کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾...

57
ت خ ی در ت ا ز ج ع م اصد ق م ل ر ا ی ث ک زا﴾ ف ی ل او گا ورن م﴿ ا ن ج ن وھا س﴿﴾ Shahzad Maqsood Ahmad Basra, PhD Professor Department of Crop Physiology University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan

Upload: paloma

Post on 23-Feb-2016

484 views

Category:

Documents


1 download

DESCRIPTION

کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾. Shahzad Maqsood Ahmad Basra, PhD Professor Department of Crop Physiology University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan. آخر ہمارے بس میں کیا ہے؟. - PowerPoint PPT Presentation

TRANSCRIPT

Page 1: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

﴿مورنگا اولیفرا﴾کثیر المقاصد معجزاتی درخت﴿سوھانجنا ﴾

Shahzad Maqsood Ahmad Basra, PhDProfessor

Department of Crop PhysiologyUniversity of Agriculture, Faisalabad, Pakistan

Page 2: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

آخر ہمارے بس میں کیا ہے؟ت� شب سے تو ت ظلم شکو

کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلا تے جاتے

Page 3: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

قیامت کے دن بھی شجر کاریآاپ کسی بیج کو بونے جا رہے ہیں اور معلوم ہوتا ہے کہ قیامت واقع اگر

  ہونے والی ہے تو پھر بھی اس بیج کو بو نے میں دیر مت ہو۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اگر کو ئی مسلمان پودا لگائے اور اسے کوئی انسان یا جانور کھا جا ئےتو اس کو اس کا پورا صلہ دیا

جائے گا کیو نکہ یہ بھی ایک قسم کا صدقہ جاریہ ہے ۔

(Bukhari: Book 8: Volume 73: Hadith 41; Narrated Anas bin Malik (RA)

حدیث مبارکہ

Page 4: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

خصوصیاتپاکستان میں زراعت و جنگلات کی اہمیت اور

4

مربع ہیکٹیئر ہے79۰61پاکستان کا مکمل جغرافیائی رقبہ

مربع ہیکٹیئر ہے4۰04جنگلات کا رقبہ

جنگلات کی ا ہمی� کا پتہ پانچ باتوں سے لگایا جا سکتا ہے

آاب و ہوا اور زمینی پانی کو معتد ل اور درست بنا تے ہیں فضا ئی پودوں ، جانوروں اور پرندوں کا رہن بسیرا بنتے ہیں

زندگی کی اہم ضروریات جیسے لکٹری، جانوروں کا چارہ ، زندگی بچانے والی دوائیاں وغیرہ

زمین کو زرخیزکرنا، زمین کے کٹنے اور گھسنے کے عمل کو روکنا، زمین کو بیابان بننے سے بچانا،

سیلابی ریلوں کو روکنا، جانوروں اور پرندوں کو مرنے سے بچانا وغیرہسیرو تفریح کا ماحول پیدا کرنا ، اور اس طرح کے دوسرے مواقع فراہم کرنا فیصد حصہ 90کرسی میز عمارتی لکڑی اور ایندھن کا

زراعت اور جنگلات سے حاصل کیا جاتا ہے.

نہای� اہم درخ� جو جنگلات کے لیے بہتر سمجھے جاتے ہیںآازادیریکٹا]نیم[، زیزیفس]بیر[، دلبرجیا ]شیشم[، مورنگا]سوانجھنا[، اکیشیاء]ککر[،

مورس]شہتوت[،پا پیولس]پاپولر[، بومبیکس]سمبل[، اولیا ]زیتون[آابی زمینوں پر بہ� تیزی سے اگنے کی مورنگا ]سوانجھنا[ خشک اور

صلا حی� رکھتا ہے اور اس میں بہ� سے فائدے ہیں

Page 5: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگاMoringa

oleifera

Page 6: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

: معجزاتی پودامورنگا

یہ پتے لاکھوں جانیں بچا سکتے ہیں

Page 7: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگاکی چند دوسری اقسام Bottle Trees [بوتل جیسی]

M. drouhardii (Madagascar ) M. hildebrandtii (Madagascar ) M. ovalifolia (Namibia and extreme SW Angola) M. stenopetala (Kenya and Ethiopia)

Slender Trees [پتلی قسم] M. concanensis (Mostlu India) M. oleifera (Pakistan, India) M. peregrina (Red Sea, Arabia, Horn of Africa)

Sarcorhizal Trees [سارکورائزل] M. arborea (NE Kenya) M. ruspoliana (Kenya, Ethiopia, Somalia )

Tuberous Shrubs [ٹیوبرس-مو ٹی جڑوں والی] M. borziana (Kenya and Somalia) M. longituba (Kenya, Ethiopia, Somalia) M. pygmaea (N Somalia ) M. rivae (Kenya and Ethiopia)

بوتل ] [جیسی

ٹیوبرس-مو ٹی ] [جڑوں والی

[پتلی قسم]

[سارکورائزل]

Page 8: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا اولیفرا﴾ نہایت بہتر قسم﴿ کو ہمالیہ سے منسلک علاقوں پا کستان، انڈیا، بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے

