تدوین قرآن فی عہد عثمان

48
ن رآ ق ن ی دو ن ت ی م ی ن ما ث ع د ہ ع( 23 ے س35 ) ری( ج ہ آز ی م ش ا ک ہ ل ما ل د آ( ب ع ی5 ن م ی و آ ی و ان ب س; چ و ت عہ م ا( ، ج( رب ع ودی ع سام عہ آم م ا( ج

Upload: abdul-maalik-hashmi

Post on 14-Aug-2015

69 views

Category:

Documents


7 download

TRANSCRIPT

Page 1: تدوین قرآن فی عہد عثمان

آ�ن عہد عثمانی میں تدوین قر ہجری(35 سے 23)

�زعبد �لمالک ہاشمی

جامعہ �مام سعودی عرب ، جامعہ بلوچستان و یو �یم ٹی

Page 2: تدوین قرآن فی عہد عثمان

في عهد النبــــــــــــي -1

رــــــــــي بكــفي خالفة أب -2  

انــــفي عهد عثمان بن عف -3  

آ�ن کے تین مر�حل :تدوین قر

Page 3: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 3

آ�ن سات طریقوں سے پڑھا جاتا تھا قر

سبعة • علی القرآن أقرأ أن أمرت إنماأحرف“

وا ک میں قرآن کو سات • ہمجھ حکم ہے ہ ے۔ے( حروف س پڑھوںں)طریقو

Page 4: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 4

اختالف قرا ت کی مصلحت

ےاختالف قرا ت کی مصلحت ی ک عرب ک • ہ ہے ہبعض قبائل بعض حروف کا تلف?ظ صحیح

I ”ح“ کو ”ع“ پڑھت یں کر پات مثال ےطور پر ن ے ہاور ”حتی“ کو ”عتی“ اور ”حین“ کو ”عین“ ،اسی لی قرآن کو بطور آسانی، ےپڑھت تھ ے ے

سات حروف پر نازل کیا گیا اور ساتوں یں ہطریق نبی اکرم ا س ثابت ے ۔ے

Page 5: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 5

سات لہجات کی چند مثالیںبنبإ” • فاسق جاءکم إن آمنوا الذین ایھا یا

فتبینوا“۔ہےاور ایک دوسری قرا ت •”یا ایھا الذین آمنوا إن جاءکم فاسق •

بنبإ”فتثبتوا“ یں اور دونوں • ہدونوں الفاظ قریب المعانی

ہےقرا ت نبی ا س ثابت ؛ے

Page 6: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 6

آ�ن کے �سباب عہد عثمانی میں جمع قرہاپن زمان خالفت میں حضرت عثمان کاسب س عظیم کارنام جمع • ے ہ ے

درحقیقت کتابی صورت میں کتاب الل کی تدوین ہقرآن کاانجام دیا ۔وئی تھی م اسکی اشاعت ن وچکی تھی،تا ی دابوبکر میں ہع ہ ہ ہ ہ ہن والوں کی قرات میں ےجسکی وج س مختلف عالقوں ک ر ہ ے ے ہےحضرت حذیف رضی الل عن ک توج دالن پرحضرت عثمان ن ے ہ ے ہ ہ ہ

وانسخ منگواکرقریش کی قرات دکامدون کیا ہحضرت ابوبکر ک ع ہ ہ ےےک مطابق اس کی نقول کروائیں اورپھری نقول ملک ک مختلف ہ ے

ہحصوں میں روان کردیں گئیں اوراس مستند نسخ ک عالو حضرت ے ہ ہہعثمان کای عظیم کارنام کارنام صدیقی کی طرح تکمل کارنبوت کی ہ ہ ہدیگرمصاحف کو آپ ن نذر آتش کروادیااختالف پھیل ےحیثیت رکھتا ۔ ہے

اتھا ۔ر ہ

Page 7: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 7

آ�ن کے �سباب عہد عثمانی میں جمع قرےحضرت عثمان رضی الل تعالیm عن ک زمان میں آرمینیا س جنگ کرن ک لی ایک فوج بھیجی • ے ے ے ے ے ہ ہ

ر اور ایرانی سرحد کا عالق اس عالق میں ارمنی اں آج کل  روم ش ےگئ شمالی ترکی ج ہے۔ ہ ہے ہ ہ ۔التا ت تھ ی عالق آرمینیا ک ہر ہ ہ ے۔ ے ۔تھا ہ

