جاپان میں روبوٹس کی صنعت

6
ت ع ن ص ی ک وٹ ب ں رو ی م ان اپ ج اور ت ن دا ز ی ت ;pma&ے. ہ ا ی لرا ا& ہ س ی ھ ب ون کا ز ی چ ی ت در ز ق ی غ ھ چ ک ھ ب ھ سا ب ے سا ک ون ت ی ج لا ص ی ت در ی ق ن پ ں ا می ز دور& ہ ے ن سان ن ا ر گ پ اور د ار& ہ ج ی، ود گار ج او ے پ ک واری س ی کرون و ب ا ا رہ;pma&ا. ج اپ ی پ ں ی ز ی چ ی ل ی ک و ب ر گ پ ے اور د ز ی ت سان ن ود ا ج او ے کا پ ن و& ہ ں خ ا پ ی ک سام ق ا Z ف ل ت خ م ےb لئ ے ک ون م ھاری کا ب ل اور کj ش مm ے پئ ;pma&ے. ا ہ ی ک م& ہ را ف ی ت ساt و ا ک اٹm ے پئ ر ا ک ا ی پ عb ئ را ے د ک لاٹ ص وا م ر ٹ و تy مپ ک ےb ن و& ہ ے ن ھا ر ٹ و ک اٹ رپ ج ت ی.b ت روا ک عارف ن م ی ج و ل ا ی ک ی پ ر ٹ و تy مپ ک ےb لئ ے ک ے ن ر ک ل ج لb ئ سا م دہ ت خ یy پ ں اور یb ئ ا ی پ ں ی ی پj س م و کام ج ا. ی گ ھا ک ر وٹ ب ام رو شکا پ خ ا ی گ ا م دپ ن خ و ک لاٹ ق ن ک ا ر ، ائ ک ال ز د ص ن ع ی ت سا ن ا ا ور ھ ب ے، ک ر ک لاٹ م کا ں یj س م اور ے ن ;pma&ے. ا ہ ا ی ھ ک ر ت ی خ لا ص ی ک ے ن ر ک ی ت و خ ت وہ کام وٹ ب کا رو جt ں ، ا ہ ;pma&ی ے ن و& ہ ل کj ش م م ک م ار ک ا پ ں مک م ا ے پb لئ ے ک ون ب سا ن ا ے ل ر ک ں می دار ز اپ ;pma&ی ہ ب ادہ پ ر وٹ ب ک رو ;pma&ے ، ائ ہ ا ی لپ ر ک ے س ی ت ساt ا سان ن و ا ج ز وہ کام& ہ ;pma&ے کہ ہرہ ;pma&ا ا ا ج ی ک ہj دش ہ ج ں ت می ون ب ے د ل وا ون& ہ ی& ہ اٹ ق ل ع ن ا ے پ ئj ش ی ر ت سا ن ;pma&ے وہ ا ہ ا گا، ج. ق ب ے مطا ک ے دار ک اپ ;pma&ے. ائ ہ ر ک ل د ئ ا ے ق س ے ل وا ج اس ان اپ ج ں ک ی ل ;pma&ے ہ و رہ;pma&ا& ہ ں کام می ر ھ ب ا ی پ ں د می ت ع ن ص ی ک وٹ ب رو ان اپ ے ج س ت ع ن ص اس2025 ک ئ70 ے ک لاٹt ی ا قر ٹ ان اپ ں ج میZ ر ھ ب ا ی پ ;pma&ے. د ہ ا ی ھ ک ارادہ ر ے کا ن ما ک مدنt ی ا ک ر ل ا د ارٹ ہ ی ت ک ان اپ ج ت ع ن ص ی ک وٹ ب ہ رو ت لپ ;pma&ے. ا ہ ی لگن ی ر ک ی ک ے سل سل ی س ا ت ع ن ص ہ ے ت س حاظ ل ک ;pma&ے. ائ ہ ور& ہj ش م ے س ے ل وا ج ;pma&ے. ہ ی& ہ ھ ر ر ٹ ے س ی ز ی ت ر م ع ں اوسط می ان اپ ;pma&ے. ج ہ یb گن ں ی ی ھ ب زورٹ ض ی ت زj ش عا م کہ ل پ یj س عا م زف ض65 ل ک راد فلہ ا سادی کا ا پt ا26 ق ب ے مطا ک ے دار ک اپ ں. ائ ہ ;pma&ی ادہ پ ے ر س ت ش ں می ر ھ ب ا ی پ و د ج ں ہ ;pma&ی صد ن ق2055 ر ک ھ ر ٹ زجj ش ہ ک ت ئ38 صد ن ق وٹ ب سا رو ن ک ا ;pma&ے. ائ ہ ے لگا ن ا ا ج اپ ر ج ٹ ور ط ے ک ل ج ں ی ز ;pma&ی ہ ب ک ائ وٹ ب ے روb لئ ے ک ے ئ مپ ن ے س حال ت ور ص ی. اس گb اے وج& ہ رف ط ی ک اٹ ی اس پ ق ر ٹ دن پ ں دن می ت ن ہ ;pma&ا ی د ع و ت ص م ں ک ی ل ;pma&ے ہ ل م اj ں س می حاٹ ی خ ر ٹ ت ق ے، اس و سک ر ک رس کا کام ٹ و ج ے ص ر ع ہ ت ل ے.جا گ پ و& ہ ر ٹ ز لی ے س اساٹ س خ ی ا ت سا ن و ا ج ے گ ں لی م ی ھ ب وٹ ب روÆ ے نس ں ا می& ہ لد ج ت& ہ ب ;pma&ے کہ ہ ی& ہ ارہ دے رj اس زو ی& ہ گ ئ6 ں ہ ;pma&ی ں یb ی گ یb ت ا ی پ ر ظ نj ش یy ئ ے ک ال ی خ ی س ں ا می ل ق ی س ی ج ی ن ی ج اور.

