i4m country profile finland (in urdu)

21
ن ی ل ت UK/13/LLP-LdV/TOI-615 Info4Migrants

Upload: veronica-gelfgren

Post on 12-Apr-2017

127 views

Category:

Education


5 download

TRANSCRIPT

Page 1: I4M Country profile finland (in urdu)

�ڈ نلی نف

ت ام ولعم یک کلم

UK/13/LLP-LdV/TOI-615

Info4Migrants

Page 2: I4M Country profile finland (in urdu)

فی کس ساالنہ آمدنی چھتیس ہزار تین سو پچا نوے

ایک اور دو سینٹ کا سکہ استعامل نہیں ہوتا

ملکی سکہ یورو

آبادی چون الکھ(5.4 MILLION)

تین الکھ سینتیس ہزار تیس مربع

کلو میٹرحدود اربعہ :

Page 3: I4M Country profile finland (in urdu)

ملکی پس منظر

با ر ویں سے انیسویں صدی تک فن لینڈ ایک بڑی ڈجی سویڈن کے ماتحت ایک صوبے کی حیثیت رکھتاتھا ۔ اور

پھر 1809 کے بعد خود مختار بڑی ڈچی روس کے ماتحت رہا ۔ اس نے اپنی مکمل آزادی (1917 ) میں حاصل کی

۔ دورسی جنگ عظیم کے دوران یہ اپنی آزادی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہااور سویت یونین کی چڑھائ کی

مزاحمت کی. اگر چہ ریاست کا کچھ حصہ کھو دیا۔ آدھی صدی گزرنے کے سا تھ ،ساتھ فن لینڈنے اپنے کھیتی

باڑی ، جنگالت کی معاشیات کو جدید صنعتی معاشیات میں تبدیل کر نے کی شاندا ر مثال قائم کی۔ اس وقت فن لینڈ کی فی کس آمدنی مغربی یورپ میں سب سے

زیادہ ہے۔ فن لینڈ 1995 سے یورپی یونین کارکن ہے فن لینڈ واحد شاملی ریاست تھا جس نے یورو نظام کو 1999 ء میں رشوع ہوتے ہی اپنا لیا تھا۔ اکیسویں صدی میں، فن لینڈ ریاست کیجدید فالح و بہبود کی اہم خصوصیات میں اونچے درجے کی تعلیم، مساوی ترقی اور قومی سامجی حفاظتی نظام ہے۔ موجودہ درپیش مسائل میں بوڑھے لوگوں کی آبادی کا تیزی سے بڑھنا اور اتار چڑھاؤ والی

معاشی برآمدات ہے ۔

فنش کاقومی نشان ایک تاج پہنا ہوا شیر ہاتھ میں

لہراتی ہوئی تلوار کے ساتھ ، پچھالپاؤں اٹھائے ہوئے الل رنگ کے پڑے پر چسیاں ہے

جو تقریباً 1580 میں تیار کیا گیا

فن لینڈہیلسنکی

قومی پرچم

3Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 4: I4M Country profile finland (in urdu)

سی سو

سومی ۔

فن لینڈ کی حقیقتیں

فنیش لفظ سومی ملک کے لیے استعامل ہوتاہے جس کا مطلب دلدی عالقہ ہے ملک میں ساٹھ ہزار سے زائد جھیلیں ہیں لیکن آٹھ فیصد سے بھی کم رقبہ کاشت کاری کے قابل

ہے، ( یا کار آمد ہے)۔

ٹینگو ناچ۔فنش انداز کا ٹینگو ناچ پورے فن لینڈ میں مشہور

ہے ہر سال پورے فن لینڈمیں ٹینگو ناچ کی کئی تقربیات منعقد کی جاتی ہیں ۔ اور فین لینڈ کے ٹینگو ناچ کے بارشاہ اور ملکہ کا تاج اسے پہنایا

جاتاہے جو ملک بھر میں ہونے والی ٹینگو ناچ تقریبات میں جیت حاصل کر تا ہے ۔

فنز اپنے آپ کو سی سو لفظ سے منسلک (بیان) کرتے ہیں ۔ جو کم و بیش حوصلہ ،طاقت اور

مضبوط ارادے کو ظاہر کرتاہے ۔

الغذاءفنز پکوان عام طور پر گندمی منصوعات پر مشتمل ہو تے ہیں(رائ ، جو ، جئ (اور بیر وغیرہ (جیسے

کہ نیلے بیر، لنگون بیر ، بادل بیر اور سمندری لیس دار بیر)۔

ملک کے کچھ حصوں میں, مچھلی اور گوشت روایتی فنیش پکوانوں میں اہم کردار ادا کرتے

ہیں، جبکہ دورسے حصوں کے روایتی پکوان میں مختلف قسم کی جڑ والی سبزیاں اور کھمبیاں

شامل ہیں ۔

4Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 5: I4M Country profile finland (in urdu)

قومی کردارروایتی فنش لوگ بہت زیادہ محب وطن ،قومی شناخت

کا بہت زیادہ احساس کرنے والے اور آزادی کی بہت زیادہ قدر وقیمت رکھتے ہیں۔ فن لینڈ زیادہ شاملی جانا

جاتاہے آئس لینڈ کی طرح بجائے اسکینڈی نیوین کے ۔فنش لوگ اپنی کامیابیوں کو بہت حاجزانہ اور خاکساری

سے رس انجام دیتے ہیں۔ فنش لوگ کردار میں بہت ہی عاجزاور خاکسار لوگ ہیں، فنش لوگ اس بات پر یقین

رکھتے ہیں کہ کسی بھی طرح کے حاالت میں کام کرنے کا ایک مناسب طریقہ موجودہوتاہے اور وہ ہمیشہ

شائستہ رویہ رکھتے ہیں ۔

فن لینڈ کی حقیقتیں

نسلی مالپ اور مذہب فنز 93 فیصد، سویڈزپانچ فیصد(%5) ، سامی، رومن،

تاتار، ایک فیصد سے کم ہیں ۔ زیادہ تر فنز اناجیلی لوتھرن گرجا گھر سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ تھوڑے سے آرتھو ڈوکس گرجا گھر سے تعلق

