اس سے بری الذمہ ہوگا۔ اپنے قیمتی زیورات اور ااپ نے خود کروانی ہوگی۔ گروپ اپنے سفری سامان کی کسٹم کلئرنس

نقدی کی حفاظت خود کریں چوری یا گمشدگی کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہوگی۔ البتہ کمپنی اخلاقی مدد فراہم کرسکتی ہے لیکن حاجی پر کسی قسم کا ہرجانہ عائد ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ امیگریشن کروانا، فلائیٹ سے قبل

احرام کی نیت کرنا ۔ فلائیٹ شیڈول کے مطابق ائیر پورٹ جاکر بورڈنگ پاس حاصل کرنا ، سامان کی از خود بکنگ کروانا۔ اگر حاجی کسی وجہ سے حج پرواز سے رہ جائے تو ہر طرح کے نقصان کا ذمہ دار حاجی یا حاجیانی خود ہونگے ۔ نیز حج پرواز

چھوٹ جانے کی صورت میں حاجی ہی نو شو چارجز No Show Charges کی ادائیگی کرے گا۔ معاہدہ کے بعد حکومت یا ائیر لائن کی جانب سے/

اخراجات میں کسی قسم کا ردوبدل ہونے کی صورت میں اضافی اخراجات حاجی بر داشت کرنے کا پابند ہوگا۔ اور اگر کوئی حاجی واپسی پر اپنا ٹکٹ طے شدہ مقام کے بجائے دوسرے مقام سے تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اضافی اخراجات اور عمارت اور گھر

سے ائیر پورٹ تک اور ائیر پورٹ سے گھر تک سفر کے اخراجات بھی خود برداشت کرے گا۔ جدہ ائیر پورٹ پر امیگریشن کروانے کے بعد اپنا سامان خود چیک کرنا ا اور اپنے سامان کی از خود حفاظت کرنا ، جدہ سے مکہ

مکرمہ روانگی پر اپنا سامان از خود بس میں رکھوانا اور مکہ مکرمہ پنچنے پر خود اتروانا اور اپنی قیام گاہ تک لے جانے بھی حاجیکی ذمہ داری ہے۔

اارگنائزر کے مقر ر کردہ جدول کے مطابق عمرہ کی ادائیگی۔ حج گروپ ، ہوٹل یا بلڈنگ کو نقصان پہنچانے کی صورت میں جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ ہوٹل میں لانڈری ، اضافی کھاناRoom

Serviceفون، انٹرنیٹ،Internetیا وائی فائی /Wi-Fiکا بل حاجی صاحبان از خود ادا کریں گے۔ / مدینہ منورہ ، جدہ ، مکہ مکرمہ روانہ ہوتے وقت معلم اور ’’ادلہ االاہلیہ ‘‘ کے دئے گئے پروگرام کے مطابق پہلے سے تیار رہنا ۔ اارگنائزر کے لئے اس کا انتظام کرنا ممکن نہیں۔ طواف زیارت حجاج اپنی سہولت کے مطابق کریں گے۔ حج مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مناسک حج کے تربیتی نشستوں میں شرکت کرنا۔ اارگنائزر کے طے کردہ جدول پر عمل کرنا۔ نیز جدول کے13 ذوی الحجہ تا 7ایام حج کے دوران ذوی الحجہ معلم اور حج

مطابق زیارات پر جانا۔ اارگنائزر کے مقررکردہ کھانے کے اوقات کی پابندی کرنا۔ حج تمام عازمین حج کو کمپنی و معلم کی طرف سے دئے گئے سفر ی جدول پر عمل کرنا لازم ہوگا۔

Page 7

Page 10: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

اجازت سعودی قانون کے مطابق حاجی صاحبان کو مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ اپنے گروپ کو چھوڑ کر علیحدہ جانے کی قطعانہیں ہے خلاف ورزی پر کسی بھی قسم کی پریشانی یا نقصان کی ذمہ دار کمپنی ہرگز نہیں ہوگی۔