Upload: muhammad-abdullah

Post on 15-Dec-2015

220 views

Category:

Documents


3 download

DESCRIPTION

Japanese Robots Industry

TRANSCRIPT

Page 1: جاپان میں روبوٹس کی صنعت

صنعت کی روبوٹ میں جاپان . نیزے انسان باوجود کا ہونے ناخن اور دانت تیز ہے لیا سہارا بھی کا چیزوں قدرتی غیر کچھ ساتھ ساتھ کے صلاحیتوں قدرتی اپنی میں دور ہر نے انسان . . اپنے ہے کی فراہم آاسانی کو اپ اپنے کر بنا ذرائع کے مواصلات دیگر اور جہاز گاڑی، باوجود کے سواری کی جانوروں رہا بناتا چیزیں نوکیلی دیگر اور . کو تجربات کروائی متعارف ٹیکنالوجی کمپیوٹر لئے کے کرنے حل مسائل پیچیدہ اور بنائیں مشینیں کی اقسام مختلف لئے کے کاموں بھاری اور مشکل

. انسانوں کام جو گیا رکھا روبوٹ نام جسکا گیا دیا جنم کو انقلاب ایک ، کر ڈال عنصر انسانی تھوڑا کرکے، ملاپ کا مشین اور کمپیوٹر ہوئے بڑھاتے . کہ ہے جارہا کیا خدشہ یہ میں دنوں والے انے ہے رکھتا صلاحیت کی کرنے بخوبی کام وہ روبوٹ کا آاج ، ہیں ہوتے مشکل کم از کم یا ناممکن لئے کے

ہوں ہی تعلقات یا رشتے انسانی وہ چاہے گا، کرلے میں انداز بہتر زیادہ روبوٹ ایک ، ہے لیتا کر سے آاسانی انسان جو کام وہ . ہر

. جاپان سے صنعت اس مطابق کے اندازے ایک ہے ذکر قابل سے حوالے اس جاپان لیکن ہے رہا ہو کام میں بھر دنیا میں صنعت کی تک 2025روبوٹ 70 . . کی سلسلے اسی صنعت یہ سے لحاظ ایک ہے مشہور سے حوالے کے آالات برقی جاپان میں بھر دنیا ہے رکھتا ارادہ کا کمانے آامدن کی ڈالر ارب

. . . ہے رہی بڑھ سے تیزی عمر اوسط میں جاپان ہے گئی بن بھی ضرورت معاشرتی بلکہ معاشی صرف نہ کی جاپان صنعت کی روبوٹ البتہ ہے لگتی کڑیکا 65 آابادی کل افراد . 26سالہ مطابق کے اندازے ایک ہیں زیادہ سے سب میں بھر دنیا جو ہیں کر 2055فیصد بڑھ شرح یہ ہوجاۓ 38تک فیصد

