زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

16
فضیلتم کییہ السام حسین علرت ام زیا

Upload: jafferia-students-organization-pakistan-hyderabad-division

Post on 04-Jul-2015

228 views

Category:

Documents


11 download

TRANSCRIPT

Page 1: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

زیارت امام حسین علیہ السالم کی فضیلت

Page 2: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

محمد بن مسلم نے حضرت امام محمد باقر علیہ السالم سے روایت

:کی ھے

لی علیہ السالم، فان اتیانہ مروا شیعتنا بزیارة قبر الحسین بن ع

من یقر للحسین وجل مفترض علی کل موٴ عز باالمامة من اللہ

ھمارے شیعوں کو زیارت قبر حسین علیہ السالم کی طرف حکم دو

کیونکہ آپ کی زیارت ھر اس مومن پر واجب ھے جو خدا کی

طرف سے آپ کی امامت کا اقرار کرتا ھے۔

، فصل نمبر۲۳؛ جامع االخبار، ص۱۲۱کامل الزیارات، ص: حوالہ

۸، حدیث۱، باب۳، ص۹۸؛ بحار االنوار، ج۱۱ .

Page 3: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

حضرت امام صادق علیہ السالم نے فرمایا” ، اٴعتقہ اللہ وفی اللہ االٴکبر، من النہار، وامنہ یوم الفزع من زار قبر الحسین للہ

حاجة من حوائج الدنیا واالخرة اال اٴعطاہ۔ولم یسئل اللہ ”

جو شخص امام حسین علیہ السالم کی خوشنودی خدا کے لئے اور فی سبیل

هللا زیارت کرے تو خداوندعالم اس کو آتش جھنم سے نجات عطا کرے گا اور

قیامت کے دن اس کو امان دے گا، اور خداوندعالم سے دنیا و آخرت کی

کوئی حاجت طلب نھیں کرے گا مگر یہ کہ خداوندعالم اس کی حاجت پوری

۔“کردے گا

، ۹۸؛ بحار االنوار، ج۷، حدیث۵۷، باب۱۴۵کامل الزیارات، ص: حوالہ

۹، حدیث۳، باب۲۰ص .

Page 4: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

حضرت امام صادق علیہ السالم نے فرمایا” ٴت قبر الحسین حتہی یموت، کان من یمان من لم یا ین، منتقص االٴ ، وان تقص الد

منین فی الجنة ”اٴدخل الجنة کان دون الموٴ

جو شخص امام حسین علیہ السالم کی زیارت کے لئے نہ جائے یھاں تک کہ

مرجائے تو ایسا شخص دین و ایمان کے لحاظ سے ناقص ھے، اور اگر جنت

۔“میں داخل ھوجائے تو اس کا درجہ تمام اھل ایمان سے کم ھے

، ۵۶؛ کتاب المزار، ص۲، حدیث۷۸، باب۱۹۳کامل الزیارات، ص: حوالہ

۱۴، حدیث۱، باب۴، ص۹۸؛ بحار االنوار، ج۲، حدیث۲۶باب .

Page 5: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

حضرت امام رضا علیہ السالم نے فرمایا” فوق عرشہ من زار قبرالحسین بشط الفرات،کان ک من زار اللہ

”جو شخص کربال میں امام حسین علیہ السالم کی زیارت کرے اس

شخص کے مانند ھے کہ جس نے فراز عرش پر خدا کی زیارت !“کی ھو

؛ مستدرک الوسائل، ۸۵ثواب االعمال وعقاب االعمال، ص: حوالہ

۱۱۹۴۸، حدیث۲۶، باب۲۵۰، ص۱۹ج .

Page 6: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

امام حسین علیه السالم کے زائروں کی عظمت

ابو الحسن جمال الدین علی بن عبد العزیز موصولی حل ی بزرگ

ادیب، اھل بیت علیھم السالم کے مداح، ممتاز شاعر اور ایک فاضل

انسان تھے کہ جو شھر حلہ میں زندگی بسر کیا کرتے تھے، ان کا

ھ میں شھر حلہ میں ھوا اور آپ کا مزار شھر حلہ کی ۷۵۰انتقال

مشھور و معروف زیارتگاہ ھے۔

Page 7: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

“ المجالس”جیسا کہ قاضی نور هللا شوشتری نے کتاب )موصوف

ناصبی ( میں بیان کیا ھے“ ریاض الجنة”میں اور زنوزی نے کتاب

ماں باپ سے پیدا ھوئے، ان کی والدہ نے نذر کی تھی کہ اگر ان

علیہ )حسین ( حضرت امام)کے یھاں لڑکا پیدا ھوا تو اس کو

کے زائروں کی ڈاکا زنی اور غارت گری کے لئے تربیت ( السالمکروں گی، تاکہ زائروں کو غارت کرے اور ان کو قتل کردے

