diabetics,bp,asthma in urdu

56
ا ی ک) ر و ش( س ا ی ذ ے؟ ہ) رام گ رو پ ی ہ گا& ا(

Upload: waseem-khalid

Post on 16-Aug-2015

121 views

Category:

Education


3 download

TRANSCRIPT

.

ذیابیطس)شوگر( کیا ہے؟آاگاہی پروگرام( (

ذیابیطس)شوگر(کیا ہے؟ میں انسانی جسم خون توانائی کے گلوکوز کو

کرتا ہےلیے استعمال ہیں پیتے یا کھاتے غذا ایسی کوئی ہم جب

میں گلوکوز کاربوہائیڈریٹجس میں خون ہوتو کی سطح بڑھ جاتی ہے۔

ہمارے کو بلڈگلوکوزکی سطح ہوئے بڑھے اس لیول تک انسولینجسم میں موجود نارمل ہارمون

لاتا ہے۔

ذیابیطس)شوگر(کیا ہے؟ ذیابیطس ایک ایسامرض ہے جو ایسی صورت

میں خون جسم کا آاپ جب ہے ہوتا میں کےپیدانہ ہارمون انسولین کو گلوکوز موجود

( TYPE-2)یا اس کے مؤثر نہ ہونے ( TYPE-1)ہونے

نہیں استعمال سے طرح مناسب سبب کے کرسکتا۔

میں خون میں نتیجے کے گلوکوز جس کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔

ذیابیطس کی اقسام1ذیابیطس ٹائپ-

ہارمون جوکہ بلڈ شوگر انسولیناس میں مریض کا جسم(نہیں بنا پاتا۔کونارمل رکھتا ہے(

سے ظاہر ہوتی ہےاور وقت کے ساتھ عموما“بچپن یہ قسمبڑھتی جاتی ہے۔

اس میں مریض کو شدید پیاس لگتی ہے، تھکاوٹ محسوسہوتی ہے ،سر چکراتا ہے اور بلڈ پریشر بھی بڑھ جاتا ہے۔

ذیابیطس کی اقسام 2ذیابیطس ٹائپ-

بنتا تو ہے مگر انسولین ہارمون دوسری ٹائپ میں •میں یا مریض کا جسم اس کو مؤثر بہت کم مقدار

انداز میں استعمال کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔ بڑی عمر کے لوگوں کی ہوتی 2 ذیابیطس ٹائپ-•

واقع ہوتی وزن میں بہت کمی ہے اور مریض کے ہے۔

کیا ذیابیطس کا علاج ممکن ہے؟ذیابیطس کا علاج تو ممکن نہیں......

لیکنمیں کنٹرول کی مقدار کو‘بلڈ گلوکوز’آاپ اپنے

۔رکھ سکتے ہیں

کیا ذیابیطس کا علاج ممکن ہے؟ کو گلوکوز، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول آاپ کو اپنے خون میں

فارماسسٹ اڈاکٹر یکم کرکے معمول پر لانے کے لیے اپنے سے بات کرنا ہو گی۔

آاپ کواپنی مشورے کے مطابق ان کے دوائیں لینے کے علاوہ

میں بھی تبدیلی کرنا ہو گی۔روز مرہ کی غذا کی عادت کوبھی اپنانا ہوگا۔ورزش اور روزانہ

ذیابیطس کی چند عمومی علاماتذیابیطس کی مندرجہ ذیل علامات ہوسکتی ہیں:

آانا، خاص طور پر رات میں پیشاب کا زیادہ معمول سے زیادہ پیاس محسوس ہوناتھکن محسوس ہوناوزن میں کمی

:ذیابیطس کی چند عمومی علاماتآانا بہت زیادہ پسینہ سسن ہونا پاؤں کازخم ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لگنا