دوران سفر بالخصوص مشاعر کے دوران بوجوہ ٹرانسپورٹ کی دستیابی میں تاخیر یا تکنیکی خرابی کا اندیشہ ہوسکتا ہے جس کے باعث پیدل سفر بھی کرنا پڑتا ہے ایسے حالات میں حاجی صاحبان کمپنی کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور کمپنی انتظامی امور

میں مداخلت اور بے جا اعتراضات کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ااویزاں رکھیں سعودی عرب میں قیام کے دوران حاجی صاحبان کمپنی کی طرف سے دئے گئے شناختی کارڈ کو اپنے گلے میں

گے۔ بلڈ پریشر/ امعاض قلب اور مخبوط الحواس ذہنی مریض/ذہنی اور جسمانی طور پر کمزورافراد اکیلے داخلے کے اہل نہیں ہیں بلکہ

اارگنائزر ذاتی مددکرنے کا پابند نہیں ۔ نیز بیماری کی صورت میں سعودی مددگار ساتھی کیساتھ حج داخلہ کریگا اور گروپ اامد ورفت کے حکومت اور پاکستان حج میڈیکل مشن کی قائم کردہ ڈسپنسریوں سے علاج معالجہ کیا جاسکتا ہے جس کے لئے

اخراجات حاجی صاحبان خود کریں گے۔ خواتین عازمین کوپردے کے لئے فراہم کردہ برقع باہر جاتے ہوئے لازمی استعمال کرنا ہوگا۔اائے گا بصورت دیگر عازمین حج کا وارث یا نامزد تمام حجاج اس بات کے پابند ہونگے کہ حج ویزہ پر اپنے مقررہ مدت میں واپس

فرد قانونی کارروائی اور پاکستانی و سعودی حکومتوں کی طرف سے لگایا گیا جرمانہ اور کمپنی کے نقصان کا ذمہ دار ہوگا۔

سعودی وز�رت حج کی ذمہ د�ریاں:6)حج کے متعلق سعودی عرب میں تمام انتظامات کی نگرانی وزارت حج سعودی عرب کرتی ہے ۔جدہ اور مدینہ منورہ ائر پورٹ پر حاجیوں کا استقبال اور سامان کی لوڈنگ و ان لوڈنگ اور بسوں کا انتظام بذریعہ مکتب الوکلاء ہوتا

اارگنائزر پر عائد اارگنائزرز کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا نیز ائیر پورٹ پر تاخیر کی ذمہ داری حج گروپ ہے ۔ حج گروپ نہیں ہوگی بلکہ صر ف تعاون کرسکتا ہے۔

ہ و عرفات میں خیموں موسسہ جنوبی ایشیا ء ، وزارت حج سعودی عرب کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو معلمین کی نگرانی کرتا ہے اور منیکے لئے جگہ کا تعین کرتا ہے۔

وزارت حج سعودیہ کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو مدینہ منورہ میں حجاج کرام کے پاسپورٹس وغیرہ�لادلہ �لاہلیہمدینہ منورہ میں بھی اامد اور مدینہ منورہ سے حجاج کرام کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے معاملات سنبھالتا ہے اور مدینہ منورہ میں حجاج کرام کی

سے جدہ روانگی کےانتظامات کرتا ہے۔

معلمین کی ذمہ د�ریاں:7)، سعودی عرب میں جدہ سے مکہ مکرمہ اور مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ سے جدہ ، مکہ )عزیزیہ ، شیشہ ، خالدیہ

ہی سے مکہ مکرمہ )عزیزیہ ، شیشہ ، خالدیہ ، ہی سے عرفات و مزدلفہ ، من ہی ، اور من شوقیہ ، غسالہ و رصیفہ وغیرہ( سے مناامد و رفت کے لئے بسوں کا انتظام کرنا معلم کی ذمہ داری ہوتی ہے جو کہ وزات حج اور شوقیہ ، غسالہ و رصیفہ وغیرہ(

Page 8

Page 11: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

نقابہ سیارات کی ہدایات کا پابند ہوتا ہے۔ مشاعر میں ہر بس کے ساتھ ایک مرشد )رہبر ( کا بندوبست کرنا معلم کی ذمہ داری ہے ۔ مزید یہ کہ حجاج کرام کو عمرہ کی ادئیگی کے مکہ مکرمہ پہنچانا بھی معلم کے ذمہ ہوتا ہے نیز اگر ڈرائیور راستہ بھول