. وقت. اس سکے، کر کام کا نرس جو روبوٹ ایسا ایک ہے لگا جانے جانا پر طور کے حل بہترین ایک روبوٹ لئے کے نمٹنے سے صورتحال اس گیگے ملیں بھی روبوٹ ایسے ہمیں جلد بہت کہ ہے رہی دے اشارہ طرف کی بات اس ترقی بدن دن میں ذہانت مصنوعی لیکن ہے شامل میں ترجیحات

. ہیرو بگ عرصے حالیہ ہونگے لبریز سے احساسات انسانی ہیں 6جو گئیں بنائی نظر پیش کے خیال اسی فلمیں جیسی چیپی اور .

" کا " روبوٹس کہ ہے کہا سے سیکٹر کارپوریٹ کے ملک ہوئے کرتے افتتاح کا کونسل انیشیٹو ریوولوشن روبوٹ نے اعظم وزیر جاپانی میں مئی سال رواں . معاشرتی سارے بہت روبوٹ مطابق کے کونسل والی ہونے قائم جاۓ بڑھایا تک کونے کونے کے معاشرت اور معیشت کر لے سے فیکٹریوں استعمال

" " . . نامی روبیر میں فروری سال رواں ہیں رکھتے صلاحیت کی کرنے فراہم مدد روبوٹ تک کاموں تعمیراتی کر لے سے سہولیات طبی ہیں حل کا مسائل . ہے دیتا انجام سر کے نرس فرائض لیکن ہے کا شکل کی بھالو جو ہے گیا بنایا کو 140روبوٹ شخص ایک کہ ہے مصبوط اتنا روبوٹ یہ وزنی کلو

. سے آارام بڑے کو مریض کہ ہے یہ خاصیت کی روبوٹ اس کردے کھڑا کر دے سہارا کو شخص ہوئے بیٹھے ایک یا دے لٹا پر بستر کر اٹھا سے کرسی . انکے بلکہ نہیں روبوٹ یہ کہ ہوسکے احساس یہ پے طور مفسیاتی کو لوگوں بوڑھے کہ ہے یہ مقصد کا بنانے شکل سی پیاری جیسی بھالو ہے بٹھاتا اٹھاتا

. آادمی . عام ایک کہ جو ہیں زیادہ بہت قیمت انکی وقت اس گے ہوجائیں عام بہت روبوٹ ایسے میں سالوں والے انے مطابق کے محققین ہیں دوست . کہ ہے یہ مسلہ اہم بہت ایک گی جائیں گر ضرور قیمتیں اسکی میں دنوں والے انے کہ ہے ماننا کا محققین لیکن ہے دیتا کر دور اسکو سے پہنچ کی . . آاسان کرنا استعمال لئے کے محققین ہے استعمال پیچیدہ وجہ بڑی سے سب اسکی جاسکتا کیا نہیں عام لئے کے استعمال کے الناس عوام اسکو فلوقت

نہیں آاسان استعمال یہ لئے کے لوگوں عام البتہ .ہے

. پہلے ہفتے چند بلکہ ٹھہری نہیں تک یہاں خالی بات لہذا ہے قوم منفرد ایک واقعی " 17جاپانی جسکا " ہے ہوا افتتاح کا ہوٹل نامی نا ہن کو جولائی . . قابل سارے بہت پہلے سال دو ہے بنانا جگا سہولت پر ایک مقصد کا ہوٹل اس کہ ہے کہنا کا او ای سی کے ہوٹل ہیں سمبھالتے روبوٹس انتظام تمام

. تقریبا ہو بھی خرچ کم ساتھ ساتھ کے سہولیات بہترین جو کیا آاغاز کا تعمیر کی ہوٹل ایسے ایک بعد کے مشورے صلاح سے روپے 9انجینئرز ہزار . آاپکے روبوٹ تک اٹھانے سامان کر لے سے ریسپشن ہے جاتی بدل دنیا کی شخص عام ایک ہی ہوتے داخل میں ہوٹل والے رکھنے کمرہ ایک کا مالیت . . میں کمرے ہے جاتا کھل بخود خود دروازہ کا کمرے کرکے پہچان کی چہرے بلکہ نہیں چابی کوئی لئے کے ہونے داخل میں کمرے ہے ہوتا ساتھ