گرم اور معتدل علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہے

18 ڈگری سنٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت برداش� کر سکتا ہے48سے

250 ملی میٹر تک کی بارش والے علاقوں میں اچھا بڑھتا ہے اور نمو پاتا ہے1500سے

600 ملی میٹر تک کی اونچائی میں بھی اگ 1200ملی میٹر اونچائی والے علاقوں میں اچھا بڑھتا ہے مگرآاتا ہے

تک کی اساسی سے تیزابی پی-ایچ دونوں برداش� کر جاتا ہے9سے 4۰5

اس کی کاش� بیج اور تنے دونوں سے کی جا سکتی ہے

Page 9: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

[ کا ہر حصہ نعمت ہے مورنگا]سوھانجنا

As mulch, biogas & fuel

ΞϴΑ Θف ϨΗف Ύϳ� ϟ؏

�ή! ϝϮΧΎϧΎϬ

Ωή Ϊϴθ٪ϦϴϭήˬΕΎϴϤΤϟՌ

β ϨΎϣϞ

β ϨϴϟϮ ϳϮ β ϨΎϣՍέΎ7Ύ ϭέϮϧΎΟ٪ ؏

-ϝΎϤόΘγ Ύ ϮϧΎδϧ؏- ϝΎϤόΘγ Ύ ϮϴϭΩ؏

= ϭέϮϧΎΟ؏> έϮΧ

Ĩ嬸㲢ĨĚ⥼垈äĨÛǎąҥ ĨƘĽǗƶǎƹŮƚ㥃ĨÛ啵ĨĨė äþìĨ ĨĚî⡜Ĩ୧ Ĩîþä啵 径 ㈕

Ϧθϴ ϴϔϳέϮϴ= = ϧΎ@=Ύϔλ>

ΎϴϠϬ؏

ĨĨ þ㽻ᡀϞϣΎϋ/ف

ϝΎϬ7ϳ� Ο

E ϧέ, ϦϴϨϴՌ,

ϝΎϤόΘγ= ΒσϦϫΪϨϳ

ú äĨĨė▖ Ĩ Ĩ Ĩ î㥃 乾 㺸妊吴⤔

Ϟ

Page 10: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

صح� • اور علاج کا بیماریوں کٹاو• • • • غزائی� زمینی کھاد پر طور کے فصل مرھم • روکنا صفائی کو کی • • کاسمیٹکس• پانی فنگس • ادویات مار کیڑے پرنٹنگ ٹیکسٹائل

• & • • • • س • • آاندھیوں سایہ سجاوٹ باڑ فائبر ڈائی رنگائی کھال لبریکینٹس علاج کا • • • جات• مصالحہ چھتے کے شہد صفائی کی جوس ک گنے تیل رکاوٹ کا • پکانے

• خوراک • • • • : صفائی • کی خون ہیڈ بلیک دمہ اینگزائٹی کمی کی خون ادویات طبی • • • • • • سوزش کی انتڑیوں ہیضہ جمنا کا چھاتی زکام نزلہ سوجن کی حلق خون انتشار • • • پیچس • • • بیماری کی پٹھوں اسہال ذیابیطیس کھانسی سوزش کی جھلی کی آانکھ • • • • • سردرد سوزش کی نالی کی پیشاب سوزش کی غدودوں بخار بیماری کی کان اور آانھ • • • • • درد • کا جوڑوں ملیریا اضافہ میں دودھ یرقان کیڑے کے پیٹ بیماری اعصابی • • نر • • • کمی کی سی وٹامن بیماریاں کی سانس بیماریاں کی جلد حمل مہاسے کیل • • • • • آانا موچ پھوڑے خرابی کی گلے بیماریاں کی جلد کمی میں تعداد کی جرسوموں

• • • • • زخم بیماری کی پیشاب گومڑہ بی ٹی السر کا , معدے بائیو, بائوگیس بائیوڈیزلفیول

[کے کچھ استعمال مورنگا]سوھانجنا

Page 11: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

اھم استعمال

غزائی�(Fahey, 2005; Fuglie, 2000)

،طبی دوائیاںتائیو فیول ،ب

فصلوں کی بڑھوتری اور افزائش کے عوامل

طبی دوائیاں، سبزیاں (Fahey,

2005)

نیوٹریشن ۔سبزی ۔ اچار- غزائی� –طبی دوائیاں

،طبی دوائیاں(Anwar et al.,

2007)خوراک،)اچار(،

خامروں کی کشیدگی

پانی کی صفائی(Sharma et

al., 2006) تیل ۔ بائیو ڈیزل(Tsaknis,

1999)زمینی ایروژن کا

،کنٹرولآاندھیوں سے

،رکاوٹباڑ

Page 12: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

غزائی اہمیتچھوٹے پتے بہ� سے

فائدے

مالٹوں سے سات گنا زیاد وٹامن سی

گاجروں سے زیاد وٹامن اے

دودھ سے چار گنا زیاد کیلشیم

کیلوں سے تین گنا زیاد پوٹاشیم

دہی سے دو گنا زیاد پروٹین

Page 13: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

غزائیتمورنگا کے تازہ اور خشک پتوں کی اعلی تاز پتے خشک پسے ہوئے

گرام پتے لے بد کے ،گرامہے۔ موجود میں پتوں تازہ

گرام لے بد کے ،گرامموجود میں پتوں پسے خشک

ہے۔

گاجروں کی نسبت چار گنا زیادہ وٹامن اےمالٹوں کی نسبت سات گنا زیادہ وٹامن سی

دودھ سے چار گنا زیادہ کیلشیم کیلوں سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم

آائرن پالک سے تین / چار گنا زیادہ دہی سے دو گنا زیادہ پروٹین

گاجروں کی نسبت دس گنا زیادہ وٹامن اے آادھا وٹامن سی مالٹوں کی نسبت

دودھ سے ستارہ گنا زیادہ کیلشیم کیلوں سے پندرہ گنا زیادہ پوٹاشیم

آائرن پالک سے پچیس گنا زیادہ دہی سے نو گنا زیادہ پروٹین

Page 14: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا کے منرل اور وٹامنز کی تعدادوٹامن اے *

کیروٹین تازہ پتوں کے لیے اور

وٹامن بیٹا کیروٹین خشک

پتوں کیلیے

Page 15: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا کے چھوٹے پتے سلاد اور کھانے میں استعمال کیے

جاتے ہیں- ان کے تاز پتوں کا سوپ بھی تیار کیا جاتا ہے۔

مورنگا وٹامن اے، بی اور سی کا بہترین ذریعہ ہیں۔ خاص آامائنوں آائرن، سلفر، طور پر ایسڈ ز، میتھینین، سیسٹین۔

آاما ئنوں ایسڈز کی متوازن مقدار موجود ہے۔

Per 100 grams of Edible portion: Pods Leaves Leaves Powder Water % Calories Protein (g) Fat (g) Carbohydrate (g) Fiber (g) Minerals (g) Ca (mg) Mg (mg) P (mg) K (mg) Cu (mg) Fe (mg) S (g) Oxalic acid (mg) Vitamin A - Beta Carotene (mg) Vitamin B - choline (mg) Vitamin B1 - thiamin (mg) Vitamin B2 - Riboflavin (mg) Vitamin B3 - nicotinic acid (mg) Vitamin C - ascorbic acid (mg) Vitamin E – tocopherol acetate Arginine (g/16gN) Histidine (g/16gN) Lysine (g/16gN) Tryptophan (g/16gN) Phenylanaline (g/16gN) Methionine (g/16gN) Threonine (g/16gN) Leucine (g/16gN) Isoleucine (g/16gN) Valine (g/16gN)

86.9 26 2.5 0.1 3.7 4.8 2.0 30 24 110 259 3.1 5.3 137 10 0.11 423 0.05 0.07 0.2 120 - 3.6 1.1 1.5 0.8 4.3 1.4 3.9 6.5 4.4 5.4

75.0 92 6.7 1.7 13.4 0.9 2.3 440 25 70 259 1.1 7.0 137 101 6.8 423 0.21 0.05 0.8 220 - 6.0 2.1 4.3 1.9 6.4 2.0 4.9 9.3 6.3 7.1

7.5 205 27.1 2.3 38.2 19.2 - 2003 368 204 1324 .057 28.2 870 1.6 16.3 - 2.64 20.5 8.2 17.3 113 1.33% 0.61% 1.32% 0.43% 1.39% 0.35% 1.19% 1.95% 0.83% 1.06%

مورنگا کا لوگوں میں استعمال

Page 16: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا اور انسانی صحتمورنگا میں ہے

ٹیومر کے خلاف مدافع�بخار کے خلاف مدافع�مرگی کے خلاف مدافع�

سوزش کے خلاف مدافع�ناسور کے خلاف مدافع�

عضلاتی با فتوں کی سکڑن خلاف مدافع�پیشاب کی بیماریوں کے خلاف مدافع�

ہا ئپر ٹینشن کے خلاف مدافع�کولیسٹرول کا توازن

آاکسیڈ ینٹ اینٹی بیکٹیر یا اور فنگس کے خلاف مدافع�

مورنگا سے بنی ادویات پوری دنیا میں مختلف بیماریوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہیں۔

Page 17: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

بچوں کی صح� اور وزن بہتر ہواحامل عورتوں میں خون کی کمی کا

مئسلہ حل ہوا اور انہوں نے صح� مند بچوں کو جنم دیا

ماں کا بچوں کو دودھ پلانے کا عمل

دودھ کی مقدار اور معیار کو بڑھانے کا کام دیا

پتوں کا سلاد اور سوپماں اور بچے دونوں کے لیے فائدہ مند

ہےطاقتور اور قوت

مردوں میں طاقت بڑھاتا ہے

کے تجرباتسینیگال میں مورنگا

Page 18: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

دو میں مورنگqqا بنیادی اور اہم ایسڈز، آامائینوں اور ارجینین پائے ہیسqqqqٹیڈین جاتqے ہیqں جqو کہ بچوں کqی صحت بہت لیqے کqے اہم ہیں