رکھتے ہیں۔ اناجیلی لوتھرن گرجا گھر عورتوں کو بھی پادری کے طور پر قبول کرتا ہے۔

زبانفن لینڈ میں دورسکاری زبانیں ہیں ۔ ملک کے چون الکھ پاشندوں میں ترانوے فیصد(%93) لوگوں کی پہلی بولے جانے والی زبان فنش ہے ۔ فنش،سکینویڈین زبانوں کی طرح جرمن نہیں ہے لیکن یہ اپنی ہی نوعیت کی ہے۔ اصولی طورپر فنش کو ہنگرین سے منسلک کیا جاتاہے لیکن یہ تھوڑے بہت ایستونین کی طرح لگتے ہیں ۔

دورسی رسکاری زبان ،سویڈ ش ، ہے، جو کہ ملکی آبادی کے پانچ فیصد لوگ بولتے ہیں اور یہ فنش بھی بولتے

ہیں ۔ سامی سب سے کم بولے جانے والی سکینڈیوین زبان ہے جو فن لینڈ کے شامل میں رہنے والے تقریباً

دو ہزار لوگوں میں بولی جاتی ہے جو کہ فنش آبادی کا 0.03 فیصد حصہ ہے ۔

5Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 6: I4M Country profile finland (in urdu)

وقتفنز لوگ بہت زیاد وقت کے پابند لوگ ہیں ، ایک طرح

سے وہ وقت کے قیدی سمجھے جاتے ہیں۔ جیسے کہ دنیا میں کہیں بھی جہاں بہت زیادہ محنت طلب

نوکریوں کا بہت سخت جدول ہوتاہے۔ مقررہ مالقانوں کا چھونٹا انتہائی تکلیف کا سبب بنتاہے ۔طے شدہ اوقات کی مالقاتوں میں بہت زیادہ محتاط رویہ اپنانا پڑتاہے

اگر ممکن ہو تو عین وقت پر آۓ، پندرہ منٹ سے زیادہ دیر ہونے کو بر ا ما نا جاتا ہے ،اور تفصیلی معافی یا وضاحت کی رضورت ہوتی ہے۔ موسیقی ، فنکاری کی

محفلیں اور دورسی عوامی تقریبات مقررہ وقت پر رشوع ہوتی ہیں اوربسوں اور مقامی ریل گاڑی کے اوقات میں

دیر ہونا نہ ہونے کے برابر ہے۔

آزادی کادنآزادی کا دن چھ دسمرب ہے اس موقع کو بہت ہی سنجیدہ

رسم ورواج کے ساتھ منا یا جاتاہے۔ یہ دن ان لوگوں کی یاد میں منایا جاتاہے جو لوگ 1917 ء میں فن لینڈ کی آزادی کو بچاتے ہوئے جنگوں میں گزر گئے۔ شام

میں جمہوریہ فن لینڈ کا صدر دوہزار مہامنوں کے لیے استقبال کا اہتامم کرتاہے جن میں فن لینڈ سے منسلک

سفارتی فوجی دستے کے لوگ شا مل ہوتے ہیں۔ اس استقبالیے کو ٹی وی پر دیکھا یا جاتاہے ، جو کے، پوری

قوم کو اچھے گزرے ہوئے وقت کی طرف مرتب کرتاہے ۔

کرسمس فن لینڈ میں کرسمس اور کرسمس کی شام خاص طور پرایک خاندانی تہوار سمجھا جاتاہے ، عام طور پر گھر یا عزیز واقارب کے ساتھ گزارا جاتاہے . رسمی طور پر

گزرے ہوئے خاندان کے لوگوں کی قربوں پر موم بتیاں جالنا شامل ہے۔ فنز ایک دورسے کو’ میری کرسمس ‘کہہ کر نیک متناؤں کا اظہار کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ اکرث’ پر امن کرسمس’ بھی کہتے ہیں . عام طور

پر کرسمس کا دن بہت ہی خاموشی کا دن ہوتاہے اور سامجی زندگی باکسنگ دن تک بحال نہیں ہوتی ۔

فن لینڈ کی حقیقتیں

6Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 7: I4M Country profile finland (in urdu)

فن لینڈ کی حقیقتیں

آمدورفتآپ کو ہمیشہ سامنے والی بتیاں جالکر رکھنی چائیے.

فن لینڈ میں ٹریفک کا جرمانہ دوعنارص پر مشتمل ہے ، جرم کی نوعیت اور گاڑی چالنے والے کی آمدنی پر . آج تک سب سے مہنگی تیز رفتاری جرمانے کی پرچی سال دوہزار تین (2003 ) میں دی گئی. چالیس کلو میٹر فی گھنٹہ گاڑی چالنے والے عالقے میں اسی کلو میٹر فی

گھنٹہ (KM/HR/80 ) گاڑی چالنے پر ایک الکھ سرت ہزار یورو ( 170,000 ) کا جرمانہ ہوا ۔

تیراکی برفانی فن لینڈ میں برفانی تیراکی رسدیوں کا بہت مشہور کھیل

ہے ۔ یہ اس وقت کھیال جاتاہے جب پانی جم جاتاہے ۔ اس کے لیے رضوری ہے کہ برف توڑ کر ایک تاالب بنایا

جاۓ۔ یہاں رسدی کی تیراکی کے مقابلے بھی رکھے جاتے ہیں ۔ دورسے حرارتی حفاظتی یا گیلے ہونے سے بچنے والے کپڑے پہننے کی بجائے بہت سے رسد تیراک معیاری تیراکی والے کپڑے پہن کر تیراکی کرتے ہیں ۔

جوتے ۔ جب ہم کسی بھی فنش کے گھر میں داخل ہوتے ہیں، ہم

ہمیشہ اپنے جوتے اتار لیتے ہیں۔

7Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 8: I4M Country profile finland (in urdu)