Page 8: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

جب موصوف کی پیدائش ھو ئی اور عنفوان شباب میں قدم رکھا تو

اپنے نذر پوری کرنے کے لئے زائروں کے راستہ پر بھیجا اور وہ

جب کربال کے نزدیک مسیب کے عالقے میں پھنچے ایک جگہ ان

کو نیند آگئی اور خواب میں دیکھا کہ زائروں کا ایک قافلہ راستہ

سے گزر رھا ھے اور زائروں کے قافلے کی گرد و غبار اس کے

چھرے پر آرھی ھے، اسی موقع پر انھوں نے خواب میں دیکھا کہ

قیامت برپا ھوگئی ھے، حکم ھوا کہ اس کو دوزخ میں ڈال دو،

لیکن اس پاک گرد و غبار کی وجہ سے آگ اس کے چھرے تک

نھیں پھنچ رھی ھے، اسی موقع پر ان کی آنکھ کھل گئی درحالیکہاپنے بری نیت سے گھبرائے ھوئے تھے۔

Page 9: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

اس کے بعد سے موصوف اھل بیت علیھم السالم کی والیت کے شیدائی بن گئے اور ایک

طوالنی مدت تک کربال میں مقیم اور حائر حضرت امام حسین علیہ السالم میں مقیم رھے

اور اس وقت سے اھل بیت علیھم السالم کی مدح سرائی میں مشغول رھے، اور ایک

:نورانی رباعی کے ذریعہ اپنی مدح سرائی کا آغاز کیا

ٴذا شئت النجاة فزر حسینا ا

لکی تلقی اال لہ قریر عین

ار الحسین [فان النار لیس تمس جسما علیہ غبار زو

اگر کوئی روز قیامت کی نجات چاہتا ھے تو امام حسین علیہ السالم کی زیارت کرے، تاکہ

خدا کی بارگاہ میں خوشنود حاضر ھو، بے شک جھنم کی آگ اس جسم تک نھیں پھنچ

۔ “کی گرد و غبار ھو( علیہ السالم)سکتی کہ جس پر زائرین حسین

۱۲، ص۶الغدیر، ج: حوالہ .

Page 10: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

سلیمان اعمش کا عجیب واقعہ

عالمہ مجلسی علیہ الرحمہ امام حسین علیه السالم کی کرامت و :مھربانی کا ایک عجیب واقعہ بیان کرتے ھیں کہمیں نے شیعہ علماء کی تالیفات میں دیکھا کہ سلیمان اعمش کہتے

میں کوفہ میں رہتا تھا میرا ایک پڑوسی تھا اور میں اس : ھیں کہ

کے پاس آمد و رفت اور نشست و برخاست کیا کرتا تھا، ایک شب

امام حسین علیہ السالم کی : جمعہ اس کے پاس گیا اور اس سے کھا

بدعت : زیارت کے سلسلے میں تمھارا کیا نظریہ ھے؟ اس نے کھا

اور شرعی قوانین کے خالف ھے اور بدعت گمراھی ھے اور جو !!شخص بھی گمراھی اور ضاللت میں مبتال ھو وہ دوزخی ھے

