کالی بلی یا کالا سیٹھی ؟

1

Click here to load reader

Upload: muhammad-abdullah

Post on 28-Dec-2015

10 views

Category:

Documents


4 download

DESCRIPTION

Najam Sethi and his role in pakistani cricket

TRANSCRIPT

Page 1: کالی بلی یا کالا سیٹھی ؟

کالی بلی یا کاال سیٹھی ؟

"رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے غم

مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں "

غالب کو پہلے ہی کشف ہو چکا تھا کہ پاکستانی عوام کے ساتھ کیا کیا ہوگا. اسی لئے وہ ایک عدد شعر ہماری

ستان اپنی کامیابی کی طرف گامزن تھا کہ اچانک حالت پر بھی لکھ گئے. چوتھے ایک روزہ میچ میں جب پاک

کالی بلی کیمرے پر نمودار ہوئی اور پھر پاکستانی ٹیم کے ساتھ وہ ہوئی جسکی ہمیں عادت سی ہو چکی ہے.

کو عزت مآب نجم سیٹھی صاحب کی پی سی بی میں تشریف آوری کے بعد، اگر میں غلط نہیں، ٤١٠٢جون ٤٢

تانی ٹیم کھیل رہی ہے. پہلی سیریز ویسٹ انڈیز کے خالف پاکستان کھیلتا ہے. یہ تیسری سیریز ہے جو پاکس

سیریز تو جیت جاتا ہے مگر ایک میچ جو ڈرا ہوگیا تھا وہ اس وجہ سے عجیب تھا کہ ٹیلینڈر نے آخری اوور

یچ پاکستانی سکور کر ڈالے. مان لیا کے اتفاق ہوگیا. پھر زمبابوے کے ساتھ سیریز کا پہال ایک روزہ م ٠١میں

ٹیم ہار جاتی ہے. یہ بھی مان لیا کہ اتفاق تھا لیکن ٹیسٹ میچ ہارنا اور وہ بھی زمبابوے سے؟ خدا کی پناہ. پھر

یہ تیسری سیریز شروع ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم ساؤتھ افریقہ کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیتا ہے. اور وہ بھی

اور وہ بھی ایک اننگ سے؟ کیا عجیب بات ہے کہ ایک ٹیم سات وکٹوں سے. اور دوسرے میچ میں ہارتا ہے

پہلے میچ میں چار سو سے زیادہ سکور کرے اور دوسرے میچ میں سو بھی نہ کر سکے؟

اب یہ ایک روزہ سیریز کے حاالت تو سامنے ہی ہیں. کس طرح جیت کو ہار میں بدل دیا جاتا ہے. کیا یہ صرف

جھے سیٹھی صاحب پے شک ہے جسکی دال کافی کالی ہو چکی ہے. کالی بلی کا کمال ہے؟ فی لحال تو م

الیکشن فکس کروا کے اب میچ بھی؟ یہ ایسا سوال ہے جسکا جواب روز حشر ہی مل سکے گا. میرے ان

خیاالت کو پختگی تب ملی جب میں نے سچ ٹی وی پے "محمد سلیم" صاحب کا کالم پڑھا ، جسمے لکھا تھا کہ

یکجا کرتی تھی اور اب اسکو بھی تباہ کیا جا رہا ہے، اور اسکے بعد یہ پتا چال کہ پاکستانی کرکٹ قوم کو

سیٹھی صاحب بھی میچ دیکھنے آئے ہوئے تھے. هللا پاک دشمنان وطن کے عزایم کو کامیاب نہ ہونے دے. آخر

ٹھی کے میں ،غالب سے بڑی معذرت کے ساتھ ، کچھ اشعار اپنی ٹیم کی نظر کرنا چاہوں گا جب سے وہ سی

نرغے میں آئی ہے:

کوئی امید بر نہیں اتی

کوئی جیت نظر نہیں اتی

جیت کا اک دن معین ہے

قوم کو صبر کیوں نہیں اتی

آگے تو اتی تھی کبھی کبھی

اب کسی میچ میں نہیں اتی

کھیلتے ہیں آرزو میں جیتنے کی

جیت اتی ہے، پر نہیں اتی

پاکستان کس منہ سے جاؤ گے غالب

تمکو مگر نہیں اتی شرم