یں ک حضرت عثمان رضی الل تعالیm عن کی ایک فوج • یں و لکھت ہقسطالنی جو بخاری ک شارح ہ ہ ہ ے ہ ہ ے( تو اس وقت فوج میں ہےجب ارزن روم ک قریب موجود تھی )ی ارزن روم اب ارض روم بن گیا ہ ے

ےایک حادث پیش آیا و ی تھا ک امام اور مقتدیوں میں بعض آیتوں کی قرات ک بار میں جھگڑا ے ہ ہ ہ ۔ ہمیں ا یں یوں ایک ن ک ا یوں ن ہوگیا امام ن ایک طرح س عبارت پڑھی اور حاضرین ن ک ہ ے ہے۔ ہ ہ ے ے ے ۔ ہ

ہفالں استاد فالں صحابی ن پڑھایا دونوں اپنی اپنی باتوں پر اڑ ر قریب تھا ک تلواریں چلیں ہے۔ ے ہے۔ ےو ک فوج ک کمانڈر انچیف ن حسن تدبیر س اس فتن کی آگ کو ٹھنڈا کیا ےاور خوں ریزی ے ے ے ہ ۔ہ

ےجب و فوج مدین منور واپس آئی تو کمانڈر انچیف حذیم بن یمان اپن • ہ ہ ہ ہل سیدھ خلیف ےکی خیریت پوچھن گھر میں بچوں ہس پ ے ے ہ یں ک یا ے ت یں اور ک نچت ہک پاس پ ہ ے ہ ہ ے ہ ے

ہامیر المومنین امت محمد کی خبر لیجئ حضرت عثمان رضی الل تعالیm عن ن پوچھا ک کیا واقع ہ ے ہ ہ ے۔وں ن ی قص سنایا ۔پیش آیا؟ تو ان ہ ہ ے ہ

“ ۔ والنصاری الیھود اختلفت کما ربھم کتاب في یختلفوا ان قبل الامة ادرک المومنین امیر یا

Page 8: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 8

آ�رمینیا سے قبل لہجات کا �ختلاف جنگ • : عقبة بن الوليد yزمن المسجد لفي إني قال النخعي معاوية بن يزيد عن

أبي : قراءة على يقرأ yكان مyن هاتف� yفy هyت إذ حذيفة، فيها �قة� حل فيقراءة على يقرأ كان ومن ،yدة� �ن ك أبواب عند التي yالزاوية �فليأت موسىواختلفا الله، عبد دار عند التي yالزاوية هذه �فليأت مسعود� بن الله عبد

( : هذا قرأ البقرة، سورة من آية للبيت في والعمرة الحج �م�وا وقرأ( وأت ،لله� هذا: {  yة yع�م�ر� وyال �حyج� ال �م�وا ت

y قام  (، }وyأ ثم عيناه، واحمر�ت حذيفة� فغضب ��ه ت yح�ج�ز في قميصyه� :  (ففرز فقال عثمان، زمن في وذاك المسجد، في وهو

…  قبلyكم مyن كان فهكذا ، yكب أر� أن وإم�ا المؤمنين، أمير� إلى� yكب yر� ي أن إم�ا

آ�ذر بائجان سے قبل و�قع ہو� تھا۔ • آ�رمینیا و یہ و�قعہ جنگ و0ك,ن.ت, )) ي.ر3، ال.خ0 ع0ن. ل6م0 و0س0 ع0ل0ي.ه3 الل6ه, ل6ى ص0 الل6ه3 ول0 س, ر0 أ0ل,ون0 ي0س. الن6اس, ك0ان0

فيه أقع أ0ن. ة0 اف0 م0خ0 Aر الش6 ع0ن. أ0ل,ه, س.(( أ0

Page 9: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 9

منظر أر �یک کا ززن

ءمیں سلجوقیوں نے �س شہر کو تہس نہس کر دیا تھا۔ 1048عیسوی میں �س پر �ہل فارس کا قبضہ ہوگیا تھا 226

ء میں �س پر رومن کا قبضہ ہوگیا تھا۔ 297

رہا۔ 420سے 399 قبضہ کا شہنشاہیت فارسی ساسانی پر اس میں عیسوی

ہجری میں م سلمانوں نےرومن سے جنگ کی۔25عیسوی یا 645

Page 10: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 10

ہجری 25

Page 11: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 11

Page 12: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 12

I فیصل کیا حضرت • ۔اس پر حضرت عثمان رضی الل تعالیm عن ن فورا ہ ے ہ ہا ک پاس ایک آدمی بھیجا ک حضرت ابوبکر ہحفص رضی الل تعالیm عن ے ہ ہ ہ