فونز فن لینڈ میں عوامی ٹیلی فون ( سکے سے کام کرنے

والے) نہیں ہیں۔ فن لینڈ میں چون الکھ کی آبادی کے لیے پچاس الکھ سے زائد موبائل فونز ہیں ۔

دلکشی)فیشن(فنش دلکشی میں میری میکو ایک خاص اہمیت

رکھتاہے ۔ ان کے یاد گار منونوں میں سے ایک یو نیکو تھا، جو سرت کی دہائی کے پھول جیسا اور ماضی کے چھاپے ہوئے منونوں پر مشتمل تھا۔ میری میکو دنیا

کے بیس سے زائد ملکوں میں پایا جاتاہے اور آٹھ سو سے زیادہ ٰپًرچٗون کی دکانیں ہیں ۔

قطبی ہرن فن لینڈ کے عالقے میں جہاں قطبی ہرن پائے جاتے ہیں اس عالقے میں جو رہتاہے اور وہ یورپی یونین کا شہری ہو، وہ اپنا قطبی ہرن رکھنے کا حق رکھتاہے ۔ فن لینڈ

ملک کا کل عالقہ جہاں قطبی ہرن پالے جاتے ہیں وہ ملکی سطح کا تقریباً تینتیس فیصد (33%) ہے۔ فن

لینڈ میں دوالکھ سے زائد ہرن پائے جاتے ہیں ۔

فن لینڈ کی حقیقتیں

8Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 9: I4M Country profile finland (in urdu)

قہوہفن لینڈ کے لوگ دنیا میں سب سے زیادہ کافی استعامل

کرنے والوں میں شامر ہوتے ہیں ۔ فنز اوسط بارہ کلو گرام کا فی یا قہوہ فی کس ساالنہ استعامل کرتے ہیں، جو کہ دورسے یورپین سے دوگنا زیادہ ہے ۔ فنز نہ

رصف دورسی قوموں سے زیادہ کافی پیتے ہیں بلکہ وہ اس کو مختلف انداز میں تیار بھی کرتے ہیں ۔ فن لینڈ

میں کا فی کو جنوبی اور مرکزی یورپ کی طرح ذیادہ بھونا نہیں جاتا ۔ درحقیقت فنش کافی کو دنیا میں کم بھنا ہوا جانا جاتاہے ۔ اوسًط ایک فن چار سے پانچ پیالہ

کافی ایک دن میں پیتا ہے ۔

بہرتین ً پنیر فنش کا بہرتیًن ً پنیر روایتی تازًہ پنیر ہے جوکہ گائے کے

گاڑھے پیوسی دودھ ،جس نے قریب ہی میں بچھڑا دیا ہو اس سے بنایا جاتاہے ۔ حتی کہ قطبی ہرن یا بکری

کادودھ بھی استعامل ہوتا ہے ۔ تجارتی طور پر جو پنیر میرس ہوتاہے، وہ عام دودھ سے بنایا جاتاہے اسی وجہ

سے اس میں رنگ اور ذائقے کی کمی ہوتی ہے ۔ بنیادی طور پر پنیر جنوبی او سٹرو بوتھنیا ، شاملی فن لینڈ اور

کائی نوسے آیا ہے ۔ یہ اکرث گر م اور بادل بیری کے جیم کے ساتھ میھٹے کے طور پر کھایا جاتاہے ۔

پیسٹری کیریلین پیسٹریوں کے لیے بہت ہی جانی پہچانی اور عام ترکیب

ہے ، ان کو پتلی رائی کے چھلکے اور چاول کے ساتھ بھرا جاتا ہے ۔ مکھن عام طور پر چھوٹے کٹے ہوۓ ابلے انڈوں کے ساتھ مالیا جاتاہے اور گرم پیسٹیز پر کھانے

سے پہلے چھڑ کا جاتاہے ۔

فن لینڈ کی حقیقتیں

9Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 10: I4M Country profile finland (in urdu)

یکم جنوری : نئے سال کا دن ۔روایتی طور پر صدر دوپھرکے وقت شہریوں

سے تقرر کے ذریعے مخاطب ہوتاہے۔

چھ جنوری :ایپیفینے ۔ ایپیفینےظہور عیسی کی آمد کے بارے میں

یادگار کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

بہار میں اچھا جمعہ ۔اچھا جمعہ حرضت عیسی علیہ السالم کو

صلیب پر لٹکانے جانے کے دن کے طور پر منایا جاتاہے۔

جمعہ انیس جون سے پچس جون : آدھی گرمیوں کی شامیں ۔

یہ گرمیوں کا وہ وقت ہے جب سورج خط استوار سے دور رہتاہے ۔ شام کو لوگ روایتی

طورجشن کا آالؤ لگاتے ہیں ۔

بہار میں اتوار کا د ن : عیدالفصح کا اتوار ۔حرضت عیسی علیہ السالم کے دوبارہ زندہ

ہونے کے یادگار کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

بہار میں چلنے واال سوموار : عیدالفصح کا سوموار ۔

عید الفصح کا اگال دن عید الفصح کا سوموار ہوتا ہے ۔

قومی چھٹیاں

بیس سے چھپیں جون : گرمیوں کے درمیان واال دن ۔

دیہی عالقوں میں بہت ساری تقریبات منعقد ہوتی ہیں ۔

یکم مئی : مئی کا دن ۔مئی کا دن ایک رنگا بر نگا تہوار ہوتا ہے ۔ یہ

بہار ، جوان ، اور کام کی خوشی میں منایا جاتا ہے ۔

ہفتہ اکتیس اکتوبر سے چھ نومرب: ۔متام پیروں کا دن ۔

متام پیروں کا دن پیروں کو عزت بخشنے اور اپنے پیاروں کی یاد کے طور پر منایا جاتاہے ۔