جائے تو گروپ لیڈ ر کو قصور وار نہیں ٹھہرایا جائے گا۔ ہی میں معلم کی طرف سے ( اور خیموںSofa Cum-Bed/Bunker Bedصوفہ کمبیڈ)رضائی/گدہ/میٹرس/من

ہی و عرفات میں خیموں کی مقام کا تعین وزارت حج سعودیہ اور موسسہ جنوبی ایشیا ء کی میں حجاج کی تعداد کا تعین اور منہ میں خیموں کا ہہذاان حالات میں کشادہ قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ساتھی حجاج کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ منی جاتی ہےل

کلومیٹر اورپہاڑی پر بھی ہوسکتا ہے۔ 4فاصلہ جمرات سے سعودی عرب میں حجاج کرام کے پاسپورٹس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری بھی معلم کی ہوتی ہے۔

ہی و عرفات میں حجا ج کرام کو کھانا اور چائے پانی فراہم کرنا معلم کے ذمہ ہوتا ہے۔ من

ہ و عرفات میں بنائے گئے غسل خانوں /کی صفائی ستھرائی کا انتظام کرنا معلم کے کام ہوتا ہےBathroomsمنی

ہوتا ہے۔ غسل خانہ1 کیلئے حجاج300تقریبا

االات مثلا پنکھے، لائٹس اور ریگستانی کولر کی فراہمی اور دیکھ بھال بھی معلم کرتا ہے ۔ ہ و عرفات میں بجلی کے منی

سعودی کیٹیرنگ کمپنیوں کی ذمہ د�ریاں :8)اارگنائزر کے ساتھ حاجیوں کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کھانا فراہم کرنے کا معاہد ہ کرتی ہیں سعودی کیٹرنگ کمپنیاں حج

ہہذ ا حجاج کے کھانا وقت پر پہنچانا اسی کیٹرنگ کمپنی کی ذمہ داری ہے . لبسا اوقات کیٹرنگ کمپنی کی طرف سے کھانا پہنچانے میں تا خیر ہونے کی صورت کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔سعودی کیٹرنگ کمپنی کی ذمہ داری ہے کہ کھانے کے معیار کو برقرار رکھےاور معیار کی جا نچ پڑتال سعودی وزارت حج و وزارت

اارگنائزر بری الذمہ ہونگے۔ خوراک کرتی ہے لہذا کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں حج گروپ اارگنائزر کھانا حجاج کرام کے لئے خود تیار نہیں کرسکتا اسنوٹ: سعودی حکومت نے یہ قانون نافذ کیا کہ کوئی بھی حج گروپ

لئےمتعلقہ منظور شدہ کیٹرنگ کمپنیوں سے کھانے کی فراہمی کے لئے لازمی معاہدہ کرنا پڑے گا ۔

: ) �صول بابت قابل و�پسی رقوم �ور د�خلہ منسوخی 9)

Refund&Cancelation Policy )

ہ اور وصول حج درخواست جمع کرواتے وقت ہر حاجی اپنا وارث خود نامزد کرے گا جو کہ ہر قسم کے قابل واپسی رقم کا دعویکرنے کا مجاز ہوگا۔

اگر کوئی حاجی یا حاجن اپنی حج داخلہ منسوخ کرنا چاہے تو درج ذیل باتوں کو پیش نظر رکھے :۔ جون یا حج فارم وزارت میں جمع ہونے سے قبل ہوگی تو کل رقم سے پانچ ہزار روپے کٹوتی کی جائیگی۔15اگرداخلہ واپسی

Page 9

Page 12: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

شوال تک ہوگی یاوزارت سے 15تا 10اگرداخلہ واپسیSubstitutionکیلے مقرر کردہ تاریخ تک ہوگی تو کل رقم سے کیلئے مقرر کردہ تاریخ گزر جائے تو وزارت مذہبیSubstitutionکمپنی دستاویزات پر خرچ شدہ رقم کی کٹوتی کرے گیاور