ےرضی الل تعالیm عن ک لی تیار شد جو نسخ آپ ک پاس و مجھ ہ ہے ے ہ ہ ے ے ہ ہ۔مستعار دیجئ استفاد کرن ک بعد میں آپ کو واپس کردوں گا ے ے ہ ے۔

وں ن اس دوبار پران کاتب وحی زید • ےو نسخ ان ک پاس آیا تو ان ہ ے ے ہ ے ہ ہی ک سپرد کیا ک اس کی نقلیں تیار ہبن ثابت رضی الل تعالیm عن ے ہ ہ ہ

ہکرو، اور ان نقلوں کا مقابل کرک اگر ان میں کتابت کی غلطیاں ر ے ہوں تو ان کی اصالح کرو ۔گئی ہ

آ�ن کے �سباب عہد عثمانی میں جمع قر

Page 13: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 13

ےحضرت عثمان ن خالفت میں ایک معلم ایک طرح •م ہپڑھاتا اور دوسرا دوسری طرح جب ان ک شاگرد با ے

ےملت تومختلف طریقوں س قرآن کریم کی تالوت ےنچا اور و غلط اں تک ک ی معامل معلمین تک پ ہکرت ی ہ ہ ہ ہ ہ ے

ےقرأءت کی بنا ایک دوسر کی تکفیر کرن لگ جب ے ےہی الل تعال]ی عن ان اختالف س آگا رضحضرت عثمان ے ہ ہ

وئ فرمایا ےوئ تو خطب دیت ہ ے ہ ے :ہآ�ن کو غلط طریقے سے پڑھتے ہو۔ جو لوگ مجھ • جب تم میرے پاس ہوتے باہم �ختلاف کرتے ہو�ور قر

تفسیر ابن جریر سے دور در�ز شہروں میں رہتے ہونگے۔ �ن کا کیا حال ہوگا؟)(۱۰۳،ص۱،نیزاالتقان،ج۲۱،ص،۱الطبری ،ج

آ�ن کے �سباب عہد عثمانی میں جمع قر

Page 14: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 14

آ�یا؟ یہ و�قعہ کیوں پیش

دعوت دین کے لیے صحابہ مختلف شہروں میں سکونت پذیر ہوگئے تھے۔ •( Communication Gapجس کی وجہ سے �ن کے درمیان )

بڑھ گیا جو سبب بنا �س و�قعے کے نمود�ر ہونے کا۔كعب بن أبي بقراءة يقرؤون الشام مسعود ،فأهل بن الله عبد بقراءة يقرؤون الكوفة ،وأهل

األشعري موسى أبي بقراءة يقرؤون البصرة أهل

آ�ن کو نازل ہوتے نہیں دیکھا �س لیے وہ �س بعد کے لوگوں نے قرکی قر�ء ت کی مختلف شکلوں سے ناو�قف تھے۔

Page 15: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 15

کے زمانے میں ملسو هيلع هللا ىلصقر�ء�ت کا �ختلاف حضور تا • �بی? بن کعب ک �بی? بن کعب س روایت کی ا ہابی کریب ن سلیمان بن صرد کی سند س ا ہے۔ ے ے ے

:ہےیں ی • نی، میں ن اس س دریافت کیا تم وا تو ایک آدمی کی قرأت س� ہ''میں مسجد میں داخل ہ ے ے ہ

? علی وآل وسل?م( ن پڑھائی )صل?ی الل ، اس ن جواب دیا رسول الل ہےقرأت کس ن پڑھائی ے ہ ہ ہ ہ ے ہے ےوا اور ? علی وآل وسل?م( کی خدمت میں حاضر )صل?ی الل ہچنانچ میں اس ل کر رسول الل ہ ہ ہ ہ ے ے ہ

? علی وآل وسل?م( اس کی قرأت سنیئ اس شخص ن قرأت )صل?ی الل ےعرض کیا: یا رسول الل ے۔ ہ ہ ہ ہا: آپ ن تو مجھ اس طرح ےپڑھی اور سول الل ن سنن ک بعد فرمایا: عمد میں ن ک ے ہ ے ہے۔ ہ ے ے ے ہہت اچھی میں ن آپ اری قرأت ب I تم ےاور اس طرح قرأت پڑھائی تھی آپ ن فرمایا: یقینا ہے ہ ہ ے ۔اتھ میر سین پر مارا ت اچھی آپ ن اپنا اری قرأت بھی ب ا: تم وئ ک ےکی نقل اتارت ے ہ ے ہے۔ ہ ہ ہ ے ہ ے( خجالت ک مار پسین س �بی? �بی? ک دل شک دور فرما میں )ا ! ا ےاور فرمایا: پالن وال ے ے ے ۔ ے ے ے

