allah ki tareef

8
1 تعریف کی مصنفی تالپور ساجد علام تمفیں تعری اس کے لئے جس کے نام میں ہی اتنی برکت ہے کہ جسے لینے سے دنیا میں راحت اور آخرت میں جنت مل جاتی ہے۔ سبحان ام تمفیں تعری اس ک ے لئے جو چاہتا ہے تو پتہ بھی نہیں ہلتا ہے اور جب چاہتا ہے تو زم ین کو بھی ہ کے دکھاتا ہے۔ سبحان ام تمفیں تعری اس کے لئے جو ہر روزسان ان اور باقیروں جانو کو سونے(sleep) کی صورت میں اس طرح مفت میں بیہوش کر تا ہے کہ بغیر کسیقصان ن(side effect) کے تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے اور تازگی بھی مل جاتی ہے۔ سبحان ام تمفیں تعری اس ک ے لئے کہ وہ بےختیار اسان ان جسے نام بھی کسی اور نے دیا پاک پھر اس طرح سکھاتا ہے کہ پھر یہ لوہے سے جہاز، پانی سے بجلی اور درختوں سے دوائی بھی بنا لیتا ہے۔ سبحان ام تمفیں تعری اس ک ے لئے کہ جوسی ای طاقت اور حکمتوں وا ہے ک ہ بےجان چیزوں، ہوا، پانی اور کھانے میں سےسان ان کو زندگی دیتا ہے اور جب چاہتا ہے ایک زندہسان ان کو بے جان بنا دیتا ہے۔ سبحان ام تمفیں تعری اس ک ے لئے جس نے دنیا کومتحان ا گاہتنا ا خوبصورتی سے بنایا کہتنا ا مختصر بنایا کہسان ان کو زیادہ تکلیف نہ ہو اورتنا ا مختصر بھی نہیں بنایا کہسان ان اپنے رب کو بھی نہھونڈ ڈ سکے۔ سبحان

Upload: dr-sajid-ali-talpur

Post on 13-Apr-2017

110 views

Category:

Spiritual


8 download

TRANSCRIPT

Page 1: Allah ki Tareef

1

ہللا کی تعریف

مصنف

ساجد علی تالپور

آخرت اور راحت میں دنیا سے لینے جسے کہ ہے برکت اتنی ہی میں نام کے جس لئے کے ہللا اس تعریفیں تمام

ہے۔ جاتی مل جنت میں

ہللا سبحان

کے ہال بھی کو ینزم تو ہے چاہتا جب اور ہے ہلتا نہیں بھی پتہ تو ہے چاہتا جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ دکھاتا

ہللا سبحان

اس میں صورت کی (sleep) سونے کو جانوروں باقی اور انسان روز ہر جو لئے کے ہللا اس تعریفیں تمام

اور ہے ہوجاتی دور بھی تھکاوٹ کے (side effect) نقصان کسی بغیر کہ تا ہےکر بیہوش میں مفت طرح

ہے۔ جاتی مل بھی تازگی

ہللا سبحان

طرح اس پھر پاک ہللا دیا نے اور کسی بھی نام جسے انسان اختیار بے وہ کہ لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ لیتا بنا بھی دوائی سے درختوں اور بجلی سے پانی ، جہاز سے لوہے یہ پھر کہ ہے سکھاتا

ہللا سبحان

کھانے اور پانی ہوا، چیزوں، بےجان ہک ہے واال حکمتوں اور طاقت ایسی جو کہ لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ دیتا بنا جان بے کو انسان زندہ ایک ہے چاہتا جب اور ہے دیتا زندگی کو انسان سے میں

ہللا سبحان

انسان کہ بنایا مختصر اتنا کہ بنایا سے خوبصورتی اتنا گاہ امتحان کو دنیا نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

سکے۔ ڈھونڈ نہ بھی کو رب اپنے انسان کہ بنایا نہیں بھی مختصر اتنا اور ہو نہ تکلیف زیادہ کو

