بہلول کی باتیں..................مسعود احمد برکاتی.doc

Post on 21-Dec-2015

62 Views

Category:

Documents

5 Downloads

Preview:

Click to see full reader

TRANSCRIPT

یک بہلولیںبات

برکات مسعود یاحمد

یدجن یخش بار یکا یںہ کہتے بغداد سے ارادے کے سفر یبغداد کے یخش حضرت ہوئے۔ روانہ

نے یخش تھے۔ ساتھ یدمر کچھ

کو لوگوں پوچھا: " تم سے یدوںمرہے؟" معلوم حال کا بہلول

تو کہا: " حضرت! وہ نے لوگوں کر مل سے اس آاپ ہے۔ یوانہد یکا

گے؟" یںکر یاک

کو بہلول : "ذرایاد جواب نے شیخ کام سے اس مجھے کرو۔ تلاشہے۔"

یک حکم کے یخش نے مریدوں ۔یسمجھ سعادت یےل اپنے یلتعم صحرا یکا بعد کے جستجو یتھوڑ

اور نکالا ڈھونڈ کو بہلول یںم وہاں کر لے ساتھ اپنے کو یخش

سامنے کے بہلول یخ،ش پہنچے۔ کے سر بہلول کہ یکھاد تو گئے

دراز ہوئے رکھے ینٹا یکا یچےن بہلول تو یاک سلام نے یخش ۔یںہ

کون پوچھا: "تم کر دے ابجو نےہو؟"

۔"یبغداد یدجن ہوں یں"م

یخش وہ ہ یابوالقاسم! ت اے "تو بزرگوں کو لوگوں جو ہو یبغداد

ہو؟" سکھاتے یںبات یک

ہوں۔" کرتا تو کوشش ہاں، ی"ج

یقہطر کا کھانے اپنے تم تو "اچھاگے؟" ں ہو یہ جانتے تو

اور ہوں پڑھتا اللہ بسم یں،نہ یوں"ک ہوں، کھاتا یزچ یک سامنے اپنے

آاہستہ آاہستہ ہوں، بناتا نوالہ چھوٹا پر نوالوں کے دوسروں ہوں، چباتا وقت کھاتے کھانا اور ڈالتا یںنہ نظرہوتا۔" یںنہ غافل سے یاد یک اللہ

یبھ لقمہ کہا: "جو دوبارہ پھر ہوں۔ کہتا الحمدللہ ہوں، کھاتا ہاتھ پہلے سے کرنے شروع کھانا بعد کے ہونے فارغ اور ہوں دھوتا

ہوں۔" دھوتا ہاتھ یبھ

ہوئے کھڑے اٹھ بہلول کر سن یہ یک یدجن یخش دامن اپنا اور

سے ان پھر ۔یاد جھٹک طرف

مرشد یرپ کے انسانوں کہا: "تم اب کہ ہے یہ حال اور ہو چاہتے بننا یبھ یقہطر کا ینےپ کھانے تک

جانتے۔" یںنہ

۔یال راستہ اپنا نے بہلول کر کہہ یہ یاکہا: " نے یدوںمر کے یخش

ہے۔" یوانہد تو شخص یہ! حضرت

کام اپنے مگر ہے، تو یوانہ"ہاں! د کان یبھ کے یاروںہوش یےل کے سننا بات یسچ سے اس ہے۔ کاٹتا یچھےپ کے اس آاؤ، ۔یےچاہہے۔" کام سے اس مجھے ۔یںچل

کر پہنچ یںم یرانےو یکا بہلول یخش گئے۔ یٹھب جگہ یکا

تو پہنچے پاس کے اس یبغداد

سوال یہ پھر سے یخش نے انھوںتم؟" ہو : "کونیاک

کھانا ! جویخش یبغداد ہوں یں"مجانتا۔" یںنہ یقہطر کا کھانے

کھانا تم یرکہا: "خ نے بہلول تو ہو ناواقف سے آاداب کے کھانے ہوں یہ جانتے یقہطر کا گفتگو

؟" گے

ہاں ی: "جیاد جواب نے شیخہوں۔" تو جانتا

ہو؟" کرتے بات طرح کس بتاؤ، "تو

کے اندازے یکا بات ہر یں"م بے اور بےموقع ہوں۔ کرتا مطابق

والوں سننے جاتا، بولے یںنہ حساب کے کر اندازہ کا سمجھ یک

رسول اور اللہ کو خدا خلق

طرف یک احکام کے ملسو هيلع هللا ىلص ہوں رکھتا یالخ یہ ہوں۔ دلاتا توجہ لوگ کہ کہوں نہ یںبات یاتن کہ

۔یںجائ ہو یزارب سے مجھ نکتے کے علوم ی ظاہر اور یباطن ساتھ کے ہوں۔" اس رکھتا یںم نظر

کچھ متعلق سے آاداب کے گفتگو۔یںک یانب یبھ یںبات اور

کے کھانے کہا: " کھانا نے بہلول تو یںتمھ رہے۔ طرف یکا تو آاداب یںنہ یبھ ڈھنگ کا کرنے بات