و گیا اور ےمیری پورا وجود خوف س لرزن ہشرابور ےلگا پھر آپ ن فرمایا: میر پاس دو ے ے ۔ا: قرآن کو وئ ان میں س ایک ن ک ہفرشت نازل ے ے ے ہ ےایک حرف میں پڑھیئ دوسر ے ےفرشت ے۔

ا فرشت ن ی ک ا: اس ایک حرف میں اضاف کریں می ن بھی فرشت س ی ل س ک ےن پ ے ۔ ہ ہ ے ے ے ہں ۔ ہ ہ ے ے ہ ےاں تک ک فرشت ن ا: قرآن کو دو حرفوں میں پڑھیئ فرشت حروف کی تعداد بڑھاتا گیا ی ےک ے ہ ہ ہ ے۔ ہ

،، ا قرآن کو سات حروف میں پڑھیئ ے۔ک ہ

Page 16: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 16

ہطبری ن احمد بن منصور کی سند س اس ن عبد الل بن ابی طلح • ہ ے ے ےہےس اس ن اپن باپ س اور اس ن اپن باپ س روایت بیان کی ے ے ے ے ے ے :ے

ے'ایک شخص ن حضرت عمر بن خطاب ک سامن قرآن پڑھا حضرت '• ے ےےعمر بن خطاب ن اس پر اعتراض کیا اور اس کی اصالح کی کوشش ? علی وآل وسل?م( ا: میں ن پیغمبر اکرم)صل?ی الل ہکی اس شحص ن ک ہ ہ ے ہ ے ۔

ےک سامن بھی اسی طرح قرأت پڑھی تھی لیکن آپ ن اعتراض ۔ ے ے? علی )صل?ی الل یں کیا تھا چنانچ ی دونوں فیصل ک لی رسول الل ہن ہ ہ ے ے ے ہ ہ ۔ ہ

ا: یا رسول وئ اس شخص ن ک ہوآل وسل?م( کی خدمت میں حاضر ے ے۔ ہ ہ? علی وآل وسل?م(! کیا آپ ن مجھ اس آی کی قرأت اس )صل?ی الل ہالل ے ے ہ ہ ہ ہ

اں اسی طرح پڑھائی تھی؟ یں پڑھائی تھی؟ آپ ن فرمایا: ہطرح ن ے ہاں اسی طرح پڑھائی تھی ۔آپ ن فرمایا: ہ ے

کے زمانے میں ملسو هيلع هللا ىلصقر�ء�ت کا �ختلاف حضور

یں وئ جن ات پیدا ہحضرت عمر ک دل میں شکوک و شب ے ہ ہ ے? علی وآل وسل?م( )صل?ی الل ہرسول الل ہ ہ ےن حضرت عمر ک ہ ے

: رسول تا ر پر نمایاں محسوس فرمایا راوی ک ہےچ ہ ۔ ے ہ? علی وآل وسل?م( ن حضرت عمر ک سین پر )صل?ی الل ےالل ے ے ہ ہ ہ ہ

ےاتھ مارا اور تین مرتب فرمایا: شیطان کو اپن آپ س ے ہ ہےدور رکھو اس ک بعد فرمایا: ی سب قرآن ایک جیس ہ ے ۔ہیں جب تک کسی رحمت کو عذاب میں اور عذاب کو

،، ۔رحمت میں تبدیل ن کرو ہ

Page 17: تدوین قرآن فی عہد عثمان

زيggggد بن ثابت

زبيرن ال

ه ب الل

عبد

آ�ن تدوین قر کی

: کمیٹی

صعggا

ن الد ب

gggggعي

س

عبد الرحمن

بن الحارث

Page 18: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 18

مصحف عثمانی کی تدوین کا طریقہ کار�س مرتبہ کمیٹی درج ذیل صحابہ پر مشتمل تھی:•زید بن ثابت �لانصاری •عبد�للہ بن �لزبیر �لقرشی•سعد بن �لعاص �لقرشی•عبد�لرحمن بن �لحارث �لقرشی•

حضرت عثمان نے تینوں قریشی صحابہ کو کہا: جب تمہارے �ور •آ�ن کو قریش کی زبان میں آ�یت میں �ختلاف پید� ہو تو قر آ�ن کی کسی زید کے مابین قر