. . ہیں رہے کر فراہم سہولیات کی کھانے ہی روبوٹس بھی میں کیفیٹیریا ہے دیتی ہدایت مختلف کو افراد پذیر رہائش گڑیا سی چھوٹی ایک ہی ہوتے داخلہوٹل کا طرز اسی اعداد ایک میں برطانیہ ساتھ ہی ساتھ ہیں، رکھتے ارادہ وہ کا بنانے ہوٹل مزید کے طرز اس کہ تھا کہنا مزید کا او ای سی کے ہوٹل

ہیں رکھتے ارادہ کا .کھولنے

. باز خلا روبوٹ، محافظ ساتھ ساتھ کے ہے، بنا پر طرز کی کتے جو روبوٹ، والا ٹانگوں چار ہیں رکھتے شکل اور کام کے قسم ہر روبوٹ جاپانی . ہے رہی کر فروغ صنعت کی روبوٹ میں جاپان کر رکھ نظر پیش کو سہولت عوامی سے طرح ہر نیز ، سے روبوٹ بہت سے روبوٹس میں جاپان جہاں

. . ہے گیا باندھا میں بندھن کے شادی کو روبوٹس دو میں جون سال رواں ہے گیا لیا بھی کام عجیب اور دلچسپ ایک وہاں ہیں گئے لئے کام آامد کار . سے گھرانے اور کسی تعلق کا دلہن ہے بنایا کو دولہے نے جنہوں ہے کروائی نے بھائیوں دو تقریب یہ کی شادی کی دلہن دولہا نامی روبورین اور فروس

شکل . کی دلہن . 24ہے " میں " تقریب اس کی شادی ہے گئی بنائی پر کاشیواگی یوکی گلوکارہ جاپانی شخص 100سالہ ہر اور کی شرکت نے لوگوں . 81نے . ہے جاسکتی رکھی امید کی ملنے خبریں عجیب ایسی مزید میں دنوں والے انے تھی تقریب پہلی کی طرز اپنی یہ کیے ادا ڈالر .

Page 2: جاپان میں روبوٹس کی صنعت

. اس ہے موجود خبر بھی کی معرکہ تگڑے بڑے میں وقتوں والے انے ساتھ ہی ساتھ وہاں ہیں خبریں اچھی سی بہت جہاں لئے کے صنعت کامیاب اس. " ہے " رہا بنا کار کے ڈرائیور بنا سے مدد کی اداروں جیسے گوگل وہ جہاں ہیں ہوئے لگے ڈالر کروڑ کئی میں انیشیٹو روبوٹک نیشنل کے امریکہ وقت

. " کر " بڑھ سے ان لیکن ہے لیا سوچ کا جمانے قدم سے باقائدگی میں صنعت کی روبوٹ کر بنا پروجیکٹ سپارک یو ای سال پچھلے بھی نے یورپ. . ہے رہا بنا روبوٹ زیادہ سے جاپان وقت اس چین مطابق کے تجارت و صنعت وزارت جاپانی ہے لاحق خطرہ سے صنعت چینی کو صنعت جاپانی

قریبا 2013 مطابق کے شمار و اعداد . 37کے چین ہیں رہے کر کام میں چین روبوٹ ہے، 500تک 2020ہزار رکھتا ارادہ کا فروخت کی ڈالر ارب کو صنعت موجودہ نے چین کہ ہے مطلب . 10جسکا نے کوریا جنوبی میں ایشیا علاوہ اسکے ہے بڑھانا قریبا 2012گنا فروخت 2تک کی ڈالر ارب

کہ جب تھا کیا ارادہ . 6تک 2018کا قریبا سال اگلے کوریا جنوبی ساتھ ہی ساتھ ہے ہوا کیا ارادہ کا فروخت کی ڈالر روبوٹ "7ارب کا ڈالر کروڑ . وجہ " جسکی ہے بڑی بہت مارکیٹ اندرونی اسکی کہ ہے نہیں لئے اس خطرہ بڑا اتنا چین مطابق کے جاپانیوں ہے رہا بنا بھی پارک سے نام کے لینڈ