آاپ کو ان میں سے کوئی علامت محسوس اگر سےرجوع کریں۔ڈاکٹر ہو تو فورا اپنے

سے منسلک خطراتذیابیطسکے آاپ میں مرض کے میں خونذیابیطس

کی سطح بڑھی ہوئی ہوتی ہے ۔گلوکوزہو پیچیدگیاں جس کی وجہ سے کئی پیدا

سکتی ہیں مثلا“:بینائی جاسکتی ہے۔

سے منسلک خطراتذیابیطس پڑ سکتا ہے۔ دل کا دورہہو سکتا ہے۔فالج کے آاپ کہ تک متاثرہ یہاں کا جسم

کاٹنے سکتی حصہ آا بھی نوبت کی ہے۔

تشخیص کے بعد مجھے معالج کے پاس کب جانا چاہیے؟؟

آاپ ذیابیطس پر کی صورتحال سے کنٹرول جب مطمئن نہ ہوں۔

آاپ کو اپنی دواؤں سے کسی بھی ضمنی اگر کا سامنا ہورہا ہو۔اثر آاپ کو اپنےکھانے ماہرغذا سے ملاقات کسی جو

میں تبدیلی کرنے اور روزمرہ کی ورزش کے حوالے سے مشورہ فراہم کرے۔

فارماسسٹ کے پاس یاتشخیص کے بعد مجھے ڈاکٹر کب جانا چاہیے؟

بلڈ گلوکوز لیول، بلڈ پریشر اور پابندی سےکی جانچ کیلئے۔پیروں

آاپ کو آانکھوں سال میں کم از کم ایک بار آائی اسپیشلسٹ’ کسی کی جانچ کیلیے کے ‘پاس جانا چاہیے۔

میں کون سی غذائیں کھا سکتا ہوں؟ غذا میں کاربو ہایئڈریٹ کی مقدار کم کریں، مثال

کے طورپر چپاتی، نان یا دیگر۔ ڈبل روٹی اور چاول ایک ساتھ نہ لیں۔ سبزیاں زیادہ کھائیں جیسے بینگن، گاجر، پھلیاں

اور دال وغیرہ۔ مچھلی ہفتے میں کم سے کم دو بار اور گوشت

کم کھائیں۔

میں کون سی غذائیں کھا سکتا ہوں؟ گھی کے بجائے سبزیوں سے حاصل کردہ تیل

اورزیتون کا تیل استعمال کریں، لیکن اس کی مقدار کم رکھیں۔

بسکٹ، چاکلیٹ، خستہ اشیاء اور دیگر اسنیکسکی مقدار کم کردیں جن میں چکنائی اور شکر

زیادہ ہو۔ ذائقے کے لیے نمک کے بجائے سیاہ مرچ،اور

مصالحوں کا استعمال کریں۔

میں کون سی غذائیں کھا سکتا ہوں؟ چکنائی والے دودھ کے بجائے بالائی اتری

ہوئی یا نیم بالائی والے دودھ کا استعمال کریں۔

شکر والی مشروبات جیسے کہ انرجیڈرنکس اور پھلوں کے رس کے بجائے زیادہ

پانی پیئیں۔

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

آاپ اپنے ذیابیطس کےمرض کے بارے کیا ؟؟؟ہیںپریشان میں

کی اس یا بیماری کی ذیابیطس کیا آاپ کے ذہن ادویات کے استعمال سے متعلق

؟؟؟ہےمیں کوئی سوال

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

آاپ فارمیسی تو کمیونٹی فارماسسٹ’ آاکر ’ مرکز I-8‘فارم��اکون کر ‘کوالیفائید مشورہ سے سکتے ہیں ۔

آاپ کو ذیابیطس کے مرض سے متعلق اور ادویات جومشورے مفت سے حوالے کے استعمال درست کے

کا آاپ علاوہ کے کرنے فراہم رہنمائی ‘مفتاور بلڈ بھی چیک کریں گے۔گلوکوز لیول’

.

THANK YOU!!