آ�ن قریش کی زبان میں ہی نازل ہو� تھا۔ لکھنا کیونکہ قر

Page 19: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 19

مستشرقین کے �عتر�ضات

کمیٹی میں مہاجرین کا پلہ بھاری رکھنے کے لیے تین قریشیوں کا •�نتخاب کیا گیا۔

یہ تینوں مکی صحابہ حضرت عثمان کے رشتہ د�ر تھے۔•�ن تین صحابہ شمار طبقہ �مر�ء و خو�ص سے تھا۔•زید بن ثابت �ن مکی صحابہ کے ہم خیال بن گئے تھے �ور�ن کی •

خوشامد کیا کرتے تھے۔

Page 20: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 20

مستشرقین کا �عتر�ف

اس کمیٹی کے ارکان حد درجہ متقی اور محتاط تھے۔•ہےالشیر لکھتا ''اس میں شک کی ب•

یں ک کمیٹی ک ارکان ےکوئ گنجائش ن ہ ہہکو اپنی ذم داری کا پوارپورا احساس

تھا ےاگرچ و ان دنوں تنقید وتبصر ک طرز • ہ ہ ہ

ے۔انداز س پوری طرح آشنان تھ ہ ے

Page 21: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 21

Regis BLACHERE

ريجيس بالشير

Page 22: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 22

دیگر مشہور مصاحفکعب • ,بuی ا ابن مصحفمسعود • بن عبدالل مصحف

وت • ےی دونوں بزرگ جلیل قدر اور فاضل صحاب میں شمار ہ ہ ہےتھ

ہحضرت ا,بuی بن کعب ک علم وفضل کا ی عالم تھا ک جب • ہ ے,بuی خالفت صدیقی میں قرآن کریم جمع کیا گیا تو حضرت ا

ےلکھوات جات اور دیگر صحاب لکھت جات لوگ ان پر حد ے ہ ے ےےدرج اعتماد کرت تھ ے ۔ہ

اں تک عبدالل بن مسعود کا تعلق و ان چار • ہج ہ ہےصحاب میں شامل تھ جن س قرآن سیکھن کا حکم ے ے ہ

ےآنحضور صلی الل علی وسلم ن دیاتھا ہ ۔ہ

Page 23: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 23

آ�تش کردیا گیا تاکہ • �ن دیگر مصاحف کو حکمت کے تحت نظر �مت کو فتنوں سے بچایا جاسکے ۔ عہد رسالت سے جتنی زیادہ

دور ہوتی جاتی �سی قدر یہ مصاحف �مت کے لیے ضرر رساں ثابت ہوتے۔ �لبتہ عبد�للہ بن مسعود نے جن کے پاس �پنا ذ�تی

مصحف تھا �س کو بظاہر ناپسند کیا �ور �پنا مصحف جلانے سے �نکار کر دیا۔

دیگر مشہور مصاحف

ENTRODUCTION AN CORAN,35)

Page 24: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 24

مصحف عثمانی کے نسخوں کی تعد�د

آ�ن کریم کے چھے • �کثر علماء کا خیال ہے کہ حضرت عثمان نے قرنسخے مرتب کرو�ئے تھے۔ �ن میں سے تین کوفہ بصرہ �ور شام �ور �یک

مکہ �ور �یک مدینہ �یک نسخہ �پنے پاس رکھا تھا۔حضرت عثمان کے ذ�تی نسخے کو مصحف �لامام کہا جا تا تھا۔ •

آ�پ کی شہادت ہوئی تھی۔ �سی مصحف کی تلاوت کرتے ہوئے

Page 25: تدوین قرآن فی عہد عثمان

؟مصاحف عثمانیہ کی تعد�د

:بھیجے گئے

مكة

چارنسخے تھے

الشام

البصرةالكوفةالمدني العام

حضرت عثمان کے ذ�تی نسخے کہا جاتا تھا۔ اإلمامکو

پانچ نسخے

تھے

سات نسخے

تھے

راجح چھ نسخے

ا

المدني الخاص

Page 26: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 26

ےحضرت عثمان رضی الل تعالیm عن ک زمان میں ے ہ ہےعلمی دیانت داری کا جو معیار تھا اس ک تحت

وں ن حکم دیا ک ان ساتوں نسخوں کو ایک ایک ہان ے ہ، مسجد نبوی میں ایک شخص باآواز بلند ےکرک

ہشروع س ل کر آخرت تک پڑھ تاک کسی ے ے ےہشخص کو بھی ی شب ن ر ک عثمان رضی الل ہ ہے ہ ہ ہ