Page 19: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa dry leaf powder for nursing mother and child

Nutrient

%RDA in 25g powder for

children

%RDA in 50g powder for pregnant women

Protein 42% 21%Calcium 125% 84%

Magnesium 61% 54%Potassium 41% 22%

Iron 71% 94%Vitamin A 310% 162%Vitamin C 22% 9%

Page 20: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa dishes in developed world

Page 21: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

نیوٹریشن کی کمیمورنگا

Malnutrition map13

Page 22: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Medicinal Value

Page 23: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa Leaves

• Leaves rubbed against the temple can relieve headaches. • To stop bleeding from a shallow cut, apply a poultice of fresh leaves. • There is an anti-bacterial and anti-inflammatory effect when applied to

wounds or insect bites. • Extracts can be used against bacterial or fungal skin complaints. • Leaf tea treats gastric ulcers and diarrhoea. • Eating Moringa food products is good for those suffering from

malnutrition due to the high protein and fibre content. * Leaves treat fevers, bronchitis, eye and ear infections, inflammation of

the mucus membrane * The iron content of the leaves is high, and they are reportedly prescribed

for anemia in the Philippines. * Dried Moringa leaves treat diarrhoea in Malawi, Africa. * The powder ground from the seeds is also used in the treatment of

scurvy skin diseases (common bacterial infections of the skin).

Page 24: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa Flowers

• Flower juice improves the quality and flow of mothers’ milk when breast feeding.

• Flower juice is useful for urinary problems as it encourages urination.

* In Haiti, villagers boil Moringa flowers in water and drink the tea as a powerful cold remedy.

Page 25: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa Pods

• If eaten raw, pods act as a de-wormer and treat liver and spleen problems and pains of the joints.

• Due to high protein and fibre content they can play a useful part in treating malnutrition and diarrhoea.

Page 26: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

لیےمورنگا کے سبز چارے اور خوراک کھیتکے

Page 27: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا کی فصل

Page 28: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مو رنگا مویشیوں کا چارہروزانہ مویشیوں کا وزن بڑھاتا ہے

فیصد تک جانوروں کا 65سے 43دودھ بڑھاتا ہے

چارے کی بارہ سے سولا تک کٹائی ایک سال میں حاصل کی جا سکتی ہیں

سیڈ کیک بھی چارے کے لیے بنایا جا سکتا ہے

Page 29: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مختلف چارے CP% Carbohydrate% Ca (mg) P (mg)

برسیم 2 6.3 0.16 0.03وو ل

ثرن4.5 12.5 0.40 0.06

مورنگا 6.7 13.4 4.4 0.7Cowpea 2.5 15 0.25 0.05

ار جو 1.5 21 0.09 0.03

2 مکئی 21 0.07 0.05

چارے کا معیار غذائی نیو ٹر یشنل حیثی� مورنگا کی نسبتا

Page 30: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

افزائش بڑھانے کیلیےمورنگا پتوں کا کشید کردہ عرق پودوں کی

Page 31: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یل یعہ ہیںمورنگا کے پتے مندرجہ ز کے حصول کا ذرZeatin (cytokinin) مم سبز رنگ قائم رکھتے ہیں(ذیا ٹین, )خلیوں کی تقسی

K, Ca, Mg, Fe (اہم نیوٹرینٹس)Ascorbate (آاکسیڈ ینٹس (اینٹی

Amino acids (زندگی مالیکیول) Phenolics (آاکسیڈ ینٹس ( اینٹی

بہت سارے اور گروتھ بڑھانے دالے عناصرچھوٹے پودوں پر سپرے کرنے سے ان کی بڑ ھوتری کے عمل کو تیز کیا جا سکتا ہے

حیاتیاتی اور غیر حیاتیاتی مختلف اثرات کو قابو میں لا کر پودوں کو مظبوط بناتا ہےپودوں کی زندگی بڑھاتا ہے

صحت مند اور زیادہ تعداد میں پھل پیدا کرتا ہے فیصد زیادہ پیداوار35سے 20

پھل اور پھول کا ذائقہ اور معیار بڑھاتا ہے (Fuglie, 2000 )

Page 32: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یکٹ ایک قدرتی فائٹو کروم ]سبز مادہ:گروتھ کاعامل[مورنگا لیف ایکسٹر㘠 ú ä⤔ îä冼 ⡜Ĩ Ĩü î㺸 吴孆ᡀ

(kg/manzana) ĨĨĨ Ĩü Ĩî㺸 吴孆ॼ

(kg/manzana) Ĩ嚏ኸ

(floor runner) • ú Ĩě୧ቩ • Ĩ äîĒĨęì ï咦弥 徉 • îäþä Ĩęì ï徉ጌ • Ě ĨĚî Ĩ⏨ ä㽻 儸

3,750 2,954

ĨĨĨ徉�Ⳣ CEA-CH 86

• ú Ĩě୧ቩ • Ĩ äîĒĨęì ï咦弥 徉 • îäþä Ĩęì ïጌ 徉

2,182 1,591

Corn NB-6 • îäþä Ĩęì ïጌ 徉 6,045 4,454 Sorghum H887-V2 • îäþä Ĩęì ïጌ 徉 3,234 2,787 Onion (sondeo) Granex