ہے سکتا بن خطرہ ضرور کوریا جنوبی البتہ رہا، کر نہیں برامدات پر پیمانے بڑے وہ .سے

. مطابق کے تحقیق آاسٹریلوی ایک ہیں رہے کر انتظار کا جاپان بھی مسائل اندرونی ساتھ ساتھ کے مسائل کر 2020بیرونی ہو خودکار نوکریاں ابھی تک . . اوپر اپنے کو خوف مغربی اس جاپانی فلوقت لیکن ہے موجود خطرہ کا ہونے بیروزگار کے لوگوں سارے بہت یوں گی جائیں نکل سے ہاتھوں انسانی

حل کا مسائل سے بہت میں وقتوں والے انے اور گی دے فائدے انتہا بے کو معیشت ملکی صنعت یہ نزدیق کے ان کے کیوں رہے دے ہونے نہیں حاوی . اگیا انقلاب اور ایک میں جاپان کہ ہے سچ یہ لیکن گا بتاۓ وقت تو یہ ہے سکتی دے نقصان کوئی یا فائدہ مزید تک حد کس معیشت یہ ہے یہی بھیہے موجود صلاحیت یہ میں قوم ہر تو ہے سکتی جا طرف کی علم اور خوشحالی قوم جنگجو حال تباہ اگر کہ ہے دیا کر ثابت پر دنیا نے جاپانیوں اور .ہے

خطرات اور ذہانت مصنوعی

. . ہوئے کرتے کام میں کارخانے ایک ہے واقعہ پہلا کا طرز اپنی یہ تھا دیا کر قتل کا انسان نے روبوٹ ایک جہاں ملی خبر سے جرمنی پہلے عرصہ کچھ . شخص وہ آاکر میں زد اسکی اور گیا چلا کرتا کام مطابق کے ذہانت اپنی وہ تھا موجود انسان ایک میں بیچ کے کام اسکے کہ چلا نہ پتا کو روبوٹ

. . کرتا عمل پر حکم گئے دیے روبوٹ طرح اسی ہے، ناچتا پر آاواز کی مداری بندر طرح جس ہے ہوتا ہوا جاری حکم اندر کے چپ کو روبوٹ ہوگیا ہلاکوہ. تک جب ہے لینا روک کام اپنا تو آاجاۓ میں بیچ انسان کوئی بھی کبھی کہ گا جاۓ دیا حکم کو روبوٹ اس کہ ہے امید بعد کے واقعہ اس لیکن ہے

. کا موجودگی کی انسان اندر کے روبوٹ جہاں گے کہیں ذہانت مصنوعی پر طور بنیادی کو حکم نئے اس جاتا نہیں ہٹ سے راستے اسکے انسان . . جائیں دیے ڈال احساسات اتنے تک صدی اگلی کیا ہیں سکتے جا ڈالے احساسات مختلف اندر کے روبوٹ ایک طرح اس گا جاۓ کیا پیدا احساس

گے؟ سکیں کر کوشش کی ہونے قابض پر انسانوں روبوٹ کہ گے

ہے لکھا خط ایک لئے کے بھر دنیا کر مل ساتھ کے ماہرین دیگر کچھ نے نام، بڑا بہت کا دنیا سائنسی موجودہ ، ہاکنگ سٹیفن تحت کے خوف اسیاگر 2015جولائی 27جو ہے دیا کر اگاہ سے کاریوں تباہ کی روبوٹ والے ہتھیار میں جس ہے گیا کیا پیش میں کانفرنس عالمی پر ذہانت مصنوعی کو

. . شناخت کی چہرے جو ہیں چکے بن بھی ڈرون ایسے ہیں چکے بن روبوٹ سے بہت لیس سے ہتھیار کیا نہیں کالعدم کو ان فوری نے متحدہ اقوام . کر بڑھ سے ہتھیاروں ایٹمی یہ یوں گا جاۓ لگ میں دوڑ کی بنانے روبوٹ ایسے ملک ہر میں وقتوں والے انے کہ ہے گیا لکھا میں خط ہیں مارتے کرکے

. . پہلے سے اس ہاکنگ سٹیفن ہیں سکتے بن سبب کا تباہی میں دنیا کر بنا روبوٹ کا طرز اسی بھی گرد دہشت ساتھ ہی ساتھ گے جائیں ہو خطرنات . . ڈائریکٹر کے گوگل گی جاۓ مٹ تہذیب انسانی جلد بہت سے ذہانت مصنوعی مطابق انکے ہیں چکے اٹھا آاواز پر خطرات کے ذہانت مصنوعی بھی