یں کوئی تبدیلی کی ہے۔تعالیm عن ن قرآن میں ک ہ ے ہےجب ی سار نسخ اس طرح پڑھ گئ اور سب ے ے ے ہیں تو حضرت وگیا ک ی نسخ صحیح ہکو اطمینان ے ہ ہ ہےعثمان رضی الل تعالیm عن ن اپنی وسیع سلطنت ہ ہےک مختلف صوبوں ک صدر مقاموں پر و نسخ ہ ے ے

ےبھیج

بعد کے تیاری کی مصاحف

Page 27: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 27

نسخہ ہمر�ہ قاریت تھ ک لوگ صرف تحریر کرد قرآنی • ہحضرت عثمان ی چا ہ ے ے ہ ہ

وجائیں بلک برا راست صحاب ک من س ی پر قانع ن ےنسخوں ہ ے ہ ہ ہ ہ ہ ہےقرآن سن کر اس کو اپن سینوں میں محفوظ کرلیں اس لئ ےےجب حضرت عثمان کسی ملک میں کوئ نسخ بھیجت تو اس ہج میں قرآن پڑھتا ےک ساتھ ایک قاری بھی بھیجت جو اس ل ہ ے ے

وتا تھا ہجس میں و نسخ لکھا گیا ہ ۔۔ہکے قاری زید بن ثابت ، مکی نسخے مدنی نسخہ •

اب ،کوفی نسخ ک کے قاری عبد�للہ بن شائب، ے شامی ک مغیر بن ش ے ہ ہ ےےقاری ابوعبدالرحمان سلمی اور بصری قرآن ک قاری عامر بن

ے۔عبدالقیس تھ

Page 28: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 28

وسعت کی سلطنت �سلامی

ےحضرت عثمان رضی الل تعالیm عن ک زمان کی اسالمی • ے ہ ہہسلطنت کی وسعت کا انداز اس س لگائی ک ے ے جری 27ہ ہ

ےیعنی رسول الل صلی الل علی وسلم کی وفات ک صرف ہ ہ ہہپندر سال بعد، اسالمی فوج ایک طرف اسپین میں اور

ر ہدوسری طرف دریائ جیجوں کو عبور کرک ماوراء الن ے ے ، وگئی تھی یورپ، ایشیا اور افریق ہ)چین( میں داخل   ۔ ہ

اسالمی سلطنت ان سب براعظموں میں پھیل گئ تھی اس ےک بڑ بڑ صوبوں میں قرآن مجید ک ی نسخ بھیج گئ ے ے ہ ے ے ے ےیں سرکاری مستند نسخوں ہاور ی حکم دیا گیا ک آئند صرف ان ہ ہ ہ

۔س مزید نقلیں لی جایا کریں ے

Page 29: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 29

خلافت اسلامی وسعت

Page 30: تدوین قرآن فی عہد عثمان
Page 31: تدوین قرآن فی عہد عثمان
Page 32: تدوین قرآن فی عہد عثمان
Page 33: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 33

مصحف عثمانی کی ماہیت�س میں بھی نقطہ و �عر�ب نہیں تھے۔•سورتوں کے نام �ور فو�صل بھی نہ تھے۔•آ�نی �لفاظ کے علاوہ کوئی تفسیر و حو�شی بھی نہ تھے۔بعض صحابہ نے حضور سے • ملسو هيلع هللا ىلصقر

آ�یت میں تشریحات بھی لکھی ہوئی تھیں۔ جیسے عبد�للہ بن مسعودنے �پنے نسخے میں درج ذیل ( کا �ضافہ تشریح کی غرض سے لکھا تھا۔فی مو�سم �لحج )

'تم پر '' لیس علیکم جناح ان تبتغوا فضال من ربکم '•یں ہکوئ گنا ن ہ

ے ک تم اپن رب کا فضل تالش • ہ۔کرو

Page 34: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 34

مصحف عثمانی میں وسعت قر�ء�تیں • ہچونک عثمانی مصاحف میں نقط اور اعراب ن ے ہ

واک بعض الفاظ کو کئ ہلگائ گئ تھ جس کا نتیج ی ہ ہ ہ ے ے ےجاءکم ےطریقوں س پڑھا جاسکتا تھا مثال� آیت قرآنی:ان

اسکو''فتثبتوا) و(بھی پڑھا گیا۔فاسق بنبا� فتبینوا ۔ثابت قدم ر ہ فتلقی] کوہ''فتلقی] ادم من رب کلمات� ''اسی طرح آیت •