• îäþä Ĩęì ïጌ 徉 2,954 2,591

Page 33: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

㘠 ú ä⤔ îäþäጌ

⡜Ĩ Ĩü î㺸 吴孆ᡀ (kg / manzana)

Ĩ Ĩü î㺸 吴孆ॼ (kg /manzana)

Tomato ήΎϤՌՌ ú Ĩęì ï徉ቩ - -

Cantalope I ϮϟΎϨϴՍ ĨîþäĨð Ĩęì ï㽻 䵒 徉 - Ĩ୧ Ĩ୧Ĩė୧୧ቩ 11592 (melons)**

8820 (melons)**

Bell Pepper ήJϴϞϴΑ Yolo Wonder

Ĩ äîĒĨęì ï咟 弥 徉î üïþĨĨ Ĩęì ï㥃 徉ሏ

17,380 11,752

Coffee =ϓΎ ⡜ĨĨĨ äìĨĨĨĨĨęì ï庠㥃嬸 徉 äĨ⏨ ä䌹㱾

1,682 (semi-cleaned)

1,409 (semi-cleaned)

Sugar Cane ΎϨ! ⡄ ĨîþäĨď୧ Ĩęì୧í徉 ĨîþäĨ Ĩęì ï卯 㽻 徉䒴

82,400 77,320

Black bean Dor-364 ϦϴΑ

îäþä Ĩęì ï徉ጌ 1,125 945

• 1 manzana = 0.705 hectares or 7,050 square meters ** i.e. individual fruitData from Project Biomasa (1999)

یکٹ ایک قدرتی فائٹو کروم ]سبز مادہ:گروتھ کاعامل[مورنگا لیف ایکسٹر

Page 34: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یکٹ کا پودوں پر اثر مورنگا لیف ایکسٹرگروتھ کو بڑھاتے ہیں خاص طور پر ننھے

پودوں کیکیڑوں کے حملوں اور بیماریوں کے خلاف

مدافعتزیادہ اور لمبی عمر

زیاد ہ موٹی جڑیں ، تنے اور شاخیں زیادہ صحت مند پھل

پھل کا ذائقہ اور معیار فیصد زیادہ پیداوار35سے 20

یی زمینی زرخیزی اعل

Page 35: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾
Page 36: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾
Page 37: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾
Page 38: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

عناصر پر اثراتگندم کی لیٹ کاشت میں کچھ پیداواری Treatment

Fertile tillers

(m-2)

Grains per

Spike

1000-grain weight

(g)

Biol. yield

(t ha-1)

Grain yield

(t ha-1)

Harvest index (%)

CK (Control) 341.90 d 39.67 c 38.23 d 13.23 e 2.99 d 22.60 d

tillering (t) 356.70 b 41.33 b 39.99 c 13.40 d 3.12 c 23.31 bc

t + jointing (j) 357.30 b 41.67 b 40.06 c 13.42 c 3.12 c 23.24 c

t + j +booting (b) 358.30 b 41.33 b 40.09 c 13.43 c 3.12 c 23.24 c

t + j + booting (b) + heading 378.00 a 43.67 a 42.34 a 14.02 a 3.31 a 23.61 a

Heading 348.30 c 40.67 bc 40.85 b 13.65 b 3.19 b 23.39 b

LSD at 0.05 p 3.03 1.08 0.21 0.02 0.02 0.13Source: Yasmeen et al. (2011)

Page 39: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

اثراتپھلیوں کی ایکڑ میں پیداوار پر مٹر کی ورائٹی کلائیمیکس میں

MLE = Moringa leaf extract; BAP = Benzyl amino purin; ASC = Ascorbate

Source: Yasmeen et al. (2011)

Page 40: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

پیداواری عناصر پر اثراتگند م کی لیٹ کاشت میں کچھ

05

1015202530354045

HP SA CaCl2 MLE

Seed priming treatments

SL (cm) Spikelets Grains/spike

Source: Kamran et al. (2011)

Page 41: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یہ کاشت میں پیداوار ]ٹن / ایکڑ[مکئی کی بہار

5.87 6.236.7 6.97 7.06

3.78 3.96 4.343.95 4.24

0

1

2

3

4

5

6

7

8

Ck1 CK2 CaCl2 MLE (1:30) SA (50 mg L-1)

Seed priming treatments

Gra

in y

ield

(t h

a-1)

Optimum Late

Source: Mehboob et al. (2011)

Page 42: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یکٹ]ایم- ایل-ای[مورنگا کے پتوں کاایکسٹرآاسانی سے مورنگا کے تازہ یا سرد ایم-ایل-ای نہایت

منجمد پتوں کو نچوڑنے سے تیار کیا جا سکتا ہے

کلو گرام فی ہیکٹیر 3۰5ایم-ایل-ای کا سپرے کرنے کے لیے کلوگرام فی ایکڑ پتوں کی 1۰5 یا