Page 11: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

حاالنکہ میرا پورا وجود غصے سے بھر چکا تھا : سلیمان نے کھا

سحر کے وقت اس : اس کے پاس سے اٹھا اور اپنے دل میں کھاکہ

کے پاس جاؤں گا اور حضرت امام حسین علیہ السالم کے فضائل و

مناقب بیان کروں گا، اگر اپنی دشمنی اور جاھالنہ تعصب پر

اصرار اور ہٹ دھرمی کی تو اس کو قتل کردوں گا۔

چنانچہ جب سحر کا وقت ھوا تو میں اس کے پاس جانے کے لئے

روانہ ھوا، اور اس کے گھر پر دق الباب کیا اور اس کا نام لے کر

آواز دی، اچانک اس کی بیوی نے مجھ سے بیان کیا کہ وہ رات

کے پھلے حصہ میں حضرت امام حسین علیہ السالم کی زیارت

کے لئے کربال گیا ھے، چنانچہ میں بھی اس کے پیچھے امام حسین

علیہ السالم کی زیارت کے لئے روانہ ھوگیا۔

Page 12: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

جب میں روضہ مقدس میں وارد ھوا تو میں نے اپنے اس پڑوسی کو دیکھا

جو سجدہ کے عالم میں خدا سے رو روکر مناجات اور توبہ کی درخواست

کر رھا ھے۔

ایک طوالنی مدت کے بعد اس نے سجدہ سے سر اٹھایا اور اس نے مجھے

تم کل رات یہ کہہ رھے : اپنے پاس کھڑا ھوا دیکھا، میں نے اس سے کھا

تھے کہ حضرت امام حسین علیہ السالم کی زیارت بدعت ھے اور بدعت

گمراھی ھے اور ھر گمراہ آتش جھنم میں ھے، لیکن آج تم کیسے حضرت

امام حسین علیہ السالم کے روضہ پر آگئے ھو اور زیارت کر رھے ھو؟

میں پھلے اھل بیت علیھم ! مجھے مالمت نہ کرو! اے سلیمان: اس نے کھا

السالم کی والیت و امامت کا قائل نھیں تھا یھاں تک کہ کل رات تک میں نے

ایک خواب دیکھا جس کی وجہ سے میں حیرت و تعجب میں پڑ گیا اور

خوف و وحشت میں مبتال ھوگیا۔

Page 13: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

ایک بلند مرتبہ اور با : تم نے کیا خواب دیکھا ھے؟ اس نے کھا: میں نے اس سے کھاکہ

عظمت انسان کو دیکھا کہ جس کا قد درمیانی تھا نہ زیادہ بلند تھا اور نہ پست قد، اس کے

جمال و ھیبت اور ارزش و کمال کی توصیف بیان کرنے سے عاجز ھوں، ان کے اردگرد

بہت سے لوگ تھے اور تیزی کے ساتھ روانہ تھے ان کے آگے آگے ایک سوار تھا کہ

جن کے سر پر ایک تاج تھا اس تاج کے چار رکن تھے اور ھر رکن پر ایک گوھر لگا

ھوا تھا جس کی تینوں سمت چمک رھیں تھی۔

یہ : یہ کون ھیں؟ انھوں نے کھا: میں نے ان بزرگوار کے خادموں میں سے دریافت کیا

یہ دوسرے کون ھیں؟ انھوں نے کھا؟ یہ : میں نے سوال کیا! ھیں( ص)محمد مصطفی

اس کے بعد میں نے اس نورانی فضا پر نظر ڈالی کہ! علی مرتضی جانشین رسول هللا ھیں

اچانک ایک نور کا ناقہ دیکھا کہ جس پر نور کا کجاوہ تھا اور اس میں دو خواتین بیٹھی

یہ ناقہ : میں نے کھا! ھوئی تھیں اور وہ ناقہ آسمان و زمین کے درمیان پرواز کر رھا تھا

یہ جناب خدیجہ کبری اور فاطمہ زھرا علیھما السالم ھیں، : کس کا ھے؟ انھوں نے کھا

ھیں، میں ( علیہ السالم)یہ حسین بن علی : یہ جوان کون ھیں؟ انھوں نے کھا: میننے کھا

یہ قافلہ مقتول جفا، شھید کربال حسین : یہ گروہ کھاں جا رھا ھے؟ ان سب نے کھا: نے کھا

بن علی مرتضی کی زیارت کے لئے جا رھا ھے۔

Page 14: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

چنانچہ میں اس ناقہ کی طرف گیا جس میں جناب فاطمہ زھرا

تشریف رکھتی تھیں کہ اچانک میں نے ایک لکھا ھوا نامہ دیکھا کہ

میں نے سوال کیا یہ نامہ ! آسمان سے زمین کی طرف آرھا ھے

یہ وہ نامہ ھے کہ شب جمعہ زیارت امام : کیسا ھے؟ انھوں نے کھا

حسین علیہ السالم کرنے والوں کے لئے آتش جھنم سے امان لکھی ھوئی ھے۔

مگر تم : میں نے اس امان نامہ کی درخواست کی، مجھ سے کھا گیا

یہ امان نامہ تم کو نھیں ! یہ نھیں کہتے کہ زیارت حسین بدعت ھے؟

کی زیارت کرو اور ( علیہ السالم)مل سکتا، مگر یہ کہ امام حسین !ان کے فضل و شرف پر عقیدہ رکھو

Page 15: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

خوف و وحشت کے عالم میں خواب سے چونکا، اور اسی وقت

اپنے موال و آقا امام حسین علیہ السالم کی زیارت کا ارادہ کیا، اور

اب خدا کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کر رھا ھوں اور خدا کی قسم

ان کی قبر سے جد ا نھیں ھوں گا یھاں تک کہ میری ! اے سلیمان

روح میرے بدن سے پرواز کر جائے

؛ مستدر ک ۱۲، حدیث۵۰، باب۴۰۱، ص۴۵بحار االنوار، ج: حوالہ

؛ منتخب طریحی، ۱۲۰۴۶، حدیث۴۲، باب۲۹۵، ص۱۰الوسائل، ج

۱۹۵ص .

Page 16: زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت

میں محدث قمی کی نقل کی بنا پر حضرت [حاج علی بغدادی، مفاتیح الجنان

امام زمانہ عجل هللا تعالی فرجہ الشریف کی مالقات کے وقت امام علیہ السالم

نے ( عج)سے سوال کیا کہ کیا اعمش کا واقعہ صحیح ھے؟ تو امام زمانہ

جی ھاں، صحیح اور کامل ھے۔: فرمایا

۸۰۱مفاتیح الجنان، ص : حوالہ

التماس دعاء سید علي نقي

جعفریہ اسٹودنٹس اورگنائیزیشن حیدرآباد