' تHIادم من رب کلما ۔'بھی پڑھا جاسکتا ہ ہےےدونوں طرح پڑھن ک جواز کی قطعی • ے

ےدلیل ی ک حضور صلی الل علی وسلم س دونوں ہ ہ ہ ہے ہہےطرح پڑھنا منقول

Page 35: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 35

�ستثناء�ت بعض

ےجس آیت کی قراءت متعددوجو س بدلیل • ہی نسخ میں وا اور قرآن ک ایک ےمتواتر ثابت ہ ے ہ

و ک اس س ےاس کو اسطرح ن لکھا جاسکتا ہ ہ ہو سک تو کاتبین ار ےقراءت ک جمل وجو کا اظ ہ ہ ہ ہ ےہقرآن ایسی آیت کو ایک نسخ میں ایک طرح اور ےدوسر میں دوسری طرح لکھن پر مجبور تھ ے ے

Iی آیت قرآنی :ہمثالہ ''ووصی بھا ابراھیم بنی ویعقوب'‘

آ�یت آ�نی کی �یک قر�ء�ت �س طرح بھی ھے: �س وأوصى بها قرإبراهيم ...«

Page 36: تدوین قرآن فی عہد عثمان

آ�ن کا طریقہ کار : عہدعثمانی میں تدوین قر

: بنیادی ماخذمنهج نســـــــــــــــــخ آ�یات کا تعین کرسکیں -1: المصاحف .قر�ء کے سامنے پڑھاگیا تاکہ وہ منسوخ

�س مصحف کو بھی بغیر نقطوں �ور �عر�ب کے لکھا گیا۔ -2.توحيد رسم الكلمات التي تقرأ بأكثر من وجه والرسم يحتملها -3

صحف أبي بكر

.توزيع الكلمات التي ال تقرأ بأكثر من وجه برسم واحد في المصاحف -4

Page 37: تدوین قرآن فی عہد عثمان

: تدوین �بی بکر �ور تدوین عثمان میں فرق

کیفیت تدوین – 2سبب - 1

Page 38: تدوین قرآن فی عہد عثمان

آ�ن کے ضائع ہونے کا حروب ردہ میں حفاظ صحابہ کی کثرت سے شہادت �ور قر .�ندیشہ

آ�ن کے �سباب :عہد صدیقی میں جمع قر

، وبخاصة لدى الشباب من تالمذة  قر�ء�ت کا �ختلاف کا و�قعہ ہوناہرگروہ �پنے شیخ کی قر�ءت کو ترجیح دیتا تھا �ور دوسرے کی قر�ءت کو ، القراء 

۔غلط سمجھتا تھا  

آ�ن کے �سباب : عہد عثمانی میں جمع قر

Page 39: تدوین قرآن فی عہد عثمان

ــب ــاع والعسـ ــرق في الرقـ ــرآن المفـ ــل القـ ــارة عن نقـ عبـ، مــرتب اآليــات في ســورها،وكتابتــه في صــحف... واللخــاف

ــرف I على األح ــتمال ــه، مش ــخ تالوت ــا لم تنس ا على م Iــر مقتصبيت الخليفةووضعه في ، السبعة  .

آ�ن کا طریقہ کار :عہد صدیقی میں جمع قر

آ�ن کا طریقہ کار :�لبتہ عہد عثمانی میں جمع قر

قریش کے لہجے پر متب ، مصحف صدیقی کو بنیاد بنا کر دیگر مصحف عثمانی مرتب کیا گیا، کیا گیا مگر�س میں قریش کے لہجے کی مختلف شکلوں میں پڑھنے کی گنجائش رکھی گئیمرتبة اآليات والسور - على الصورة الموجودة اآلن - بصفة

- بقدر يمكن معها قراءة الوجوه المختلفة الثابتة برسم واحد-، وتوزيعها على األقطار اإلسالمية اإلمكان .

Page 40: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 40

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

اں کیس ر تاشقند میں و ے ایک نسخ آج کل روس ک ش ہ ہے ہ ے ہ ۔ل دمشق میں پایا جاتا تھا نچا اس کا قص ی ک ی نسخ پ ےپ ہ ہ ہ ہ ہے ہ ہ ہ

۔جو بنی امی کا صدر مقام تھا ہ

Page 41: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 41

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسیاں ک مال غنیمت ےجب دمشق کو تیمور لنگ ن فتح کیا تو و ہ ےےمیں سب س زیاد قیمتی چیز ک طور پر حضرت عثمان ہ ےےرضی الل تعالیm عن کا قرآن مجید پایا اس لیا اور اپن ساتھ ے ۔ ہ ہاں اس محفوظ رکھا ےپای تخت سمر قند الیا اور و ہ ہ