ضرورت ہے

ایم –ایل –ای کا سپرےسیڈ پرائمنگ ایجنٹ

ایم –ایل-ای کو تیس گنا پانی میں حل کیا جاتا ہے

پتوں پر سپرے رکھی جاتی ہے1:5بیج اورایم –ایل-ای کی نسبت گنا محلول[ فصل کے 35 سے 30ایم-ایل-ای کا سپرے ]

اہم بڑھو تری کے مرحلوں پر کیا جا تا ہے

ملی لیٹرسپرے کیا جاتا ہے25ایک پودے پر

بنانے کے اخراجاتصرف مزدور کی مزدوری

Page 43: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگایعہ یفیکیشن کا ذر پانی کی صفائی، پیور

Page 44: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یعہ مورنگا پانی کی صفائی کا ذرآائن والا عنصر رکھتے ہیں جو پانی میں موجود دوسرے عناصر کو جمنے مورنگا کے بیج ایک ایسا مثبت

پر مجبور کر کے پانی کو صاف کرتا ہےآامد گروپس پر مشتمل ہوتا ہےجس میں کم اسکا سفوف ایک پیچیدہ مرکب ہے جو مختلف قسم کے کار

آامائینو ایسڈز[ ہوتے ہیں آارگینیک ایسڈز ] مالیکیولر وزن کے آامائنوایسڈز میں ایک ایسا بائنڈنگ ایکٹیو گروپ ہے جو تھوڑی مقدار میں بھی پورا کام کرتا ہے

اورپانی میں موجود دھاتی عناصر کو کم کرتا ہےآامائنو ایسڈز پی-ایچ سے متعلقہ کچھ خواص رکھتے ہیں جومنفی چارج کا ایک ایسا ماحول پروٹیجینس

آائنز کی بائنڈنگ کا کام کرتے ہیں پیدا کرتے ہیں جو دھاتی آارگینیک واٹر، کلیریفا ئنگ ایجینٹ ]الم کی طرح[، نان بیج کا سفوف ایک ایفیکٹیو، ٹیکنیکل، نان

ٹاکسک اور کو ایگو لینٹ کا کام کرتا ہے

مورنگا کا سفوف پانی کا بہترین پیوریفیکیشن ایجینٹ جو دوسرے کیمیکل اور مرکبات کے مقابلے میں استعمال ہو سکتا ہے

Page 45: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مگر کیسے ؟مورنگا بیج سفوف

بیج کا چھلکا اتار لیں اور گری کو کونڈی میں اچھی طرح پیس لیںاچھا پسا ہوا سفوف کپڑے کی تھیلیوں میں پیک کر لیں

آاپ نے تھیلیوں کو پانی کے جگ میں اچھی طرح ہلائیں جہاں سے پانی لیا

زور سے ہلانے سے پانی میں موجود کیٹائنز اکٹھے ہونا شروع ہو جا ئیں گے

پانی میں یہ چیزیں بیٹھ جائیں گیصاف پانی جqگ کے اوپر کے کنارے سے کسی دوسرے برتن میں

انڈیلا جا سکتا ہے

Page 46: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

بیس لیٹر پانی کو کیسے صاف کریںدو چمچ مورنگا کا پسا ہوسفوف لیں

ایک کپ پانی میں ڈالیںپانچ منٹq کے لیں ہلائیں

آاپ صاف کرنا چاہتے ہیں صاف کپڑے سے اس پانی میں نتھار لیں جس کو دو منٹq کے لیے تیزی سے ہلا ئیںدس منٹ کے لیے تیزی سے ہلائیں

ایک گھنٹہ کے لیے پانی کو پڑا رہنے دیں

Page 47: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا کے بیج کے سفوف کی پیسٹمورنگا بیج سفوف کی پیسٹ بنانے کے لیے اس میں کشید ہوا پانی ڈالیں

2 ملی لیٹر پانی میں ڈالیں100گرام بیج سفوف کو 2فیصد سسپنشن بنانے کیلیے آادھا گھنٹہ میگنیٹک سٹرر سے تیزی سے ہلائیں تاکہ جمع شدہ پروٹین سے 2 فیصد سسپنشن کو

پانی الگ کیا جا سکےپھر واٹ مین نمبر ایک کے فلٹر پیپر سے سارا سسپینشن نتھار لیں

سسپنشن کو استعمال کرنے سے پہلےاچھی طرح ہلائیں

(Ndabigengesere and Narasiah, 1998)

Page 48: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

مورنگا تیلآائل مورنگا کے بیجوں کو پریس کرنے سے حاصل کیا جا تا ہے مورنگا کا تیل یا بن

یہ نان ڈرائنگ، نٹی فلیورڈ اور یکساں پیلے رنگ کا ہوتا ہے مورنگا کا تیل قدرتی طور پر کا فی دیر پا ہوتا ہے جو جلد بدبو دار یا خراب نہیں ہوتا

آاکسیڈیشن سے متاثر نہیں ہوتا آاکسیڈینٹ ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ جلد یہ نہایت طاقتور اینٹی دنیا میں موجود بیو ٹیشن کمپنیاں اب اس تیل کو جلد نرم کرنے اور موسمی اثرات سے بچانے والی موائسچرائزنگ کریموں میں

استعمال کرنے لگی ہیںیہ جسم اور بالوں کی صحت اور نمی برقرار ر کھنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے

یہ کافی دیر پا تیل ہے جو کم از کم پانچ سال تک خراب نہیں ہوتا

یکینٹس، آئل فیکٹریز، بائیو یاں مستفید ہو رہی ہیںدنیا میں مورنگا تیل سے فارما سوٹیکل، کاسمیٹک، لبر ڈیزل پلانٹس اور بہت ساری انڈسٹر

Page 49: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Cont………….