بہار میں معراج کا دن۔معراج کا دن عیسائیوں کا دن ہے جس میں

حرضت عیسی علیہ السالم کو جنت میں اٹھا لیا گیا تھا ۔

آزادی کا دن : چھ دسمرب۔ فن لینڈ نے اپنی آزادی کا اعالن 6 چھ دسمرب

1917 کو کیا ۔

چوبیس سے چھبیس دسمرب:کرسمس ۔کرسمس ایک خاندانی تہوار ہے جو کہ خاندان او

ر اپنے پیاروں کے ساتھ منایا جاتاہے ۔

10Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 11: I4M Country profile finland (in urdu)

خاموشی ۔ فنش الفاظوں کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں ، جس کا عکس ان کی کم گوئی اور غیر رضوری چھوٹی باتوں سے پرہیز میں نظر آتاہے ۔ وہ بولنے سے زیادہ سننے کو اچھا

سمجھے جاتے ہیں ۔

یہ بہت ہی کم ہوتاہے کہ وہ اجنبیوں سے گفتگو کریں، جب تک کہ کوئی بہت ہی زیادہ اوررضوری گفتگو کو چھیڑا نہ جائے ۔ فنز ٹرام ، میڑو میں بھی خاموشی کا لبادہ

اوڑ ھتے ہیں۔ لفٹ میں بھی ان کو خاموشی والی رشمندگی کی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے جیسے کہ دنیا میں ہر ایک کو۔ تاہم ایک سیا ح جو نقشہ اٹھائے ہوئے سڑک کے کسی کونے میں یا عام گزر گا ہ پر مشورہ کرنے کے لئے ہو اسے کوئی دقت محسوس

نہیں ہوتی، اس طرح فنز کی مہامن نوازی آسانی سے ان کے رسمی الگ تھلگ رویے کو ڈھانپ لیتی ہے۔

اپنے آپ کو متعارف کروانا ۔ جب آپ اپنے آپ کو متعارف کرواتے ہیں تو، فنز اپنے نام کے بعد خاندانی نام بھی لیتے ہیں ۔ عورتیں بھی اپنا شادی سے پہلے کا نام اور اپنے شوہر کا خاندانی نام دونوں اسی ترتیب سے استعامل کرتی ہیں ۔ اگر فنش کے پاس کوئی رسکاری خطاب ہو تو اس پر

فخر، او ر شعور رکھتے ہیں، وہ اپنے آپ کو متعارف کروانے کے لیے کم منایاں ظاہر کرتے ہیں ۔ اس کے برعکس وہ یہ توقع رکھتے ہیں کہ ان کو پشہ وارانہ اور رسکاری لقب سے

مخاطب کیا جائے ۔

ٹپنگ ۔فنش طر ز زندگی میں ٹپنگ کبھی بھی آسانی سے اس کا حصہ نہیں بن سکتی ب.

یہ شاید بنیادی طور پر مذہب کی روایات کی وجہ سے ہے جو کفایت شعاری پر زور دیتاہے۔ آج کل ، ٹپ نہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ غیر رضوری خدمات یا شائستگی سے پیش کی گئ چیز، طے کردہ قیمت میں شامل ہوتی ہے۔ جو کہ رویہ، ہے کہ خدمات

شامل ہیں، تاہم کبھی کسی نے ٹپ نہ دینے پر کوئی اعرتاض نہیں کیا رصف بہت ہی کم لوگ ٹپ نہ دینے کا برا مناتے ہیں ۔

کارآمد مشورے

11Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 12: I4M Country profile finland (in urdu)

کھانا اور تفریح ۔بھاپ غسل قابل محرتم فنش روایت ہے

۔ تجارتی معامالت بھاپ غسل میں رکھے جاسکتے ہیں یا بھاپ غسل کے ساتھ ساتھ تجارتی کھانے کا بھی اہتامم کیا جاسکتاہے

۔ متام فنز ننگے بھاپ غسل لیتے ہیں ۔ آپ کو ننگے جانے کی رضورت نہیں لیکن یہ

بہت عجیب سمجھا جاتا ہے۔ آپ اپنے اردگرد تولیہ لپیٹ سکتے ہیں یا بھاپ

غسل والے کپڑے پہن سکتے ہیں ۔

فنز غیر سامجی تقریبات کے لیے وقت کی پابندی پر زور دیتے ہیں۔

فوری طور پر رات کے کھانے کے ایک یا دو گھنٹے بعد جب تک کافی، میٹھا ختم نہ ہو جائے محفل مت چھوڑیں ۔ تجارتی

معمالت پر کسی بھی وقت با ت کر سکتے ہیں، یہاں تک کہ دوپہر کے کھانے کے

دوران بھی لیکن رات کے کھانے کے دوران نہیں، رصف کافی پینے کے بعد ۔

ریسٹورانٹ میں بل آپس میں آدھا نہیں کرتے ۔ اگر آپ نے دعوت دی ہے تو آپ ادا

کریں ۔

تحائف ۔جب آپ کو کوئی اپنے گھر پر بال ئے تو میزبان کے لیے چھوٹا موٹا تحفہ لے کر

جائیں ۔

دین : پھول دیں (طاق منرب بہرت سمجھے جاتے ہیں ۔سفید اورپیلے پھول رصف

جنازے کے لیے ہوتے ہیں ٹیولپ پسندیدہ پھول سمجھے جاتے ہیں) انگوروں کی

رشاب اور چاکلیٹ۔ نہ دیں: گملے میں لگے ہوئے پودے ۔

عام طور پر تحائف کا تجارتی معامالت میں ادل بدل نہیں کیا جاتا لیکن تجارتی

معامالت کا میابی سے طے پا جانے پر چھوٹے تحائف دیے جاسکتے ہیں ۔

دیں : کتابیں پو نیاک ،مقامی / ملکی تحفے ، مو سیقی کی مصنوعات ، مصوری

، شیشہ کی مصنوعات ، مرشوب یا رشاب (فن لینڈ میں بہت مہنگی ہے )۔

مفید مشورے ۔اپنے جذبات کا عام گزر گاہ پر اظہار نہ

کریں ۔کبھی بھی ذاتی سواالت نہ کریں ، جو کسی

کے مذہب، نوکری یا سیاسی جامعت سے متعلق ہو ۔

کارآمد مشورے

12Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 13: I4M Country profile finland (in urdu)