Page 42: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 42

ا تاآنک گزشت صدی میں روسیوں ن سمر ےی نسخ سمر قند میں ر ہ ہ ہ ہ ہےقند کو فتح کرلیا فتح کرن ک بعد اس نسخ کو جس کی بڑی ے ے ۔

اں س ل کر سینٹ پیٹرس رت تھی روسی کمانڈر انچیف ن و ےش ے ہ ے ہالتا ہے۔برگ منتقل کردیا جو آج کل لینن گراڈ ک ہ

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

Page 43: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 43

یں ک اس نسخ کو سمر قند ک حاکم ےروسی مؤرخ بیان کرت ے ہ ہ ےاتھ ہن روسی کمانڈر انچیف ک ے .فروخت ے روپ میں 50 یا 25ے

یں یں بلک خرید کر الئ م ن اس چرایا ن ہکردیا تھا، ے ہ ہ ے ے ہ

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

لی جنگ عظیم ک اختتام تک و نسخ لینن گراڈ میں ر حال پ ہب ہ ے ہ ہا اس ک بعد جیسا ک آپ کو معلوم زار کی حکومت ہےر ہ ے .ختم ہ

ہوگئی اور کمیونسٹوں ن حکومت پر قبض کرلیا ے ہ

Page 44: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 44

ت س روسی باشند جو کمیونسٹ حکومت ک ماتحت ےاس وقت ب ے ے ہوگئ ان میں ت تھ روس چھوڑ کر دنیا میں تتر بتر یں چا نا ن ے۔ر ہ ے ے ہ ہ ہ

ےس ایک صاحب پیرس بھی آئ جو جنرل علی اکبر توپچی باشی ک ے ےوں ن اس کا وں، ان ور تھ میں خود ان س مل چکا ےنام س مش ہ ہ ے ے۔ ہ ے

۔قص مجھ سنایا ے ہ

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

Page 45: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 45

ےجب زار کو قتل کیا گیا اس وقت میں فوج میں ایک بڑ افسر کی حیثیت ی میں موجود تھا میں ن ایک کمانڈر )فوجی ےس سینٹ پیٹرس برگ ۔ ہ ےی کتب خان میں ی محل پر قبض کرو اور شا ( بھیجا ک جاکر شا ےدست ہ ہ ہ ہ ہےحضرت عثمان رضی الل تعالیm عن کا جو قرآن مجید کا نسخ اس ہے ہ ہ .تالش ہ

ےکرک ل آؤ کمانڈر گیا اور و قرآن مجید ل آیا ہ ۔ ے ے

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

Page 46: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 46

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

اں ک وں ن ایک فوجی جنرل کی حیثیت س ریلو اسٹیشن جاکر و ے ان ہ ے ے ے ہ ۔ا ک مجھ ایک ریل کا انجن درکار اس انجن میں ہے۔اسٹیشن ماسٹر س ک ے ہ ہ ے

ےاس قرآن کو رکھا اور اپن آدمیوں کی نگرانی میں انجن ڈرائیور کو حکم دیا و اس انجن کو ترکستان ل جاؤ ۔ک جس قدر تیزی س جاسکت ے ہ ے ے ہ

ہاس کی اطالع کمیونسٹ فوجی کمانڈروں کو چند گھنٹ بعد ملی چنانچ ۔ ےہاس ک تعاقب میں دوسرا انجن اور کچھ افسر روان کی گئ لیکن و ے ے ہ ے

نچ ر چکل چکا تھا اور اس طرح ی نسخ تاشقند پ اتھ س با ہانجن ان ک ہ ہ ہ ے ہ ےگیا

Page 47: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 47

ے زار ک زمان میں اس قرآن مجید کا فوٹو ل کر ایک گز لمبی تقطیع  پر ے ے ۔ےکل پچاس نسخ چھاپ گئ تھ ان میں س چند نسخ میر علم میں ے ے ے۔ ے ے ےیں ایک امریک میں ایک انگلستان میں ہے۔یں اور و دنیا میں محفوظ ہے۔ ہ ۔ ہ ہ ہ

ےایک نسخ میں ن کابل میں دیکھا تھا ایک مصر ک کتب خان میں پایا جاتا ے ۔ ے ہہے۔ میر پاس اس کا مائیکرو فلم بھی ی ایک نسخ ہ ہ ہے۔ ے ہے۔

زبانی کی حمیداللہ ڈاکٹر کہانی کی نسخے روسی

Feb 9,1908

December 17, 2002Jacksonville, Fl. USA

Page 48: تدوین قرآن فی عہد عثمان

04/15/2023 1 48