Care beyond Prescriptions…

ہائپرٹینشن )ہائی بلڈ پریشر(

ایک خاموش قاتل

ہائپرٹینشن)ہائی بلڈ پریشر( کیا ہے؟ جب دل سے جسم کے دوسرے حصوں تک

شریانوں میں خون کا دباؤخون لے جانے والی معمول سے بڑھ جائے

کو دل اور پمپ کیلیے خون زیادہ کرنے کرنی پڑے۔طاقت استعمال

ییفیت کو ہائی بلڈ پریشر یا ہائپرٹینشنایسی ککہا جاتا ہے۔

ہائپرٹینشن)ہائی بلڈ پریشر( کیا ہے؟ زیادہ قوت کے میں دل کو پریشر بلڈ ہائی

آاکسیجنیٹڈ ساتھ پھیلنا اور سکڑنا پڑتا ہے تاکہ اائی مل خون کوجسم کے تمام حصوں تک رس

سکے۔ میں حالت اس مسلز کے دل (muscles نقصان ہے ( کو پہنچ سکتا

ہیں سکتے چھوڑ کرنا پمپ خون یہ اور جسکی وجہ سے اچانک موت واقع ہو سکتی

ہے۔

بلڈ پریشر کی درجہ بندی

DIASTOLIپریشر

C

پریشر SYSTOLIC

درجہ

یا اس سے کم 80 یا اس سے 120کم

نارمل بلڈ پریشر

89سے 80 139سے 120 ابتدائی بلڈ پریشر

99سے 90 159سے 140 بلڈ پریشر قسم 1

سے زیادہ 100 سے زیادہ 160 بلڈ پریشر قسم 2

ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات:ہائی بلڈ پریشر کی مندرجہ ذیل وجوہات ہوسکتی ہیں

سگریٹ نوشیموٹاپاذیابیطس یا شوگر کا مرض وٹامن ڈی کی کمیشراب نوشی کی کثرت

ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات بہت زیادہ ذہنی دباؤادھیڑ عمر موروثی وجوہاتمانع حمل ادویات کا استعمال گردوں کی بیماریتھائی رائیڈ ہارمون کے مسائل کی وجہ سے

ہائپرٹینشن کی علامات ہائی بلڈ پریشر کےمریض میں مندرجہ

ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں؛سر میں دردغنودگیآانکھوں کی دھندلاہٹ

ہائپرٹینشن کی علاماتآانا دل متلانا یا قے چھاتی کا درد

آاپ درج بالا علامات میں سے کوئی اگر فورا“ اپنے معالج سے علامت محسوس کریں تو

رابطہ کریں اور اپنا بلڈ پریشر چیک کرائیں۔

ہائپرٹینشن سے منسلک خطرات:ہائپرٹینشن مندجہ ذیل بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے

دلخون کی نالیوں کی بیماریفالجگردوں کا فیل ہونایاداشت کی بیماری

ہائپرٹینشن سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پوٹاشیئم سے بھرپور اشیاء کازیادہ

کیلا،بغیر بالائی کے استعمال کریں مثلا’ )(دودھ اور دھی وغیرہ

کولیسٹرول اور چربی والی اشیا کا کماستعمال۔

ہائپرٹینشن سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر جن میں سوڈیم کی مقدار زیادہ ءنمک اور دیگر اشیا

ہو، کا کم استعمال مثلا“پیزاسفید ڈبل روٹیپکے ہوئے چاولمکھنچپس/ سنیکس وغیرہ

ہائپرٹینشن سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیرروزانہ ورزش کو معمول بنائیں۔سگریٹ نوشی ترک کردیں۔پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔ ذہنی دباؤ سے خود کو دور رکھیں اور

خوش رہیں۔

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

آاپ ہائپرٹینشن کے مرض کے بارے میں کیا ؟؟؟ ہیںپریشان

کی اس یا بیماری کی ہائپرٹینشن کیا آاپ کے ذہن ادویات کے استعمال سے متعلق

؟؟؟میں کوئی سوال ہے

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

آاپ فارمیسی تو کمیونٹی فارماسسٹ’ آاکر ’ مرکز I-8‘فارم��اکون کر ‘کوالیفائید مشورہ سے سکتے ہیں ۔

اور متعلق سے مرض کے ہائپرٹینشن کو آاپ جوسے حوالے کے استعمال درست کے مفت ادویات

آاپ کامفت مشورے اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ کریں گے۔‘بلڈ پریشر’ بھی چیک

THANK YOU !