جسامنی زبان ۔ فنز(فنلينڈ کے باشندے) سے تھوڑا جسامنی فاصلہ رکھیں ان کے رشمیلے پن اور ذاتیات

کا خیال رکھیں۔ اگر آپ بس میں ریستوران یا کسی دورسی عام گزر گاہ پر گفتگو کرنے میں

الجھانے کی کوشش کریں تو وہ اس کو غیر معمولی سمجھتے ہیں۔

• کسی بھی فنز(فنلينڈ کے باشندے) کو گلے ملنے ، بھوسہ دینے یا چھونے کی کوشش نہ

کریں جب تک آپ ان کو اچھی طرح نہ جانتے ہوں۔

• بات کرتے وقت آنکھوں میں دیکھ کر بات کریں ۔

ثقافت۔ تجارتی فنز(فنلينڈ کے باشندے) وقت کی پابندی، کو

تجارتی معامالت کے لیے بہت ہی سنجیدگی

سے لیتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ آپ بھی ایسا ہی کریں گے ۔

•اگر آپ کو پانچ منٹ سے زیادہ دیر ہو جائے توفون پر رابطہ کریں ۔

•مینیجنگ ڈاریکٹر ہی فیصلے کرتا ہے ۔•فنز چھوٹی موٹی بات نہیں کرتے سیدھا

مدعا پر آتے ہیں ۔ •فن لینڈ میں تجارت کرنے کے لیے صرب اور

وقت لگتا ہے ۔•دویا تین منٹ کی خوموشی کا وقفہ عام ہے

اس خاموشی میں مداخلت مت کریں ۔

ملنا جلنا اور مبارک بادی ۔تجارتی یا سامجی میل جول میں موجود

مردوں ، عورتوں اور بچوں سے ہاتھ مالئیں اور جانے سے پہلے پھر ہاتھ مالئیں ۔

وفاداری بھروسہ مندی خود اعتامدی اور آزادی کی بہت زیادہ قدروقیمت ہے۔ فنز اپنے ورثہ پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں اور موجودہ معارشہ ) وہ امن کی مجالس میں رہنام ہیں اور غیر ملکی امن کی رہنامئی بھی کرتے ہیں( وہ قدرت سے لطف اندوز ہونے والے اور اپنے قدرتی ماحول کی حفاظت کرتے ہیں ، جو کہ دنیا میں ایک صاف ترین ماحول ہے۔ فنز اپنی ذاتیات کو اہمیت دیتے ہیں اور اگر دورسے بھی اس کی عزت کریں تو اس

کو اس پہ داد دیتے ہیں ۔

آزادانہ اور بھروسہ مند۔فن لینڈ کے لوگ

13Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 14: I4M Country profile finland (in urdu)

یونسیف کے مطابق فن لینڈ بچوں کی فالح و بہبود میں دنیا میں چوتھے منرب پر ہے

)باملقابل نیدر لینڈر ، سو یڈن ، اور ڈمنارک(۔

سے، جو کہ دورسی جنگ عظیم کے نتیجے میں وجود میں آئی ،عورتوں کو بچہ پیدا

کرنے اور بچہ پیدا نہ کرنے میں، واضح مدد ملی ،عورتوں نے قابل توجہ قانون سازی

حاصل کی جوان کو مکمل طور پر مردوں کی برابری کے قریب لے آئی ۔

مساواتی قانون سن انیس سو ستاسی (1987 ) میں منظر عام پر آیا، جس کی وجہ سے

ملک نے مکمل طور پر عورتوں کے مساوات کو مان لیا ۔

دوہزار بارہ (2012 ) کی رپورٹ کے مطابق،عاملی جنسی فرق میں فن لینڈ

دورسے منرب پر آیا ۔

فن لینڈ سائنسی تحقیات میں بار آور ہے ۔ OECD فن لینڈ دوہزار پانچ (2005 ) میں

ملکوں میں سائنسی تحقیقات فی کس شائع کرنے واال چوتھا ملک تھا ۔

انیس سو چھ (1906 ء) میں فن لینڈ دنیا میں واحد قوم تھی جس نے کم سن نوجوانوں کو

عورتوں سمیت ووٹ دینے کا حق دیا ۔ فنش عورتوں نے یورپ میں پہلے ووٹ کا حق حاصل کیا اور انےس سو اسی (1980 ء) تک ایک تہائی فن لینڈ کی پارلیمنٹ عورتوں پر مشتمل رہی اور کئی قسم کی وزارتوں کے

عہدوں پر فا ئز رہئیں ۔

انیسو اسی (1980 ) میں تقریباً پچھنز فیصد (%75 ) عورتیں گھروں سے باہر کام کرتی

تھیں ؛ فن لینڈ کا اڑتالیس فیصد (%48 )کام کرنے واال طبقہ عورتوں پر مشتمل تھا ۔

فنش خواتین مردوں کے باملقابل ذیادہ تعلیم یا فتہ تھیں ، اور، بعض معامالت میں،مثال کے طور پر، یونیورسٹی کی سطح پرعورتوں کی تعداد مردوں سے تھوڑی زیادہ تھی ۔

مزید، برآں فالحی نظام کے پھیالؤ کی وجہ

معارشہ

14Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 15: I4M Country profile finland (in urdu)

فن لینڈ کے فالحی حکومتی منونے میں عورتوں اور مردوں کے درمیان

بہت ہی اہم مسلہ رہاہے ۔

جنسی مساوات

اس کا مقصد یہ ہے کہ عورتوں اور مردوں کو زندگی کے متام شعبوں میں ذمہ داریاں اور

مواقعوں کے برابر حقوق حاصل ہونے چاہیے ۔ یہ بات واضح طور پر تسلیم شدہ ہے کہ

معارشہ زیادہ مثبت طو رپر اور جمہوری سمت میں ترقی کو فروغ دیتا ہے جب

عورتوں اور مردوں دونوں کی قدر قیمت، قابلیت تجر بہ اور علم اس پراثر ڈالتے ہیں ۔ سن انیس سو ستاسی (1987)میں عورتوں اور