فارما سوٹیکل اہمیتمورنگا کا تیل جراثیم کش، سوزش ، سوجن وغیرہ کو روکنے کیلیے استعمالq کیا جاتا ہے

جسم اور جلد پر لگے چھqوٹے موٹے زخم، کیڑوں مکوڑوںq کے کاٹنے، جلنے، خارش، دانوں وغیرہ کا علاج ہے

یہ تیل چھوٹے بچوں کے پیٹ میں ہونے والے درد ، گیس وغیرہ کا بھی علاج ہےیہ بچوں میں اعصابی صحت اور افزائش کا بھی ذریعہ ہے

یل اہمیت انڈسٹریہ فوڈ انڈسٹری میں پریزرویٹوز ]حفاظت[ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے

خوراک کے طو ر پر مورنگا کا بے بو تیل کھانے پکانے کے لیے بھی استعمالq ہوتا ہے

اسکا رنگ پیلا اور چمکدار ہوتا ہے۔ یہ ذائقہ میں انتہائی مزیدار اور اس کی پکانے کی صلاحیت زیتون کے تیل کے مشابے ہے

مورنگا تیل صاف شفاف اور کبھی نہ خراب ہونے والا تیل ہےکاسمیٹک اہمیت

مساج کے لیےایروما تھراپی ]خوشبو سے علاج اور ماحول کی خوبصورتی[

چہرے کی عمر رسیدہ جھریاں ختم کرنے والی کریمبالوں کی حفاظت اور نشونما کرنے والی کریم

صابن اور لیکیوڈ باڈی واشپرفیوم اور بدبو دور کرنے کیلیے

چہرے کی پھنسیوں ،چھائیوں، اور داغ دھبوں کا مکمل علاج

مورنگا تیل کے استعمالات

Page 50: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

ڈیزل[ ]پودوں سے حاصل بائیوڈیزل مورنگا تیل ایک بہترین آائل رکھتے ہیں جس میں اولیک ایسڈ بہت 40 سے 30مورنگا بیج فیصد زیادہ ہوتا ہے

آاکسیڈیشن سے محفوظ ہونے کی وجہ سے مورنگا سے تیا ر شدہ بائیوڈیزل دوسرے ذرائع سے تیار ہونے دالے بائوڈیزل سے کئی گنا دیر پا ہوتا ہے

فیصد سے زیادہ اولیک ایسڈ رکھتا ہے جس میں سیر 70مورنگا بائیو ڈیزل شدہ فیٹی ایسڈز کی ایک تعداد ہوتی ہے

میتھائل ایسٹرز ]بائیو ڈیزل[ جو مورنگا تیل سے حاصل ہوتا ہے اس میں سے زیادہ 67سی ٹین ]پٹرولیم میں پایا انے والا ہائیڈروکاربن[ کا نمبر

ہے جو باقی ذرائع سے حا صل ہونے والے بائیوڈیزل سے بہت زیادہ ہے

دوسرے پودوں کی نسبت مورنگا سے زیادہ کوالٹی اور کوانٹٹی والا تیل نکلتا ہے جس کو پروسیس کرنے کی قیمت بہت کم ہے

اچھی کوالٹی اور گریڈ کا بائیو ڈیزل اور اور گلیسرین کے مرکبات حاصل ہوتے ہیں

Page 51: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یلیو پلانٹ بائیو گیس/ بائیوفیول ہا ئی و

Page 52: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

بائیو پیسٹیسائیڈز بے دریغ استعمال ہونے والی کیڑے مار ادویات نے بہت ساری حیاتیاتی اور ماحولیاتی

پیچیدگیاں کھڑی کر دی ہیں جس میں ایک مسئلہ ان کیڑوں میں ادویات کے خلاف دن بدن بڑھتی قوت مدافعت بھی ایک سنگین مسئلہ ہے

آامیزے ریسرچ پودوں سے حاصل کیے جانے والے حیاتیاتی مرکبات اور کشید کردہ سے ثابت کیے جا چکے ہیں کہ یہ ماحولیاتی اور حیاتیاتی طور پر بہت ہی محفوظ ہیں اور ان کو کیڑوں مکوڑوں کے خلاف مارنے یا بھگانے کے لیے استعمال کیا جا

سکتا ہے اب دنیا ایسے حیاتیاتی کنٹرول کو اپنا رہی ہےآارنامینٹل پودا[ سے حاصل ہونے والا تیل ٹرمائیٹس کو بھگانے اور اس کے جیٹ روفا ]