ہللا سبحان

Page 2: Allah ki Tareef

2

بھی ہلتی زمین سے وجہ کی جن کہ بنایا سے خوبصورتی ایسا کو پہاڑوں نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہوتا خراب کبھی بھی (balance) توازو کا (solar system) نظام شمسی بھی باوجود کے ہونے وزنی اور نہیں

نہیں۔

ہللا سبحان

قدم نقش کے جس کہ فرمایا بلند ایسا کو )صلی ہللا علیہ وسلم( حبیب اپنے نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

جا لیا نام (ہیں دیتے بوسہ خود ہونٹ یعنی)بغیر چومے کو نام کے جس اور نہیں سکتی مل جنت بغیر چومے کو

۔ نہیں سکتا

ہللا سبحان

کھلے کے کھلے کان مگر دیا اختیار کا کرنے بند تو آنکھیں کو انسان نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہوجائے۔ نہ تاخیر میں کرنے حاصل کامیابی اسکو کہیں چلدے۔ کو نماز کر سن آذان بندا میرا تاکہ رکھے

ہللا سبحان

اس اور یاھاپڑ کو لوگوں میں مفت نے جنہوں بھیجے، )علیہم السالم( نبی نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

جو ہے چیز وہ ہر بلکہ نہیں غم کوئی میں جس ہے جنت وہ بلکہ ہے نہیں نوکری کوئی میں نتیجے کے ئیھاپڑ

ہے۔ پسند تمہاری

ہللا سبحان

دل کی بندے اپنے بھی پھر وہ ہیں جاتے چھوڑ سب جب کہ ہے رب کریم ایسا جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

پر کرنے توبہ اور ہے کرتا بھی بیان کو امید اور رحمت ذریعے کے قرآن اپنے اور ہے بھی سنتا درد کا

ہے۔ فرماتا بھی فیصلے کے جنت کے کر اعالن کا معافی کی گناہوں

ہللا سبحان

روک کو بڑھاپے اپنے انسان کوئی نہ سامنے کے جس کہ ہے واال طاقت ایسی جو لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہے۔ سکتا روک کو موت اپنی انسان کوئی ہی نہ اور ہے سکتا

ہللا سبحان

ہو صحتمند اور کروائے اعالج یہ تاکہ ہے کرتا ظاہر پر جسم تو کو بیماری جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہو۔ نہ شرمندہ سامنے کے لوگوں مگر کرے تو توبہ یہ تاکہ کرتا نہیں ظاہر پر جسم کو گناہوں مگر

ہللا سبحان

Page 3: Allah ki Tareef

3

عمل سننا،سمجھنا، پڑھنا، کا جس کہ بنایا باکمال ایسا کو قرآن کتاب اپنی نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ کتاب کی ہللا جو ہے ہی ایک بس وہ کرلے یاد پورا بچہ سا چھوٹا ایک جسے ہے، ثواب سب کرنا

ہللا سبحان

پھلوں لوگ کہ بنایا خوبصورت اتنا ہی کو(sugar cane) گنے ایک نے جس کہ لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

کی انسان پھر کہ ہے بھرتا مٹھاس ایسی اندر اپنے کر نکال جوس سے زمین گنا جبکہ ہیں، نکالتے جوس سے

ہے۔ رہجاتی حیران بھی عقل

ہللا سبحان

جاتی مل بھی جنت وہ بلکہ سکون کا دلوں صرف نہ سے النے ایمان پر جس ہک لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ملتی۔ نہیں بھی سے دینے سونا کا تک آسمان سے زمین کے ایمان بغیر جو کہ ہے

ہللا سبحان

کہ ہے جاتی مل عظمت ایسی کو انسان بنے ےک مٹی یہ سے لینے نام کا جس کہلئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہیں۔ پر عرش ہوتے تذکرے اسکے اور ہے پر فرش چلتا ہی پھر

ہللا سبحان

کھاتے کر لگا منہ تو جانور باقی ہک بنایا آزاد اور واال عزت ایسا کو انسان نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

جھکے سامنے میرے صرف تو جھکے جب اور پھرے جھکتا نہ وقت ہر یہ تاکہ دیئے ہاتھ کو انسان اور ہیں