Care beyond Prescriptions…

.

.

“ دمہ ”کیا ہے؟آاگاہی پروگرام( (

دمہ کیا ہے؟(یونانی لفظ ازما سے ماخوذ ہے جس استھماددمہ)•

”سانس کا پھولنا’’۔کے معنی ہیں

چونکہ دمہ میں مبتلا مریض کی سانس پھولتی •ہے اور وہ ہانپنے لگتاہے اسلئے اس بیماری کودمہ

یا استھما کا نام دیا گیا ہے ۔

دمہ کیا ہے؟ دمہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں مریض

سانس لینے میں پورے طبعی طریقے سے محسوس کرتاہے اور پیہم کھانسنے دشواریلگتاہے۔

جس کی وجہ ہوا کی نالیوں کا سکڑ کرتنگ ہوجاناہے۔

دمہ کیا ہے؟دمہ کی علامات:

آاواز کا نکلنا سانس سے سیٹی کی چھاتی پر دباؤ محسوس ہونا کھانسی ہوناآانا سانس لینے میں دشواری پیش

دمہ کی اقسامAtopic:دمہ

کی وجہ سے ہونے والا دمہ ہے۔الر جی یہ ہو بچپن میں ہی شروع دمے کی یہ قسم عام طورپر

تی ہے۔ بعض اوقات یہ بچوں کی بلوغت کی عمر میں

ختم ہو جاتا ہے۔

دمہ کی اقسامNon Atopic :دمہ

بھی کہا جاتا ہے۔بغیر الرجی کا دمہ اسے •سے شروع ہوتی بچپن کے بعد دمے کی یہ قسم •

ہے ۔اس کا حملہ ہونے کے بعد اثرات لمبے عرصے •

تک باقی رہتے ہیں۔غذائی بد پرہیزی،کسی دوا کا رد اس کی وجہ •

یا کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے۔عمل

دمہ کی اقسام( :Emphysemaمستقل دمہ )

قسم یہ کی دمے بڑھاپے سے رہتی بچپن تک ہے۔

کی مریض کے دمے کے قسم کی اس سانس گی رہتی ہے۔سوجن اور تنمیں مسلسل نالیوں

کے مریض تو جائے بڑھ تنگی اور پھیپھڑوں ورم بھی ہو جاتا ہے۔میں انفیکشن

دمہ کب پریشانی کا باعث بنتا ہے؟ 

دمے کےحملے کے دوران مریض کی سسکڑ جاتی ہیں۔ سانس کی نالیاں بہت

جس کے باعث مریض کو اپنے پھیپھڑوں سے سانس اندر باہر لے جانے میں دقت

کا سامنا ہوتا ہے

دمہ کب پریشانی کا باعث بنتا ہے کی سانس چیزیں تین تو ہے ہوتا مسئلہ کا دمے

نالیوں کے سکڑنے کا سبب بنتی ہیں: اور ہے ہو جاتی موٹی تہہ نالیوں کی سانس کی

سسوج جاتی ہے۔جسے سوزش کہتے ہیں۔ ہو سخت عضلات کےگرد نالیوں کی سانس

ہوائی جسے ہیں۔ کھنچاؤ جاتے کا یانالیوں Broncoconstriction کہتے

ہیں۔

دمہ کب پریشانی کا باعث بنتا ہے؟  سانس کی نالیاں بہت سا صاف، گاڑھا مائع

بناتے ہیں جسے بلغم کہتے ہیں۔ یہ بلغم نارمل سے زیادہ گاڑھی ہو تی ہے

جس سے سانس کی نالیوں میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے

ٹریگرز کیا ہیں ؟؟ مریض ہیں جن سے تی ہو چیزیں ایسی ٹریگرز

کا دمہ مزید بگڑ سکتا ہے۔ دمہ کا شکار ہر مریض مختلف نوعیت کے ٹریگرز

کے ہاتھوں پریشان ہوتا ہے۔مثلا“)رر گل )پھولوں کا ریزہ زگرد وغبار میں باریک کیڑے مکوڑے