مطابق کے . 2045انجینرنگ والی انے کہ گا کرے ثابت ہی وقت اب تو یہ جاۓ بڑھ سے ذہانت انسانی ذہانت مصنوعی کی روبوٹ کہ ہے سکتا ہو تک ہونگے رہے نکال آاثار گمشدہ کے تہذیب انسانی روبوٹ یا ہوگا رہا بنا روبوٹ طرح اسی انسان میں .صدیوں

روبوٹ کے برصغیر

. ملک والا صنعت بڑی ایک چونکے ہندوستان ہے آارہی بہتری ساتھ کے وقت آاہستہ آاہستہ البتہ ہے پیچھے کافی برصغیر سے حوالے کے صنعت کی روبوٹ . انے کے ہیں پرامید وہ اور ہے ہوا کیا شروع کرنا کام پر اس نے لوگوں مختلف پر پیمانے چھوٹے ہے آاگے سے پاکستان وہ میں صنعت اس ہاتھ ایک لہذا ہے . . رہے کر کام میں سلسلے اس ادارے دفاعی تک حد کچھ ہے ہوسکی نہیں قائم تک ابھی صنعت کوئی باقاعدہ میں پاکستان ہوگا روشن کافی وقت والا

. ہی. کی روبوٹ بھی ڈرون کے چاہیے رکھنی میں ذہن بات یہ ہے کیا تجربہ کامیاب کا طیارے ڈرون براق نے افواج پاکستانی میں مارچ سال حالیہ ہیں . . انے ہے رکھتا صلاحیت کی کرنے حملہ کر دیکھ کو دشمن ہوئے بتاۓ اور ہے سکتا جا پر راستے مخصوص ہوئے بتاۓ خود طیارہ ڈرون ہے قسم ایک

گے آائیں پر عام منظر روبوٹ دفاعی مزید کہ ہے جاسکتی کی امید میں وقتوں .والے

Page 3: جاپان میں روبوٹس کی صنعت

. میدان اس علم طالب والے کرنے انجینرنگ کمپیوٹر ہے جارہی کی تحقیق جدید کافی اور ہے ہوگیا شروع کام اب تک حد بہت بھی میں اداروں تعلیمی . مکینیکل اور کمپیوٹر ، الیکٹریکل جو ہے گیا کروایا متعارف میدان کا انجینرنگ اور ایک علاوہ اسکے ہیں رہے کر کوشش کی منوانے لوہا اپنا میں . . میکاٹرونیکس کو انجینرنگ اس ہیں بناتے روبوٹ بہترین ایک جو ہیں ہوتے عناصر تین یہی پر طور بنیادی اندر کے روبوٹ ایک ہے ملاپ کا انجینرنگ

. . ملک پورے علاوہ اکے ہیں رہی پڑھا انجینرنگ یہ آاباد اسلام یونیورسٹی ایئر اور آاباد اسلام نسٹ ، لاہور یونیورسٹی انجینرنگ فلوقت ہے جاتا کہا انجینرنگ . لڑائیاں کی روبوٹس مختلف میں مقابلوں ان ہیں لاتے بھی روبوٹ اپنے علم طالب میں جس ہیں کرواتے مقابلے ایسے جامعات کی انجینرنگ مختلف کی. . ہے جاتی کی پیش بھی تحقیق گئی کی پر روبوٹس میں جن ہیں جاتے کرواۓ بھی مقابلے تحقیقاتی علاوہ اسکے ہے جاتی لگوائی بھی دوڑ اور

" والی" انے دوئم میں جس گئی کروائی کانفرنس تحقیقاتی میں فروری سال حالیہ تحت کے پاکستان انجینرنگ الیکٹرانکس اینڈ الیکٹریکل اف انسٹیٹیوٹ . برقرار توازن ہی خود کو اپ اپنے تھا، بنایا نے علموں طالب کے جامعہ نجی ایک کی لاہور کے جو روبوٹ، والا پہیوں دو تھی پر روبوٹ ایک تحقیق

. . اور سائیکل موٹر روبوٹ ایسے ہے رکھتا برقرار کو سفر اپنے ہوئے سمبھالتے کو اپ اپنے روبوٹ باوجود کے وزن اضافی یا ٹھوکر ہے رہتا چلاتا ہوئے رکھتےہیں سکتے بچا سے حادثات سارے بہت کر بن حصہ کا .رکشے