۔ کردوں بلند اسے تو جھکے یہ اگر سے وجہ کی حکم میرے اور

ہللا سبحان

چل یہ تاکہ دی صالحیت کی سوچ اور (locomotion) ہرکت کو انسان نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

اور لکھدوں عبادت بھی کو اس تو کرے تعریف میری جب اور کرے تعریف میری اور دیکھے قدرت میری کر

کریں۔ سالم اسکو بھی فرشتے جہاں ہک دوں جنت ایسی سے رحمت بدلے کے عبادت

ہللا سبحان

سے اس لیکن پہنچاتا ہے انسان تک گذارکر سے میں چیزوں مختلف کو ہوا جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

اسے اور پہنچے ٹھنڈک کو انسان تاکہ ہے دیتا بنا سایہ بلکہ ، دیتا نہیں گذرنے سے چیزوں کو دھوپ باریک

ہو۔ آسانی میں لینے جنت کے کر عبادت اور ہو آسانی میں کرنے عبادت

ہللا سبحان

Page 4: Allah ki Tareef

4

رکھ روزے سے آسانی تم تاکہ ہے دیتا کر قید کو شیطانوں بڑے میں رمضان جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

جاؤ۔ میں جنت سے آسانی کر کما نیکیاں پھر اور کماؤ نیکیاں سے تقوی میں مہینوں باقی اور کماؤ تقوی کر

ہللا سبحان

ہے بناتی (شہد) کھانا ایسا وہ پھر کہ سکھایا علم ایسا کو مکھی کی شہد نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہوتا۔ نہیں ہی خراب کبھی جو کے

ہللا سبحان

ہک ہے وہ ہللا لیکن ہے مالک کا acres 1000,2000 کوئ تو سے میں انسانوں ہک لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ مالک کا کائنات ساری جو

ہللا سبحان

دیتا بدل میں دودھ بھی کو گھاس جو کہ دیا رکھ نظام ایسا اندر کے بھینس نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔

ہللا سبحان

پھر ، ہے اٹھاتا پھر ہے کرتا جمع میں صورت کی بادلوں کو پانی والے وزن جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ برستا وہاں ہے چاہتا ہللا جہاں مگر ہے گرتا یںہن کہیں یہ اور ہے چالتا

ہللا سبحان

بغیر کے آکسیجن آگ کہ بنایا سے حکمت طرح اس کو کائنات ساری نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

تاکہ ، نہیں کرتی ختم سے میں ہوا اسے کے کر ایکشن ری سے آکسیجن کبھی بعد کے جلنے مگر نہیں جلتی

ہو۔ تکلیف میں رہنے زندہ نہ ہو، تکلیف میں لینے سانس نہ کو انسان

ہللا سبحان

محبت کی جس کہ بنایا باکمال ایسا کو )صلی ہللا علیہ وسلم( حبیب ےاپن نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہیں۔ رکھتے زیادہ بھی سے جان اپنی میں دلوں اپنی مومن بھی آج

ہللا سبحان

Page 5: Allah ki Tareef

5

کرنے عطا ایسا اور ہے کرتا عطا نعمتیں میں مفت جو ہک ہے بادشاہ عظیم ایسا جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

نعمتیں التعداد اتنی کہ ہے سخی ایسا اور ہے ہوتا خوش تو مانگو اور ہے ہوتا ناراض تو مانگو نہ کے ہے واال

سکتا۔ نہیں ہی گن انسان کوئی جسے کہ کی عطا

ہللا سبحان

بلکہ رکھا میں حرکت لئےے ہمیشہ ک ہی نہ اور بنایا ساکن تو نہ کو انسان نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

کہ ہے اٹھتا پکار عقلمند ہر پھر کہ دکھائے ظرامن وہ کے قدرت اپنی کے کرا سفر اور دیا سکون میں گھروں

ہے۔ ہللا نام کا جس ہے ہی ایک بلکہ ہے نہیں مصور اور کوئ انکا

ہللا سبحان

ایسی ہی میں پیاس اور بھوک کی راستے جسکے کہ ہے واال عظمتوں ایسی جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