اور یراپھ منہ سے یخش آاتا۔" پھر سے یدوںمر ۔یےد چل طرف یکا

نے وںہان ۔یاگ رہا نہ خاموش تو شخص یہحضرت! یاکہا: "

بھلا سے یوانےد آاپ ہے۔ یوانہد"یں؟ہ رکھتے توقع یاک

کام سے اس تو ! مجھےی"بھئ سکتے۔" سمجھ یںنہ لوگ تم ہے۔ بہلول پھر نے یخش بعد کے اس کر مڑ نے بہلول ۔یاک یچھاپ کا کھانا یںکہا: "تمھ اور یکھاد

آاداب کے کرنے بات اور کھانے تو یقہطر کا سونے ۔ یںہ معلوم یںنہ

گا؟" ہو یہ معلوم یںتمھ

ہاں! معلوم یکہا: "ج نے شیخہے۔"

سوتے طرح کس تم بتاؤ، "اچھاہو؟"

درود اور نماز یک عشا یںم "جب تو ہوں ہوتا فارغ سے وظائف و

جاتا چلا یںم کمرے کے سونے سونے نے یخش کر کہہ یہہوں۔"

جو یےک یانب آاداب وہ کے سے یمتعل یک یند بزرگان ہیںان

تھے۔ ہوئے حاصل

تم کہ ہوا کہا: "معلوم نے بہلول یںنہ یبھ آاداب کے سونے

جانتے۔"

تو چاہا جانا نے بہلول کر کہہ یہ کا ان نے یبغداد یدجن حضرت

کہا: "اے اور یال پکڑ دامن کے اللہ ۔ جانتا یںنہ یںحضرت! م

دو۔" سکھا مجھے تم واسطے

کہا: نے بہلول بعد یرد کچھ نے تم یںبات یجتن یہ! یاں"م یزیںچ یک بعد سب یں،کہ سنو۔ سے مجھ بات اصل ۔یںہ

کہ ہے یہ یقہطر اصل کا کھانے

یروز یک حلال پہلے سے سب حرام یںم غذا اگر ۔یےچاہ یہون تو جائے )ملاوٹ( ہو یزشآام یک ان یے،ک یانب نے تم آاداب جو ہو نہ ئدہفا یکوئ سے برتنے کے بجائے کے ہونے روشن دل اور گاگا۔" جائے ہو یکتار اور

کہا: بےساختہ نے یدجن شیخًأ�اخ اللہ "جزاک بھلا اراہتم ۔" )اللہیر

(کرے

کرتے : "گفتگویابتا نے بہلول پھر پاک کا دل پہلے سے سب وقت ہے یضرور ہونا صاف کا یتن اور جو کہ رہے یالخ یبھ کا اس اور

یک اللہ ، جائے یکہ بات

یکوئ اگر ہو۔ یےل کے یرضامند یا لگاؤ کا مطلب یاویدن یا غرض تو یگ ہو یک قسم فضول بات یںم الفاظ اچھے یہ کتنے خواہ یےل ارےہتم ی،گ ئےجا یکہ

یےل اس ی،گ جائے بن وبال بہتر یخاموش سے کلام یسےا

ہے۔"

ی: " اسیابتا متعلق کے سونے پھر تم کچھ جو متعلق سے سونے طرح یںنہ مقصود اصل یبھ وہ کہا نے

تم جب کہ ہے یہ بات اصل ہے۔ بغض، دل اراہتم تو لگو سونے

ہو۔ یخال سے حسد اور ینہکِلل اور یادن یںم دل ارےہتم یادن ما آانے یندن اور ہو نہ محبت یکرہو۔" مشغول یںم ذکر کے اللہ تک

یہ ہوتے ختم بات یک بہلول کے ان نے یبغداد یدجن حضرت یےل کے ان اور یاد بوسہ کو ہاتھوں

یدمر کے یدجن یخش ۔یک دعا گئے۔ رہ یرانح کر یکھد منظر یہ ہوا احساس کا یغلط یاپن یںانہ آا یںم سمجھ یک ان بات یہ اور

کہ یےچاہ کو شخص ہر کہ یگئ اسے ہو جانتا نہ بات جو وہ

نہ یبھ ذرا ںیم یکھنےسشرمائے۔

اس کے بہلول اور یدجن حضرت یہی سبق بڑا سے سب سے واقعے

جاننے نہ کچھ کہ ہے ہوتا حاصل ہم کہ جاننا یہ یںم دل یبھ پر

بہت یں،ہ جانتے کچھ بہت ہے۔ بات یوال پہنچانے نقصان

کے یترق اور اصلاح سے اس انسان اور یںہ جاتے ہو بند راستےہے۔ جاتا رہ پھنسا یںم یگمراہ

٭٭٭

حیات ٹائپنگ: مقدس

کی بک ای اور ریڈنگ پروفعبید تشکیل: اعجاز

top related