مردوں کے درمیان(609/86 ) مساواتی قانون عمل میں آ نے کے تین بڑے مقاصد ہیں۔

• جنسی امتیازی سلوک کی روک تھام• عورتوں اور مردوں کے درمیان مساوات کو

فروغ دینا• عورتوں کے درجے میں بہرتی النا خاص

طورپر کام والی زندگی میں ۔ قانون نافذ کرنے کا مقصد مساوات کو خاص

مطلب اور نظامی طور پر، متام قانو ن نافذ کرنے والی طاقتوں پر اور مالکان، اس کے ساتھ ساتھ تعلیم کے شعبے میں درس وتدریس اور تخفیض میں فروغ دینا ہے ۔

انیس سو بانوے (1992 ء) میں زچگی اور خاندان کی دیکھ بھال کی ذمہ دار یوں کی

بنیاد پر امتیازی سلوک منع تھا ۔

انیس سو پچانوے (1995 ء) سے وہ مالکان جو تیس یا تیس سے زائد کام کرنے والے رکھتے ہوں ، ۔پر الزم کیا گیا کہ وہ اپنے ساالنہ سٹاف ٹرینگ کے پروگرام میں اور

مزدوروں کے تحفظی پروگرام میں مساوات

کو فروغ دیں ۔ انیس سو پچانوے (1995) کی ترمیم میں ایک نظامی کوٹہ شامل ہے

کہ رسکاری کمیٹیوں اور کونسلس میں ایک ہی نسل کے منائندگی کرنے والوں کا تنا سب

چالیس فیصد (%40 ) سے کم نہ ہو ۔ مالزمت میں امتیازی سلوک پر پابندی کے

تحت نوکری کے حصول ،تنخواہوں ، دورسے کام کی رشائط جن میں جنسی طور پر ہراساں

کرنا ، نگرانی اور نوکری سے فراغت ، سے پناہ ملنا شامل ہے ۔

مساوات کا محتسب مساواتی قانون کے مشاہدوں کی دیکھ بھال کرتا ہے خاص طور

پر امتیازی سلوک کی روک تھام کا مشاہدہ اور نوکریوں میں امتیازی سلوک اور تربیتی تشہیر

میں ۔

مساواتی قانون الگو نہیں ہوتا : • مذہبی جامعتوں او ر مذہب پر عمل کرنے

والی رسگرمیوں پر الگو نہیں ہوتا ۔ • خاندان ،اندرونی ۔معامالت یا لوگوں کی

ذاتی زندگی پر۔

سن دوہزار چار ( 2004 ء) میں عورتوں اور مردوں کے درمیان نیا مساواتی قانون تیاری کے عمل میں رہ چکا ہے ۔ نیا قانون پر انے

قوانین پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کے قوانین اور ہدایات پر مشتمل ہے ۔

15Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 16: I4M Country profile finland (in urdu)

آپ اپنے ا ور اپنے ملک کے بارے میں مزاق کرسکتے ہیں لیکن دورسے کے نہیں

۔ فنز خشک ظرافت کی حوصلہ افزائی اور اپنے آپ کا مذاق اڑائے جانے پر لطف

اندوز ہوتے ہیں ۔

کیا کریں اور کیا نہ کریں

ناراض کر سکتا ہے ۔

نہ کریں ۔ اس بات پر ناراض نہ ہو ں کہ آپ کا فنش

ساتھی منہ پھٹ اور مدعے کی بات کرے ۔ یہ فنش بات چیت کا روایتی طریقہ ہے کہ فنش سیدھا سچ بولنے کو ترجیح دیتے ہیں

اور اپنے معامالت میں حقیقی رویہ اپنا نے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔

نہ کریں ۔ شیخیاں نہ بگھار یں، فنش سیدھے سادے

اور اپنی کامیابیوں میں بہت ہی عاجز لوگ ہیں اور مشکل ہی کسی چیز کے بار ے میں ہنگامہ برپا کرتے ہیں ۔ فن لینڈ میں دلکشی اور عاجزی آپ کو بہت دورتک لے جاتی ہے۔ فنش عاجزی کو بہت بڑی نیکی مانتے ہیں ۔

کریں :اگر آپ چند منٹ بھی لیٹ ہو جائیں تو

معافی مانگیں ۔ زیادہ دیر ہونے کی صورت میں تھوڑی وضاحت کی رضورت ہوتی ہے ۔

پندرہ منٹ کا لیٹ ہونا بہت زیادہ دیر یا “دیر کی قبولیت “ سمجھا جاتاہے ۔ پندرہ منٹ

لیٹ ہونے کی صورت میں کچھ لوگ طے شدہ مالقات کو ملتوی کر دیتے ہیں ۔ اگر آپ کو

تھوڑی سی بھی دیر ہو رہی ہو تو لکھ کر پیغام بھیج دیں ۔ تجارتی مالقات میں ایک سے

دومنٹ کی دیری کو بھی براسمجھا جاتاہے۔

کریں ۔ فنز سے تھوڑا جسامنی فاصلہ رکھیں ان کے رش

میلے پن اور ان کی رازداری کی خواہشکا احرتام کریں ۔

کریں ۔ فنش زبان کے کچھ الفاظ سیکھیں اگر چہ

یہ مشکل ہے۔ فنزکسی غیرملکی کو اپنی زبان بولتے سنتے ہیں تو ان کی انا کو تسکین ملتی

ہے ۔

نہ کریں ۔رابطہ کیے بغیر کسی کو ملنے نہ جائیں ۔

پہلے سے آگاہ نہ کرنے کی صورت میں دروازہ نہیں کھلے گا خاص طور پر چھٹی والے دن ۔

نہ کریں :