امور پاکستان و سعودی کے وضع کردہ قواعد کےمطابق کٹوتی کی جائیگی کیونکہ اس تاریخ کے بعد متبادل حاجی کا انتظام کرناممکن نہیں ہوتا۔

اگر پاسپورٹ سکینگ اور اپروئل اور اگر ایک مرتبہ سعودی عرب سے ’’ بار کوڈBar Codeاور ’’ای نمبر ‘‘ E-Numberوصول ہوجائے یا پاسپورٹ پر ویز ہ لگ جائے تو پھر حاجی کو صرف اور صرف ائیر لائن کے قابل واپسی ٹکٹ ‘‘

کی رقم واپس ہوگی جو کہ ائیر لائن سے وصول کی جائیگی اور اگر ٹکٹ ناقابل واپسی ہو تو اس صورت میں صرفCompulsory Hajj Duesکی رقم واپس ہوگی جو کہ وزارت حج سعودی عرب و وزارت مذہبی امور پاکستان

اارگنائزر کوجاری کریگی تواس صورت میں عازمین حج کو ملنے کا امکان ہے۔ اگر حج گروپ کسی حاجی یا حاجن کے سعودی عرب میں فوتگی کی صورت میں حکومت پاکستان کے محافظ سکیم کے تحت وزارت مذہبی

امور حاجی کے نامزد کردہ وارث کو ادائیگی کرے گی۔ اارگنائزر کسی قسم کی اضافی سہولت کے لئے حجاج سے زائد رقم وصول کرے اور مطلوبہ سہولت فراہم نہ کرے تو اگر حج گروپ

وصول کردہ زائد رقم واپس کردی جائے گی۔ اارگنائزر کا مہیا کردہ فلائیٹ شیڈول تبدیل کرے یا اگر کوئی حاجی یا حاجن اپنی مرضی سے فلائیٹ یا ایئر لائن اور حج گروپ

ہوٹل میں الگ کمرہ لے گا تو اس کے لئے کمپنی پر کوئی بھی کلیم قابل قبول نہ ہوگا علاوہ ازیں اگر اس ردوبدل کے نتیجے میںاارگنائزر ( کو کوئی نقصان اٹھانا پڑا تو خلاف ورزی کرنے والے کو قصور وار ٹھہرایا جائے گا۔ کمپنی )حج گروپ

اگر کوئی حاجی اپنے دستاویزات میں خرابی کیوجہ سے حج ویزہ فراہمی سے رہ جائے توتمام تر اخراجات کا ذمہ دار ہوگا۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کا کام نہیں کیا، تو  فرماتے ہوئے سنا: جس شخص نے حج کیا اور کوئی بیہودگی اور گناہ

ااج جنم وہ ایسے واپس لوٹے گا جیسے دیا ہو۔)رواہ البخاری والمسلم(  اس کی ماں نے اسے

Page 10

Page 13: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

یہ کتاب بنام رہنمائے حج ، یی بیگ ، عازم حج کو دیگر تحائف جن میں �حر�م /�سکارف �ور عبایا، بیلٹ ، پرس ، ھینڈ کیری بیگ ، من

پانی کی بوتل ، کنکر کی تھیلی ، چپل کی تھیلی،چھتری( کے ہمر�ہ پیش کر دی گئی ہے ۔

Page 11

Page 14: z - Tair-e-haram · Web viewلہ ذا حج درخواست فارم میں وارث کا نام سوچ سمجھ کر درج کریں۔ مزید یہ کہ کسی حاجی کی فوتگی

یہ کتاب بنام �ہم معلومات بر�ئے حجاج کر�م ، یی بیگ ، عازم حج کو دیگر تحائف جن میں �حر�م /�سکارف �ور عبایا، بیلٹ ، پرس ، ھینڈ کیری بیگ ، من

پانی کی بوتل ، کنکر کی تھیلی ، چپل کی تھیلی،چھتری( کے ہمر�ہ پیش کر دی گئی ہے ۔

Page 12