خوراک لینے کے عمل کو روک کر ان کی موت کا سبب بنتا ہے ۔ یہ تیل ٹرمائیٹس کے سرنگیں اور گھر بنانے کے عمل کو بھی روکتا ہے

مورنگا کا سفوف دانے دار اجناس کے کیڑے کھپرا ]ٹروگو ڈرما گرینیریم[ کے لاروے اور جوان دونوں کو مار بھگانے کا کام کرتا ہے

Page 53: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یقہ مورنگا درخت لگانے کا صحیح طرمورنگا کے تنے اور شاخوں سے افزائش

مورنگا کے تنے کی کم سے کم ایک انچ موٹی اور چھ فٹ لمبی شاخیں کاٹ لیں

تین فٹ لمبائی اور تین فٹ چوڑائی کا گڑھا کھود لیںکٹی ہوئی شاخ کو اس گڑھے میں رکھیں اور زرخیز مٹی، اور گلی سڑی روڑی کے ساتھ پور دیں

خیال رکھیں کہ شاخ کی بنیاد کو مٹی سے اچھی طرح دبا دیا گیا ہے اور شاخ سے نیچے سے اوپر ایک گنبد نما سی شکل بنا دی گئی ہے

پانی دیتے وقت خیال رکھیں کی نئے نکلنے والے تنے کو پانی نہ چھوئے اور نہ ہی ہی شاخ ڈوبنے پائے

بیج سے افزائشایک فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا گڑھا کھو دیں اور اس گڑھے کو دوبارہ ہلکی اور نرم مٹی سے پور دیں

سبز گوبر کی کھاد اور گلی سڑی روڑی پودے کو پھلنے پھولنے میں بہتر مدد دے گی اور مورنگا کا پودا ہلکی سے آائے گا ہلکی زمین مین ہھی اگ

ہر گڑھے میں تین سے پانچ بیج لگائے جائیں جو کم از کم ڈیڑھ سے دو انچ کی گہرائی پر ہوںمٹی کو کچھ گیلا رکھیں مگر اتنا نہ ہو کہ بیج ڈوب کر گل سڑ جا ئیں

جب نئے ننھے پودے چا ر سے چھ انچ کے ہو جائیں تو صرف صحت مند پودے رہنے دیں اور باقی تلف کر دیںاائیں یہ دونوں ان کے لیے نئے پودوں کو ٹرمائٹس ]زرد چیونٹیاں[ سے اور زمینی کیڑوں مکوڑوں ]نیما ٹوڈز[ سے بچ

خطرناک ہیں

Page 54: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

یقہ مورنگا درخت اگانے کا صحیح طرپلاسٹک کے تھیلوں میں 

تھیلوں کو ہلکی قسم کی مٹی ]تین حصے مٹی ، ایک حصہ ریت[ سے بھر لیں

ہر بیگ میں دو سے تین بیج، ¼ انچ گہرائی میں بو دیںتھیلوں کو گیلا رکھیں مگر بہت زیادہ نہیں ورنہ بیج مر جائیں گے

آائیں گے دو ہفتوں میں بیج اگ ہر تھیلے میں ایک صحت مند بیج رہنے دیں باقی تلف کر دیں

چھوٹے پودے جب دو سے تین ہفتوں کے ہو جائیں تو ان کو کھیت میں منتقل کیا جا سکتا ہے

ٹرانسپلانٹنگ]کھیت میں منتقلی[ایک فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا گڑھا کھودیں اور اس کو دوبارہ مٹی اور سبز کھاد

کے ساتھ بھر دیںان گڑھوں کو ایک دن پودا منتقل کرنے سے پہلے پانی لگا دیں

اا عصر کے وقت پودے کو منتقل کر یں تاکہ پودا گرمی سے فی دوپہر کے بعد تقریبالوقت بچ جا ئے

پودے کی بنیاد کو مٹی سے بھر دیںکچھ دنوں کے لیے صرف ہلکا پانی دیں

Page 55: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

ایک تنطیم جس میں زندگی کے ہر شعبے سے لوگ کام کر رہے ہیں چاہے وہ ٹیچرز ہوں، طالب علم ہوں، کسان ہوں یا

آاپ سے بھی گزارش ہے سماجی کارکن، بچے یابوڑھے ، عورت یا مرد سب خqوش اسلوبی سے کام کر رہے ہیں-

کہ ہمارا ساتھ دیجیئے تاکہ

لوگوں میں مورنگا درخ� کی اہمی� اور خوبی اجا گر کی جا سکےمورنگا کی بے شمار قدرتی نعمتوں سے فائد اٹھایا جا سکے

مورنگا کی نر سریز لگائی جا سکیںچھوٹے پودوں کی ٹرانسپلانٹنگ کی جا سکے

ٹرانسپلانٹنگ کے بعد پودے کا بہتر خیال رکھا جا سکے

Moringa For [مورنگا سے زندگی]Life

Page 56: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Moringa forفیس بک پیج فار مورنگا]Life

Page 57: کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾

Thanks