خالی وعدے نہ کریں: اگر آپ کسی فنز کو کہیں کے آو کھانے پر چلیں ، وہ یہ ہی یقین رکھے گا کہ آپ اس کو واقعی ہی کھانے کی

دعوت دے رہے ہیں اور وہ آپ سے اسی بات کی سننے کی توقع رکھتا ہے ۔

نہ کریں ۔ شکایت یا تنقید نہ کریں ۔ یہ کبھی بھی آپ کے

فائدے میں نہیں ہو گا، تنقیدی اور دورسے کی مخالفت واال رو یہ آپ کے فنش ساتھی کو

16Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 17: I4M Country profile finland (in urdu)

اگر آپ لوگوں کو چھڑیوں کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھیں، یہاں تک کہ زمین

پر برف نہ بھی ہو تو گھربائے مت یہ شاملی چلنے کا طریقہ ہے اور یہ متام

عمر کے لوگوں میں بہت ہی مشہور رسگرمی ہے ۔

کریں :فن لینڈ میں احمقانہ مقدار میں رشاب پینا بہت عام بات ہے، تو اپنے آپ کو اس طرح

کے رویہ کے مطابق کھلے ذہن کے ساتھ تیار کر لیں ۔

کریں :اپنی باری کا انتظار کریں ۔ پہلے بولنے والے کو سنیں ، ان کے ختم ہونے کا انتظار کریں

، اور تب جواب دیں ۔ مداخلت بدمتیزی سمجھی جاتی ہے ۔

کریں : فنز سیدھی گفتگو کرنے والے ہیں ۔ اپنے

ساتھی سے توقع رکھیں کہ وہ آپ کو وہ بتائے جو وہ سوچتے ہیں ۔ بجائے اس کے کہ

آپ کیا سننا چاہتے ہیں ۔

کریں : مہذب انداز میں بات کریں اور اپنی طرف

متوجہ کرنے کے لیے کوئی بھی ایسی ویسی بات نہ کریں ۔

نہ کریں ۔ اگر آپ کی کسی کے گھر میں دعوت ہے تو اپنے جوتے اتار دیں ۔ گھر میں یا اپارٹمینٹ میں داخل ہونے کے بعد پہال کام اپنے جوتے

اتار دیں ۔

نہ کریں ۔ فنز(فنلينڈ کے باشندے) کو جانئیے ۔ یہ بہت خوش گفتار ہوتے ہیں ، ایک بار یہ آپ کو جان

لیں تو پھر آپ کے اردگرد آرام دہ محسوس کرتے ہیں ۔ فنز ملکی اور غیر ملکی خرب وں

کو سنتے ہیں اور واقعات کے بارے میں بہت ہی زیادہ مضبوط رائے رکھتے ہیں۔ “جوبھی ہو

ہمیں اس سے کیا “ایسا رویہ نہیں رکھتے ۔

کریں : جب آپ کو کوئی اپنے گھر پر بالئے تو میزبان

کے لیے چھوٹا ساتحفہ لے کر جائے، دیں : پھول ( طاق منرب بہرت سمجھے جاتے ہیں سفید

اور پیلے پھول رصف جنازے کے لیے ہوتے ہیں ۔ ٹیولپ پسندیدہ پھول سمجھے جاتے ہیں )

رشاب اور چاکلیٹ، کیا نہ دیں : گملے میں لگے ہوئے پودے ۔

کیا کریں اور کیا نہ کریں

17Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 18: I4M Country profile finland (in urdu)

فن لینڈ چون الکھ لوگوں پر مشتمل ہیں اورتینتیس الکھ MILLION(3.3)بھاپ غسل گھروں، دفرتوں، فیکٹریوں ،

کھیل کو دکے مرکز وں، ہوٹلوں ، بحری جہازوں اور زمین کے بہت گہرائی میں رسنگوں میں پائے جاتے ہیں ۔

فن لینڈ میں بھاپ غسل کی اقسام :• دھواں دار بھاپ غسل ، درجہ حرارت : 80 اسی سے

ایک سو ساٹھ سینٹی گریڈ (C80-160) اصلی بھاپ غسل جانا جاتاہے اور خاص طور پر دیہاتی عالقوں میں پایا

جاتاہے ۔ جیسے ہی لکڑی کو ایک بڑے چولہے میں جالیا جاتا ہے دھویں سے کمرہ بھر جاتاہے ۔ جیسے ہی کمرہ

گرم ہو جائے آگ کو بجھا دیا جاتاہے اور دھواں چھت میں کیے گئے سوراخ سے باہر نکلنا رشوع ہو جاتاہے ۔

• لکڑی سے گرم کیا ہوا بھاپ غسل ،سرت سے ایک سو سرت سینٹی گریڈ (C 70-170 ): دیہاتوں میں پائے جانے والی عام قسم ہے پتھروں کو دھات کے بننے ہوئے چولہے پر رکھا جاتا ہے اور اچھی طرح خشک بید کی لکڑی جالئی جاتی ہے ۔ اس کی اچھی خوشبواور زیادہ دیر تک جلنے

کی وجہ سے اس کو ترجیح دی جاتی ہے ۔

• بجلی پر چلنے واال بھاپ غسل : اسی سے ایک سو پچاس سینٹی گریڈ (C80-150 ) بہت ہی عام ، آسان

اور محفوظ حرارت دینے والی بھاپ غسل کی قسم ہے۔ بجلی واال بھاپ غسل بٹن چالنے پر کام کرنا رشوع کر

دیتا ہے بعض اپارٹمنٹ بالک کے تہہ خانے میں بجلی واال بھاپ غسل ہوتاہے اور استعامل کے لیے بھی بک کر

سکتے ہیں ۔

تراکی کے کپڑوں کی رضورت نہیں ۔آدمی اور عورتیں الگ الگ غسل لینے جاتے ہیں ۔یہاں تک کہ وہ ایک ہی

خاندان کے لوگ نہ ہوں تو ۔

روزمرہ کی انگریزی میں رصف بولنے واال فننش

لفظ “سونا” ہے.