چھوڑتے۔ نہیں رکھنا روزا مگر ہیں دیتے چھوڑ پینا تک پانی مومن کے ہے لذت

ہللا سبحان

کے بیجوں مختلف ہے ملتا پانی کا قسم ہی ایک جسکو زمین کی قسم ہی ایک جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

چیز جو تاکہ کیے پیدا لیے اس (genes)جینس میں ان اور بیج مختلف اور ہے کرتا پیدا پھل اور درخت ذریعے

جائے۔ کردی مہیا مطابق کے پسند اسکی اسے وہ چاہے جب انسان

ہللا سبحان

ایسا تک ہم کو روشنی کی سورج جو کے دی صالحیت ایسی کو چاند نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

انتظام بھی کا روشنی ایسی اور ہوتی نہیں ختم بھی ٹھنڈک کی رات سے جس کہ ہے پہنچاتا سے خوبصورتی

ہوتی۔ نہیں خراب بھی نیند سے جس ہے ہوجاتا

ہللا سبحان

قسم کئی کو انسان اور ہے کھالتا کھانا کا قسم ایک ایک تو کو جانوروں باقی جو لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

کو شکر اس تو کرے شکر اور کرے شکر اورمیرا لے مزے کے ائقوںذ مختلف یہ تاکہ ہے کھالتا کھانے کے

لکھدوں۔ عبادت بھی

ہللا سبحان

کے زندگی ساری بہ سے تو کی دفع ایک کے ہے وسیع اتنی رحمت کی جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ دیتا بناکے محل میں جنت کر دھو کو گناہوں

ہللا سبحان

Page 6: Allah ki Tareef

6

(calcium)کیلشیم بجائے کے لوہے لئےے ک دینے مضبوطی کو ھڈیوں نے جس لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہونے سرد میں سردیوں نہ اور ہو تکلیف سے ہونے گرم میں گرمیوں ہن ےک لوہے کو انسان تاکہ کیا استعمال کو

ہو۔ تکلیف سے

ہللا سبحان

کہ ہے دیتا نعمتیں اتنی میں مفت کو لوگوں وہ کے ہے وسیع اتنی رحمت جسکی لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

سکتا۔ جا کیا نہیں ادا حق بھی کا پانی نعمت ایک سے عبادت کی زندگی ساری

ہللا سبحان

کہ ہے رکھتا میں گردش سے خوبصورتی ایسی کو نظام کے سورج اور زمین جو لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

۔ہیں آتے نہیں بھی چکر کو انسان اور ہیں ہوتے بھی رات دن کیلئے فائدے کے انسان

ہللا سبحان

کبھی نہ پھر کے ہے اچالت طرح اس کو بادلوں کے ڈرائیور اور پیٹرول بغیر جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہی کر برس کر پہنچ پر منزل اپنی بلکہ ہیں گرتے سے گرانے کے انسان کسی نہ اور ہیں گرتے کر ٹکرا

ہیں۔ دکھاتے

ہللا سبحان

کو سیکنڈ ایک نہ بھی کر مل انسان سارے کہ سارے کے ہے واال طاقت یایس جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہیں۔ سکتے کر پیچھے کو سیکنڈ ایک نہ ہیں سکتے کر آگے

ہللا سبحان

ایسا پاک ہللا سے میں اس ،کرسکتا نہیں بھی حرکت خود جو (egg) انڈا وہ کہ لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہیں۔ دیتے مثالیں لوگ کی اڑان کی جس پھر کہ ہیں بناتے (eagle) عقاب

ہللا سبحان

چڑہاتا رنگ ایسا پر ان پاک ہللا آتی نہیں بھی پکڑنا پین خود کو جن جانور وہ کہ لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

کے بارش نہ ہیں سکتے مٹا کرنے کے دھوپ نہ کو ڈیزائین اور رنگ اس پھر کہ ہے بناتا ڈیزائین اور ہے