ٹریگرز کیا ہیں ؟؟جانوروں کی گندگی

تکیوں اور کمبلوں میں جانوروں کے بالمختلف قسم کی غذائیں

اور کچھ کیمیائی مادے

دمہ کی وجوہاتمندرجہ وجوہات عام کچھ والی بننے باعث کا دمہ

ذیل ہیں :انفیکشنز ،جیسے سردی لگ جانا یا زکام ہوناسگرٹ یا تمباکو کا دھواںلکڑی اور تیل کا دھواںایسی چیزیں جو الرجی کا باعث بنتی ہیںپالتو جانور

دمہ کی وجوہاتآالودگی ہوائی نم دار موسمسرد موسمآائبوپروفین ادویات، جیسے کہ اسپرین یا تیز خوشبو یا اسپرےورزش

دمے کی ابتدائی تنبیہی علاماتدمے کی ابتدائی تنبیہی علامات مندرجہ ذیل ہو سکتی

ہیں۔ختم نہ ہونے والی کھانسی قے ہونے تک کھانسی ہوتے چلے جانارات کے وقت کھانسیآاوازیں نکلنا سانس سے سیٹیوں کی آانا سانس لینے میں مشکل پیش

دمہ سے متعلق احتیاطی تدابیر تھک جلدی بہت بعد کے ورزش یا کھیل

جانامعمول سے زیادہ تیزی سے سانس لینا چڑچڑا پن،غیرمستقل

مزاجیزکام کی علاماتآانا چھینکیں

کیا دمہ بگڑ رہا ہے؟؟ دمےکے بگڑنے کی مندرجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں۔

کھانسی اور قے کو روکنے میں ناکامیآانا بات چیت کرنے میں مشکل پیش غیر معمولی غنودگیہونٹ یا جلدکا نیلا پڑ جانا جلد کی سینے یا گردن تو لے سانس مریض جب

اندر کی طرف جائے )اندر کی طرف کھنچنا(

دمہ سے متعلق احتیاطی تدابیردمہ کی روک تھا م دو طریقوں سے کی جاسکتی ہے

۔ایک علاج اور1( دوسرے احتیاطی تدابیر2( ۔تدبیر یہ ہے کہ مریض کو اپنے روزمرہ کے معمولات

تبدیل کرنا ہوں گے آاور ادویات کے بیڑی ،سگریٹ ،شراب،تمباکو ،نشہ

استعمال سے پرہیز کریں

دمہ سے متعلق احتیاطی تدابیرآالودگی سے بچیں ۔ دھول مٹی اورہوائی موسم کی تبدیلی سے نقصان ہوتا ہوتو اس

کیلیےحفاظتی اقدامات اختیار کریں۔ نشہ کرنے والوں یا سگریٹ کے شوقین افراد کی

صحبت سےدور رہیں۔ جن الرجن یا

ٹریگرز سے دمہ بڑھتا ہے انھیں پہچانیں اور ان سے دور رہیں۔

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

میں بارے اپنے دمہ کےمرض کے آاپ کیا ؟؟؟پریشان ہیں

کیا دمہ کی بیماری یا اس کی ادویات کے میں کوئی ذہن آاپ کے متعلق استعمال سے

؟؟؟سوال ہے

فارماکون کمیونٹی فارمیسی میرے لیے کیا کرسکتی ہے؟

فارمیسی آاپ کمیونٹی سے مشورہ کر ‘کوالیفائید فارماسسٹ’آاکر ’ مرکز I-8‘فارم�اکون سکتے ہیں ۔

ادویات کی اس اور مرض کے دمہ کو آاپ جوسے حوالے کے استعمال درست مفت کے

کریں گے۔مشورے اور رہنمائی فراہم

۔

THANKYOU.

Care beyond Prescriptions…