صحت بخش غسل کا آغاز فن لینڈ سے ہوا جس میں غسل لینے واال گرم بھاپ کا موضوع بنتا ہے جو پھر عام طور پر ٹھنڈے پانی میں غوطہ لینے کے بعد

اپنے آپ کو ایک ٹہنی کی طرح ہلکا محسوس کرتا ہے

کولنز لغت

فنش بھاپ غسل

18Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 19: I4M Country profile finland (in urdu)

فن لینڈ میں تجارت

ہر شخص کے لیے یہ جاننا بہت ہی رضوری ہے کہ

اچھے طریقے سے فن لینڈ میں تجارت کیسے کی جائے

تاہم ایسا کرنے کے لیے ہم نے کچھ ایسی چیزیں بیان کی ہے جس کا جاننا بہت

ہی رضوری ہے جب آپ پہلی بارکسی فنز سے ملیں ۔

چھوٹی بات۔فنز لوگ بہت ہی اپنے آپ میں رہنے والے لوگ ہیں وہ مذاق کے طور پر بولنا پسند نہیں کرتے اگر آپ ایسا کریں گے تو آپ کوبہت ہی حیران

کن نگاہ سے دیکھے گے۔

ہاتھ مالنا۔جب کسی سے پہلی بار ملے تو ہاتھ مالنے کی

روایت ہے ۔

انداز ۔بہت زیادہ منائشی لباس پہنے کو ، فنز تکرب کی عالمت سمجھتے ہیں جب آپ اپنے بازو باندھ

لیں تو اس کو بھی تکرب والی نظر سے دیکھا جاتاہے ۔

وقت کی پابندی ۔تجارتی اور سامجی تقریبات میں وقت کی

پابندی بہت ہی اہم ہے ۔

خطابات۔یہ بہت ہی رضوری ہوتاہے کہ فرد کو اس کے

آخری نام کے ساتھ پکاریں اگر آپ کو اس کے بارے میں علم نہں تو سادگی کے ساتھ اس کو مسٹر ، مس یا مسز کہہ کر مخاطب کر سکتے

ہیں۔ اگر آپ کسی فنز(فنلينڈ کے باشندے) کو اس کے پہلے نام سے پکاریں تویہ بے ادبی تصور کیاجاتا ہے۔ دورسے فرد کا انتظار کریں

پہلے وہ آپ سے مخاطب ہو۔

رابطہ ۔آپ کو پاس بالنے کے لیے فنز(فنلينڈ کے

باشندے) شاید ہی آپ کو یہ بولے کہ میرے پاس آؤ ۔ ایک طرفہ جسامنی تعلق بہت ہی

کم ہو تا ہے پس غیر رضوری چھونے سے پرہیز کریں ۔

لنگو ۔فن لینڈ میں تجارت کے لیے بنیادی زبانیں

انگریزی اور جرمن ہیں ۔

19Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 20: I4M Country profile finland (in urdu)

غیر معمولی مقا بلے

دلدل میں کھیلے جانے والے فٹ بال کی چیمپئین شپ ۔

دلدل میں کھیلے جانے والے فٹ بال کی چیمپئین شپ میں مکمل طوپر صحت مند

ہونا رضوری ہے ۔ یہ تقریب شاملی فن لینڈ میں ہورن ساملی میں منعقد ہوتی ہے

۔

مچھروں کو مارنے کی چیمپئین شپ ۔کوشش کریں کے ذیادہ سے ذیادہ

مچھروں کو مار سکیں ، وہ بھی رصف پانچ منٹ میں ۔

دودھ پھیکنے والی تپائی کا مقابلہ۔ گرمیوں کے آغاز میں فارم کے مالکان

دودھ پھنینکے کی تقریبات منعقد کرتے ہیں ۔ د

چیونٹی کے ٹیلے کا مقابلہ ۔ چیونٹی کے ٹیلے پر نچلے سے ننگا ہو کر بیٹھا جاتا ہے کہ کون ذیادہ دیر تک بیٹھ

سکتا ہے ۔

ہوائی گٹار عا ملی چیمپئین شپ ۔ مقا بلےسن انیس سو چھیانو ے (1996) سے عاملی ہوائی گٹار چیمپئین شپ کے ساالنہ مقابلے

اولو میوزک ویڈیو فیسٹیول ، اولو،فن لینڈ کا ایک حصہ ہیں ۔ اس مقابلے کا خیال اصل

میں مذاق سے رشوع ہوا ، مطلب اس کا مقصد ویڈیو میو زک فیسٹیول میں کشش پیدا

کرنا تھا لیکن اب یہ اپنے آپ میں ایک اہم مقابلے کی حثیت اختیار کر چکا ہے ۔

بیوی کو لےجانے کا عاملی چیمپنئ شپ.

اس تقریب کو انیس سو بانوے (1992 میں سونکا جاروی میں منعقد کیا گیا ۔ دنیا بھر سے اس مقابلے کو جاننے والے جوڑوں میں

تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ؛ اہل شدہ کھیلوں ، جس میں جسامنی حالت اور مزاح کی حس کو پرکھا جاتا ہے ،کو دنیا بھر میں اب منعقد

کیا جاتا ہے ۔

ورلڈ سیل فون پھینکنے کی چیمپئین شپ :فن لینڈ کو نوکیا فون بنانے کا گھر سمجھاجاتا تھا اور تقریب ہر سال اگست کے مہینے میں

سیوون لینا میں منعقد ہوتی ہے ۔

20Learnmera Oy www.thelanguagemenu.com فن لینڈ ملک کی معلومات

Page 21: I4M Country profile finland (in urdu)

Veronica GelfgrenYulia BazyukinaAnwar ShahzadSaima Hassan

ResearchResearch, layoutTranslationProofreading

www.thelanguagemenu.comLearnmera Oy