ہیں۔ سکتے مٹا قطرے

ہللا سبحان

ۓہو مرے تو ہے چاہتا جب اور ہیں بولتے یںہن بھی انسان کئی تو ہے چاہتا جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہیں۔ دیتے گواہی کی)صلی ہللا علیہ وسلم( حبیب کے ہللا کر اٹھ بھی جانور

ہللا سبحان

Page 7: Allah ki Tareef

7

آج اور تھا نطفہ ایک تو تھا اور تھا نہیں کچھ کل کہ بنایا ایسا کو اونٹ نے جس لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ رہا جا کر لے وزن من کے منوں

ہللا سبحان

میں پھولوں طرح اس کر گذار پانی سے میں لکڑی ترین سخت کی درخت جو کہ لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہے۔ رہجاتی حیران عقل کی انسان پھر کہ ہے بھرتا مٹھاس میں پھلوں اور خوشبو

ہللا سبحان

بھی کر رہ میں غالمی کی کسی وہ کے فرمایا آزاد طرح اس کو انسان ہر نے جس لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

لئے کے ہمیشہ کے کر حاصل جنت اور ہے سکتا کر حاصل جنت کر سوچ اور ہے سکتا سوچ کو رب اپنے

ہے۔ سکتا کر حاصل نجات سے تکلیفوں

ہللا سبحان

میں موسم ہر ہللا مگر ہے جاتا بھول کو ہللا کے کر نافرمانی کی ہللا جو انسان وہ کہ لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہے بھولتا میں گرمیوں کبھی ہن تجھے رب تیرا بندے میرے اے کہ ہے آتا لیکر کو فصل دوسری جگہ کی ایک

ہے۔ بھولتا میں سردیوں ہن

ہللا سبحان

دیے رکھ چاہے خزانے جو جہاں کے ہے مالک طرح اس کا کائنات ساری جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

میں ملک ےاپن سے مرضی اپنی بھی (salt mine) کان کی نمک دور تو (gold) سونا بھی کر چاھ ملک کوئی

سکتا۔ رکھ نہیں

ہللا سبحان

بلکہ الفاظ صرف نہجسکے دیا )صلی ہللا علیہ وسلم( نبی آخری ایسا ہمیں نے جس لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

تھی۔ خوشبو بھی میں پسینے

ہللا سبحان

تلے پیروں تو آئے پر بچانے اور مٹادے کو ڈائناسور تو آئے پر مٹانے جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

دکھائے۔ کے بچا کو چیونٹیوں

ہللا سبحان

Page 8: Allah ki Tareef

8

آج ہم جسے ہک ہے دکھاتا کے بنا انسان وہ میں پیٹ سے چھوٹے اتنے کے ماں جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہیں۔ کہتے المخلوقات اشرف

ہللا سبحان

سکے نہ اٹھ یہ ہک ہے رکتی سانس نہ پھر ہک ہے سالتا نیند میٹھی طرح اس جو لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

سکے۔ نہ چل میں دنیا یہ پھر کہ ہے ہوتا ضایع علم ہن اور

ہللا سبحان

کہ ہے سکھاتا طرح اس پھر پاک ہللا تھا، سکتا نہیں بھی بول کبھی جو انسان وہ کہ لئےے ہللا ک اس تعریفیں تمام

ہے۔ دیتا سنا دیکھے بغیر ہی قرآن پورا یہ پھر

ہللا سبحان

ہ کو بھی موت سے نہیں مٹانے پر آئے تو سارے انسان مل کر بھی کسی بادشاجو لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

بچا سکتے اور بچانے پر آئے تو سارے انسان مل کربھی ایک مچھر کی نسل کو بھی نہیں مٹاسکتے۔

ہللا سبحان

جس نے پودوں کو جب دھوپ سے بچانا چاہا تو خود دھوپ کوہی ان کی غذا کا لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

۔ ذریعہ بنادیا

ہللا سبحان

درختوں سارے اور سیاہی جتنی سمندروں سارے کے ہے واال عظمتوں ایسی جو لئےے ک ہللا اس تعریفیں تمام

ہوتی۔ نہیں ختم بھی پھر تعریف کی ذات پاک اس مگر ہیں ہوجاتے ختم قلم جتنے

ہللا سبحان